23 جنوری 2019
تازہ ترین
دلچسپ وعجیب

 فلپائن میں سمگلنگ کے خلاف جاری ایک مہم اس وقت دلچسپ صورتحال اختیار کرگئی جب 67 کروڑ 62 لاکھ روپے مالیت کی درجنوں لگږری کاروں پر بلڈوزر پھیر کر انہیں تباہ کردیا گیا۔ یہ منظر دیکھنے کےلیے فلپائن کے صدر روڈریگو ڈیوٹرٹے بھی موجود تھے۔ فلپائنی صدر اس منظر سے…
مزید پڑھیں
image

 حنوط شدہ ممیوں، فرعونوں اور حیرت انگیز ساخت سے جڑے اہرام مصر ہمیشہ سے ہی معمہ رہے ہیں۔ اب تازہ خبر میں سائنس دانوں نے کہا  ہے  کہ مصر کے مشہور اہرام کے خانوں اور بنیاد میں برقناطیسی شعاعیں ایک جگہ بھرپور طریقے سے جمع ہوسکتی ہیں۔ جرنل آف اپلائیڈ…
مزید پڑھیں
image

سمارٹ فون گم یا چوری ہو جانے کی صورت میں بوکھلانے کے بجائے اگر فوری طور پر یہ تدابیر اختیار کر لی جائیں تو بڑے نقصان سے بچا جاسکتا ہے۔ فون گم ہونے کی صورت میں سب سے پہلے پولیس کو کال کریں اور انہیں اپنے فون کا رجسٹریشن نمبر…
مزید پڑھیں
image

کیلیفورنیا کم منافع کمانے پر فیس بک اور کمپنی کے سرمایہ کاروں کے درمیان قانونی جنگ چھڑ گئی، فیس بک آمدنی کے حوالے سے غلط اعداد و شمار بتا کر عوام کو گمراہ کر رہی ہے۔ فیس بک اور کمپنی کے سرمایہ کاروں کے درمیان قانونی جنگ، کمپنی کے کم…
مزید پڑھیں
image

 ایک 14 سالہ فلپائنی لڑکی کے جسم پر اس کے جڑواں بہن یا بھائی کے دو بازو چپکے ہیں اور ان پر موجود انگلیوں کے ناخن بھی بڑھتے ہیں جنہیں وہ باقاعدگی سے کاٹتی بھی ہے۔ فلپائن کے شہر لیگان کی رہائشی ویرونیکا کے سینے اور پیٹ پر دو اضافی…
مزید پڑھیں
image

جرمنی کے دارالحکومت برلن میں گرمی کا انوکھا توڑ نکالا گیا اور آئس بار کھول دیا گیا جہاں منفی دس درجہ حرارت میں برف کے گلاسوں میں مشروب سرو کئے جا رہے ہیں، اور آنے والوں کو جیکٹ اور دستانے پہننا پڑتے ہیں۔ جرمنی میں شدید گرمی پڑنے سے دارالحکومت…
مزید پڑھیں
image

 یوکرائن میں ساڑھے چار ہزار سال قدیم یادگاری ٹیلے سے ملنے والے انسانی ڈھانچے کی ہڈیوں پر سیاہ رنگ سے بنائے گئے پُراسرار نقش و نگار پائے گئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چند سال قبل یوکرائن کے تاریخی ٹیلے سے 4 ہزار 5 سو سال پُرانی…
مزید پڑھیں
image

ایک غیرملکی ماہر نے پاکستان میں پائے جانے والے بھورے ریچھوں کے تحفظ کے لیے ایک ایسی طویل مہم پر پیدل جانے کا فیصلہ کیا جو خود ان کے لیے بہت خطرناک ثابت ہوسکتی ہے۔ پاکستان میں تعینات یونائیٹڈ نیشنز ڈویلپمنٹ پروگرام کے ملکی سربراہ اِگناسیو ارتزا نے فیصلہ کیا…
مزید پڑھیں
image

گرمی کی حالیہ لہر سے انسانوں کے ساتھ جانور بھی اس کا شکار دکھائی دیتے ہیں۔ اٹلی کے دار الحکومت روم میں واقع چڑیا گھر میں موجود جانوروں کا گرمی سے برا حال ہوا تو انتظامیہ کو بھی ان کی صحت کی فکر لاحق ہوئی۔ چڑیا گھر کی انتظامیہ نے…
مزید پڑھیں
image

یوکرائن میں ساڑھے چار ہزار سال قدیم یادگاری ٹیلے سے ملنے والے انسانی ڈھانچے کی ہڈیوں پر سیاہ رنگ سے بنائے گئے پراسرار نقش و نگار پائے گئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چند سال قبل یوکرائن کے تاریخی ٹیلے سے 4 ہزار 5 سو سال پرانی…
مزید پڑھیں
image

کینیڈا میں شہری نے کار انشورنس کی بھاری اقساط سے بچنے کے لئے قانونی دستاویز میں اپنی جنس ہی تبدیل کرا لی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق البرٹا کے رہائشی ڈیوڈ نے محض 1 ہزار ڈالر کی رقم بچانے کے لئے قانونی طور پر اپنی تمام اسناد اور…
مزید پڑھیں
image

 پالتو جانوروں سے محبت کرنے والوں کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ انہیں ہر جگہ اپنے ساتھ رکھیں لیکن شمال مغربی انگلینڈ کے علاقے مرسے سائیڈ کی لیزا فاکس کرافٹ کو اپنی پالتو لومڑی سے اتنی محبت ہے کہ وہ اب اس کے مرنے کے بعد بھی اس کی…
مزید پڑھیں
image

بعض بسکٹوں میں سوراخ  موجود ہوتے ہیں۔ خصوصاً کریم والے بسکٹوں میں سوراخ لازمی رکھے جاتے ہیں ۔ لیکن  اس کی وجہ کیا ہے ؟ ایک مشہور بسکٹ کمپنی نے بالآخر اس راز سے پردہ اٹھا دیا۔ بین الاقوامی بسکٹ برانڈ بربن نے چند صحافیوں کو برطانیہ میں موجود اپنی…
مزید پڑھیں
image

 سائیکل کو یوں تو سستی ترین سواری تصور کیا جاتا ہے لیکن اس سائیکل کو دیکھتے ہوئے اس کی قیمت کسی کے بھی ہوش اڑا دینے کے لئے کافی ہے۔ 3 لاکھ 27 ہزار ڈالر کی قیمت والی تاریخ کی مہنگی ترین سائیکل آخر کس کی قسمت میں لکھی…
مزید پڑھیں
image

امریکی ریاست فلوریڈا کے دلدلی علاقے میں آباد مگرمچھ بڑی تعداد میں دیوہیکل اژدہوں کی خوراک بننے کی وجہ سے اس علاقے سے معدوم ہوتے جا رہے ہیں جس سے اس علاقے میں ماحولیاتی نظام کو شدید خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فلوریڈا کے…
مزید پڑھیں
image

بلغاریہ کے 64 سالہ لائف گارڈ، مہم جو اور تیراک یانے پیٹکوف نے بوری میں بند ہوکر تیر کر تین کلومیٹر سے زائد سفر کرکے  نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ۔ یانے پیٹکوف نے پہلے اپنے ہاتھ اور پائوں زنجیروں سے بندھوائے اور بوری پہنی جس کے بعد انہیں…
مزید پڑھیں
image

مصر کے ایک چڑیا گھر میں گدھے پر رنگ و روغن کرکے اسے زیبرا بنا کر دکھانے کا راز  کھل کر سامنے آ گیا۔ بین الاقوامی  میڈیا رپورٹ کے مطابق حال ہی میں محمود سرحان نامی ایک نوجوان نے قاہرہ کے چڑیا گھر کا دورہ کیا، جہاں وہ ایک زیبرا…
مزید پڑھیں
image

 چین میں یوں تو ماہر تعمیرات نت نئے پراجیکٹس پر کام کرتے ہوئے دنیا کو حیران کرتے دکھائی دیتے ہیں، تاہم چین میں بلند و بالا عمارت سے بہتی مصنوعی آبشار نے دیکھنے والوں کو حیرت میں ڈال دیا۔ ایک سو میٹر بلندی سے بہتی اس آبشار نے جہاں قدرتی…
مزید پڑھیں
image

 انڈونیشیا میں دو چہروں والے بچے کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں جو حال ہی میں پیدا ہوا ہے۔ یہ بچہ انڈونیشیا کے ایک شہر باٹم میں پیدا ہوا ، جس کے بارے میں ڈاکٹروں نے کہا ہے کہ یہ پیوست جڑواں (کنجوئنڈ ٹوئنز) کی ایک مثال ہے جس میں دو…
مزید پڑھیں
image

سوشل میڈیا پر قدرتی گھنے بالوں اور معصومیت کی وجہ سے شہرت پانے والی سات سالہ جاپانی بچی صرف چند ماہ میں ہزاروں لوگوں کی پسندیدہ شخصیت بن گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان سے تعلق رکھنے والی سات سالہ بے بی چانکو قدرتی طور پر گھنے…
مزید پڑھیں
image

 پھل اور سبزی زیادہ دیر تک محفوظ کرنا بے حد کٹھن کام ہے کیونکہ ان میں بیکٹریا جنم لے لیتے ہیں جس سے وہ گلنے سڑنے لگتے ہیں۔ ریفریجریٹ کرنے سے گلنے سڑنے کا عمل سست تو ہو سکتا ہے مگر اسے روکنا ناممکن ہے۔ کچھ سائنسدانوں کا خیال ہے…
مزید پڑھیں
image

 امریکا میں ڈاکٹروں نے خاتون کے پیٹ سے 22 کلو گرام وزنی رسولی نکال لی۔ امریکی ریاست الاباما کی رہائشی 30 سالہ کائلا ریان کئی مہینوں سے پیٹ کے درد میں مبتلا تھی اور اس کے ساتھ ہی اس کا وزن بھی غیر معمولی طور پر بڑھ رہا تھا، اسے…
مزید پڑھیں
image

ایلن میکفائیڈن ایک جنونی فوٹوگرافر ہے جس نے چھ سال کے دوران 7 لاکھ 20 ہزار تصاویر بنائیں اور تب کہیں جا کر وہ اپنی مطلوبہ تصویر بنانے میں کامیاب ہوا۔ ویب سائٹ وائرل نووا کے مطابق یہ شاندار تصویر بنانے کیلئے ایلن مسلسل چھ سال تک ایک ہی مقام…
مزید پڑھیں
image

بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں 50 برس قبل تباہ ہونے والے بھارتی فضائیہ کے طیارے کا ملبہ مل گیا، حادثے کے وقت طیارے میں 120 فوجی سوار تھے۔ بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں 50 برس قبل تباہ ہونے والے بھارتی فضائیہ کے طیارے کا ملبہ مل گیا، طیارے میں 120…
مزید پڑھیں
image

میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے محققین کی حالیہ رپورٹ کے مطابق ایک ٹریلین ٹن سے ہزار گنا سے بھی زیادہ ہیروں کا ذخیرہ دریافت ہوا ۔ تاہم ابھی اسے کوئی حاصل نہیں کر سکتا کیونکہ یہ قیمتی معدنیات قدرتی طور پر زمین کی سطح سے نیچے کی طرف 90 سے…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟