20 ستمبر 2018
تازہ ترین
دلچسپ وعجیب

 دنیا میں نمک کا سب سے بڑا صحرا سلار ڈی یونی، بولیویا میں واقع ہے جس کا رقبہ 10500 مربع کلومیٹر ہے۔ اب ایک نابینا شخص نے اس مشکل صحرا کو سات دن میں عبور کرنے کا عزم کرلیا ہے۔ البر ٹیسیئر ایک نابینا استاد ہیں جو بینائی سے محروم…
مزید پڑھیں
image

یوں تو موبائل فون کااستعمال عام سی بات ہے تاہم یہی سمارٹ فون نقصان بھی پہنچا سکتے ہیں۔ چین کے شہر Songziمیں موبائل فون کا ایسا ہی حادثہ تب پیش آیا جب ایک شخص موبائل فون استعمال کر نے میں مصروف تھا کہ اچانک موبائل کی بیٹری میں  آگ بھڑک…
مزید پڑھیں
image

یوں تو تصاویر بنوانے کا شوق آج کل ہر کسی کو ہے اب چاہے وہ خطرناک مقامات ہوں یا پھر جانور تصاویر ضروری ہوتی ہیں اور یہی شوق بعض اوقات مہنگا بھی پڑ سکتا ہے۔ کچھ ایسے ہی مناظر انڈونیشیا کے شہر بالی کے چڑیا گھر میں دیکھے گئے جب…
مزید پڑھیں
image

یوں تو آپ نے تیراکی کے کئی مقابلے دیکھے ہوں گے  تاہم چین میں تیراکی کے دلچسپ مقابلے کا انعقاد کیاگیا جس میں درجنوں یا سیکڑوں نہیں بلکہ ہزاروں افراد نے شرکت کی اور تیراکی کا شاندار مظاہرہ کیا۔ چین میں دریا پر تیراکی کے سالانہ مقابلے کا انعقاد کیا…
مزید پڑھیں
image

آج کل نوجوان جوڑوں میں مہنگی ترین شادی کرنے کا رجحان کافی بڑھ گیا ہے۔ ایک نئے سروے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ مہنگی شادیاں طلاق کا باعث بنتی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دو امریکی محققین نے ریسرچ کے بعد اس بات کا انکشاف کیا ہے…
مزید پڑھیں
image

خطروں سے کھیلنا اور کچھ منفرد کارنامے انجام دینا ایڈونچر کے شوقین افراد کا پسندیدہ مشغلہ ہوتا ہے جوہر خطرے سے لڑ جاتے ہیں اور ایسے کارنامے انجام دیتے ہیں کہ دیکھنے والے حیران رہ جائیں۔ ویڈیو میں نظر آنے والے اس جانباز کا شمار بھی ایسے ہی خطروں کے…
مزید پڑھیں
image

جرمنی اور مصر کے ماہرین آثار قدیمہ کی ایک ٹیم نے یہاں پائے جانے والے سب سے بڑے اہرام کے قریب سے ایک ایسا ڈھائی ہزار سال پرانا کارخانہ دریافت کیا ، جہاں ممیاں تیار ہوتی تھیں۔ یونیسکو اس علاقے کو پہلے ہی عالمی ثقافتی ورثہ  قرار دے چکا ہے۔…
مزید پڑھیں
image

سکولوں میں دوبارہ بلیک بورڈ اور چاک متعارف لندن برطانیہ کے کئی سکولوں میں ٹیبلٹ، الیکٹرانک وائٹ بورڈ اور لیپ ٹاپ کی جگہ دوبارہ روایتی بلیک بورڈ اور چاک کا طریقہ متعارف کرایا گیا۔ ایک مطالعے کے بعد انکشاف ہوا ہے کہ انٹر ایکٹو الیکٹرانک بورڈز اور ٹیبلٹ کی جگہ…
مزید پڑھیں
image

 امریکا میں مونٹیری کائونٹی کے ساحلی علاقے کی چوٹی سے کار سمیت گر جانے والی پورٹ لینڈ  کی 23 سالہ خاتون کا ایک ہفتے بعد سراغ لگا لیا گیا، سات روز تک خاتون نے اپنی جیپ کے ریڈی ایٹر کا پانی پی کر توانائی بحال رکھی۔ بین الاقوامی خبر رساں…
مزید پڑھیں
image

بھارتی ریاست آسام میں پہلی بار ایک خواجہ سرا کو جج مقرر کر دیا گیا ۔ جج سواتی بدھان بارو نے مقدمات کی سماعت بھی کی۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی ریاست آسام میں پہلی بار ایک خواجہ سرا کو جج مقرر کر دیا گیا ۔ جج سواتی بدھان…
مزید پڑھیں
image

چین سے منظر عام پر آنیوالا ایک انوکھا نظارہ آج کل توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ جس میں مشہور چینی زرد دریا کا پانی سمندر میں ملتا دکھائی دے رہا ہے۔ قدرتی طور پر ترتیب پانے والا یہ نظارہ جس نے دیکھا اپنی حیرت نہیں چھپا سکا۔ نیلے ساحل…
مزید پڑھیں
image

سابق فوجی اڈے کو کیمپنگ کا میدان بنا دیا گیا، پرتعیش اور آرام دہ خیمے توجہ کا مرکز بن رہے ہیں۔ نیویارک کے گورنرز آئی لینڈ میں کیمپنگ کا میدان قائم کر دیا گیا، مین ہٹن اور مجسمہ آزادی کا خوبصورت منظر بھی یہاں سے باآسانی دکھائی دیتا ہے۔ ایک…
مزید پڑھیں
image

 بھارت میں ایک پولیس افسر نے جرائم روکنے میں ناکامی پر اپنے ہی خلاف ہی مقدمہ درج کرا لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے شہر میرٹھ میں ایس ایچ او نے تھانے کی حدود میں جانوروں کی سمگلنگ کی روک تھام میں ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں
image

جمہوریہ آئس لینڈ میں وہیل کی ایک معدوم ہوتی ہوئی نایاب نسل کے شکار اور خرید و فروخت کا انکشاف ہوا ۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جزیرہ آئس لینڈ میں ماہی گیروں کی جانب سے وہیل کی نایاب نسل کے شکار اور خرید و فروخت کے مناظر…
مزید پڑھیں
image

 امریکی ماڈل کو ایڈونچر اس وقت مہنگا پڑ گیا جب اسے بہاماس کے ساحل پر منڈلاتی شارک مچھلیوں کے ساتھ تصاویر اتروانے کا شوق آیا۔ اس کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ شارک مچھلیوں کے بے ضرر نظر آنے والے بچے اس کے لئے انتہائی تکلیف دہ…
مزید پڑھیں
image

بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے ایک سکول کے کچن سے درجنوں زہریلی سانپ نکل آئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہنگولی ڈسٹرکٹ کے ضلع پریشاد سکول  کے کچن سے سانپ برآمد ہوئے، جس پر طلبہ و اساتذہ سمیت عملے کے ارکان میں کھلبلی مچ گئی۔ پنگرابوخرے نامی گائوں میں واقع اس سکول…
مزید پڑھیں
image

یورپ کی قدیم ترین ممی اوٹزی کی آخری خوراک کیا تھی؟ سائنس دانوں نے تحقیق کرتے کرتے یہ بھی معلوم کرلیا اور بتایا ہے کہ ممی کی آخری خوراک جنگلی بکری کا گوشت تھا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق 1991 میں برف تلے دریافت ہونے والی 5 ہزار…
مزید پڑھیں
image

جاپان کا مالبردار خلائی جہاز پہلی مرتبہ ایک کیپسول زمین پر لے کر آئے گا جس میں بین الاقوامی خلائی سٹیشن سے سائنسی نمونے موجود ہوں گے۔ جاپان کی خلائی ایجنسی جاکسا اور متسوبیشی ہیوی انڈسٹریز نے کہا ہے کہ کونو توری 7 کو جاپان میں تیار کردہ H2B راکٹ…
مزید پڑھیں
image

دنیا میں خلائی سفر کی تیاری شروع ہو گئی  اور معروف سیاحتی کمپنی کے خلائی جہاز میں دو لاکھ ڈالر کی رقم ادا کر کے خلائی سفر کیا جا سکے گا۔ خلائی سیاحت ایمیزون کمپنی کے سربراہ جیف بیزوس نے شروع کی ، جن کے مطابق خلائی سیاحت کے لئے…
مزید پڑھیں
image

حکومت اور بلدیاتی ادارے عرصے سے ڈرائیوروں کو انتباہ دیتے رہے ہیں کہ  وہ ڈرائیونگ کے دوران موبائل کا استعمال  ہرگز نہ کریں مگر ان پر خاطر خواہ عمل درآمد نہیں ہوسکا،  مجبوراً ناروچ کے بلدیاتی ادارے نے  ایک انتہائی انوکھا طریقہ  استعمال کرتے ہوئے ڈرائیونگ کے وقت فون پر…
مزید پڑھیں
image

 آج کی  ترقی پذیر دنیا میں  مسابقت کی جو دوڑ چلی ہوئی ہے   اس میں فن تعمیر کا شعبہ بطور خاص نمایاں نظر آتا ہے  اور  اس حوالے سے چین کی  ترقی مثالی  قرار دی جارہی ہے۔ اس  ترقی کی ایک مثال یہاں ایک آبی ذخیرے پر تعمیر ہونے…
مزید پڑھیں
image

انگور کھٹے ہیں کا محاورہ تو آپ نے سن ہی رکھا ہوگا لیکن جاپان میں انگور کھٹے نہیں بلکہ انتہائی مہنگے ہیں۔ جاپان میں سرخ انگوروں کے ایک گچھے کو 1.1ملین ین (تقریباً 12 لاکھ پاکستانی روپے ) میں نیلام کر دیا گیا۔ جاپانی شہر کانازاوا، کی فروٹ مارکیٹ میں…
مزید پڑھیں
image

ترکی کے شہر استنبول کے ایک ریسٹو رنٹ میں موجود شیر کی بچی سے دوستی نے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کرا لی۔ میوزو ریسٹورنٹ میں موجود اس شیر کو ایک شیشے کے پنجرے میں بند رکھا گیا ، لیکن وہ بچی سے ایسا متاثر ہوا کہ جس طرف…
مزید پڑھیں
image

چہل قدمی کرنا اور دوڑنا اگرچہ ہماری صحت کیلئے بہت مفید ہے لیکن اگر آپ افریقہ کے ملک برونڈی میں ہیں تو ہوشیار رہئے گا کیونکہ وہاں لوگوں کو ایک ساتھ جاگنگ کرنے پر عمر قید کی سزا بھی دی جاسکتی ہے۔  برونڈی کے عوام میں ہفتے کے روز جاگنگ…
مزید پڑھیں
image

 آسٹریلین یونیورسٹی کے سائنسدانوں کی بڑی کامیابی، کروڑوں سال پرانا نامیاتی رنگ دریافت کرلیا۔ آسٹریلین نیشنل یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے صحرائے اعظم صحارا کے نیچے موجود میرین شیل کے ذخائر سے قدیم نامیاتی رنگ دریافت کیا ۔ مغربی افریقی ملک موریطانیہ سے ملنے والا یہ قدیم ترین نامیاتی رنگ شوخ…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟