14 دسمبر 2019
تازہ ترین
دلچسپ وعجیب

جاپان میں ہر سال ایک دلچسپ مقابلہ منعقد کیا جاتا ہے جس میں بچوں کو خاص طور سے رلایا جاتا ہے۔ اس مرتبہ بھی اس مقابلے می ایک سال سے کم عمر ایک ہزار سے زائد بچے شریک ہوئے جنہیں سومو پہلوان زیادہ سے زیادہ رلانے کی کوشش کرتے دکھائی…
مزید پڑھیں
image

سمندروں کے سینے میں کئی راز دفن ہوتے ہیں اور اب دنیا بھر کے گہرے پانیوں میں ایک دو نہیں بلکہ 195,728 ایسے وائرس ملے ہیں جو اب تک سائنس دانوں کی نگاہوں سے اوجھل تھے۔ سیل نامی سائنسی جرنل میں شائع رپورٹ کے مطابق زمین پر ایک برفیلے قطب…
مزید پڑھیں
image

 بعض مچھلیاں شکاری یا کسی اور خطرے کو محسوس کر کے پانی میں ایسے کیمیکل خارج کرتی ہیں ، جس سے اسی نسل کی دیگر مچھلیاں خبردار ہوکر اپنے بچائو کی تدبیر کرلیتی ہیں اور اکثر قریب آکر اپنے غول کو مزید مضبوط بنا دیتی ہیں۔ کینیڈا کی سسکواچ ون…
مزید پڑھیں
image

آر ایچ نل دنیا کا نایاب ترین خون کا گروپ ہے جسے گولڈن بلڈ بھی کہا جاتا ہے۔ گزشتہ 50 برس میں اب تک یہ صرف 43 افراد میں ہی دریافت ہوا ۔ دیرینہ سائنسی تحقیق اور خون کی منتقلی کے بعد ہی اس قسم کے خون کی تصدیق ہوئی…
مزید پڑھیں
image

 سائنسدانوں کی خوشی کا کوئی اندازہ نہیں رہا جب انہوں نے ڈرون کی مدد سے ایک ایسا پودا دیکھا جسے عالمی سطح پر معدوم قرار دیا جاچکا تھا۔ امریکی جزیرہ نما خطے ہوائی کے ایک پہاڑی علاقے کوائی میں واقع نیشنل ٹراپیکل بوٹانیکل گارڈن واقع ہے جس کے سائنسدان اس…
مزید پڑھیں
image

مغربی جاپان میں پہاڑوں کے درمیان کے ایک چھوٹے سے گائوں نا گورو کی سنسنان گلی میں کوئی انسان تو نظر نہیں آتا، لیکن اس میں جابجا انسانی قد کاٹھ کے پتلے دیکھے جا سکتے ہیں جن سے یہ گلی مصروف دکھائی دیتی ہے۔ ناگورو جو جنوب مغربی ٹوکیو سے…
مزید پڑھیں
image

 امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر کیپ کارنیول میں ایک مور نے ٹریفک قوانین کی پابندی کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے دیکھنے والوں حیرت میں مبتلا کردیا۔ مور نے سڑک پار کرنے کیلئے کراس واک کا استعمال کیا ،ٹریفک قوانین کی پابندی کرتے مور کو دیکھ کر جہاں ڈرائیورز حیران رہ…
مزید پڑھیں
image

جواہرات سے سجا خوبصورت تاج نیلامی کے لئے پیش کر دیا گیا، یہ تاج 1904 میں جرمن فریڈرک فرانسس چہارم نے اپنی دلہن کو تحفے میں دیا تھا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نیلام گھر انتظامیہ کے مطابق تاج سوا تین کروڑ سے پانچ کروڑ روپے تک نیلام ہونے کا امکان…
مزید پڑھیں
image

بلیاں اشاروں کنایوں کی زبان سمجھتی ہیں ۔ خود کو پالنے اور پیار کرنے والوں کو خوب اچھی طرح سے پہچانتی ہیں ۔ اگر کبھی وہ اپنا نام پکارے جانے پر جواب نہیں دیتی تو اس کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ وہ پکارنے والے کو پہچان نہیں پا رہی…
مزید پڑھیں
image

 ماہرین نے کئی برسوں کی تحقیق اور محنت کے بعد پانی میں رہنے والے ایسے خونخوار کیڑوں کا انکشاف کیا ہے جو بطخ کے بچوں، مچھلیوں اور یہاں تک کہ کچھووں تک کو نوالہ بناتے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ بھوکے کیڑے بہت خاموشی سے میٹھے پانی کی تہہ…
مزید پڑھیں
image

مصر کی وزارت آثار قدیمہ نے اعلان کیا ہے کہ سوہاج صوبے کے اخمیم شہر میں الدیابات علاقے میں میاں بیوی کی ایک قبر دریافت ہوئی ہے ۔ یہ حنوطی بلیوں اور چوہوں سے بھری ہوئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق توتو اور اس کی بیوی تاشریت ایزیس کا تعلق…
مزید پڑھیں
image

 ایک خاتون نے پلاسٹک کی سیکڑوں تھیلیوں سے ایسا لباس بنایا ہے جو حقیقت میں اونی سویٹر کی طرح دکھائی دیتا ہے اسے دیکھ کر ماہرین بھی حیران ہیں۔ 75 سالہ روسا فیرینو نے ری سائیکلنگ کو ایک نئی جہت دیتے ہوئے ناممکن کو ممکن کر دکھایا۔ انہوں نے پلاسٹک…
مزید پڑھیں
image

ہانگ کانگ میں 88 قیراط کا نایاب ہیرا ڈیڑھ ارب روپے سے زائد میں نیلام ہو گیا۔ اس دیدہ زیب ہیرے کی بولی صرف 11 منٹ جاری رہی، اتنی جلدی نیلامی پر منتظمین بھی حیران رہ گئے۔ ہانگ کانگ کے سوتھبے آکشن ہائوس میں یہ شفاف ترین نایاب ہیرا نیلامی…
مزید پڑھیں
image

پولینڈ میں مسیحی فرقے کیتھولک سے تعلق رکھنے والے پادریوں نے معروف مصنف جے کے رولنگ کے ناول ہیری پوٹر سمیت متعدد کتابیں گستاخانہ قرار دے کر نذر آتش کر دیں۔ کیتھولک فرقے کے ماننے والوں کے سوشل میڈیا پیج پر مذکورہ تصاویر اور پوسٹ شائع ہونے کے بعد وائرل…
مزید پڑھیں
image

دنیا کے مہنگے ترین برگر میں سے ایک ٹوکیو کے اوک ڈور سٹیک ہائوس میں تیار کیا جارہا ہے جسے جاپان کے مشہور شیف پیٹرک شیماڈا نے تیار کیا ۔ اس برگر کی قیمت 700 برطانوی پائونڈ یا 129360 پاکستانی روپے رکھی گئی ۔ ٹوکیو کی یہ دکان ضلع روپونگی…
مزید پڑھیں
image

مصر میں 3 ہزار سال قبل یہ بندرگاہ عبادت گاہوں اور دیگر عمارتوں کی تعمیر کیلئے پتھروں کو منتقل کرنے کیلئے استعمال کی جاتی تھی۔ مصر کے ماہرین آثار قدیمہ نے تین ہزار سال پرانی بندرگاہ دریافت کی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ بندرگاہ مصر کے جنوبی شہر اسوان…
مزید پڑھیں
image

سپین تقریباً ہزاروں سال پرانا ملک ہے اور اسکی تاریخ کے ابتدائی ابواب کانسی کے عہد سے تعلق رکھتے ہیں۔ ماہرین ارتقائے انسانی کی ایک ٹیم نے برسوں کی تحقیق و مشاہدے کے بعد یہ انکشاف کیا ہے کہ ایک وقت ایسا بھی تھا جب سپین کی پوری آبادی نقل…
مزید پڑھیں
image

روسی اسلحہ ساز کمپنی نے فضا میں اڑنے والی کلاشنکوف جیسی ساخت رکھنے والے ڈرون کی تصاویر جاری کر دی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فروری 2018 میں پہلی بار روس کے خفیہ ادارے کے ایک افسر نے انکشاف کیا تھا کہ ایک ایسا جاسوسی ڈرون تیار کیا جا رہا…
مزید پڑھیں
image

چین میں ایک خاتون نے صحت مند رہنے کے لئے اپنی زندگی دائو پر لگادی۔  51سالہ خاتون نے خود کو صحت مند رکھنے کی غرض سے پھلوں کے جوس کا انجکشن لگایا جس کے بعد ان کی حالت تشویشناک ہوگئی  اور انہیں ہسپتال کے انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں داخل…
مزید پڑھیں
image

 ایک برطانوی خاتون کو مشاق قوت شامہ کی حامل خاتون کا خطاب دیا گیا کیونکہ وہ صرف بو سونگھ کر پارکنسن کے مریضوں کو پہچان سکتی ہے۔ جوئے ملن اپنی عمر کی ساتویں دہائی میں ہیں اور انہوں نے اپنے شوہر میں پارکنسن کا مرض دس سال قبل سونگھ لیا…
مزید پڑھیں
image

جانوروں کی دنیا میں اب تک دو جانور واضح طور پر انسانی تحقیق اور مشاہدے کا حصہ بنے۔ جو اپنا رنگ بدلتے رہتے ہیں۔ ایسے دونوں جانور رینگنے والے جانوروں میں شمار ہوتے ہیں۔ ان میں سے ایک گرگٹ ہے اور دوسرا آکٹوپس۔  آکٹوپس کی جلد پر تحقیقی کام کرنے…
مزید پڑھیں
image

 افریقی ملک ایتھوپیا یوں تو معاشی ابتری جیسی صورتحال سے معروف ہے تاہم اگر ٹیلنٹ کی بات کی جائے تو قدرت کسی پر بھی مہربان ہو سکتی ہے، ایتھوپیا کا ایک 11 سالہ بچہ رنگ برنگے اونی فن پارے تخلیق کرنے میں ایسا ماہر ہے کہ اس ننھی عمر میں…
مزید پڑھیں
image

 امریکی خلائی تحقیقی ادارے نے حالیہ مہینوں میں اپنی سرگرمیاں جو تیز تر کردی ہیں ان کے نتائج بھی سامنے آنے لگے ہیں اور کئی نئی باتیں دنیا کو معلوم ہونے لگی ہیں۔ اب ناسا کے خلائی تحقیقی جہاز کی مدد سے جو تصاویر سامنے آئی ہیں ان سے پتہ…
مزید پڑھیں
image

مونٹینگرو اپنی جھیلوں، تالابوں اور پہاڑوں کے لئے دنیا بھر میں شہرت رکھتا ہے لیکن اس کی شہرت کی ایک اور وجہ ایسا درخت ہے جس میں سے ٹھنڈے اور شفاف پانی کی آبشار نکلتی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مونٹینگرو کے گائوں ڈینوسا میں شہتوت کا…
مزید پڑھیں
image

کیا آپ آج کے جدید دور میں یہ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ اب بھی دنیا کی تمام آسائشوں سے دور، جدت سے پرے پتھریلے پہاڑوں کے درمیان کچھ لوگ بہت ہنسی خوشی اپنی مرضی سے رہتے ہوں گے۔ یہ پڑھ کر آپ بھی شاید حیرت زدہ ہو جائیں کہ…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟