20 جنوری 2019
تازہ ترین
دلچسپ وعجیب
سنگاپور سے لندن کیلئے اڑان بھرنے والی پرواز میں مسافروں کے بعد بزنس کلاس کی خالی نشست پر ایک کوا آ کر بیٹھ گیا ،جس کو عملے نے اڑانے کی کوشش کی مگر وہ باہر نہیں نکلا۔ انتظامیہ اب تک اس بات کو جاننے سے قاصر ہے کہ کوا جہاز کے اندر داخل کیسے ہوا کیونکہ رن وے کے قریب حفاظتی انتظامات کے تحت کسی پرندے کو آنے کی اجازت…
مزید پڑھیں

 بہت سے لوگ بالخصوص ایسے افراد جو نرم خو ہوتے ہیں اور اپنی نرم طبیعت کی وجہ سے کچھ جانوروں کو پالنے کا شوق بھی رکھتے ہیں اور ایسے افراد ان جانوروں کا خاص خیال بھی رکھتے ہیں۔ کھانا، پینا، سردی گرمی ہر مرحلے کیلئے وہ جس طرح اپنا خیال…
مزید پڑھیں
image

 ہم میں سے اکثر لوگوں کو بہت زیادہ غصہ آتا ہے، لیکن گھر کی یا آفس کی چیزیں توڑ کر اس کا اظہار نہیں کیا جاسکتا، ایسے ہی لوگوں کے دل کی بھڑاس نکالنے کیلئے چین میں  اینگر روم کا قیام عمل میں لایا گیا ۔ اس کمرے میں لوگوں…
مزید پڑھیں
image

فری ڈائیونگ کے ماہر جوڑے نے سب سے طویل عرصے تک پانی میں آکسیجن کے بغیر رقص کرکے ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ روسی رقاص جوڑے میں شامل میرینا کازنکوفا اور دمیتری مالاسینکو نے اٹلی میں واقع دنیا کے سب سے بڑے سوئمنگ پول میں اپنے فن کا…
مزید پڑھیں
image

 یہ افواہ مسلسل 200 برس سے گردش میں ہے کہ نپولین بونا پارٹ کی شکست خوردہ فوج ماسکو سے فرار ہوتے وقت اپنے ساتھ 80 ٹن سونا اور دوسری قیمتی چیزیں لے گئی تھی۔ روس میں یہ قصہ مشہور ہے کہ فرانسیسی شہنشاہ 1812 میں ماسکو سے پسپا ہوتے ہوئے…
مزید پڑھیں
image

 کرغزستان اور تاجکستان کے درمیان واقع پامیر ہائی وے کا شمار دنیا کی سب سے مشکل گزر گاہوں میں ہوتا ہے، جس کا سفر کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں تاہم حال ہی میں برطانوی نشریاتی ادارے کے نمائندے نے دستاویز فلم بنانے کیلئے پامیر ہائی وے پر…
مزید پڑھیں
image

روسی آرتھوڈوکس چرچ کے سربراہ نے کہا ہے کہ انسانوں کو کنٹرول کرنا بہت آسان ہوتا جا رہا ہے کیونکہ سمارٹ فونز انسانیت کو دجال کے ظہور کے قریب لا رہی ہیں۔ جرمن نشریاتی ادارے ڈوئچے ویلے میں چھپنے والی دلچسپ خبر کے مطابق روسی آرتھوڈوکس چرچ کے سربراہ نے…
مزید پڑھیں
image

گھوڑوں کی ریس میں عموماً ان کی تیز رفتاری کو دیکھا جاتا ہے لیکن جاپان میں ایک ریس ایسی بھی ہے جس میں گھوڑوں کو غیر معمولی طور پر سست کیا جاتا ہے اور اس کے لئے ان پر وزن ڈالا جاتا ہے۔ بانیئے نامی یہ عجیب گھڑ دوڑ ایک…
مزید پڑھیں
image

دنیا بھر میں جانوروں کے سمگلر اور شکاری بہت چالاکی سے کام کرتے ہیں اور ان پر نظر رکھنا بڑا مشکل ہوتا ہے اس کے حل کے طور پر ذہانت سے بھرپور ایک کیمرہ تیار کیا ، جس سے جنگلی حیات کا تحفظ ممکن ہوسکے گا۔ چپ پر مشتمل یہ…
مزید پڑھیں
image

امریکی ماہرین نے انسانی جسم میں موت کی رفتار کا اندازہ لگانے کیلئے تحقیق کی۔ طبی ماہرین اور محققین نے مختلف تحقیقات کر کے نتائج اخذ کرنے کی کوشش کی کہ موت کتنی تیزی سے انسانی جسم میں سرایت کرتی ہے۔ اسی طرح امریکا کے ماہرین نے ایک اور مطالعاتی…
مزید پڑھیں
image

فرانسیسی ریاضی دان اور منطق کے ماہر نے پاکستان میں واقع حیرت انگیز پہاڑ کے ٹو کو ریاضی کا عمدہ نمونہ اور ایک ایسا شاہکار قرار دیا جو ہر لحاظ سے ایک مکمل اہرام ہے۔ فرانس میں کئی جامعات سے وابستہ ڈینیئل پروشیا نے فرانسیسی زبان میں اس موضوع پر…
مزید پڑھیں
image

ایک نئی تحقیق کے مطابق دوسروں کو دیکھ کر اپنا موازنہ کرنا اداسی اور موڈ خراب ہونے کی ایک بڑی وجہ ہے، دوسروں کی مالی حیثیت اور طرز زندگی دیکھ کر کبھی اپنا موازنہ نہ کریں کیونکہ یہ بلا کی طرح آپ پر حاوی ہو کر مستقل مایوس کرنے کا…
مزید پڑھیں
image

 امریکی شخص نے گھر سے ملحق لان میں اچانک 30 ایسے سانپ دریافت کئے جو انتہائی خطرناک تصور کئے جاتے ہیں۔ ٹیکساس کے ایک شخص کی تیارکردہ ویڈیو اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے ۔ اس ویڈیو میں سانپوں کا ایک ڈھیر دیکھا جاسکتا ہے۔ بوبی کووان نامی…
مزید پڑھیں
image

دنیا بھر میں پلاسٹک کی آلودگی سے نمٹنے کیلئے طرح طرح کے اقدامات کئے جارہے ہیں، حال ہی میں پلاسٹک کی پلیٹوں کی جگہ ایسی پلیٹیں پیش کی گئی ہیں جو کھائی بھی جاسکتی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق پولینڈ کی بائیو ٹرم نامی کمپنی ایسے برتن بنا رہی ہے جنہیں…
مزید پڑھیں
image

آئس کریم کے دیوانوں کے لئے خوشخبری ہے کہ نیو یارک میں مہنگی ترین آئس کریم تیار کر لی گئی ، جس کی تیار ی میں سونے کے ذرات اور ورق استعمال کئے گئے ہیں۔ اس آئس کریم کی نہ صرف تیاری میں سو نا شامل ہے بلکہ اس کی…
مزید پڑھیں
image

 سیب عام طور پر سبز، سرخ، پیلے یا ان کے مجموعے میں ہوتے ہیں لیکن تبت کے پہاڑوں پر گہرے جامنی سیب پائے جاتے ہیں جن پر سیاہ رنگ کا گمان ہوتا ہے۔ سیاہ ہیروں والا سیب دراصل چین میں مشہور ہوا۔ نائیو سیب (چین کے سرخ لذیذ) کی نسل…
مزید پڑھیں
image

 اسلام آباد کے علاقہ بلیو ایریا میں ایک شخص وزیراعظم بنانے کا مطالبہ لے کر موبائل سگنل کے ٹاور پر چڑھ گیا۔ تفصیلات کے مطابق  اسلام آباد کے علاقے بلیو ایریا میں دلچسپ واقعہ پیش آیا جہاں ایک شخص ہاتھ میں قومی پرچم اٹھائے موبائل سگنل کے ٹاور پر جا…
مزید پڑھیں
image

جاپان میں ہزاروں روشنیوں سے سجا کرسمس گارڈن عوام کیلئے کھول دیا گیا ، جو رنگا رنگ کرسمس تھیم لئے دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے جبکہ سینکڑوں لوگ روزانہ یہاں کا رخ کر رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ٹوکیو میں سٹار لائٹ گارڈن دیکھنے میں ایسے…
مزید پڑھیں
image

پالتو جانوروں میں بلیاں سب سے زیادہ پسندیدہ پالتو جانور کہلائی جاتی ہیں، جو لوگ انھیں پال نہیں سکتے وہ ان کی تصویروں کے شیدائی ہو کر ہی گزارا کر لیتے ہیں۔آئرس اور ابیس بھی ایسی دو جڑواں بلیاں ہیں جن کا مالک تو ایک ہے لیکن سوشل میڈیا پر…
مزید پڑھیں
image

آپ مانیں یا نہ مانیں مگر یہ حقیقت ہے کہ تھائی لینڈ میں ایک شخص نے اپنے گھر میں ایک مگرمچھ پالا ہوا ہے جو آزادانہ اس کے گھر میں گھومتا پھرتا رہتا ہے اور یہ تعلق گزشتہ 20 سال سے قائم ہے53 سالہ کناتھپ ناتھپ اس مگرمچھ کو…
مزید پڑھیں
image

 تائیوان کے نوجوان فنکار کے حیرت انگیز فن پاروں کا انٹرنیٹ پر چرچا ہے اور لوگ اس نوجوان کو ٹونی سٹارک آف کارڈ بورڈ کے نام سے جانتے ہیں کیونکہ وہ مضبوط گتوں سے حیرت انگیز مجسمے اور کردار بناتا ہے۔  کائی عیانگ زونگ کہتے ہیں کہ انہوں نے اپنی…
مزید پڑھیں
image

سافٹ ڈرنک بنانے والی ایک مشہور کمپنی کی ذیلی کمپنی نے ایک عجیب و غریب مقابلے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت اگر آپ مسلسل 365 روز تک اپنا سمارٹ فون استعمال نہیں کرتے تو اس کے عوض انعام میں آپ ایک لاکھ ڈالر  سے زائد رقم حاصل کرسکیں…
مزید پڑھیں
image

ماہرین نے ایک مشہور مگر بدنام چیونٹی کو دنیا کا تیز رفتار ترین جانور قرار دیا ہے لیکن اس کی برق رفتاری چیتے کی طرح دوڑنے میں نہیں بلکہ اپنے جبڑے کو بند کرنے میں پوشیدہ ہے۔برٹش رائل اوپن جرنل میں شائع تحقیق کے مطابق ڈریکولا چیونٹیاں افریقا میں عام…
مزید پڑھیں
image

بھارت میں 7 سالہ بچی گھر میں بیت الخلا بنانے کا وعدہ پورا نہ کرنے پر اپنے والد کو گرفتار کرانے کے لیے پولیس سٹیشن پہنچ گئی۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق بھارت کی ریاست تمل ناڈو میں سات سالہ بچی نے اپنے والد کی گرفتاری کے لیے…
مزید پڑھیں
image

ویت نام کا ایک تاجر ان دنوں سوشل میڈیا پر غیر معمولی طور پر مقبول ہے جو گھر سے سونا پہنے بغیر باہر نہیں نکلتا لیکن ٹھہریئے اس کے پہنے ہوئے سونے کی مقدار چند گرام نہیں بلکہ 13 کلو گرام ہے جس کی حفاظت کے لیے 5 باڈی گارڈز…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟