شارک کو عام طور پر خونخوار اور دوسری مچھلیوں کو کھانے والی سمندری مخلوق سمجھا جاتا ہے۔ لیکن گزشتہ دنوں سمندر کی تہہ میں بنائی گئی ایک ویڈیو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ بظاہر معصوم اور بے ضرر دکھائی دینے والی مچھلیاں بھی شارک کیلئے موت کا پیغام بن سکتی ہیں۔ امریکا کی نیشنل اوشیانک اینڈ ایٹموسفیرک ایڈمنسٹریشن (NOAA) نے گزشتہ ہفتے ایک مختصر ویڈیو ریلیز کی جو کیلیفورنیا…
مزید پڑھیں