21 مارچ 2019
خوراک و صحت

سبزیوں، پھلوں، مختلف جڑی بوٹیوں اور پودوں میں اللہ تعالیٰ نے بے پناہ فوائد پنہاں رکھے ہیں اور ان پر ریسرچ کرنے والے افراد روز ان کے حیرت انگیز فوائد سے متعلق آگاہ کرتے نظر آتے ہیں۔ ایسی ہی ایک سبزی کریلا بھی ہے جس کا جوس پینے سے آپ…
مزید پڑھیں
image

ایک گلاس پانی اور ایک چمچہ چینی کا گھریلو شربت انرجی ڈرنک سے بہتر ہے. جسم کو فوری طور پر توانائی فراہم کرنے والا یہ گھریلو مشروب نہایت مفید ہے۔  ماہرین غذائیات کے مطابق  نڈھال اور نحیف جسم کو توانائی کی فراہمی کےلیے ایک گلاس پانی میں ایک چمچہ چینی…
مزید پڑھیں
image

ناریل قدرت کی طرف سے انسانوں کو دیا ہوا ایسا تحفہ ہے جس کے بے شمار فائدے ہیں ناریل کو ایسے ہی کھایا جائے یا اس کا پانی پیا جائے دونوں ہی صورتوں میں ناریل انسان کو فائدہ پہنچاتا ہے۔ ہرے یا کچے ناریل کے پانی میں وٹامن سی،  فائبر…
مزید پڑھیں
image

 لندن  اب سے 60 سال قبل سدا بہار کے پودے میں ضد سرطان جزو دریافت ہوا تھا لیکن اب اس راز سے بھی پردہ اٹھایا گیا کہ آخر اس پھول میں یہ مرکبات کیونکر پیدا ہوتے ہیں؟ ماہرین کے مطابق مڈغاسکر پیری ونکل یا روز پیری ونکل سدا بہار پھول…
مزید پڑھیں
image

ماہر امراض قلب نے کہا ہے کہ زیادہ غصہ اور ہر وقت تیزی اور دبائو میں رہنا دل کی صحت کے لئے نقصان دہ ہے، مشروبات ، چائے و کافی کے زیادہ استعمال اور سگریٹ سے پرہیز کیا جائے۔ روزانہ واک کو معمول بنایا جائے۔ قائد اعظم گولڈ میڈل، بینظیر بھٹو…
مزید پڑھیں
image

اگر کوئی شخص پھل اور سبزیوں کا زیادہ استعمال کرتا ہے تو اول اس میں دمے سے متاثر ہونے کا خطرہ بہت کم رہ جاتا ہے اور دوم متاثر ہونے کے بعد بھی اس کی شدت میں اضافہ نہیں ہوتا۔ ایک سائنسی مطالعے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ…
مزید پڑھیں
image

نیویارک  سائنس دانوں نے انکشاف کیا ہے کہ اگر میاں بیوی دونوں ذیابیطس کے مرض میں مبتلا ہوں تو شوگر لیول زیادہ بہتر طریقے سے کنٹرول کر پاتے ہیں تاہم اگر کسی ایک کو ذیابیطس ہو تو شوگر کنٹرول کرنے کا عمل کم ہوجاتا ہے۔ سائنسی اور تحقیقی جریدے اینلز…
مزید پڑھیں
image

ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ملٹی وٹامنز دل کی صحت کیلئے کچھ نہیں کرتے اور نہ ہی دل کے دوروں سے بچاتے ہیں۔ برمنگھم میں الاباما یونیورسٹی کے محققین نے 12 سال تک 2 ہزار لوگوں کے ڈیٹا کا جائزہ لیا تو انہیں پتہ چلا کہ سپلیمنٹس…
مزید پڑھیں
image

سرسوں کا تیل وہ چیز ہے جو پاکستان اور بھارت میں بہت عام استعمال ہوتی ہے، بیشتر افراد اسے کھانا پکانے کے لیے بھی استعمال کرتے ہیں، جبکہ سر کی مالش اور دیگر مقاصد کے لیے بھی فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔ مگر کیا آپ اس سستے اور آسانی سے…
مزید پڑھیں
image

 انار وہ خوش ذائقہ اور خوبصورت پھل ہے جس کے متعلق تازہ انکشاف ہوا ، کہ یہ دل کے امراض میں مفید ہونے کے ساتھ ساتھ کئی اقسام کے کینسر کے پھیلائو کو روکنے میں بھی بہت مفید ہے۔ ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ انار کے اجزا اور…
مزید پڑھیں
image

ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ ہلدی پائوڈر میں موجود ایک کیمیکل کینسر سے لڑنے میں مدد دیتا ہے۔ سائنس دانوں نے بتایا کہ ہلدی میں موجود  کرکمن، جو ہلدی پائوڈر کو زرد رنگ دیتا ہے، چھاتی اور خون کے سرطان کی رسولیوں کی نشو نما سست کر سکتا…
مزید پڑھیں
image

ایک تازہ مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ باقاعدگی سے نارنجیاں کھانے والے افراد آگے چل کر اندھے پن کی وجہ بننے والی سب سے عام بیماری  میکیولر ڈی جنریشن سے محفوظ رہتے ہیں۔ سائنسدانوں نے یہ بات 15 سال کے طویل مطالعے کے بعد کہی ہے۔ یہ تحقیق آسٹریلیا…
مزید پڑھیں
image

اگر شیرخوار بچوں کو جلد ہی ٹھوس غذا کی طرف لایا جائے تو اس سے بہت سے فوائد حاصل ہوتے ہیں اور نومولود کی نیند بہتر ہوتی ہے۔ امریکی اکادمی برائے اطفال اور برطانوی قومی صحت سروس کے ماہرین نے کہا ہے کہ عموماً چھ ماہ کے بعد مائیں بچوں…
مزید پڑھیں
image

بوسٹن امریکی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ شدید گرمی کی لہر (ہیٹ ویو) نہ صرف مجموعی انسانی صحت کیلئے شدید خطرناک ہے بلکہ اس کے منفی اثرات دماغ کو بھی کمزور بناتے ہیں اور نوجوانوں میں سیکھنے کی صلاحیت تک متاثر ہوجاتی ہے۔ ہارورڈ ٹی ایچ چین سکول آف…
مزید پڑھیں
image

بالوں کو لمبا کرنے کے ویسے تو بہت نسخے ہیں تاہم اس کا ایک اور آسان گھریلو نسخہ پیاز کا استعمال بھی ہے جو کم خرچ اور زیادہ مشقت والا نہیں۔ قدرتی طور پر پیاز میں کمزور بالوں کو مضبوط بنانے اور انہیں ٹوٹنے سے بچانے کی خصوصیت  پائی جاتی…
مزید پڑھیں
image

کہا جاتا ہے کہ کتاب انسان کی بہترین دوست ہے۔ لیکن تحقیق سے یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ کتابوں کا مطالعہ ڈپریشن کم کرنے میں کارآمد ثابت ہوسکتا ہے ۔ ریسرچرز کے مطابق یہ کوئی علاج نہیں، البتہ اس سے ڈپریشن جیسے موذی مرض میں کافی حد تک…
مزید پڑھیں
image

انگریزی زبان کی ایک مشہور کہاوت کے مطابق روزانہ ایک سیب کھانے سے انسان کو ڈاکٹر یا علاج کی ضرورت نہیں پڑتی۔ یہ بات بلاشبہ درست ہے کیونکہ سیب دنیا کا وہ واحد پھل ہے جو صحت اور غذائیت سے بھرپور ہے۔ سیب دس فیصد یا اس سے زائد کی…
مزید پڑھیں
image

جسم میں فائبر ٹشو یا سکار ٹشو قدرتی طور پر جلد سے زخم کا نشان ختم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔ گہرے زخموں کا نشان جاتے جاتے کافی وقت لگتا ہے اور اس کے لئے صبر اور تحمل سے کام لینا پڑتا ہے۔ لیکن کچھ طریقے ایسے ہیں جس سے…
مزید پڑھیں
image

آج کل بہت سے لوگ خطرناک سر درد سے پریشان نظر آتے ہیں۔ اس کی بہت سی وجوہات ہوسکتی ہیں۔ یہ نہ صرف تکلیف دہ ہوتا ہے بلکہ ہمارے خوشی سے بھرے حسین لمحوں کو بھی بے مزہ کر دیتا ہے۔ بہت سے افراد سر درد سے چھٹکارہ حاصل کرنے…
مزید پڑھیں
image

لہسن کا استعمال عام طور پر ہمارے ملک میں باورچی خانوں میں پایا جاتا ہے کیونکہ یہ کھانوں میں استعمال ہوتا ہے۔ لیکن  اسکے بہت سے طبی فوائد بھی ہیں جن میں بالوں کے گرنے ، نزلہ زکام کو روکنے اور وزن کو کنٹرول کرنے سمیت دیگر بیماریوں میں اسکا…
مزید پڑھیں
image

نمک کا بہت زیادہ استعمال فالج اور ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھا دیتا ہے مگر اس کے بہت کم استعمال  میں بھی ایسا ہوسکتا ہے۔ یہ انتباہ کینیڈا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔ میک ماسٹر یونیورسٹی اور ہیملٹن ہیلتھ سائنسز کی اس تحقیق میں بتایا…
مزید پڑھیں
image

ماہرینِ غذائیات کے مطابق چیری کھانے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں کیونکہ یہ خوش نما اور خوش ذائقہ پھل کئی اہم طبی اجزا سے بھرپور ہے۔ ایک کپ یا 20 چیری میں 100 کیلوریز ہوتی ہیں جو وٹامن سی کی روزمرہ ضروریات کی 15 فیصد مقدار پوری کرنے کے…
مزید پڑھیں
image

ویب ڈیسک پھلوں کا بادشاہ عام تو سب کو پسند ہے لیکن ذیابیطس کے مریضوں کے لئے اس مزیدار پھل کو کھانا محفوظ ہے یا نہیں؟ یہ جانا بھی بہت ضروری ہے۔ پھلوں کا بادشاہ آم صحت کے لئے متعدد فوائد کا حامل ہے۔ فائبر سے بھرپور ہونے کے باعث…
مزید پڑھیں
image

ماہرین نے کہا ہے کہ اگرچہ فاسٹ فوڈ کھانے سے براہ راست دمے اور الرجی نہیں ہوتی لیکن اس سے ان امراض کا خطرہ ضرور بڑھ جاتا ہے۔ جرنل رسپائرولوجی میں شائع ایک تجزیاتی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا  کہ فاسٹ فوڈ کا بے تحاشہ استعمال دمہ، الرجی، پولن فیور…
مزید پڑھیں
image

گزشتہ دنوں عالمی ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا پر ایک کینیڈین لڑکی کی موت کی خبر نمایاں رہی۔ خبر کو توجہ ملنے کا سبب لڑکی کی وجۂ موت تھی۔ وہ ٹاکسک شاک سنڈروم (toxic shock syndrome) نامی مرض کا شکار ہوئی۔ یہ بیماری کسی زمانے میں عام تھی مگر اب…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟