کینسر کے علاج کے لیے ماہرین نئی سے نئی تحقیق کر رہے ہیں۔اسی سلسلے میں فوڈ پوائزننگ کا باعث بننے والے سیلمونیلا جرثومے میں جینیاتی ترمیم کے ذریعے انہوں نے کینسر کا علاج ڈھونڈ لیا ہے۔جنوبی کوریا میں کونام نیشنل یونیورسٹی ہواسن اسپتال سائنسدانوں نے فوڈ پوائزننگ کا باعث بننے والے…
مزید پڑھیں