27 ستمبر 2020
تازہ ترین
خوراک وصحت

اکثر لوگ تیراکی پسند کرتے ہیں۔ تحقیق سے یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ تیراکی سے بلڈپریشر کو کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 34 مردوں اور عورتوں میں جنہوں نے ہفتے میں کچھ دن سوئمنگ کرنا شروع کی، ان کے systolic B.P.…
مزید پڑھیں
image

کیا آپ خود کو ذہنی تنائو اور ڈپریشن کا شکار محسوس کرتے ہیں؟ تو اس کا سبب وہ برگر یا فرنچ فرائز ہوسکتے ہیں جنہیں آپ بہت زیادہ کھاتے ہیں۔ انٹرنیشنل جرنل آف فوڈ سائنسز اینڈ نیوٹریشن میں چھپنے والی تحقیق کے مطابق جنک فوڈ آپ کو ڈپریشن سمیت مختلف…
مزید پڑھیں
image

ہماے گردے جسم سے فاضل مادے خارج کرنے کا اہم کام انجام دیتے ہیں ۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کے مطابق انسانی گردے روزانہ 200کوارٹس خون میں سے 2کوارٹس فاضل مادے نکالتے ہیں ۔یہ 24گھنٹے کا م کرتے رہتے ہیں اور ہمارے جسم کو توانا رکھتے ہیں ساتھ ہی…
مزید پڑھیں
image

معدے کی تیزابیت سے  سینے میں تکلیف محسوس ہوتی ہے اور اکثر یہ مسٔلہ بہت زیادہ کھانے، موٹاپے کا شکار اور دوران حمل ہوتا ہے۔ کبھی کبھار سینے میں ہونے والی جلن فکرمندی کی بات نہیں تاہم ایسا اکثر ہو تو یہ نظام ہضم کے حوالے سے سنگین امراض کا…
مزید پڑھیں
image

فطرت اور سبزہ ہمارے لئے انتہائی اہم ہے۔ اس کا اندازہ ایک نئی تحقیق سے لگایا جاسکتا ہے کہ جو بچے سرسبز درختوں اور پودوں والے علاقوں میں پروان چڑھتے ہیں وہ بڑے ہوکر دماغی طور پر مضبوط رہتے ہیں اور انہیں دماغی و نفسیاتی عارضے نہیں ہوتے۔ ڈنمارک کی…
مزید پڑھیں
image

جیلی ماسک چکنی سکن کیلئے موزوں ہے۔ چکنی جلد کی حامل خواتین اکثر اسے خشک کرنے کے چکر میں خراب کر بیٹھتی ہیں اور جلد بہت اکڑی ہوئی محسوس ہونے لگتی ہے۔  جیل ماسک اگر چہ آئل فری ہوتا ہے لیکن جلد کو مناسب مقدار میں نمی فراہم کرتا ہے…
مزید پڑھیں
image

ماہرین قلب زیتون کے تیل کو بہترین قرار دیتے ہیں،  اس کی کئی وجوہ میں ایک مزید اہم وجہ پروٹین  ہے جسے دافع فالج اور قلب دوست قرار دیا جاسکتا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق ٹورانٹو کے سینٹ مائیکل ہسپتال کے ماہرین نے کہا ہے کہ زیتون کے معیاری تیل میں…
مزید پڑھیں
image

کیا آپ جانتے ہیں کہ زیادہ تر افراد کے دن میں100 بال گرتے ہیں۔ اگر آپ روزانہ بالوں کو گنگھا نہ کریں تو ان کے گرنے میں اضافہ بھی ہوسکتا ہے۔ بال گرنے کی کچھ خاص وجوہ بھی ہوتی ہیں جن میں سٹریس ، ہارمونز کا عدم توازن اور غذائیت…
مزید پڑھیں
image

 غذا اور دماغی صحت کا براہ راست تعلق ہوتا ہے۔ سبزیوں کے جہاں بے حساب فائدے ہیں وہیں یہ ہری نعمتیں اور فائبر والی غذائیں ڈپریشن، اداسی اور دماغی تنائو دور کرنے میں بہت مددگار ثابت ہوتی ہیں۔    یونیورسٹی آف مانچسٹر کے پروفیسر جوزف فرتھ اور ان کے ساتھیوں…
مزید پڑھیں
image

ماہرین  نے خبردار کیا ہے کہ فرائیڈ اور فاسٹ فوڈ درمیانی عمر کے افراد میں قبل از وقت موت کا خطرہ بڑھا دیتی ہے اور اس کا حد سے زائد استعمال کسی بھی طرح درست نہیں۔ قبل ازیں کئی تحقیقات اور مطالعات سے ثابت ہوچکا ہے کہ زیادہ فاسٹ فوڈ…
مزید پڑھیں
image

لونگ ایک درخت کے خوشبودار پھولوں کی کلیاں ہوتی ہیں جسے عام طور پر ایک مصالحے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ لونگ  کا استعمال پیٹ کی جملہ بیماریوں کا شافی علاج ہے،خاص طور پرایسی کیفیت میں جب آپ نے خالی پیٹ چائے پی ہو، پسندیدہ ڈش کی وجہ…
مزید پڑھیں
image

صبح اٹھ کر سب سے پہلے نیم گرم پانی پینا صحت کیلئے نہایت مفید ہے اور اس طرز عمل سے خطرناک بیماریوں سے بچائو بھی ممکن ہے۔ صبح سویرے اٹھ کر نیم گرم پانی پینا ایک پرانی روایت ہے، سائنسی طور پر بھی اس بات کی تصدیق ہو چکی ہے…
مزید پڑھیں
image

کیلا انسانی صحت کے لئے بے حد مفید ہے، اس میں موجود غذائیت اور اینٹی آکسیڈینٹس انسان کے لئے صحت بخش ہیں۔ غذائی اعتبار سے کیلے کی افادیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا کیونکہ کیلا غذائیت سے بھر پور ہے جو انسانی جسم کو پلک جھپکتے ہی توانائی فراہم…
مزید پڑھیں
image

سکول جانے والے بچوں میں پلاسٹک لنچ باکس کا استعمال ان کی صحت کے لئے تباہ کن ثابت ہو سکتا ہے۔ مائیں بچوں کو سکول کیلئے پلاسٹک کے بنے لنچ باکس، المونیم فوائل یا پلاسٹک ریپ( جو عموماً پراٹھا لپیٹنے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے) میں کھانے کی چیزیں رکھ…
مزید پڑھیں
image

لاہور پاکستان کا دل، زندہ دلوں کا شہر اوراسکااندرون شبِ زندہ دار۔ جگمگاتی راتیں اور پُر لطف کھابے یہاں کاخاصہ۔ سرِشام سجتیں دکانیں اور انکے گردمنڈلاتے گاہک لاہوریوں کی خوش خوراکی کا پتا دیتے ہیں۔  یوں تو مرغ چنے سے لے کربونگ پائے،ہریسہ ،نہاری، تلی مچھلی،مغز کا سالن ،دال چاول…
مزید پڑھیں
image

 نئی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق بہت سے لوگ کسی نہ کسی وجہ سے نیند میں خراٹے لینے کے حوالے سے جانے جاتے ہیں، مگر ان میں سے بہت سے لوگ نیند سے بیدار ہونے کے بعد یہ تسلیم کرنے میں جھجھک محسوس کرتے ہیں کہ وہ گزشتہ رات خراٹے لیتے…
مزید پڑھیں
image

تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جو لوگ باقاعدگی سے سیب کھاتے ہیں، ان میں، روزانہ سیب نہ کھانے والے افراد کے مقابلے میں کولیسٹرول لیول نارمل ہوتا ہے، جس سے دل کے امراض کے خطرات کم ہوجاتے ہیں۔ سیب کا موسم تقریباً سارا سال رہتا ہے لیکن بازار میں…
مزید پڑھیں
image

بیسن بے شمار خصوصیات کا حامل ہے  اور اگر اسے  دیگر اجزا کے ساتھ مکس کرکے استعمال کیا جائے تو  جلد کے بہت سے مسائل کا حل فراہم کر سکتا ہے ۔ یہ نہ صرف مختلف سکن ٹائپ کے لئے بطور ماسک استعمال ہو تا ہے بلکہ   بہت سے…
مزید پڑھیں
image

گاجرواحد مقبول عام سبزی ہے، جسے بطور پھل بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ اس میں فولاد، کیلشیم، فاسفورس، پوٹاشیم، پروٹین، کاربوہائیڈریٹس، وٹامن اے، بی اور سی سمیت کئی مفید اجزا خاصی مقدار میں پائے جاتے ہیں۔ عام سبزیوں کی نسبت اس میں فائبر بھی زائد مقدار میں پایا جاتا ہے،…
مزید پڑھیں
image

 آنکھوں کی صحت اور حفاظت اچھی بصارت کے لئے بے حد ضروری ہے اور ذرا سی بے احتیاطی بصارت میں کمی یا بصارت کے ختم ہو جانے کا سبب بن سکتی ہے ۔ آنکھوں کا باقاعدگی سے چیک اپ ہونا اور بصارت ٹیسٹ کروانا ضروری ہے کیونکہ عام طور پر…
مزید پڑھیں
image

ایک انڈہ تقریباً 70 کیلوریز پر مشتمل ہوتا ہے۔ انڈے پروٹین حاصل کرنے کا سستا ترین ذریعہ ہیں۔ ایک انڈے سے آپ  چھ گرام پروٹین حاصل کر سکتے ہیں۔ انڈے میں تقریباً نصف پروٹین زردی میں اور نصف سفیدی میں ہوتی ہے۔ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جو افراد…
مزید پڑھیں
image

طبی ماہرین نے کہا ہے کہ ناشتے کی عادت اور وزن میں تبدیلی کے درمیان کسی ربط کے ناکافی ثبوت ملے ہیں۔ یہ تحقیق ایک آسٹریلوی یونیورسٹی کی جانب سے کی گئی۔ برطانوی نشریاتی ادارے میں چھپنے والی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کی موناش یونیورسٹی کے ماہرین نے تحقیق میں…
مزید پڑھیں
image

ہمارے پیر ہماری جسمانی صحت کے بارے میں بہت کچھ بتاتے ہیں۔ یہ آپ کو سنگین امراض جیسے ذیابیطس اور دل کی بیماریوں کے بارے میں کسی ڈاکٹر کا رخ کرنے سے قبل بتا سکتے ہیں۔ ہمیں بس ان علامات کو سمجھنا ہوتا ہے۔ یہ ممکنہ طور پر تھائی رائیڈ…
مزید پڑھیں
image

کیا آپ جانتے ہیں کہ کھجور میں کولیسٹرول موجود نہیں ہوتا ۔ روزانہ کی خوراک میں تھوڑی سی مقدار میں کھجور شامل کرنا آپ کے کولیسٹرول لیول کو اعتدال میں رکھنے  اور وزن کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے ۔کولیسٹرول سے پاک ہونے کے ساتھ یہ پروٹین سے بھرپور…
مزید پڑھیں
image

سردیوں کی خاص سوغات پنجیری بہت لذیذ اور لائیٹ ہونے کے ساتھ جسم کو گرماہٹ پہنچا کر سردی کے اثرات سے بچاتی ہے۔ کمر اور جوڑوں کے درد کو دور کرتی ہے اور بچوں کی نظر اور حافظے کو بڑھاتی ہے۔ زچگی والی خواتین کو لازمی دی جاتی ہے ،…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟