22 فروری 2019
تازہ ترین
خوراک و صحت

 نہانے کا تولیہ جراثیموں، جلد کے مردہ خلیات اور انسانی فضلے کا گھر بن سکتا ہے۔ تولیہ کسی ٹوائلٹ جتنا غلیط ہوسکتا ہے جو بظاہر دیکھنے میں صاف نظر آتا ہے۔ تولیہ جراثیموں کی افزائش کے لیے مثالی ثابت ہوتا ہے کیونکہ وہ گیلے، گرم اور قدرتی طور پر ہائیڈروجن…
مزید پڑھیں
image

ایک نئے مطالعے سے پتا چلا ہے کہ ہر دس اموات میں سے ایک کی وجہ سگریٹ نوشی ہوتی ہے اور ان مرنے والوں میں سے نصف کا تعلق صرف چار ممالک چین، انڈیا امریکہ اور روس سے ہے۔ مطالعے میں تنبیہہ کی گئی ہے کہ دہائیوں سے جاری تمباکو…
مزید پڑھیں
image

    ایک عرصے سے چلنے پھرنے سے معذور شخص کے بدن میں برقی پیوند لگایا گیا جس کے بعد وہ نہ صرف اپنے پیروں کھڑا ہوگیا بلکہ انہیں حرکت بھی دینے لگا ہے۔یہ تجربہ امریکا کے مشہور اسپتال میو کلینک میں انجام دیا گیا اور ایسے تجربات پہلے ہوتے…
مزید پڑھیں
image

ماہرین کے مطابق کسی مرد و عورت کی جانب سے بھیجے جانے والے ٹیکسٹ میسج کے الفاظ اس کی ذہنی اور نفسیاتی کیفیت کے بارے میں بہت کچھ بتاسکتے ہیں۔ ماہرین کا دعویٰ ہے کہ اس سے دباؤ، دماغی خلل، ڈپریشن ، اداسی اور یہاں تک کہ خودکشی کے خیالات…
مزید پڑھیں
image

سمندر کا نمکین پانی پینے کے قابل نہیں ہوتا لیکن سائنسدانوں نے ایک نسبتا آسان اور سستا طریقہ دریافت کر لیا ہے جس کے ذریعے اسے اب وسیع پیمانے پر پینے کے قابل بنایا جا سکے گا۔اس دریافت کے بعد یہ کہا جا رہا ہے کہ پینے کے میٹھے اور…
مزید پڑھیں
image

 گوگل نے صارفین کی بہتری اور فائدے کے لیے جہاں کئی فیچرز متعارف کروائے ہیں، وہیں اب اس نے لوگوں کو فٹنس کلب کی گھر بیٹھے بکنگ کرنے کی سہولت فراہم کرنے کا منصوبہ بھی شروع کیا ہے۔ گوگل کی جانب سے ’ریزرو وِد گوگل‘ نامی نیا فیچر حال ہی…
مزید پڑھیں
image

سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ وٹامن سی کی زیادہ مقدار کینسر کے مرض کا علاج کرنے میں معاون ثابت ہوسکتی ہے۔ یونیورسٹی آف لاوا کے ریسرچر ڈاکٹر گیری بٹنر نے حال ہی میں کینسر کے علاج اور وٹامن سی پر تحقیق مکمل کی ہے جن کا دعویٰ ہے کہ…
مزید پڑھیں
image

امراض چشم کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ غیرمعیاری چشمے نظر کو متاثر کر سکتے ہیں۔ماہر امراض چشم ڈاکٹر بابرنے کہا کہ دھوپ سے آنکھوں کو بچانے کے لئے چشمے فائدہ مند ہیں لیکن چشموں کا معیاری ہونا ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ غیرمعیاری چشموں کے استعمال سے…
مزید پڑھیں
image

موسم گرما کے باقاعدہ آغاز سے قبل ہی جڑواں شہروں میں ڈائریا کے مرض میں مبتلا شہریوں کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتہ میں اس مرض میں مبتلا اڑھائی ہزار سے زائد مریض پمز اسپتال پہنچے۔ اسلام آباد میں…
مزید پڑھیں
image

راٹرڈیم سکول آف مینجمنٹ کے محققین کے مطابق صرف ایک رات کی ادھوری نیند دفتر میں لڑائی اور خراب رویے کا سبب بن سکتی ہے۔ حال ہی میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کم نیند کی وجہ سے اربوں کا نقصان ہوتا ہے۔ اس نئی…
مزید پڑھیں
image

  پاکستان کی مانند دنیا بھر کے ممالک کی آبادی کے ایک واضح حصہ ٹائپ ٹو ذیابیطس میں مبتلا ہے اور روزانہ انسولین اپنے جسم میں اتارنے پر مجبور ہے۔ جامعہ کیلیفورنیا کی اسٹیفینی اسٹینفرڈ نے ایک خاص دوا ذیابیطس کے شکار چوہوں کو کھلائی جس سے ان کے جسم…
مزید پڑھیں
image

۔ محکمہ خوراک نے موسمی حالات کے باعث گندم کی خریداری مہم اپریل کے آخریا مئی کےآغاز میں شروع کرنے ، 10فیصدسے زائد نمی والی گندم نہ خریدنے اور جیوٹ بیگز و پلاسٹک کے تھیلوں کی قیمت میں معمولی اضافے پر غورشروع کردیاہے جبکہ ویٹ پروکیورمنٹ پلان کا باقاعدہ اعلان…
مزید پڑھیں
image

بھارت میں زیرعلاج مصر کی نصف ٹن وزنی لڑکی کی دوران علاج کی تازہ تصاویر سامنے آئی ہیں جن میں وہ کافی بہتر اور ماضی کی نسبت اب دبلی دکھائی دیتی ہیں ۔حال ہی میں مصری وزارت خارجہ کے معاون خصوصی محمد ادریس، بھارت میں مصر کے سفیر حاتم تاج…
مزید پڑھیں
image

دوپہر کو کچھ دیر کے لیے سونا یا قیلولہ کرنا آپ کی ذہنی صلاحیتوں کو ایک بار پھر بہتر بنانے میں مدد دیتا ہے۔ یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ لیڈز یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق دوپہر کا وقت ایسا ہوتا ہے جب لوگوں…
مزید پڑھیں
image

برطانیہ کی نیشنل ہیلتھ سروس (این ایچ ایس) کے مطابق چاولوں کو دوبارہ گرم کرکے کھانا فوڈ پوائزنگ کا باعث بن سکتا ہے اور اہم بات یہ ہے کہ چاول کو دوبارہ گرم کرنا مسئلہ نہیں بلکہ اس غذا کو محفوظ یا ذخیرہ کرنے کا طریقہ اس نقصان کا باعث…
مزید پڑھیں
image

 پنجا ب فوڈ اتھا رٹی نے کارروائی کے دوران حفظان صحت کے اصولوں کے منافی ماحول مےں کھانے پےنے کی اشےائ تےار وفروخت کرنے پر سترہ لیٹرمشروبات،80لیٹر کیچپ اور 2500پیکٹ گٹکا موقع پر ضائع کر دیا۔جبکہ صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات پر 12ہزارروپے جرمانہ بھی عائد کےا۔تفصےلات کے مطابق فوڈ…
مزید پڑھیں
image

  لندن کی کوئی میری یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق ٹی وی کے ہلکے پھلکے تفریحی پروگرامز کی لت نوجوانوں کے دماغ کو سست کرنے کا باعث بنتی ہے اور آنے والے برسوں میں ان کی دماغی صلاحیتوں پر منفی اثرات مرتب کرسکتی ہے۔ تحقیق کے دوران ایسے افراد کو…
مزید پڑھیں
image

سی این این کی ایک رپورٹ کے مطابق لاگوس ہائیکورٹ کے ایک جج نے کوکا کولا کمپنی کی تیار کردہ سافٹ ڈرنکس کو 'زہریلا' قرار دیا ہے۔ نائیجرین میڈیا کے مطابق عدالت نے کہا کہ بینزواک ایسڈ اور سن سیٹ ایڈیٹیوز ان مشروبات کا حصہ ہوتی ہیں جو کہ وٹامن…
مزید پڑھیں
image

  ماہرین نے بتایا کہ شدید گرم موسم میں جسم کا درجہ حرارت بڑھ جاتا ہے لہٰذا شہری کھانوں میں احتیاط برتیں، بازار کے کھانوں اور مشروبات سے گریز کیا جائے گرمی کی لہر اور لو لگنے سے متاثرہ افراد کو ہوادار اور ٹھنڈی جگہ منتقل کرکے سر پر پانی…
مزید پڑھیں
image

سرے یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق کم پروٹین والی غذا کا اکثر استعمال جگر کے حجم کو 65 فیصد تک کم کردیتا ہے۔ تحقیق میں مزید بتایا گیا کہ یہ غذا جگر میں بننے والے ایک پروٹین کی تیاری میں بیس فیصد کمی لاتا ہے جو کہ اس عضو کے…
مزید پڑھیں
image

   وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پر عوام کو صحت مند اور میعاری خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ٹی وائٹنر بنانے والی کمپنیوں کو ڈبے کے 15 فی صد حصے پر واضح ’یہ دودھ نہیں ہے ‘ کی ہدایت لکھنے کی…
مزید پڑھیں
image

برطانیہ میں لوبورو یونیورسٹی کے ماہرین کا اصرارہے کہ گرم پانی سے نہانے کا عمل انسانی جسم پر ورزش جیسے اثرات مرتب کرتا ہے، اس کے ذریعے نہ صرف ٹائپ ٹو ذیابیطس کو دوررکھنے میں مدد ملتی ہے بلکہ اس مرض کے دہانے پر پہنچنے والے افراد اسے ٹال سکتے…
مزید پڑھیں
image

امریکا میں حیاتیاتی ماہرین نے پالک کے پتوں میں دل کے پٹھے (ٹشوز) کامیابی سے اُگالیے ہیں جو خون پہنچانے والی باریک رگوں پر بھی مشتمل ہیں۔ ورسیسٹر پولی ٹیکنک انسٹی ٹیوٹ اور دیگر امریکی جامعات کے ماہرین پر مشتمل ایک تحقیقی ٹیم نے ایسا ہی ایک طریقہ ایجاد کرلیا…
مزید پڑھیں
image

امریکی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ جو لوگ وقفے وقفے سے اعتکاف، مراقبہ اور تنہائی میں عبادت کرتے رہتے ہیں ان کی دماغی صحت اچھی رہتی ہے اور وہ ڈپریشن سمیت بے چینی اور ذہنی تھکن کا شکار بھی نہیں ہوتے۔فلاڈلفیا کی تھامس جیفرسن یونیورسٹی میں ماہرین کی ٹیم…
مزید پڑھیں
image

ذیابیطس سے بچائو کے لئے صحت مند طرز زندگی اچھی غذا اور  ورزش نہایت مفید ہے۔ پاکستان میں ذیابیطس کا مرض وبائی صورت اختیار کرتا جارہاہے۔ جبکہ دنیا کے دیگر ممالک کے مقابلے میں پاکستان میں ذیابیطس کا شکار حاملہ خواتین کی تعداد بھی بہت زیادہ ہے۔ بین الاقوامی ماہرین…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟