17 نومبر 2018
تازہ ترین
خوراک و صحت

 امریکا کے ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ اے ٹی ایم کا زیادہ استعمال  مختلف بیماریوں کو دعوت دینے کے مترادف ہے۔  نیویارک میں کی گئی  ایک  حالیہ تحقیق  کے دوران پتا چلا کہ اے ٹی ایمز  مختلف اقسام کے جراثیم سے پْر ہوتی ہیں جو صارفین کے ہاتھوں پر…
مزید پڑھیں
image

  ایک تازہ تحقیقی مطالعے میں انکشاف ہوا ہے کہ جن گھروں میں پلاسٹک چاپنگ بورڈ استعمال کیا جاتا ہے وہاں غذا سے وابستہ مختلف بیماریوں کی تعداد اور شدت بھی زیادہ دیکھی گئی ہے۔روایتی طور پر باورچی خانوں میں سبزی اور گوشت کاٹنے کے لیے لکڑی سے بنے ہوئے…
مزید پڑھیں
image

خوبانی ایک مزیدار پھل ہے، جس کی گری بھی کچھ کم مزیدار نہیں۔ خوبانی کی گری کے متعلق حال ہی میں سوشل میڈیا پر یہ بات خوب گردش کرتی رہی کہ اسے کھانا صحت کے لئے بہت مفید ہے کیونکہ اس میں پائے جانے والے مادے کئی اقسام کے کینسر سے…
مزید پڑھیں
image

سال 2030 ء تک دنیا کی ایک تہائی آبادی موٹاپے کا شکار ہو جائے گی۔ اقوام متحدہ کی غذا کی عالمی تنظیم کی رپورٹ کے مطابق ناقص غذا کی وجہ سے ہر تین میں سے ایک شخص کی صحت کو خطرات لاحق ہیں۔ غریب ممالک میں پچیس فیصد بچوں کو…
مزید پڑھیں
image

ماہرین نے اپنی نوعیت کا پہلا بلڈ ٹیسٹ وضع کر لیا ہے جو بایو مارکرز کے ذریعے آٹزم کی کئی سال قبل پیشگوئی کرسکتا ہے۔ دنیا میں اپنی نوعیت کا یہ واحد بلڈ ٹیسٹ وضع کرلیا گیا ہے جس کے ذریعے آٹزم جیسے پریشان کُن مرض کو کئی برس قبل…
مزید پڑھیں
image

برطانیہ میں ادویات کی نگرانی کرنے والے ادارے نے ہدایات جاری کی ہیں کہ جو کریم پیرافین سے بنی ہوں ان سب پر اس بات سے آگاہ کرنے کے لیے تنبیہی نشانات ہونے چاہیں۔ ایک تفتیشی رپورٹ کے مطابق ایسے وارننگ سائن کے باوجود بھی 2010 سے اب تک تقریبا…
مزید پڑھیں
image

عالمی ادارہ صحت کے ماہرین کے مطابق کھیرے میں موجود کیمیائی اجزائ کئی اقسام کے کینسر کے خطرات کو کم کرتے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق کھیروں میں کیوکر بٹیسن بھی پائے جاتے ہیں جو کینسر کے خلیات کو پھیلنے سے روکتے ہیں اور ان میں موجود…
مزید پڑھیں
image

چین میں آن لائن خوراک رسانی کی خدمات کو فروغ حاصل ہورہا ہے، اس سلسلے میں بیجنگ  میں آن لائن خوراک رسانی کی خدمات کے باعث حاصل ہونے والا ریونیو گزشتہ سال 350ارب یوآن تک پہنچ گیا  جو ملک  کی  خوراک رسانی سے حاصل ہونیوالی  کل آمدنی کا دس فیصد…
مزید پڑھیں
image

انسانی جسم  میں ہر قسم کی دوا اور غذا کو درست طور پر ہضم کرنے اور جزوِ بدن بنانے والی تقریباً ساری رطوبتیں جگر ہی سے خارج ہوتی ہیں۔ البتہ جگر کا خیال نہ رکھنے کی صورت میں یہ بتدریج کمزور پڑتا چلا جاتا ہے جس کا نتیجہ یہ نکلتا…
مزید پڑھیں
image

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ انھوں نے بولیویا کے چیمانے باشندوں کے دل کو سب سے زیادہ صحت مند پایا ہے۔سائنس کی معروف میگزین لانسٹ میں شائع ایک مطالعے میں کہا گیا ہے کہ چیمانے باشندوں کی شریانوں میں کہیں بھی کسی قسم کی رکاوٹ کی علامت نہیں ملی ہے۔…
مزید پڑھیں
image

ڈزیزز میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مانوکا شہد (Manuka Honey) میں قدرتی طورپرغیرمعمولی جراثیم کش صلاحیت پائی جاتی ہے اور یہ ’’ایم آر ایس اے‘‘ کہلانے ان خطرناک جرثوموں تک کو بہ آسانی ہلاک کرسکتا ہے جن میں اینٹی بایوٹکس (جراثیم کش دواؤں) کے…
مزید پڑھیں
image

ڈیری کے شعبہ میں 3 ہزار 350 زیادہ دودھ دینے والی گائے کی درآمد سے دودھ کی ملکی پیداوار میں سالانہ 18 ملین لٹر کا اضافہ ہوگا جبکہ نئے جانوروں کی درآمد اور ڈیری کے شعبہ کی ترقی سے ملک میں ایک ہزار سے زائد روزگار کے مواقع بھی پیدا…
مزید پڑھیں
image

ماہرین کا کہنا تھا کہ ”چینی کھانے سے انسان زیادہ عمر کا نظر آتا ہے لیکن اسے جلد پر لگانے سے کم عمر۔ چینی کھانے سے انسانی جسم میں گلیکیشن (Glycation)نامی قدرتی نظام تیز ہو جاتا ہے جو ان اجزاءکی نشوونما کا باعث بنتا ہے جو کولیجن (Collagen)اور ایلیسٹن (Elastin)جیسے…
مزید پڑھیں
image

سائنسدانوں کےمطابق وٹامن بی کی تھوڑی مقدار کا باقاعدہ استعمال فضائی آلودگی سے ہونے والے جسمانی اثرات کو زائل کرسکتا ہے۔ کچھ عرصہ پہلے شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دنیا کے اکثر شہروں کی فضا آلودگی سے بوجھل ہوچکی ہے اور دنیا کے 92 فیصد…
مزید پڑھیں
image

عام استعمال ہونے والی دردکش ادویات ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھاتی ہیں۔ یہ انتباہ ڈنمارک میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ کوپن ہیگن یونیورسٹی ہاسپٹل کی تحقیق کے مطابق عام دکانوں پر دستیاب درد پر قابو پانے کے لیے بہت زیادہ کی جانے والی ادویات بے ضرر…
مزید پڑھیں
image

فیشن مصنوعات کے متعلق عام طور پر ایسی ہدایتیں نظر آتی ہیں کہ یہ آپ کے اٹھنے بیٹھنے اور آپ کی چال ڈھال پر اثر انداز ہونے کے ساتھ ساتھ پیٹھ اور گردن میں درد کا سبب بن سکتے ہیں۔برٹش کائیرو پیکٹک ایسوسی ایشن (بي سی اے) کا کہنا ہے…
مزید پڑھیں
image

مقامی زرعی تحقیقاتی ادارہ نے پام آئل سے بھی بہتر تیل کی کوالٹی کی حامل کینولہ سرسوں ، سورج مکھی کے مقامی ہائی برڈ کے علاوہ تل کی کئی اقسام تیارکر لی ہیں جبکہ سورج مکھی کی 2 ہائبرڈ اقسام اور تل کی ایک قسم کی پنجاب کے علاوہ زیریں…
مزید پڑھیں
image

پنجاب میڈیکل کالج فیصل آباد کے ماہرین طب نے کہاہے کہ آکسیجن کی طرح آئیوڈین ملا نمک بھی انسانی صحت کیلئے اشد ضروری ہے لہٰذا عوام مختلف امراض اور جسمانی پیچیدگیوں سے بچنے کیلئے آئیوڈین ملے نمک کا روزمرہ استعمال یقینی بنائیں ۔  انہوں نے کہاکہ آئیوڈین کی کمی جسم…
مزید پڑھیں
image

 امریکی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ عارضہ قلب مبتلا مریضوں کے لئے صبح کو چہل قدمی اور مناسب غذا  انتہائی مفید ہے۔ ہاورڈیونیورسٹی کے ماہرین  کے مطابق اگر امرض قلب کے متاثرہ افراد اگر ہر بات دل پر لینے لگیں تو وہ دل ہار کر موت کے منہ میں…
مزید پڑھیں
image

    دماغ کی اندرونی چوٹوں کے درست مقام کا تعین کرنا ایک مسئلہ ہوتا ہے اور اس کے لیے خرد امواج یعنی مائیکرو ویوز سے زخم  اور خون کا رساؤ کی جگہ معلوم کی جاسکتی ہے۔سلگرینسکا یونیورسٹی ہاسپٹل کے ڈاکٹر جوہان ہونگوسٹ اور ان کے ساتھیوں نے ایک ’مائیکروویو‘…
مزید پڑھیں
image

 چاولوں کے بارے میں ماہرین کا کہنا ہے کہا  اگر سفید چاول کھانے کے بجائے ٴٴبھورے رنگ والا چاولٴٴ کھایا جائے تو صحت کے لیے مفید رہتا ہے ۔امریکی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ  ثابت اناج ٟہول گرینٞ کھانے سے جسم کو   غذائیت ، ہاضمہ کی  بہتری  اور…
مزید پڑھیں
image

ادویات کی برآمدات کو پانچ سال کے دوران ایک ارب ڈالر تک بڑھایا جاسکتا ہے ادویہ ساز اداروں کی ترقی کے لئے نئی منڈیوں کی تلاش اور برآمدات میں اضافہ بنیادی ضرورت کا حامل ہے۔ عالمی مارکیٹ میں ادویات کی برآمدات سے فارما سیوٹیکلز کی صنعت کی آمدنی میں پانچ…
مزید پڑھیں
image

پنجاب حکومت نے صوبہ میں زیتون کی پیداوار فروغ کیلئے پانچ سالہ منصوبہ تشکیل دیا ہے۔ محکمہ زراعت کے حکام نے کہا ہے کہ منصوبہ کے تحت جہلم، راولپنڈی، اٹک، چکوال اور خوشاب کے اضلاع سمیت دیگر علاقوں میں زیتون کے 2 ملین  پودے مفت فراہم کئے جائیںگے۔ زیتون کی…
مزید پڑھیں
image

تحقیق سے ثابت ہوا ہےکہ دہی میں نہ صرف ہاضمے کے لیے ضروری ہے بلکہ اس کا استعمال ڈپریشن دور میں کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔ ایک حالیہ تحقیق کے بعد معلوم ہوا ہے کہ تازہ دہی میں موجود بیکٹیریا  لیکٹوبیکیلس  نہ صرف ہاضمے کے لیے ضروری ہوتے…
مزید پڑھیں
image

 امریکی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہا عمررسیدہ لوگوں کی رگوں میں جوان خون منتقل کرکے انہیں دوبارہ جوان بنایا جاسکتا ہے۔کیلی فورنیا میں ماہرین کی جانب سے کے گئے مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ اگر بڑھاپے یا ادھیڑ عمری کے دوران جسم میں جوان خون داخل کردیا جائے…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟