16 نومبر 2018
تازہ ترین
خوراک و صحت

امراض چشم کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ غیرمعیاری چشمے نظر کو متاثر کر سکتے ہیں۔ماہر امراض چشم ڈاکٹر بابرنے کہا کہ دھوپ سے آنکھوں کو بچانے کے لئے چشمے فائدہ مند ہیں لیکن چشموں کا معیاری ہونا ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ غیرمعیاری چشموں کے استعمال سے…
مزید پڑھیں
image

موسم گرما کے باقاعدہ آغاز سے قبل ہی جڑواں شہروں میں ڈائریا کے مرض میں مبتلا شہریوں کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتہ میں اس مرض میں مبتلا اڑھائی ہزار سے زائد مریض پمز اسپتال پہنچے۔ اسلام آباد میں…
مزید پڑھیں
image

راٹرڈیم سکول آف مینجمنٹ کے محققین کے مطابق صرف ایک رات کی ادھوری نیند دفتر میں لڑائی اور خراب رویے کا سبب بن سکتی ہے۔ حال ہی میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کم نیند کی وجہ سے اربوں کا نقصان ہوتا ہے۔ اس نئی…
مزید پڑھیں
image

  پاکستان کی مانند دنیا بھر کے ممالک کی آبادی کے ایک واضح حصہ ٹائپ ٹو ذیابیطس میں مبتلا ہے اور روزانہ انسولین اپنے جسم میں اتارنے پر مجبور ہے۔ جامعہ کیلیفورنیا کی اسٹیفینی اسٹینفرڈ نے ایک خاص دوا ذیابیطس کے شکار چوہوں کو کھلائی جس سے ان کے جسم…
مزید پڑھیں
image

۔ محکمہ خوراک نے موسمی حالات کے باعث گندم کی خریداری مہم اپریل کے آخریا مئی کےآغاز میں شروع کرنے ، 10فیصدسے زائد نمی والی گندم نہ خریدنے اور جیوٹ بیگز و پلاسٹک کے تھیلوں کی قیمت میں معمولی اضافے پر غورشروع کردیاہے جبکہ ویٹ پروکیورمنٹ پلان کا باقاعدہ اعلان…
مزید پڑھیں
image

بھارت میں زیرعلاج مصر کی نصف ٹن وزنی لڑکی کی دوران علاج کی تازہ تصاویر سامنے آئی ہیں جن میں وہ کافی بہتر اور ماضی کی نسبت اب دبلی دکھائی دیتی ہیں ۔حال ہی میں مصری وزارت خارجہ کے معاون خصوصی محمد ادریس، بھارت میں مصر کے سفیر حاتم تاج…
مزید پڑھیں
image

دوپہر کو کچھ دیر کے لیے سونا یا قیلولہ کرنا آپ کی ذہنی صلاحیتوں کو ایک بار پھر بہتر بنانے میں مدد دیتا ہے۔ یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ لیڈز یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق دوپہر کا وقت ایسا ہوتا ہے جب لوگوں…
مزید پڑھیں
image

برطانیہ کی نیشنل ہیلتھ سروس (این ایچ ایس) کے مطابق چاولوں کو دوبارہ گرم کرکے کھانا فوڈ پوائزنگ کا باعث بن سکتا ہے اور اہم بات یہ ہے کہ چاول کو دوبارہ گرم کرنا مسئلہ نہیں بلکہ اس غذا کو محفوظ یا ذخیرہ کرنے کا طریقہ اس نقصان کا باعث…
مزید پڑھیں
image

 پنجا ب فوڈ اتھا رٹی نے کارروائی کے دوران حفظان صحت کے اصولوں کے منافی ماحول مےں کھانے پےنے کی اشےائ تےار وفروخت کرنے پر سترہ لیٹرمشروبات،80لیٹر کیچپ اور 2500پیکٹ گٹکا موقع پر ضائع کر دیا۔جبکہ صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات پر 12ہزارروپے جرمانہ بھی عائد کےا۔تفصےلات کے مطابق فوڈ…
مزید پڑھیں
image

  لندن کی کوئی میری یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق ٹی وی کے ہلکے پھلکے تفریحی پروگرامز کی لت نوجوانوں کے دماغ کو سست کرنے کا باعث بنتی ہے اور آنے والے برسوں میں ان کی دماغی صلاحیتوں پر منفی اثرات مرتب کرسکتی ہے۔ تحقیق کے دوران ایسے افراد کو…
مزید پڑھیں
image

سی این این کی ایک رپورٹ کے مطابق لاگوس ہائیکورٹ کے ایک جج نے کوکا کولا کمپنی کی تیار کردہ سافٹ ڈرنکس کو 'زہریلا' قرار دیا ہے۔ نائیجرین میڈیا کے مطابق عدالت نے کہا کہ بینزواک ایسڈ اور سن سیٹ ایڈیٹیوز ان مشروبات کا حصہ ہوتی ہیں جو کہ وٹامن…
مزید پڑھیں
image

  ماہرین نے بتایا کہ شدید گرم موسم میں جسم کا درجہ حرارت بڑھ جاتا ہے لہٰذا شہری کھانوں میں احتیاط برتیں، بازار کے کھانوں اور مشروبات سے گریز کیا جائے گرمی کی لہر اور لو لگنے سے متاثرہ افراد کو ہوادار اور ٹھنڈی جگہ منتقل کرکے سر پر پانی…
مزید پڑھیں
image

سرے یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق کم پروٹین والی غذا کا اکثر استعمال جگر کے حجم کو 65 فیصد تک کم کردیتا ہے۔ تحقیق میں مزید بتایا گیا کہ یہ غذا جگر میں بننے والے ایک پروٹین کی تیاری میں بیس فیصد کمی لاتا ہے جو کہ اس عضو کے…
مزید پڑھیں
image

   وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پر عوام کو صحت مند اور میعاری خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ٹی وائٹنر بنانے والی کمپنیوں کو ڈبے کے 15 فی صد حصے پر واضح ’یہ دودھ نہیں ہے ‘ کی ہدایت لکھنے کی…
مزید پڑھیں
image

برطانیہ میں لوبورو یونیورسٹی کے ماہرین کا اصرارہے کہ گرم پانی سے نہانے کا عمل انسانی جسم پر ورزش جیسے اثرات مرتب کرتا ہے، اس کے ذریعے نہ صرف ٹائپ ٹو ذیابیطس کو دوررکھنے میں مدد ملتی ہے بلکہ اس مرض کے دہانے پر پہنچنے والے افراد اسے ٹال سکتے…
مزید پڑھیں
image

امریکا میں حیاتیاتی ماہرین نے پالک کے پتوں میں دل کے پٹھے (ٹشوز) کامیابی سے اُگالیے ہیں جو خون پہنچانے والی باریک رگوں پر بھی مشتمل ہیں۔ ورسیسٹر پولی ٹیکنک انسٹی ٹیوٹ اور دیگر امریکی جامعات کے ماہرین پر مشتمل ایک تحقیقی ٹیم نے ایسا ہی ایک طریقہ ایجاد کرلیا…
مزید پڑھیں
image

امریکی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ جو لوگ وقفے وقفے سے اعتکاف، مراقبہ اور تنہائی میں عبادت کرتے رہتے ہیں ان کی دماغی صحت اچھی رہتی ہے اور وہ ڈپریشن سمیت بے چینی اور ذہنی تھکن کا شکار بھی نہیں ہوتے۔فلاڈلفیا کی تھامس جیفرسن یونیورسٹی میں ماہرین کی ٹیم…
مزید پڑھیں
image

ذیابیطس سے بچائو کے لئے صحت مند طرز زندگی اچھی غذا اور  ورزش نہایت مفید ہے۔ پاکستان میں ذیابیطس کا مرض وبائی صورت اختیار کرتا جارہاہے۔ جبکہ دنیا کے دیگر ممالک کے مقابلے میں پاکستان میں ذیابیطس کا شکار حاملہ خواتین کی تعداد بھی بہت زیادہ ہے۔ بین الاقوامی ماہرین…
مزید پڑھیں
image

خیال رہے کہ مچھلی کے تیل کی خواتین کے لیے حمل کے دوران خاص طور پر فائدہ مند غذا کے طور پر تشہیر کی جاتی رہی ہے۔تاہم 2500 حاملہ خواتین پر مبنی ایک دس سالہ آسٹریلوی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ یہ بچوں کی ذہانت پر کوئی اثر نہیں…
مزید پڑھیں
image

تپ دق ٟٹی بیٞ ایک قابل علاج بیماری ہے، بروقت علاج سے اس مرض سے چھٹکارا پایاجاسکتا ہے۔ ٹی بی کا نامکمل علاج ٹی بی کو ایم ڈی آر ٹی بی میں تبدیل کردیتا ہے جسکا علاج مشکل اور بے حد پیچیدہ ہے۔ سنہ 2016میں ٹی بی کے 3710 نئے…
مزید پڑھیں
image

سائنس دانوں نے کہا ہے کہ انھوں نے تجربہ گاہ میں بڑے پیمانے پر خون کے سرخ خلیے تیار کرنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ اس طریقے سے بنائے جانے والے خون کو عطیہ کیا جا سکتا ہے۔ سرخ خلیے اب بھی تجربہ گاہ میں تیار کیے جا سکتے…
مزید پڑھیں
image

 آسٹریلوی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ   شہد  ہر قسم کے جرثوموں ٟبیکٹیریاٞ کو ہلاک کرسکتا ہے  جنہیں اینٹی بایوٹک دوا بھی ختم نہیںکر سکتی ۔یورپین جرنل آف کلینیکل مائیکروبائیالوجی اینڈ انفیکشس ڈزیزز میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ  شہد  میں قدرتی طورپرغیرمعمولی جراثیم کش…
مزید پڑھیں
image

برطانوی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ زیادہ روسٹڈ   توس اور بھنے ہوئے آلو  کینسر کا سبب بن سکتے ہیں۔فوڈ اسٹینڈرڈز ایجنسی  برطانیہ کے ماہرین نے تحقیق سے دریافت کیا ہے کہ   ڈبل روٹی کے توس زیادہ روسٹ کرنے  اور آلو اس حد تک پکانے سے ان میں…
مزید پڑھیں
image

ماہرین کا کہنا ہے کہ فقط ایک جنیاتی 'لیٹر' کی تبدیلی فلو کا وائرس پرندوں سے انسانوں میں منتقل کرنے میں مدد دیتی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ جن وائرسز میں تبدیلی ہوتی ہے اگر ان پر نظر رکھی جائے تو وہ ان کے انسانوں میں منتقل ہونے کے بارے…
مزید پڑھیں
image

ڈنمارک کے ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ دودھ  اور لہسن ملا  مشروب پینے سے  دمہ،جوڑوں کے درد سمیت کئی بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے۔ڈنمارک کے سکول آف سوشل ورک کے ماہرین کا کہنا ہے کہ دودھ میں لہسن ملانے کا خیال شاید   عجیب سا لگتاہے لیکن  تجربات…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟