17 نومبر 2018
تازہ ترین
خوراک و صحت

برٹش ہارٹ فاﺅنڈیشن کی تحقیق کے مطابق دار چینی کا روزانہ استعمال زیادہ چربی والی غذاﺅں کے منفی اثرات کو ریورس کرنے سمیت ہارٹ اٹیک کی روک تھام میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ دارچینی جسم کے اینٹی آکسائیڈنٹ اور ورم کش نظاموں کو…
مزید پڑھیں
image

ایک کمپنی رینووا کیئر نے ایک خاص پستول نما مشین بنائی ہے جسے ’کھال گن‘ یعنی اسکن گن کا نام دیا گیا ہے۔ یہ نظام انسانی جلد پر خلیات کا اسپرے کرتا ہے۔ اس سے بننے والی نئی جلد کو پہچاننا تک ناممکن ہوجاتا ہے اور زخم کا کوئی نشان…
مزید پڑھیں
image

    ایک تحقیق سے پتا چلا ہے کہ  ماہرین نےکچھ بچوں کو روزمیری کی خوشبو والے کمروں میں 10 منٹ تک بٹھانے کے بعد ان کی یادداشت جانچی  تو انہوں نے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ لیکن جب ان ہی بچوں کو 10 منٹ تک ایسے کمروں میں بٹھایا گیا جہاں…
مزید پڑھیں
image

برطانیہ میں کی جانے والی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ موسم بہار میں چھڑکی جانے والی عام کیڑے مار دواؤں کی وجہ سے شہد کی جنگلی مکھیوں کی آبادی متاثر ہو سکتی ہے۔ انگلینڈ کے دیہات میں پائی جانے والی بمبل بی (شہد کی بڑی مکھی)…
مزید پڑھیں
image

 سبزیوں میں قدرت نے ایسی طاقت اور غذائیت رکھی ہے کہ ان کی وجہ سے انسان کی صحت ٹھیک رہتی ہے۔ ان سبزیوں میں پیاز ایک ایسی سبزی ہے جس کے ماہرین صحت نے انگنت فوائد گنوائے ہیں۔اس میں موجود انٹی بائیوٹک صلاحیتوں کا حامل’سلفر‘انسانی جسم کے لئے آب حیات…
مزید پڑھیں
image

  رٹگرز یونیورسٹی کے ماہرین نے ایک کم خرچ کاغذ بنایا ہے جو نہایت مؤثر انداز میں کسی بھی سطح کو جراثیم سے پاک کرسکتے ہیں اور ڈھیٹ بیکٹیریا کو بھی ختم کرنے میں معاونت کرسکتے ہیں۔ اس طرح آج نہیں تو کل آپ کاغذ کے ایسے لباس بھی پہن…
مزید پڑھیں
image

 وفاقی دارالحکومت میں دمہ کے مریض 25 ہزار سے تجاوز کر گئے ہیں جس کی سب سے بڑی وجہ پولن الرجی اور شہتوت کے درخت قرار دیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں دمہ کا مرض انتہائی تیزی سے پھیل رہا ہے جس کی سب سے بڑی وجہ…
مزید پڑھیں
image

  کراچی میں بڑھتی ہوئی وبا چکن گونیا کو مدنظر رکھتے ہوئے عالمی ادارہ صحت کا مشن برائے انسداد چکن گونیا کراچی پہنچ گیا ہے۔ صوبائی محکمہ داخلہ کے مطابق 9 رکنی وفد میں ماہرماحولیات اوردیگر ماہرین بھی شامل ہیں۔ڈبلیوایچ اوکا یہ وفد کراچی کے مختلف اضلاع میں قائم سرکاری…
مزید پڑھیں
image

جوڑوں میں ایک خاص طرح کی چکنی اور لچک دار ’’کرکری ہڈی‘‘ (کارٹی لیج) موجود ہوتی ہے جس کی وجہ سے دو مختلف ہڈیاں آسانی سے جوڑوں پر ایک دوسرے کے ساتھ حرکت کرسکتی ہیں۔ اسی کرکری ہڈی کی بدولت ہمیں اٹھتے بیٹھتے اور چلتے پھرتے ہموار انداز سے اپنی…
مزید پڑھیں
image

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر سکندر میندھرو نے کہا ہے کہ چکن گونیا ایک وائرل بیماری ہے اور وائرل بیماری سے بچنے کے لےے ویکسین کی جاتی ہے ۔ مگر چکن گونیا کے حوالے سے اب تک دنیا میں کوئی بھی ویکیسن دریافت نہیں ہوئی ہے ۔ ہم نے حفاظتی اقدام…
مزید پڑھیں
image

   روزانہ صرف 20 منٹ کی ورزش کافی ہوگی جسےاپنی سہولت اور جسمانی برداشت کے حساب سے اختیار کرسکتے ہیں۔ مثلاً تیز قدموں سے پیدل چل سکتے ہیں، دوڑ بھی سکتے ہیں، جسم اجازت دے تو کھیل کود وغیرہ میں حصہ لے سکتے ہیں اور اگر جیب اجازت دے تو…
مزید پڑھیں
image

   مصالحے دار کھانے ذیابیطس اور قولون کے ورم کی روک تھام کے ساتھ ساتھ غذائی نالی سے جڑے دیگر امراض کے لیے بھی فائدہ مند ثابت ہوتے ہیں۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ کنیکٹیکٹ یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق مرچوں میں پائے…
مزید پڑھیں
image

ریسرچ جرنل ’’امیونولوجی‘‘ کے تازہ شمارے میں امریکا کا ایک مقالہ شائع ہوا ہے جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ جنوبی بھارتی ریاست کیرالا کے جنگلات میں ٹینس کی گیند جتنا ایک رنگین مینڈک پایا جاتا ہے جس کے لعاب میں ایک نیا مرکب دریافت ہوا ہے جسے ’’یورومین‘‘…
مزید پڑھیں
image

 تحقیق میں بتایا گیا کہ روزانہ محض ایک ڈائٹ ڈرنک کا استعمال ہی فالج جیسے جان لیوا مرض کا خطرہ نمایاں حد تک بڑھا سکتا ہے۔ تاہم محققین میٹھے مشروبات اور فالج یا ڈیمینیشا کے خطرے میں اضافے کے درمیان کوئی تعلق دریافت نہیں کرسکے تاہم انہوں نے خبردار ضرور…
مزید پڑھیں
image

 سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ چکنائی اور کاربوہائیڈریٹس سے بھرپور غذا کھانے سے جہاں دوسری بیماریاں اور تکالیف ہوسکتی ہیں وہیں جوڑوں کے امراض بالخصوص گٹھیا کا خطرہ بھی کئی گنا بڑھ جاتا ہے۔ریسرچ جرنل ’نیچر سائنٹفک رپورٹس‘ کے تازہ شمارے میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں بتایا…
مزید پڑھیں
image

حالیہ تحقیق کے مطابق چقندر کے جوس میں شامل اجزاء انسانی جسم اور دماغ کو تقویت پہنچا کر ذہن کو متحرک رکھتے ہیں، جس کی وجہ سے انسان ہر وقت خود کو متحرک محسوس کرتا ہے۔ امریکی ریاست شمالی کیرولینا کی ویک فوریسٹ یونیورسٹی کے ماہرین کی تحقیق سے پتہ…
مزید پڑھیں
image

اس سے قبل پسینے سے بیماریاں معلوم کرنے والے اسٹیکر اور پیوند بنائے جاچکے ہیں لیکن اس کے لیے 30 منٹ تک بدن پر اسے رکھنا ہوتا ہے تاکہ وہ جسمانی نمی کو اچھی طرح جذب کرسکے۔ اس کے برخلاف نئی پٹی کو صرف چند لمحے تک لگا کر مرض…
مزید پڑھیں
image

ترش پھلوں کا روزانہ استعمال فالج جیسے جان لیوا مرض سے تحفظ دینے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ ایسٹ انگیلا یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ مالٹے یا گریپ فروٹ کے جوس کا روزانہ استعمال فالج سے…
مزید پڑھیں
image

 نہانے کا تولیہ جراثیموں، جلد کے مردہ خلیات اور انسانی فضلے کا گھر بن سکتا ہے۔ تولیہ کسی ٹوائلٹ جتنا غلیط ہوسکتا ہے جو بظاہر دیکھنے میں صاف نظر آتا ہے۔ تولیہ جراثیموں کی افزائش کے لیے مثالی ثابت ہوتا ہے کیونکہ وہ گیلے، گرم اور قدرتی طور پر ہائیڈروجن…
مزید پڑھیں
image

ایک نئے مطالعے سے پتا چلا ہے کہ ہر دس اموات میں سے ایک کی وجہ سگریٹ نوشی ہوتی ہے اور ان مرنے والوں میں سے نصف کا تعلق صرف چار ممالک چین، انڈیا امریکہ اور روس سے ہے۔ مطالعے میں تنبیہہ کی گئی ہے کہ دہائیوں سے جاری تمباکو…
مزید پڑھیں
image

    ایک عرصے سے چلنے پھرنے سے معذور شخص کے بدن میں برقی پیوند لگایا گیا جس کے بعد وہ نہ صرف اپنے پیروں کھڑا ہوگیا بلکہ انہیں حرکت بھی دینے لگا ہے۔یہ تجربہ امریکا کے مشہور اسپتال میو کلینک میں انجام دیا گیا اور ایسے تجربات پہلے ہوتے…
مزید پڑھیں
image

ماہرین کے مطابق کسی مرد و عورت کی جانب سے بھیجے جانے والے ٹیکسٹ میسج کے الفاظ اس کی ذہنی اور نفسیاتی کیفیت کے بارے میں بہت کچھ بتاسکتے ہیں۔ ماہرین کا دعویٰ ہے کہ اس سے دباؤ، دماغی خلل، ڈپریشن ، اداسی اور یہاں تک کہ خودکشی کے خیالات…
مزید پڑھیں
image

سمندر کا نمکین پانی پینے کے قابل نہیں ہوتا لیکن سائنسدانوں نے ایک نسبتا آسان اور سستا طریقہ دریافت کر لیا ہے جس کے ذریعے اسے اب وسیع پیمانے پر پینے کے قابل بنایا جا سکے گا۔اس دریافت کے بعد یہ کہا جا رہا ہے کہ پینے کے میٹھے اور…
مزید پڑھیں
image

 گوگل نے صارفین کی بہتری اور فائدے کے لیے جہاں کئی فیچرز متعارف کروائے ہیں، وہیں اب اس نے لوگوں کو فٹنس کلب کی گھر بیٹھے بکنگ کرنے کی سہولت فراہم کرنے کا منصوبہ بھی شروع کیا ہے۔ گوگل کی جانب سے ’ریزرو وِد گوگل‘ نامی نیا فیچر حال ہی…
مزید پڑھیں
image

سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ وٹامن سی کی زیادہ مقدار کینسر کے مرض کا علاج کرنے میں معاون ثابت ہوسکتی ہے۔ یونیورسٹی آف لاوا کے ریسرچر ڈاکٹر گیری بٹنر نے حال ہی میں کینسر کے علاج اور وٹامن سی پر تحقیق مکمل کی ہے جن کا دعویٰ ہے کہ…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟