21 مارچ 2019
خوراک و صحت

طبی ماہرین نے کہا ہے کہ ہفتے میں دو بار مچھلی کا استعمال کریں اور عارضہ قلب سے نجات پائیں۔ اکثر افراد ذہنی دبائو، پریشانی اور بلڈ پریشر کے باعث عارضہ قلب میں مبتلا ہوجاتے ہیں لیکن امریکی ماہرین نے عارضہ قلب سے بچنے اور دل کو تندرست رکھنے کا…
مزید پڑھیں
image

ذیابطیس ایک ایسا مرض ہے، جس کے مریض اسی پریشانی کا شکار رہتے ہیں کہ کون سی غذائیں کھائیں اور کون سی نہیں۔ ذیابطیس کے مریضوں کے لئے میوہ جات کے استعمال پر طبی ماہرین کی رائے مختلف نظر آتی ہے۔  کینیڈا کی ٹورنٹو یونیورسٹی کے ریسرچرز کی ایک تحقیق…
مزید پڑھیں
image

خواتین میں خوبصورت نظر  آنے کی خواہش زیادہ پائی جاتی ہے۔ جلد کی خوبصورتی کو نکھارنے او راس کی حفاظت کے لئے بیوٹی پراڈکٹس کے استعمال سے انکار ممکن نہیں، تاہم خوبصورتی کے لئے خواتین کو بیوٹی پراڈکٹس کے ساتھ  ایسی غذائیں بھی استعمال کرنی چاہئیں، جو ان کے حسن…
مزید پڑھیں
image

خوبصورت نظر آنا ہر انسان کی فطری خواہش ہوتی ہے۔ خواتین کو ایسی غذائیں استعمال کرنی چاہئیں، جو ان کے حسن اور خوبصورتی کو مزید نکھار سکتی ہیں۔  غذائوں کا چہرے کو خوبصورت اور شاداب بنانے میں اہم کردار ہوتا ہے۔ شملہ مرچ میں وٹامن سی اور فولاد کی بڑی…
مزید پڑھیں
image

موٹاپا آج کل ایک انتہائی اہم مسئلہ بنتا جا رہا ہے  اور موٹاپا لاتعداد بیماریوں کا مجموعہ ہے۔  اگر ہر 2 گھنٹے بعد انسان معمولی خوراک لے اور ناشتہ پابندی سے کرے تو اس مہلک ترین بیماری سے چھٹکارا حاصل کیا جاسکتا ہے۔ محدود خوراک  سے مراد ایک سیب یا…
مزید پڑھیں
image

ماہرین نے ایک دلچسپ انکشاف کیا ہے کہ اگر بلڈ پریشر کے مریض ورزش، تیراکی، وزن اٹھانے یا پیدل چلنے کو اپنی عادت بنائیں تو اس کا اثر عین دواؤں جیسا ہوتا ہے۔ تاہم ماہرین نے یہ ضرور کہا ہے کہ وہ ورزش کے ساتھ ساتھ دوائیں کھانے کو ترک…
مزید پڑھیں
image

 ٹائپ ٹو ذیابیطس، شوگر کے مرض کی سب سے عام قسم ہے اور پورے جسم پر اس کے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔  ماہرین نے پہلی مرتبہ ایک طویل سروے میں ٹائپ ٹو ذیابیطس اور دماغی انحطاط کے درمیان ایک تعلق دریافت کیا ہے۔ یورپی ذیابیطس تنظیم کی اشاعت ڈایبیٹائلوجیا میں…
مزید پڑھیں
image

جاپان اور امریکا کے ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ اگر کسی شخص کے جسم میں موجود، قدرتی جسمانی گھڑی درست طور پر کام کرنے کے قابل نہ رہے تو وہ موٹاپے سے لے کر کینسر تک، مختلف اقسام کی بیماریوں میں مبتلا ہوسکتا ہے۔واضح رہے کہ کم و بیش…
مزید پڑھیں
image

بالوں کا گرنا شدید پریشانی اور تکلیف کا باعث بنتا ہے ۔ آلودگی ، سٹریس اور صاف پانی کی عدم فراہمی بالوں کے گرنے کے اہم وجوہات ہیں ۔ اس کے  ساتھ مختلف عناصر مثلاً متوازن غذا کی کمی ، جلد پر الرجی ، ہارمونز کا عدم توازن ، بالوں…
مزید پڑھیں
image

موسم سرما کی آمد کے ساتھ ٹھنڈ بھی بڑھنے لگی ہے اور ہوسکتا ہے کہ آپ کو اس سرد موسم میں ہاتھ پیر بہت ٹھنڈے اور سن ہونے کی شکایت ہو۔ اگر ایسا ہے تو یہ ایک سنگین مرض کی علامت ہوسکتی ہے۔ برطانیہ میں وائٹیلی کلینک کے زیر انتظام…
مزید پڑھیں
image

سونف کو زمانہ قدیم سے طبی لحاظ سے صحت کیلئے فائدہ مند سمجھا جاتا ہے جو  متعدد امراض کی روک تھام میں مدد دے سکتی ہے۔ اسے خام شکل میں کھایا جائے یا چائے کی صورت میں فائدہ ہر بار ہوتا ہے۔ سونف میں موجود آئل کو ادویات میں بھی…
مزید پڑھیں
image

بواسیرایک اذیت ناک، نامراد اور تکلیف دہ بیماری ہے، یہ بڑی آنت اور مقعد کی سوزش کے نتیجے میں پیدا ہوتی ہے۔ عوام الناس میں عام طور پر بواسیر کی تین اقسام بادی، خونی اور مہکوں والی سمجھی جاتی ہیں حالانکہ بواسیر کے یہ تین مختلف درجے ہوتے ہیں جو…
مزید پڑھیں
image

سیب کا استعمال انسانی صحت کے لئے بیحد مفید ہے۔ ماہرین غذائیت کے مطابق سیب میں فائبر کثیر مقدار میں پایا جاتا ہے، اس کے علاوہ اس میں شامل کئی اہم وٹامنز، منرلز اور دیگر غذائی اجزا انسان کو ہر طرح کی بیماری سے دور رکھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔…
مزید پڑھیں
image

سائنس دان شکر کی ایک قسم مینوز سے پھیپھڑوں، لبلبے اور جلد کے کینسر کا علاج کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ سائنسی جریدے نیچرل میں شائع ہونے والے مقالے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ شکر کی ایک قسم ڈی مینوز میں کینسر کے خلیات کے خلاف سخت مزاحمت دیکھنے…
مزید پڑھیں
image

ناشپاتی ایک ایسا پھل ہے جو سیب کا سستا متبادل خیال کیا جاتا ہے۔ اس کا درخت بیج سے پیدا نہیں ہوتا بلکہ اس کی جڑوں سے نئی کونپلیں پھوٹتی ہیں جنہیں پیوند کیا جاتا ہے۔ ایک ناشپاتی روز کھانا مختلف امراض سے بچانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ فائبر، پوٹاشیم…
مزید پڑھیں
image

ہم میں سے اکثر افراد اپنی خوراک کا دھیان نہیں رکھتے اور دن بھر میں طرح طرح کی مصالحہ دار اشیا استعمال کرتے ہیں، اس کی وجہ سے ہمارے جسم میں حراروں کی تعداد میں اضافہ، میٹابولزم سست روی کا شکار اور زہریلا مواد جمع ہوجاتا ہے، یہ صورتحال انسانی…
مزید پڑھیں
image

ماہرین کے مطابق نیند کی کمی آپ پر ہر طرح کے منفی اثرات مرتب کرتی ہے ۔ ایک تحقیق کے مطابق نیند کی کمی آپ کو تھکن کا شکار کر سکتی ہے جس کے بعد آپ چڑچڑے پن کا شکار ہوجائیں گے اور صحیح سے اپنے روزمرہ کے کام سرانجام…
مزید پڑھیں
image

کینوہر سال سردیوں کے موسم میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا پھل ہے۔ کینو کا ترش ذائقہ کیلوریز میں کم اور غذائی اجزا سے بھرپور ہوتا ہے جبکہ اس میں موجود وٹامنز اسے بہترین پھل بناتے ہیں۔ قدرت کا یہ عظیم پھل ان گنت اجزا سے مالا مال ہے،…
مزید پڑھیں
image

طبی ماہرین نے کہا ہے کہ ہری مرچوں میں پائے جانیوالے قدرتی اجزا آنکھوں کے تحفظ ، انسانی جسم کے مدافعتی نظام، کھانسی اور پھیپھڑوں کے سرطان سے تحفظ فراہم کرتے ہیں ، جبکہ ہری مرچ بڑھتی عمر کے اثرات کو بھی زائل کرنے میں بھی معاون ثابت ہوتی ہے۔…
مزید پڑھیں
image

آلو دنیا کی ہر دل عزیز سبزی ہے، آلو سرد خشک تاثیر کی حامل سبزی ہے ۔ آلو میں فولاد ، کیلشیم ، پوٹاشیم اور فاسفورس کی خاصی مقدار ہے جو نشوونما کے لئے بہترین ہے، آلو کو زیادہ پکانے سے اس کے  وٹامنز ضائع ہوجاتے ہیں فوائد کے لحاظ…
مزید پڑھیں
image

زیتون کے تیل کے  بے انتہا  فائدے ہیں، زیتون کا تیل وہ واحد تیل ہے جو کسی قسم کا جسم کو نقصان نہیں دیتا، البتہ اس کے فائدے ہی دیکھنے کو نظر آتے ہیں  ۔ ایک کلو زیتون کے تیل میں 100 گرام گنڈی والی ہلدی ڈال کر اسے اچھی…
مزید پڑھیں
image

 سردیوں کی آمد آمد ہے جس میں بادام، پستے اور دیگر میوہ جات بڑی تعداد میں کھائے جاتے ہیں۔ تاہم بہت سے افراد نہیں جانتے کہ پستے کھانے سے کس قدر اہم طبی فوائد حاصل ہوتے ہیں۔ چھلکوں کے بغیر ایک پیالی پستے میں 159 کیلوریز، 5.72 گرام پروٹین، 13…
مزید پڑھیں
image

 ایک قسم کی خوشبودار بوٹی کو لیونڈر کہا جاتا ہے جسے اردو میں نیازبو، اسطخودوس جبکہ عربی میں حزام کہتے ہیں۔ اس کے بے پناہ استعمالات ہیں اور اب تازہ خبر یہ ہے کہ لیونڈر سونگھنے سے ذہنی تنائو دور ہوتا ہے۔ پوری دنیا میں لیونڈر کے صابن، کریمیں، تیل…
مزید پڑھیں
image

سر کی خشکی آج کل ایک بہت بڑا مسئلہ بنی ہوئی ہے، اگر یوں کہا جائے کہ ہر دوسرا شخص ہی اس سے پریشان ہے تو غلط نہ ہوگا۔ اکثر لوگ اس سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے صبح و شام کوئی نہ کوئی ٹوٹکے ڈھونڈتے اور ان پر عمل…
مزید پڑھیں
image

سردیوں میں مونگ پھلی کھانا تو سب کو ہی پسند ہوتا ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ مونگ پھلی کے انسانی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ مونگ پھلی صرف مزے کے لئے نہیں بلکہ  اس سے انسانی جسم بہت سی بیماریوں  سے بچا رہتا ہے ۔…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟