24 مئی 2019
تازہ ترین
خوراک وصحت

 انجیر پاکستان میں آسانی سے دستیاب پھل ہے جو کہ میوہ جات میں شمار کیا جاتا ہے۔ جس کا استعمال زمانہ قدیم سے کیا جاتا رہا ہے۔ انجیر کو خشک یا تازہ کسی بھی شکل میں کھایا جائے یہ انتہائی فائدہ مند ثابت ہوتا ہے، فائدہ مند اجزا سے بھرپور…
مزید پڑھیں
image

ویسے تو آج کل اکثر کھانے تیل میں پکائے جاتے ہیں مگر گھی وہ چیز ہے جو دہائیوں سے استعمال ہورہی ہے اور لگ بھگ ہر کچن میں موجود ہوتی ہے، جسے اکثر افراد صحت کے لئے اور خصوصی طور پر اپنے جسمانی ساخت کے لئے نقصان دہ بھی سمجھتے…
مزید پڑھیں
image

غذا انسانی جسم کے لئے بہت اہم ہے۔ جسم کو چست و توانا رکھنے کے لئے غذائیت اور انرجی کی ضروریات ہوتی ہیں ، ایسے میں ضروری ہے کہ انسان غذائیت سے بھر خوارک کا انتخاب کرے ، اس کے لئے اہم ہے کہ پروٹین، آئرن اور نمکیات سے بھر…
مزید پڑھیں
image

کلونجی کو بہت سے کھانوں میں لذت کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ نہ صرف لذت بلکہ صحت کے اعتبار سے بھی کلونجی کا استعمال بہترین ہے۔ اسے طبی مقاصد کیلئے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ سیاہ بیج اینٹی اوکسیڈنٹ سے بھرپور ہوتے ہیں لہٰذا خوبصورتی میں اضافے کےلئے…
مزید پڑھیں
image

دھنیا ایک ایسی سبزی ہے جسے کھانا تو دور کی بات دیکھنے ہی سے طبیعت کھل اٹھتی ہے۔ بھینی بھینی خوشبو والی یہ سبزی ہمارے اندر ایک عجیب تروتازگی کا احساس جگاتی ہے اور کھانوں میں ایک عجیب ذائقہ پیدا کرتی ہے ۔ اس کے بیج اور پتے دونوں ہی…
مزید پڑھیں
image

بالوں کی صحت کو بہتر بنانے اور انہیں ہر طرح کے مسائل سے بچانے کے لئے تیل کا استعمال بہترین ہے ۔ یہ بالوں کی جڑوں کو مضبوط بناتا ہے اور سر کی جلد اور بالوں کو خشکی ،  سکری اور روکھے پن سے محفوظ رکھتا ہے ۔ اگر آپ…
مزید پڑھیں
image

چائے کے شائقین زیادہ تر افراد گرما گرم چائے پینے کے عادی ہوتے ہیں کیونکہ ان کے مطابق نیم گرم یا ٹھنڈی چائے میں وہ ذائقہ نہیں ہوتا جو گرم چائے میں ہوتا ہے۔ اگرچہ عالمی ادارہ صحت بھی گرما گرم چائے یا دیگر مشروب پینے سے روک چکا ہے…
مزید پڑھیں
image

ایک بہت بڑے سروے سے معلوم ہوا ہے کہ باقاعدگی سے ایک گلاس نارنجی کا رس پینے والوں میں فالج کا خطرہ 25 فیصد تک کم ہوجاتا ہے۔ یہ مطالعہ ہزاروں افراد پر کیا گیا جو دس سال سے زائد عرصے تک جاری رہا لیکن مغربی ممالک میں شکر سے…
مزید پڑھیں
image

موٹاپے کا شکار لوگ  ڈی ٹوکس چائے کا استعمال یہ سوچ کر کرتے ہیں کہ یہ کسی بھی طرح نقصان دہ نہیں ہوتیں اور تیزی سے وزن کم کرتی ہیں ، لیکن وزن کم کرنے کے لئے ڈی ٹوکس ٹی کو منتخب کرنے سے پہلے کچھ باتیں جاننا ضروری ہیں…
مزید پڑھیں
image

پھل اور سبزیاں غذائیت حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہیں ۔ لال پھل اور سبزیوں میں ہماری ضرورت کی تمام چیزیں موجود ہوتی ہیں ۔ چقندر میں اینٹی اوکسیڈنٹ وافر مقدار میں موجود ہے۔ یہ پوٹا شیم ، فائبر،فولیٹ ، وٹامن سی اور نائٹریٹ حاصل کرنے کا ذریعہ ہیں ۔…
مزید پڑھیں
image

وٹامن سی  کی سنگین کمی کا امکان بہت کم ہوتا ہے مگر پھر بھی ہماری کچھ عادتیں جسم کو ضرورت کے مطابق اس وٹامن سے محروم کرنے کا باعث بن جاتی ہیں۔ ہمارے جسم کو متعدد افعال کے لئے اس کی ضرورت ہوتی ہے جو چربی گھلانے کا کام بھی…
مزید پڑھیں
image

سبز چائے کا استعمال پاکستان میں بہت عام ہے بلکہ اسے دنیا بھر میں مقبولیت حاصل ہے۔ ورم کش اینٹی آکسائیڈنٹ سے بھرپور یہ گرم مشروب اپنانا درحقیقت ایک بہترین فیصلہ بھی ہوسکتا ہے۔ کینسر سے لے کر مہاسوں تک کے لئے اس کا استعمال آپ کو حیران کر دے…
مزید پڑھیں
image

اکثر لوگ تیراکی پسند کرتے ہیں۔ تحقیق سے یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ تیراکی سے بلڈپریشر کو کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 34 مردوں اور عورتوں میں جنہوں نے ہفتے میں کچھ دن سوئمنگ کرنا شروع کی، ان کے systolic B.P.…
مزید پڑھیں
image

کیا آپ خود کو ذہنی تنائو اور ڈپریشن کا شکار محسوس کرتے ہیں؟ تو اس کا سبب وہ برگر یا فرنچ فرائز ہوسکتے ہیں جنہیں آپ بہت زیادہ کھاتے ہیں۔ انٹرنیشنل جرنل آف فوڈ سائنسز اینڈ نیوٹریشن میں چھپنے والی تحقیق کے مطابق جنک فوڈ آپ کو ڈپریشن سمیت مختلف…
مزید پڑھیں
image

ہماے گردے جسم سے فاضل مادے خارج کرنے کا اہم کام انجام دیتے ہیں ۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کے مطابق انسانی گردے روزانہ 200کوارٹس خون میں سے 2کوارٹس فاضل مادے نکالتے ہیں ۔یہ 24گھنٹے کا م کرتے رہتے ہیں اور ہمارے جسم کو توانا رکھتے ہیں ساتھ ہی…
مزید پڑھیں
image

معدے کی تیزابیت سے  سینے میں تکلیف محسوس ہوتی ہے اور اکثر یہ مسٔلہ بہت زیادہ کھانے، موٹاپے کا شکار اور دوران حمل ہوتا ہے۔ کبھی کبھار سینے میں ہونے والی جلن فکرمندی کی بات نہیں تاہم ایسا اکثر ہو تو یہ نظام ہضم کے حوالے سے سنگین امراض کا…
مزید پڑھیں
image

فطرت اور سبزہ ہمارے لئے انتہائی اہم ہے۔ اس کا اندازہ ایک نئی تحقیق سے لگایا جاسکتا ہے کہ جو بچے سرسبز درختوں اور پودوں والے علاقوں میں پروان چڑھتے ہیں وہ بڑے ہوکر دماغی طور پر مضبوط رہتے ہیں اور انہیں دماغی و نفسیاتی عارضے نہیں ہوتے۔ ڈنمارک کی…
مزید پڑھیں
image

جیلی ماسک چکنی سکن کیلئے موزوں ہے۔ چکنی جلد کی حامل خواتین اکثر اسے خشک کرنے کے چکر میں خراب کر بیٹھتی ہیں اور جلد بہت اکڑی ہوئی محسوس ہونے لگتی ہے۔  جیل ماسک اگر چہ آئل فری ہوتا ہے لیکن جلد کو مناسب مقدار میں نمی فراہم کرتا ہے…
مزید پڑھیں
image

ماہرین قلب زیتون کے تیل کو بہترین قرار دیتے ہیں،  اس کی کئی وجوہ میں ایک مزید اہم وجہ پروٹین  ہے جسے دافع فالج اور قلب دوست قرار دیا جاسکتا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق ٹورانٹو کے سینٹ مائیکل ہسپتال کے ماہرین نے کہا ہے کہ زیتون کے معیاری تیل میں…
مزید پڑھیں
image

کیا آپ جانتے ہیں کہ زیادہ تر افراد کے دن میں100 بال گرتے ہیں۔ اگر آپ روزانہ بالوں کو گنگھا نہ کریں تو ان کے گرنے میں اضافہ بھی ہوسکتا ہے۔ بال گرنے کی کچھ خاص وجوہ بھی ہوتی ہیں جن میں سٹریس ، ہارمونز کا عدم توازن اور غذائیت…
مزید پڑھیں
image

 غذا اور دماغی صحت کا براہ راست تعلق ہوتا ہے۔ سبزیوں کے جہاں بے حساب فائدے ہیں وہیں یہ ہری نعمتیں اور فائبر والی غذائیں ڈپریشن، اداسی اور دماغی تنائو دور کرنے میں بہت مددگار ثابت ہوتی ہیں۔    یونیورسٹی آف مانچسٹر کے پروفیسر جوزف فرتھ اور ان کے ساتھیوں…
مزید پڑھیں
image

ماہرین  نے خبردار کیا ہے کہ فرائیڈ اور فاسٹ فوڈ درمیانی عمر کے افراد میں قبل از وقت موت کا خطرہ بڑھا دیتی ہے اور اس کا حد سے زائد استعمال کسی بھی طرح درست نہیں۔ قبل ازیں کئی تحقیقات اور مطالعات سے ثابت ہوچکا ہے کہ زیادہ فاسٹ فوڈ…
مزید پڑھیں
image

لونگ ایک درخت کے خوشبودار پھولوں کی کلیاں ہوتی ہیں جسے عام طور پر ایک مصالحے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ لونگ  کا استعمال پیٹ کی جملہ بیماریوں کا شافی علاج ہے،خاص طور پرایسی کیفیت میں جب آپ نے خالی پیٹ چائے پی ہو، پسندیدہ ڈش کی وجہ…
مزید پڑھیں
image

صبح اٹھ کر سب سے پہلے نیم گرم پانی پینا صحت کیلئے نہایت مفید ہے اور اس طرز عمل سے خطرناک بیماریوں سے بچائو بھی ممکن ہے۔ صبح سویرے اٹھ کر نیم گرم پانی پینا ایک پرانی روایت ہے، سائنسی طور پر بھی اس بات کی تصدیق ہو چکی ہے…
مزید پڑھیں
image

کیلا انسانی صحت کے لئے بے حد مفید ہے، اس میں موجود غذائیت اور اینٹی آکسیڈینٹس انسان کے لئے صحت بخش ہیں۔ غذائی اعتبار سے کیلے کی افادیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا کیونکہ کیلا غذائیت سے بھر پور ہے جو انسانی جسم کو پلک جھپکتے ہی توانائی فراہم…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟