24 ستمبر 2018
تازہ ترین
خوراک و صحت

عام طور پر والدین ویڈیو گیمز کو اپنے بچوں کی ذہنی نشوو نما کا دشمن سمجھتے ہیں، لیکن جدید تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ ویڈیو گیمز سے بچوں میں پڑھنے کی صلاحیت بہتر ہونے کے علاوہ ریاضی اور سائنس میں بھی ان کی کارکردگی بہتر ہوتی ہے۔ آسٹریلیا کی…
مزید پڑھیں
image

ایک نئی تحقیق میں سائنس دانوں نے  بتایا ہے کہ ڈائیٹ مشروبات صحت مند نہیں ہوتے۔ تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ مصنوعی مٹھاس ، جیسے کہ سپارٹیم کا تعلق  موٹاپے اور ذیابیطس سے ہوتا ہے۔ پہلے کی جانے والی تحقیق میں بتایا گیا تھا کہ زیرو کیلوری شکر کے…
مزید پڑھیں
image

طبی ماہرین نے جدید ترین تحقیق کے حوالے سے بتایا ہے کہ شتر مرغ کے انڈے کی سفیدی ہیپاٹائٹس کے مریضوں کےلئے مفید ہے۔ انہوں نے بتایا کہ صحت کے متعلق جدید دنیا میں کھانے کی عادتیں تبدیل ہوچکی ہیں جس سے لوگوں کا رجحان کم چکنائی والی خوراک کی…
مزید پڑھیں
image

ہر انسان کی ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ وہ اپنے آپ کو  صاف رکھے۔ جہاں جسم کو صاف رکھنے کیلئے ہم غسل لیتے ہیں وہی کان کا میل صاف کرنے کیلئے ہم کاٹن بڈ استعمال کرتے ہیں جو کہ کافی نقصان دہ ہوتی ہے۔ اگر آپ نے کبھی کاٹن بڈ…
مزید پڑھیں
image

گرمی کے  شدید موسم سے بچنے کے لئے اپنی خوراک کو تبدیل کریں اور ایسی چیزوں کا استعمال کریں جو آپ کی صحت کیلئے اس موسم کے مطابق فائدہ مند ہو۔ گنے کا رس مختلف غذائی اجزا سے بھرپور ہوتا ہے،  جو ہماری عمومی صحت پر مثبت اثرات مرتب کرتا…
مزید پڑھیں
image

گرمی میں سب سے زیادہ متاثر ہونے والی چیز ہمارے چہرے کی جلد ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ جلد جسم کا ظاہری حصہ ہے۔ ہمیں یہ بات یاد رکھنی چاہئے کہ صرف سن بلاک اور اوپری چیزیں جلد کو دھوپ اور گرمی کے اثر سے بچانے کے لئے…
مزید پڑھیں
image

امریکہ میں دو تہائی باشندے  زیادہ موٹے یا وزنی ہیں۔ عالمی ذرائع کے مطابق اس حوالے سے کئے جانے والے سروے میں یہ حیرت انگیز انکشاف بھی ہوا ہے کہ نارمل جسامت اور مو ٹاپا رکھنے والے افراد میں بھی بہت سے لوگ ایسے ہیں جن کی توند بہت موٹی…
مزید پڑھیں
image

ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ وہ بچے جو ہر شب متعین  کردہ  نیند کی مقدار سے کم نیند لیتے ہیں، ان کے موٹے ہونے کے امکانات بہت حد تک بڑھ جاتے ہیں۔ محققین کو تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ اگر بچے ہر رات کم از کم آٹھ…
مزید پڑھیں
image

پاکستان میں جیسے جیسے گرمی بڑھتی جارہی ہے آموں کی آمد بھی قریب ہوتی جارہی ہے۔ ہمارے ملک میں پکے ہوئے آم تو سب شوق سے کھاتے ہی ہیں، لیکن کچے آم بھی بہت زیادہ استعمال ہوتے ہیں، ان سے مشروب بھی تیار کیا جاسکتا ہے اور چٹنیوں کو مزید…
مزید پڑھیں
image

ایک کامیاب انسان بننے کیلئے ضروری ہے  کہ آپ کی ذہنی صحت بھی  اچھی ہو۔ ذہنی صحت  کے بہتر ہونے سے آپ کو بے چینی سے نجات ملتی ہے اور آپ کے ذہن کو فیصلے لینے میں آسانی ہوتی ہے۔ جہاں ایک انسان کی دماغی صحت کئی طریقوں سے بہتر…
مزید پڑھیں
image

آئل گلینڈ بلاک ہونے کی وجہ سے آنکھ پر خصوصاً پلکوں کے آس پاس سرخ رنگ کا دانہ نکل آتا ہے ۔ یہ دانہ بیکٹیریا کی وجہ سے بھی ہو سکتا ہے ۔ اکثر ان دانوں کا صحت پر کوئی اثر مرتب نہیں ہوتا  اور کسی طبی علاج کی ضرورت…
مزید پڑھیں
image

منہ کے چھالے یا زخم ایک عام مرض ہے اور کوئی بھی شخص اس میں مبتلا ہوسکتا ہے۔ اگر  کسی شخص کے منہ میں چھوٹے سفید نشان گلابی سطح پر ابھر آئیں تو یہ چھالے یا زخم ہیں۔ یہ چھالے یا زخم عام طور پر چھوٹے یا بڑے دونوں نوعیت…
مزید پڑھیں
image

ایواکاڈو کو اس کے کئی فوائد کی وجہ سے سپر فوڈ قرار دیا گیا۔ ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ایواکاڈو دماغی صحت اور افعال کیلئے بھی بہت مفید ہے۔ غذائی ماہرین کا کہنا ہے  کہ ایواکاڈو غذائیت سے بھرپور ایسا پھل ہے جس میں صحت کیلئے مفید غیر…
مزید پڑھیں
image

درمیانی عمر میں سگریٹ نوشی کرنے والوں میں دل کی بیماریوں کے خطرات بہت زیادہ ہیں۔ ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ دل کا فیل ہوجانا دائمی حالت ہے جس میں دل صحیح طرح خون کو پمپ نہیں کرتا۔ امریکا کی یونیورسٹی آف مسی سپی میڈیکل سنٹر کے…
مزید پڑھیں
image

 برطانوی سائنسدانوں نے دل کے جان لیوا مرض  پلمونری آرٹیریئل ہائپرٹینشن کے جینز کی شناخت کر لینے کا دعویٰ کیا، اس مرض  سے متاثرہ افراد میں سے 50 فیصد پانچ سال کے اندر اندر ہی مر جاتے ہیں لیکن ان افراد میں اس بیماری کی وجہ کے بارے میں لوگوں…
مزید پڑھیں
image

پانی ہر جاندار کیلئے بہت ضروری ہے۔ موسم گرما میں زیادہ  پسینہ آنے کی وجہ سے  جسم میں پانی کی کمی ہو جاتی ہے۔ جسکی وجہ سے کمزوری بڑھنے لگتی ہے ۔  اس صورتحال میں  اگر  مشروبات کا استعمال  زیادہ کیا جائے تو جسم میں پانی کی کمی کو پورا…
مزید پڑھیں
image

عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ جلد پر اس کے اثرات رونما ہونے لگتے ہیں۔ جلد کی خوبصورتی اور حسن کو برقرار رکھنے کے لئے تھوڑی سی توجہ کی ضرورت ہوتی ہے۔ آپ کی عمر جیسے جیسے بڑھتی ہے جلد ہر سطح پر تبدیلیوں سے گزرتی ہے۔ جلد کی بالائی سطح…
مزید پڑھیں
image

موسم گرما  میں تیزی سے بہنے والا پسینہ جسم میں پانی کی کمی پید ا کرتا ہے اور نمکیات کی مقدار کا توازن بگڑ جاتا ہے ۔ اس صورت حال میں دل گرم اور چکنی چیزوں کی طرف مائل نہیں ہوتا یوں جسمانی کمزوری بڑھنے لگتی ہے ۔ ایسے میں…
مزید پڑھیں
image

بڑھاپے میں ورزش انسانی صحت کےلئے تریاق ہے، کنگزکالج لندن کی طبی تحقیق کے مطابق بڑھاپے کی عمر میں زیادہ ورزش کرنے سے انسانی جسم کے مدافعتی نظام کے زوال کو روکا جاسکتا ہے۔ اگر ورزش کوئی دوا یا گولی ہوتی تو ہر کوئی اسے کھا رہا ہوتا۔  ورزش سے…
مزید پڑھیں
image

مسلسل بیٹھے رہنے سے کئی امراض لاحق ہونے اور قبل از وقت موت کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، اب خبر آئی ہے کہ مسلسل بیٹھے رہنے کا عمل دماغ کے اس حصے کو چھوٹا کرنے کے عمل کو بڑھا دیتا ہے جس سے یادیں وابستہ ہوتی ہیں۔ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا…
مزید پڑھیں
image

جسم پر خراش یا زخم ہونے کی صورت میں اینٹی بائیوٹک کی مدد لی جاتی ہے، لیکن ایک نئی طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ زخم بھرنے کے لئے اینٹی بائیوٹک کی جگہ چینی کا بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ زمبابوے سے تعلق رکھنے والے محقق موسیس موراندو…
مزید پڑھیں
image

جرمن ماہرین صحت نے کہا ہے کہ وٹامن سی وزن کو کنٹرول کرنے سمیت بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے، اعصابی تنائو ، ہڈیوں ، ناخنوں کی کمزوری، الرجی اور خشک جلد سے بچائو میں اہم کردار ادا کرتا ہے، سردی کے موسم میں نزلہ زکام ایک عام بیماری تصور کی…
مزید پڑھیں
image

ایکنی ایک عام جلدی مرض ہے جس کا سامنا تقریبا تمام ہی خواتین و حضرات کو زندگی میں کبھی نہ کبھی کرنا پڑتا ہے۔ جب آپ کی جلد کے مسام کھلے ہوتے ہیں اور جلدی غدود تیل کا اخراج کرتے ہیں تو یہ دانوں، مہاسوں، سیاہ اور سفید کیلوں کی…
مزید پڑھیں
image

آلو بخارا صحت سے بھرپور فوائد سے مالامال ہے۔ آلو بخار ا میں موجود اینٹی آکسیڈنٹ کی طاقت  اوسٹیوپروسس، میکیولر ڈیجنیریشن، کینسر، ذیابیطس ، عمل انہضام اور موٹاپے وغیرہ جیسی بیماریوں کے علاج میں بھرپور مدد فراہم کرتا ہے ۔ آلو بخارا مختلف وٹامنز اور منرلز کے خزانے پر مشتمل…
مزید پڑھیں
image

 پیروں میں سوجن کا آنا بہت دردناک ہوتا ہے۔ اس کے باعث پیر اتنے حساس ہوجاتے ہیں کہ انہیں چھونے سے بھی تکلیف ہوتی ہے۔ یہ سب پیروں کے اطراف کے ٹشوز میں مائع جمع ہونے کے باعث ہوتا ہے ۔ اس کی عام وجوہات میں حمل، ادویات کے سائیڈ…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟