27 اکتوبر 2020
تازہ ترین
خوراک وصحت
یشتر ادویات بےاثر ہونے سے علاج میں مشکلات کا سامنا، طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ غیرمعیاری خوراک اور آلودہ پانی پینے سے ٹائیفائیڈ بڑھ رہا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق ہسپتالوں میں آنے والے مریضوں میں ملٹی ڈرگ رزسٹنٹ کیسزکی تعداد میں خوفناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔ طبی ماہرین کہتے ہیں کہ بیشتر ادویات ٹائیفائیڈ کے علاج میں غیر موثر ہونے سے ٹریٹمنٹ ایک چیلنج بنتا جارہا…
مزید پڑھیں

پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے کہا ہے کہ قابل سرجنز کو مضبوط اعصاب اور ہمہ وقت حاضر دماغی کا مالک ہونا چاہیے تاکہ وہ پیچیدہ اور مہلک امراض میں مبتلا مریضوں کا بے خوف و خطر کامیاب آپریشن کر سکیں۔انہوں نے کہا…
مزید پڑھیں
image

 تپ دق کے مرض سے شرح اموات میں اضافہ، ادویات کے خلاف مزاحمت رکھنے والی ٹی بی کے مریض بڑھ گئے۔  محکمہ پرائمری ہیلتھ کے اعداد وشمار کے مطابق ایک سال میں ٹی بی سے پنجاب میں 3783 اموات ہوئیں۔سیکریٹری پرائمری ہیلتھ کی زیر صدارت پنجاب ٹی بی کنٹرول پروگرام…
مزید پڑھیں
image

بہت سے امراض کا علاج آپ کے گھر میں ہی موجود ہے لیکن ضرورت اس امر کی ہےکہ شفا کے ان خزانوں کا درست ادراک اور استعمال کیا جائے تو پہلے ہلدی سے شروع کرتے ہیں۔ جوڑوں کا درد اور ہلدی ہلدی پر تحقیق برق رفتاری سے آگے بڑھ رہی…
مزید پڑھیں
image

آغا خان یونیورسٹی کے محققین کی ایک تحقیق کے مطابق ملک میں حاملہ خواتین کی اموات میں سے ایک چوتھائی کی موت ہائی بلڈ پریشر سے ہوتی ہے۔آغا خان یونیورسٹی کی جانب سے کی گئی تحقیق میں ملک میں زچگی کے دوران موت اور بیماری کی ایک اہم وجہ پری…
مزید پڑھیں
image

یوم عاشورہ پر ہسپتال آؤٹ ڈور بند ہوگا  9ویں ، 10ویں محرم کو  عملے کی ایمرجنسی میں ڈیوٹیاں لگائی جائیں گی  .لاہور جنرل ہسپتال ہر سال کی طرح اس سال بھی 10محرم الحرام کے موقع پر کسی بھی صورتحال کے لئے اپنے انتظامات مکمل رکھے گا اور بالخصوص زائرین کے لئے بہترین…
مزید پڑھیں
image

دنیا بھر کے طبی ماہرین اور سائنسدان کورونا وائرس کو سمجھنے کی کوشش کررہے ہیں کہ یہ کیسے پھیلتا ہے اس سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟جس کی وجہ سے کورونا وائرس سے متعلق روز نت نئی تحقیقات اور علامات سامنے آرہی ہیں،     تازہ ترین سائنسی علوم نے کوویڈ…
مزید پڑھیں
image

  ہیلتھ رپورٹر   کورونا وائرس میں کمی ہونے لگی۔لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران 24 نئے مریض رپورٹ ہوئے جبکہ  شہر میںکوئی ہلاکت نہیں ہوئی ۔ ترجمان محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئرکے مطابق پنجاب میں کورونا کے 58 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ،جس کے بعد کل مریضوں کی…
مزید پڑھیں
image

اقوامِ متحدہ کے ماتحت اداروں نے خبردار کیا ہے کہ دنیا کے متنازعہ، غریب ترین اور جنگ زدہ ممالک میں بچوں کی بڑی تعداد ویکسین سے محروم ہے اور یوں ان میں خطرناک بیماریوں میں مبتلا ہونے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ اقوام متحدہ کی ذیلی تنظیموں نے تشویش ظاہر…
مزید پڑھیں
image

سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کا بہت زیادہ استعمال کرنیوالے نوجوان اپنے دوستوں کا بہترین طرز زندگی کو دیکھ کر ڈپریشن کا شکار ہوجاتے ہیں۔ مانٹریال یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ نوجوان جتنا زیادہ وقت سوشل میڈیا اور ٹیلیویږن سکرین کے سامنے گزاریں، اتنی ہی ان میں…
مزید پڑھیں
image

ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ زیادہ جنک فوڈ کھانے والی خواتین کو حمل ٹھہرنے میں تاخیر کا سامنا ہوسکتا ہے۔ آسٹریلیا کی یونیورسٹی آف ایڈیلیڈ کی جانب سے کی جانے والی ایک تحقیق میں خواتین کی غذائی عادات اور حمل کے درمیان تعلق کا جائزہ لیا گیا۔ تحقیق…
مزید پڑھیں
image

ایک تحقیق کے مطابق ڈی ہائیڈریشن کا شکار بچوں کو مہنگے مشروبات کے بجائے سیب کا جوس پلانے سے زیادہ طبی فوائد حاصل کئے جاسکتے ہیں۔ ٹورنٹو میں کی جانے والی ایک تحقیق میں 6ماہ سے5سال تک کے650ایسے بچوں کو شامل کیا گیا، جنہیں ہیضہ اور قے کی شکایت پر…
مزید پڑھیں
image

دور حاضر میں شاید ہی کوئی ایسا شخص ہو جو سمارٹ فون استعمال نہ کرتا ہو اور بالخصوص اپنے بستر پر لیٹ کر اس کا استعمال نہ کرتا ہو لیکن یہ جاننے کی ضرورت ہے کہ اس طرح کا عمل آپ کی صحت کے لئے کتنا نقصان دہ ہے۔ کیلیفورنیا…
مزید پڑھیں
image

 ہونٹوں کے اطراف بخار کے چھالے (کولڈ سور) بار بار تنگ کرتے ہیں اور ان سے جان چھڑانا مشکل ہوجاتا ہے۔ اب ماہرین نے کہا ہے کہ ایک طرح کا شہد ان کے علاج میں اسی طرح موثر ہوتا ہے جس طرح مہنگی کریمیں ان کا علاج کرتی ہیں۔ میڈیکل…
مزید پڑھیں
image

 اگر آپ موٹاپے سے نجات پانا چاہتے ہیں تو ستو کے فائدہ مند مشروب کو پینا عادت بنالیں۔ ستو سے بننے والا مشروب گرم موسم میں جسم کیلئے بہت فائدہ مند ثابت ہوتا ہے جو ڈی ہائیڈریشن سے بچانے کے ساتھ گرمی کے اثرات سے بھی بچاتا ہے۔ ستو ایک…
مزید پڑھیں
image

 ہم سب ہی جانتے ہیں کہ گرمی سے بچنے کے لئے زیادہ پانی پینا ہوتا ہے اور ہلکی چیزیں جیسے دہی وغیرہ کھانی ہوتی ہے ۔ ساتھ ہی اس گرمی کو برداشت کرنے کے لئے کچھ غذائوں سے گریز کرنا بھی ضروری ہے۔ یقیناً ہم سب ہی چائے پسند کرتے…
مزید پڑھیں
image

 بادام کا تیل صدیوں سے افزائش حسن اور صحت کے لئے مستعمل ہے۔ چہرے پر بادام کے تیل کی مالش سے چہرہ تروتازہ اور شاداب رہتا ہے۔ یہ طریقہ ماضی میں بہت مقبول تھا خصوصاً شاہی گھرانے کی خواتین اسے اپنے معمول میں شامل رکھتی تھیں۔ موجودہ دور میں روغن…
مزید پڑھیں
image

 انجیر صدیوں سے میٹھے کھانوں میں استعمال ہو تی آرہی ہے۔ انجیر میں قدرتی طور پر بہت زیادہ چینی، منرلز اور قابل  حل فائبر ہوتا ہے۔ اس کے منرلز میں پوٹاشیم، کیلشیم ، میگنیشیم، فولاد اور تانبا ہوتا ہے۔ یہ اینٹی آکسیڈنٹ، وٹامن اے اور وٹامن کے کا بھی زبردست…
مزید پڑھیں
image

گرمیوں کا موسم جہاں گرمی سے بے حال کردیتا ہے وہیں بھوک بھی اڑا دیتا ہے، گرم موسم میں روایتی کھانے کھانا نہایت مشکل لگتا ہے۔ تاہم ایسے میں جسم کو درکار غذائی ضروریات بھی پوری کرنی ہیں، لہٰذا ایسی غذائیں کھانی چاہئیں جو اس موسم میں جسم کو ہلکا…
مزید پڑھیں
image

زردہ بنانے، زیادہ مقدار میں بریانی، پلائو یا کسی اور قسم کا چاول بنانے کے لئے سیلا چاول کا انتخاب کیا جاتا ہے کیونکہ یہ ٹوٹتا نہیں اور جڑتا بھی نہیں ہے۔ سیلا چاول کے بارے میں اتنا تو معلوم ہے لیکن کیا یہ معلوم ہے کہ سیلا چاول کہاں…
مزید پڑھیں
image

بالوں کے ایک ماہر کے مطابق اگر آپ کے بال تیزی سے گررہے ہیں تو پانچ ایسے پھل اس عمل کو سست کرسکتے ہیں جو خشکی سے بچاتے ہیں اور بالوں موٹا کرتے ہیں۔ بالوں کے بین الاقوامی ماہر ڈاکٹر بشر بزرا کہتے ہیں کہ اگرچہ مردوزن میں بالوں کے…
مزید پڑھیں
image

 سیب گردوں میں پتھری توڑنے کے عمل میں مفید سیب ایک ایسی نعمت ہے جو انسانی صحت پر خوشگوار اثرات مرتب کرتی ہے۔ یہ جسم میں مختلف بیماریوں اور انفیکشن کو پیدا ہونے سے پہلے ہی روک دیتے ہیں۔ اس میں تمام اہم اینٹی آکسیڈنٹس،فلیوونائڈزاور فائبروافر مقدار میں پائے…
مزید پڑھیں
image

کیا آپ جانتے ہیں کہ پھلوں کا جوس سافٹ ڈرنکس سے بھی زیادہ خطرناک ہے اور اس سے جلد موت کا خطرہ بڑھ جاتا ہے؟ ایموری یونیورسٹی اور کارنیل یونیورسٹی کی مشترکہ تحقیق میں دریافت کیا گیا ،کہ چینی ملے فروٹ جوسز کو بہت زیادہ پینا کسی بھی مرض کے…
مزید پڑھیں
image

 گرمی اپنے عروج پر ہے اور اس کو مات دینے کے لئے کئی طریقے کے مشروبات کا استعمال کیا جارہا ہے بالخصوص لیموں کے مشروبات کا۔ لیموں نہ صرف گرمیوں کا توڑ کرتا ہے بلکہ اس کے کئی طبی فوائد ہیں۔ وزن میں کمی کرنے کے کئی طریقے ہیں، مگر…
مزید پڑھیں
image

 پردہ شکم کو لگنے والے جھٹکے نقصان دہ تو نہیں ہوتے مگر جب تک ہچکی کا کوئی علاج دریافت کرتے ہیں اس وقت تک حالت ضرور غیر ہوجاتی ہے۔ ہچکیوں  کے لئے دیئے گئے ٹرکس کو آزما کر دیکھیں۔ ایک چائے کا چمچ شہد گرم پانی میں ہلائیں اور نگل…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟