16 ستمبر 2019
تازہ ترین
جہان سپیشل

 ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شہباز شریف وطن واپس آگئے، اب عمران خان مصنوعی بیانیے سے عوام کو بیوقوف نہیں بنا سکتے اور اب ان کے گھبرانے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔ مریم اورنگزیب نے شہباز شریف کی وطن واپسی کے بعد اپنے بیان میں…
مزید پڑھیں
image

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف لندن میں تقریباً دو ماہ قیام کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔  شہباز شریف پی آئی اے کی پرواز پی کے 758 کے ذریعے لندن سے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے تو لیگی کارکنوں…
مزید پڑھیں
image

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت کی کوشش ہے کہ بجٹ میں اخراجات میں ممکنہ حد تک کفایت شعاری اختیارکی جائے۔تفصیلات  کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے گورنر خبیر پختونخوا شاہ فرمان اور وزیر اعلیٰ محمود خان نے ملاقات کی، ملاقات میں وزیر مواصلات مراد سعید، معاون…
مزید پڑھیں
image

 پنجاب میں نئے ٹیکس لگانے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں۔ موٹرویز، ریسٹورنٹ پر پراپرٹی ٹیکس لگائے جانے کی تجویز سامنے آئی ہے۔آئندہ مالی سال کے بجٹ میں 25سے 30ارب روپے کے قریب ٹیکس لگانے کی تجاویز تیار کر لی گئیں۔ محکمہ خزانہ پنجاب ذرائع کے مطابق زرعی آمدنی کی…
مزید پڑھیں
image

کراچی میونسپل کارپوریشن (کے ایم سی) نے عدالتی احکامات پر شہر میں تجاوزات کے خلاف بڑےآپریشن کی تیاری شروع کر دی۔کے ایم سی کے انسداد تجاوزات سیل نے آپریشن کے لیے تمام مشینری بھی طلب کر لی اور اس کے ساتھ ساتھ آپریشن کے لیے تمام زونز کے ملازمین کو…
مزید پڑھیں
image

وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز شمالی وزیرستان میں پیش آنے والے واقعے پر اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ چند دشمن عناصر قبائلی علاقوں کے غیور عوام کو ورغلا رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کے آفیشل فیس بک پیج پر شمالی وزیرستان واقعے سے متعلق بیان جاری کیا…
مزید پڑھیں
image

شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں شہید ہونے والے کیپٹن عارف اللہ اور لیفٹننٹ کرنل راشد کریم بیگ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ شہید کیپٹن عارف اللہ کا تعلق لکی مروت سے تھا ان کی نماز جنازہ آبائی گائوں تاجہ زئی میں ادا کی گئی اور شہید…
مزید پڑھیں
image

 انسداد دہشت گردی عدالت نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنما اور شمالی وزیرستان سے رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کا مزید ریمانڈ دینے کی سی ٹی ڈی کی استدعا مسترد کردی۔ عدالت نے محسن داوڑ کو سیکیورٹی وجوہات پر سینٹرل جیل پشاور منتقل کرنے کا حکم دیتے…
مزید پڑھیں
image

 بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں دہشتگردوں کے حملے میں سیکورٹی پر مامور 2 ایف سی اہلکار شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع ہرنائی میں عید الفطر کی سیکورٹی پر تعینات ایف سی اہلکاروں کو  دہشتگردوں نے گولیوں کا نشانہ بنایا، دہشتگردوں کی…
مزید پڑھیں
image

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت نے ملکی کی معیشت کا بیڑا غرق کردیا ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گھوٹکی میں نوجوان سیاسی رہنماؤں کے وفد سے ملاقات کی، وفد میں صوبائی مشیر برائے صنعت، کھیل اور امور…
مزید پڑھیں
image

وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے پاکستان پیپلزپارٹی سے رابطوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں پارٹی سے ناراض نہیں۔رہنما تحریک انصاف اور وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے پاکستان پیپلزپارٹی سے رابطوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلی بات میں پارٹی سے ناراض نہیں، دوسری…
مزید پڑھیں
image

 سوڈان کے اپوزیشن گروپ نے دعویٰ کیا ہےکہ دارالحکومت خرطوم میں جمہوریت کے حامی مظاہرین پر کریک ڈاؤن سے 60 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق مسلح افراد دارالحکومت کی سڑکوں پر موجود ہیں اور عام افراد پر حملے کررہے ہیں۔ خرطوم میں حالات اس وقت کشیدہ ہوئے…
مزید پڑھیں
image

نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ ہرقسم کےحالات میں ملکی سمندری سرحدوں کی حفاظت اور دفاع کے لیے تیار ہے۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے عید کے دن کھلے سمندر میں پاک بحریہ کے جنگی…
مزید پڑھیں
image

ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ بھارتی جعلی میڈیا ہماری مرضی سے دفاعی بجٹ میں کٹوتی پر مرضی کے تجزیے کرنے میں مصروف ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی جعلی میڈیا ہماری مرضی سے…
مزید پڑھیں
image

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر ٹیکس بنیاد کو توسیع دینے کے لیےملک بھر میں ٹیکس دفاتر کو ایک جامع ہدایت نامہ جاری کر دیا۔ایف بی آر نے ٹیکس حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ بینک کھاتوں، بجلی کے صنعتی اور کمرشل صارفین، بڑے بڑے…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نوازنے کہا ہے کہ نواز شریف کی طبیعت پوچھنے کیلئے اجازت مانگی تھی لیکن انکار کر دیا گیا۔اپنی ٹوئٹ میں مریم نواز نے کہا کہ ’کہنا صرف یہ تھا کہ یہ جو ہم پہ آج بیت رہی ہے کل آپ پر بھی…
مزید پڑھیں
image

افغانستان کے صدر اشرف غنی نے وزیراعظم عمران خان کی دعوت کو قبول کرتے ہوئے رواں ماہ کی 27 تاریخ کو پاکستان کے دورے کا اعلان کیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان صدر اشرف غنی نے نماز عید کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران بتایا کہ…
مزید پڑھیں
image

سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے صدر مملکت عارف علوی کو ایک اور خط لکھا دیا۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ جناب صدر کیا میرے خلاف شکایت کے مخصوص حصے میڈیا میں افشا کرنا حلف کی خلاف ورزی نہیں، کیا میڈیا میں مخصوص دستاویزات لیک کرنا…
مزید پڑھیں
image

وزیراعظم عمران خان نے ججز کے خلاف ریفرنس کے معاملے پر وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں ہے۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کئی اہم فیصلے کیے گئے۔ وفاقی کابینہ کے…
مزید پڑھیں
image

نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں 55 پیسے فی یونٹ اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نجی ٹی وی  کے مطابق نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دی تھی جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے، نوٹیفکیشن کے تحت بجلی کی فی یونٹ 55 پیسے مہنگی کی گئی…
مزید پڑھیں
image

 چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ احتساب کا عمل بلاخوف و تفریق جاری رہے گا اور ہماری توجہ میگا کرپشن پر ہے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چیئرمین نیب نے کہا ہےکہ نیب ایک غیر جانبدار ادارہ ہے اور احتساب…
مزید پڑھیں
image

 محکمہ وائلڈ لائف نے وزیر اعظم عمران خان کے لئے بنائی گئی چپل قبضے میں لے لی۔ میڈیا پر اس قسم کی خبریں سامنے آئی تھیں کہ وزیراعظم عمران خان کے لیے بنائی گئی چپل میں اږدھے کا چمڑا استعمال کیا گیا ہے۔ ڈی ایف او عبدالعلیم کا اس حوالے…
مزید پڑھیں
image

 برطانیہ کی فضائی کمپنی برٹش ائیر ویز نے 11 سال بعد پاکستان میں سروس دوبارہ بحال کر دی۔ 240 مسافروں کو لے کر برٹش ائیر ویز کی پہلی پرواز بی بی اے 261 لندن سے اسلام آباد پہنچی جہاں وزیر ہوا بازی غلام سرور خان، معاون خصوصی برائے اوور سیز…
مزید پڑھیں
image

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے نوٹس لیے جانے کے بعد وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر کی جانب سے اپنی بہن کی تقرری کے لیے قومی ادارہ برائے انسداد دہشت گردی ،نیکٹا، کو لکھا گیا خط واپس لے لیا گیا۔ گزشتہ روز میڈیا کے ذریعے اس قسم…
مزید پڑھیں
image

مسلم لیگ ن کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے چیئرمین نیب کے احتساب اور انٹرویو کے معاملے پر لارجر بنچ بنانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ کہتے ہیں کہ نیب ثبوت لائے، اپوزیشن لیڈر پنجاب کا عہدہ اور سیاست چھوڑ دوں گا۔ لاہور میں پریس…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟