18 ستمبر 2020
تازہ ترین
جہان سپیشل

 امیر قطر شیخ تمیم بن حمدالثانی دو روزہ دورے پر آج کو پاکستان پہنچیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق  امیر قطر شیخ تمیم اہم وزرا اور سینیئر حکام پر مشتمل اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ امیر قطر وزیراعظم عمران…
مزید پڑھیں
image

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے گزشتہ روز حیدر آباد میں پیش آنے والے ٹرین حادثے پر قوم سے معذرت کرتے ہوئے اس کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔شیخ رشید احمد کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میں حادثے کی ذمہ داری لیتا ہوں، یہ انسانی غلطی…
مزید پڑھیں
image

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کا اسلام آباد کو فیملی اسٹیشن قرار دینا بہت بڑی کامیابی ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ 2008 میں میریٹ دھماکہ کے بعداقوام متحدہ نے اسلام آباد…
مزید پڑھیں
image

پاکستان ممکنہ طور پر ایف اے ٹی ایف (فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس) کی بلیک لسٹ میں جانے سے بچ گیا۔بھارت کی پاکستان کو معاشی نقصان پہنچانے کی کوششیں  ناکام ہوگئی۔ پاکستان ایف اے ٹی ایف (فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس) کی  بلیک لسٹ سے بچ گیا ہے۔ پاکستان نے ایف اے ٹی ایف…
مزید پڑھیں
image

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لوٹ مار کرنے والوں کو احتساب کے شکنجے سے گزرنا ہوگا۔ وزیراعظم عمران خان سے حکومتی اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق) کے چوہدری شجاعت حسین کی سربراہی میں ملاقات کی اور وفد میں اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی بھی موجود تھے۔ وزیراعظم…
مزید پڑھیں
image

 قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران اپوزیشن ارکان کی جانب سے حکومتی اقدامات اور بجٹ تجاویز پر شدید تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔ سپیکر اسد قیصر کی زیرصدارت قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران مسلم لیگ (ن) کے رکن خواجہ آصف نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ عمران…
مزید پڑھیں
image

 وزیراعظم ہاؤس کے ذرائع کے مطابق عمران خان بروز جمعہ مورخہ 21 جون کو قوم سے خطاب کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کا فیصلہ کیا ہے، وہ 21 جون بروز جمعہ کو قوم سے خطاب کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان مالی…
مزید پڑھیں
image

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ لندن پہنچ چکے ہیں جہان وہ برطانوی سول و ملٹری قیادت سے ملاقاتیں کریں…
مزید پڑھیں
image

 وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ ان لوگوں کو وہ بیماری ہے جس کا کوئی علاج نہیں، نواز شریف کو ان کی بیٹی نے اس مقام پر پہنچایا۔لاہور میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں شیخ رشید نے کہا کہ میثاق معیشت کی طرف بڑھنا خوشی کی بات ہے،…
مزید پڑھیں
image

 قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا  ہے کہ عمران خان نیازی کے سر پر بجٹ منظور نہ ہونے کا خوف سوار ہے۔ شہباز شریف نے نواز شریف سے جیل میں سیاسی ملاقاتوں پر پابندی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف سے کارکنوں اور…
مزید پڑھیں
image

 سپریم کورٹ کے سینئر جج نے ریمارکس دیے ہیں کہ زیادہ تر پولیس اہلکار رات کو ڈکیتیاں کرتے ہیں، پورے ملک میں پولیس کا نظام فلاپ ہوچکا ہے، پولیس نام کی کوئی چیز نہیں، ملک میں ڈکیتیاں ہو رہی ہیں، لوگ گلے کاٹ رہے ہیں پولیس کہاں ہے۔ سپریم کورٹ…
مزید پڑھیں
image

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جیل میں طبیعت بگڑنے کے باعث ہفتہ وار ملاقات کا دن ہونے کے باوجود پارٹی رہنمائوں سے ملاقاتیں منسوخ کردی گئی ہیں۔ کوٹ لکھپت جیل لاہور میں قید سابق وزیر اعظم نواز شریف س ملاقات کے لیے جمعرات کا دن مختص ہے، ہر ہفتے…
مزید پڑھیں
image

مرکزی بینک کے اعداد و شمار میں کہا گیا ہے کہ رواں مالی سال جولائی سے مئی کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 12 ارب 67 کروڑ 80 لاکھ ڈالر رہا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے ابتدائی 11 ماہ کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 5 ارب 24…
مزید پڑھیں
image

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ حق بات کرنے والوں کو قید، مقدمات اور سزاؤں سے ڈرایا جاتا ہے لیکن مجھے قید کی صعوبتوں سے نہیں ڈرایا جاسکتا۔ لاہور میں خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کے اہل خانہ سے ملاقات کے بعد میڈیا…
مزید پڑھیں
image

 اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی  نے کہا  ہے کہ اسلام فوبیا نسل پرستی اور مذہبی منافرت کی بدترین شکل ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے اپنے خطاب میں کہا کہ اسلام فوبیا نسل پرستی اورمذہبی منافرت کی بدترین شکل ہے اوراس سے نمٹنے…
مزید پڑھیں
image

 حکومت نے گھریلو صارفین کو یکم جولائی سے گیس کی قیمتوں میں 200 فیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ای سی سی کے آج ہونے والے اجلاس میں گیس کی قیمتوں میں اضافہ کی منظوری دی جائے گی۔  حکومت نے رواں مالی سال کے دوران گیس…
مزید پڑھیں
image

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان سٹیزن پورٹل پر صرف  8 ماہ میں 10 لاکھ افراد کا رجسٹرڈ ہونا نظام پر عوام کے اعتماد کا مظہر ہے۔وزیراعظم عمران خان کا اپنی ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ پاکستان سٹیزن پورٹل میں اِن 8 ماہ میں 10 لاکھ افراد…
مزید پڑھیں
image

معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ جولوگ کرپشن کیسز میں جیل میں ہیں وہ سیاسی قیدی کا لیبل لگا کر قوم کی آنکھوں میں دھول جھونک رہے ہیں۔وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا…
مزید پڑھیں
image

ن لیگ  اور پیپلزپارٹی چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ان کے عہدے سے ہٹانے کیلیے متفق ہوگئی ہیں جب کہ یہ اتفاق رائے گزشتہ دنوں بلاول اور مریم نوازکے مابین ملاقات کے دوران طے پایا۔ صادق سنجرانی گزشتہ سال پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کی حمایت سے چیئرمین سینیٹ بنے تھے۔…
مزید پڑھیں
image

 وفاقی حکومت نے نیشنل ڈویلپمنٹ کونسل (این ڈی سی) تشکیل دے دی ہے جس کی سربراہی وزیراعظم عمران خان کریں گے۔  قومی ترقیاتی کونسل 13 ارکان پر مشتمل ہوگی جن میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت وزیر خارجہ، مشیر خزانہ، وزیرمنصوبہ بندی، مشیر تجارت، وزیراعظم کے سیکرٹری و…
مزید پڑھیں
image

عالمی بینک اور پاکستان کے درمیان قرض کی فراہمی کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔   عالمی بینک پاکستان کو 91 کروڑ80 لاکھ ڈالرکاقرضہ فراہم کرے گا۔ اس حوالے سے معاہدہ طے پاگیا ہے جس پر پاکستان کی جانب سے سیکرٹری اقتصادی امور ڈویعن نور احمد جب کہ عالمی بینک کے…
مزید پڑھیں
image

وزیراعظم عمران خان نے کابینہ ارکان کو بجٹ منظوری کی ٹینشن نہ لینے اور اپوزیشن کی کسی بلیک میلنگ میں نہ آنے کی ہدایت کی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں حکومت نے اپوزیشن سے نمٹنے کے لیے حکمت عملی…
مزید پڑھیں
image

کراچی کی احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے خلاف فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی اور دیگر ملزمان کراچکی کی احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔…
مزید پڑھیں
image

گورنر اسٹیٹ بینک باقر رضا کا کہنا ہے کہ مرکزی بینک کے براہ راست حکومت کو قرضہ دینے سے افراط زر بڑھتا ہے، لیکن اب اس بجٹ میں حکومت اسٹیٹ بینک سے کوئی قرضہ نہیں لے گی۔اپنی پہلی پریس کانفرنس میں گورنر اسٹیٹ بینک باقررضا کا کہنا تھا کہ پاکستان…
مزید پڑھیں
image

وفاقی بجٹ پر بحث کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس ہنگامہ آرائی اور شور شرابے کی وجہ سے ایک بار پھر ملتوی کردیا گیا۔اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا تو قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے بجٹ تقریر شروع کرنے سے قبل آصف علی زرداری…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟