22 مئی 2019
تازہ ترین
جہان سپیشل

 نندی پور پاور پراجیکٹ ریفرنس میں تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے بابر اعوان کی بریت کی درخواست پر فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا جو 30 اپریل کو سنایا جائے گا۔…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اپنی پارٹی کے رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی شہاب الدین کے بیٹے  کی گرفتاری اور ضلع بدری کی مذمت کی ہے۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ شہاب الدین کے بیٹے کی ایم پی او کے تحت گرفتاری بدترین سیاسی انتقام…
مزید پڑھیں
image

  سندھ اسمبلی میں تیسرے رو زبھی پری بجٹ بحث جاری رہی، کارروائی کے دوران ایوان میں زیادہ تر وقت ماحول پرسکون رہا لیکن آخر میں جب پیپلز پارٹی کی رکن اسمبلی امداد پتافی کے خطاب کی باری آئی تو انھوں نے پی ٹی آئی کے رکن حلیم عادل شیخ…
مزید پڑھیں
image

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آزاد کشمیر رجمنٹل سنٹر کا دورہ کیا اور ملکی دفاع کے لیے رجمنٹ کی قربانیوں کو سراہا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے دورہ کے دوران یادگار شہدائ پر پھول بھی چڑھائے۔ کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ بلال…
مزید پڑھیں
image

 وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور سپیکر  پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہیٰ میں اہم ملاقات ہوئی، جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات کے بعد سابق وزیر اعلیٰ پنجاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ق لیگ اور پی ٹی آئی میں کوئی…
مزید پڑھیں
image

چمن میں پولیو ٹیم پر فائرنگ سے ایک خاتون ورکرجاں بحق جب کہ ایک زخمی ہوگئی۔  چمن کے علاقے میرال زئی کونسل میں پولیو ٹیم پر فائرنگ  سے ایک خاتون ورکرجاں بحق جب کہ ایک زخمی ہوگئی، واقعہ کے بعد زخمی خاتون کو ہسپتال منتقل کرکے طبی امداد فراہم کی…
مزید پڑھیں
image

 وزیراطلاعات خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ 8 سے 10 روز میں صوبائی کابینہ میں ردوبدل ہوسکتا ہے۔ خیبر پختونخوا کے وزیراطلاعات شوکت یوسفزئی نے وزیراعلیٰ محمود خان کے خلاف پروپیگنڈے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ محمود خان صوبے کے بااختیار وزیراعلی ہیں جو تمام…
مزید پڑھیں
image

 شفیق آباد میں گھریلو جھگڑے کے دوران بیٹے نے فائرنگ کرکے اپنے باپ اور 2 بہنوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔ لاہور کے علاقے شفیق آباد کے رہائشی اویس نے گھریلو جھگڑے پر باپ اور دو بہنوں کو قتل جبکہ ایک بھائی کو زخمی کرنے کے بعد خود…
مزید پڑھیں
image

ایل این جی سکینڈل کی تحقیقات میں شاہد خاقان عباسی نیب آفس اسلام آباد میں پیش ہوئے، سابق وزیراعظم نے تمام الزامات مسترد کر دیئے۔ ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی نے اپنے جواب میں کہا ایل این جی معاہدے ملکی اور بین الاقوامی قوانین کے مطابق کیے، ملک میں…
مزید پڑھیں
image

 وزیراعظم آفس سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے ایران میں وزیراعظم کے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا، وزیراعظم نے اپنے بیان میں غیر ریاستی عناصر کی بات کی، بیان کا غلط مطلب لینا کسی بھی طور پر ملک کے مفاد میں نہیں۔…
مزید پڑھیں
image

پاکستان تحریک انصاف کی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کے رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ق کے رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ…
مزید پڑھیں
image

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بلاول بھٹو کو ’صاحبہ‘ کہنے پر پیپلزپارٹی نے شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول بھٹو ایک قومی سیاسی جماعت کے چیئرمین ہیں، کسی جگت باز کی طرح جملے بازیاں وزیراعظم کے منصب کے شایان شان نہیں ہیں۔پیپلزپارٹی کے مرکزی ترجمان مولابخش چانڈیو…
مزید پڑھیں
image

پاکستان تحریک انصاف کی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کے رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ق کے رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ…
مزید پڑھیں
image

گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ اپنے عہدوں کو ہمیشہ ملکی مفاد کیلئے استعمال کیا، پاکستان میں تعلیم اور صحت کے شعبے کی بہتری کیلئے بھی کام کیا۔ گورنر پنجاب چودھری سرور نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا میرا تعلق ایک ورکنگ کلاس فیملی سے تھا…
مزید پڑھیں
image

پشاور کے علاقے ماشوخیل میں پولیو ویکسین سے بچوں کی طبیعت خراب ہونے کا ڈرامہ اور اس کی آڑ میں ہسپتال کو آگ لگانے والے مزید 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایس پی پشاور صاحبزادہ سجاد کا کہنا ہے کہ مرکز صحت ماشوخیل میں توڑ پھوڑ کے الزام میں…
مزید پڑھیں
image

ڈاکٹر محمد فیصل نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت پاکستان ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی واپسی کے پہلوئوں کو دیکھ رہی ہے لیکن اطلاعات کے مطابق وہ خود پاکستان نہیں آنا چاہتی ہیں۔ آن لائن برطانوی اخبار دی انڈپینڈنٹ اردو کو انٹرویو میں ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا تھا کہ اگر…
مزید پڑھیں
image

 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع محمد بن عبداللہ العیش نے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف سے سعودی نائب وزیردفاع  کی ملاقات جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں ہوئی۔  آئی ایس پی آر…
مزید پڑھیں
image

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے اپنے ایک حالیہ بیان میں کہا ہے کہ صدارتی نظام ریفرنڈم کے ذریعے لایا جا سکتا ہے، اس کیلئے دو تہائی اکثریت سے ترمیم کرنا ہو گی۔ وزیر قانون فروغ نسیم کا کہنا تھا کہ فی الحال وزیراعظم، کابینہ یا وزارت قانون میں قانون…
مزید پڑھیں
image

آشیانہ ہاوسنگ سکیم اور رمضان شوگر ملز کیس میں حمزہ شہباز کو پیشی کے بعد جانے کی اجازت دے دی گئی، شہباز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کیلئے درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ، احتساب عدالت میں آشیانہ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ وکیل شہباز شریف نے حاضری سے…
مزید پڑھیں
image

پشاور کے علاقے ماشو خیل میں پولیو مہم کے خلاف سازش بے نقاب ہوگئی اور پولیس نے بچوں سے بے ہوشی کا ڈرامہ کرانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔  گزشتہ روز پشاور کے علاقے ماشوخیل میں اہل علاقہ نے مرکز صحت پر حملہ کرتے ہوئے وہاں جلائو گھیرائوکیا اور اسے…
مزید پڑھیں
image

 آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر)اسد درانی نے کورٹ مارشل کی کارروائی ہائی کورٹ میں چیلنج کر دی۔  آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) اسد درانی نے پنشن اورمراعات ختم کرنے سے متعلق کورٹ مارشل کی کارروائی ہائی کورٹ میں چیلنج کردی۔ اسد درانی…
مزید پڑھیں
image

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی میں دھواں دار تقریر کے دوران وزیراعظم عمران خان کو سلیکٹڈ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی نااہلی نہیں چھپا سکتے، اب انھیں گھر جانا پڑے گا۔ قومی اسمبلی میں جارحانہ تقریر کرتے ہوئے بلاول…
مزید پڑھیں
image

ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان برادرانہ تعلقات قائم ہیں، سرحد ہونے پر ہونے والی دہشت گردی یا کوئی اور عنصر خوشگوار تعلقات پر اثرانداز نہیں ہوسکتا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے صدر حسن روحانی نے مشترکہ پریس کانفرنس میں…
مزید پڑھیں
image

چینی سفیر ژاؤ جنگ کا کہنا ہے کہ چین نے پاکستان کو چھ ارب ڈالرز قرض دیا جن پر سود صفر ہے اور سی پیک کو سبوتاژ کرنے والے عناصر ترقی کے مجرم ہیں جبکہ بھارت سمیت کوئی بھی ملک سی پیک میں شریک ہوسکتا ہے۔چینی سفیرژاؤ جنگ نے بیلٹ اینڈ روڈ فورم…
مزید پڑھیں
image

ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ 2014 میں کراچی ورلڈ کرائم انڈیکس پر چھٹے نمبر پر تھا تاہم آج کراچی میں صورتحال ماضی کے برعکس بہت بہتر ہے۔پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ میں کہا کہ…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟