21 مارچ 2019
جہان سپیشل
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی  نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کے معاملے پر قانون کے مطابق کارروائی ہونی چاہیے۔ کراچی میں ادبی میلے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا کہ نفرتیں پھیلانا سندھ کی ثقافت کیخلاف ہے لہٰذا سندھ کی آبادی کو جوڑنا میرا فرض ہے، فیڈریشن کا آئینی فرض بنتا ہے کہ سب کو متحد رکھے۔  لاپتہ افراد کے معاملے…
مزید پڑھیں

 وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ پاکستان ائیرفورس کسی بھی ایڈونچر کے لیے ہمہ وقت تیار ہے اور ہماری فضائیہ کی بروقت مداخلت سے بھارت کو پسپا ہونا پڑا۔ دفتر خارجہ میں وزیر خزانہ اسد عمر اور وزیر دفاع پرویز خٹک کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر…
مزید پڑھیں
image

کراچی میں زہریلی خوراک سے 5 بچوں اور ایک خاتون کی مبینہ ہلاکتوں کا معمہ حل ہوگیا، ہلاکتیں زہریلے کھانے سے نہیں بلکہ زہریلی گیس سے ہوئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق جامعہ کراچی کے بین الاقوامی مرکز برائے کیمیا اور حیاتیاتی علوم کے سربراہ اقبال چوہدری نے ہلاکتوں پر ابتدائی…
مزید پڑھیں
image

پلوامہ حملے پر بے پر کی اُڑاتی مودی سرکار کا بھانڈہ خود بھارتی سیاست دان نے پھوڑ دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق مختلف بھارتی رہنما بھی پلواما حملے پر مودی سرکار کے واویلے اور حقائق سے آنکھیں چرانے کے عمل کو دراصل ہندو جذبات کو بھڑکا کر حال ہی میں ہونے…
مزید پڑھیں
image

ملک کے مختلف شہروں میں حج درخواستوں کی وصولی کا آغاز ہوگیا۔حج درخواستیں مقرر کردہ بینکوں میں وصول کی جائیں گی اور وصولی کا عمل 6 مارچ تک جاری رہے گا۔حج درخواست فارم 14 مختلف بینکوں کی برانچز میں دستیاب ہوں گے اور درخواستیں مکمل کرنے کے بعد 6 مارچ…
مزید پڑھیں
image

ہندو انتہا پسند تنظیم مہاراشٹر نوونِرمان سینا کے سربراہ راج ٹھاکرے نے بھی پلوامہ حملے پر سوال اٹھا تے ہوئے بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول کو تفتیش کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ تفصیلات  کے مطابق پلوامہ حملے میں پاکستان پر الزامات عائد کرنے والی…
مزید پڑھیں
image

 مسلم لیگ  ن نے طبی بنیاد پر نوازشریف کی ضمانت کی درخواست مسترد ہونے کے عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ عدالت…
مزید پڑھیں
image

پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے کہا ہے کہ جنگ مسلط کی گئی تو ملک کی فضائی سرحدون کی حفاظت کو یقینی بنائیں گے۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے پاک فضائیہ کے فارورڈ آپریٹنگ بیسز کا دورہ کیا۔…
مزید پڑھیں
image

 وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دورہ جاپان منسوخ کردیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے  24 سے 27 فروری تک جاپان کا اہم دورہ کرنا تھا تاہم انہوں نے یہ دورہ منسوخ کردیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہ محمود قریشی کے دورے کی منسوخی کا…
مزید پڑھیں
image

 سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس ریٹائرڈ میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ کرپشن سے بچنے کے لیے احتساب کاعمل واضح ہونا چاہئے۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ریٹائرڈ میاں ثاقب نثار  نے کہا کہ ایک ریاست اور ایک ملک کے…
مزید پڑھیں
image

بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے سابق چیف اے ایس دولت کا کہنا ہے کہ جنگ کوئی پکنک نہیں اور مذاکرات کا کوئی متبادل نہیں ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں غاصب بھارتی فوج پر کارخودکش حملے کے بعد بھارت نے بغیر کسی تحقیقات کے پاکستان پر الزام تراشیوں کا سلسلہ شروع…
مزید پڑھیں
image

سانحہ ساہیوال کی جے آئی ٹی نے سی ٹی ڈی افسران کو جائے وقوعہ سے شواہد مٹانے کا ذمہ دار قرار دے دیا۔سانحہ ساہیوال کی جے آئی ٹی رپورٹ ایکسپریس نیوز نے حاصل کرلی جس میں انکشاف کیا گیا کہ سی ٹی ڈی کے دو افسران نے جائے وقوعہ سے…
مزید پڑھیں
image

کراچی میں مبینہ طور پر جرگہ کے حکم پر لڑکے اور لڑکی کے قتل کا واقعہ سامنے آیا ہے،  جس کا کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ۔ پولیس کے مطابق تین روز قبل سرجانی تھانے کی حدود حب ڈیم کے قریب سے ایک لڑکے اور لڑکی…
مزید پڑھیں
image

وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے مدرسے کو جیش محمد کا ہیڈ کوارٹر قرار دینا حقائق کے منافی ہے۔ ٹویٹر پر جاری بیان میں فواد چودھری نے کہا کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عملدرآمد کا فیصلہ ہوا…
مزید پڑھیں
image

کلبھوشن یادیو کیس میں نواز شریف کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن کیس میں بھارت کی جانب سے نواز شریف کا انٹرویو بطور ثبوت پیش کیے جانے کے معاملے پر سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف…
مزید پڑھیں
image

 اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحی لودھی نے کہا ہے کہ بھارتی قیادت کا غیر ذمہ دارانہ رویہ نا صرف خطے بلکہ عالمی امن اور سلامتی کو نہایت سنگین صورتحال سے دوچار کر سکتا ہے غیر ملکی خبر رساں ادارے کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں ملیحہ لودھی…
مزید پڑھیں
image

ترک وزیرخارجہ نے پلوامہ حملے سے متعلق پاکستان پر لگائے گئے بھارتی الزامات مسترد کردیئے۔دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ترک ہم منصب میولوت چاوش اولو سے ٹیلی فون پر بات کی، دوطرفہ بات چیت میں پاک بھارت کشیدگی اور علاقائی امور پر…
مزید پڑھیں
image

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) اسد درانی کے خلاف انکوائری مکمل کر لی گئی ہے جس میں وہ ملٹری کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ہیں۔ یاد رہے کہ آئی…
مزید پڑھیں
image

 قومی اسمبلی میں حزب اختلاف کی جماعتوں نے سراج درانی کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سپیکر کے ڈائس کا گھیرائو کرلیا جبکہ گیس کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا بھی مطالبہ کیا۔ ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی زیر صدارت ایوان کی کارروائی شروع ہوئی تو…
مزید پڑھیں
image

کراچی میں مبینہ فوڈ پوائزننگ کا ایک اور واقعہ پیش آیا جس میں 5 بچے جاں بحق ہوگئے جب کہ بچوں کی والدہ کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ ایس پی گلشن طاہر نورانی کے مطابق کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی متاثرہ فیملی نے صدر میں گزشتہ رات ایک ریسٹورینٹ…
مزید پڑھیں
image

وفاقی حکومت نے جماعت الدعوة اور فلاح انسانیت فائونڈیشن کو کالعدم تنظیمیں قرار دینے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزارت داخلہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آج اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں نیشنل ایکشن پلان…
مزید پڑھیں
image

نیب اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نیب کا ہرقدم قانون کے مطابق ہوتا ہے جب کہ حکومت سندھ  کے تمام الزامات بے بنیاد اور جارحانہ پروپیگنڈے کا حصہ ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اسپیکر سندھ اسمبلی  کی گرفتاری اور ان کے گھر پر…
مزید پڑھیں
image

بھارت کی سپریم کورٹ کے سابق جج مرکنڈے کاٹجو نے کہا ہے پاکستان جوہری طاقت ہے، کوئی مذاق نہیں، اگر بھارت نے ایل او سی عبور کی تو پاکستان بھرپور جواب دے گا۔ بھارتی سماج اور مودی سرکار کو کھری کھری سنانے والے سابق جج ڈنڈا لے کر بیٹھ گئے۔…
مزید پڑھیں
image

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ افسوس ہے کہ سراج درانی اور ان کے اہل خانہ کو نیب کی دہشت گردی سے نہ بچاسکا۔کراچی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی گرفتاری اور ان کے گھر پر چھاپہ…
مزید پڑھیں
image

قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پیپلز پارٹی کی جانب سے سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی گرفتاری پر شدید احتجاج کیا گیا جس کے بعد اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ سپیکر اسد قیصر کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو پیپلز پارٹی نے آغا سراج درانی کی…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟