18 جنوری 2022
تازہ ترین
جہان سپیشل

کراچیٜ مودی سرکار نے اپنے جھوٹے دعوؤں کو ثابت کرنے کے لیے پائلٹ ابھینندن کو ملک کا تیسرا بڑا ایوارڈ تو دیدیا لیکن سوشل میڈیا پر لینے کے دینے پڑ گئے۔ دو برس قبل 26فروری کو پاکستان فضائیہ نے اپنی حدود میں ایک بھارتی طیارہ مار گرایا تھا۔ بھارتی پائلٹ…
مزید پڑھیں
image

کابلٜ افغانستان میں طالبان نے ٹی وی ڈراموں میں خواتین کو دکھانے پر پابندی عائد کردی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق افغان حکام کی جانب سے ٹی وی چینلز کو جاری آٹھ نکات پر مشتمل ہدایت نامے میں خواتین کوٹی وی ڈراموں میں نہ دکھانے کا حکم دیا گیا ہے۔ دوران…
مزید پڑھیں
image

اسلام آبادٜ وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو بتائیں13سال میں سوائے کرپشن کے سندھ میں کون سی دودھ اور شہد کی نہریں بہا دیں؟ جبکہ پینے کے صاف پانی، گرین لائن اور نالوں کی صفائی سمیت ہر کام وفاق کر رہاہے۔ فرخ…
مزید پڑھیں
image

شکر گڑھٜ سیکرٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ ن احسن اقبال نے کہا ہے کہ ای وی ایم ووٹ پر ڈاکہ ڈالنے کا نیا طریقہ ہے، دنیا بھر میں انٹرنیٹ ووٹنگ کو ابھی تک تسلیم نہیں کیا گیا جبکہ پی ڈی ایم غیر آئینی اقدامات کے خلاف چٹان کی طرح کھڑی…
مزید پڑھیں
image

کراچیٜ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں گیس بحران کی وجہ سے عوام کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے ہوگئے، گیس بحران سمیت دیگر عوامی مسائل سے نجات کا واحد حل پی ٹی آئی حکومت کا خاتمہ ہے۔ ملک میں گیس کی قلت پر اظہار تشویش کرتے…
مزید پڑھیں
image

اسلام آبادٜ وزیراطلاعات فواد چودھری نے سپریم کورٹ بار کو غیر جانبدار رہنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ چیف جسٹس اور سینئر ججوں کے بعد کانفرنس کا اختتام مفرور شخص کی تقریر سے ہوا، یہ ججوں اور عدلیہ کی توہین کے سوا کچھ نہیں ہے۔ سماجی رابطے کی…
مزید پڑھیں
image

نارروالٜ بھارتی سیاستدان اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے کرتارپور راہداری مکمل کرنے پر وزیراعظم عمران خان کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی انتظامات کے معترف ہیں، دوریاں مٹانے کے لئے تجارت کھلنی چاہئے۔ بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ اور نوجوت سنگھ سدھو سمیت…
مزید پڑھیں
image

لاہور ٜ مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ملک میں گیس کے بدترین بحران کا ذمہ دار حکومت کی مجرمانہ غفلت، نااہلی اور کرپشن کو ٹھہرا دیا۔ مہنگائی کی قیامت برپا کرنے کے بعد گیس کا بحران ناکامی در ناکامی کا…
مزید پڑھیں
image

اسلام آبادٜ وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ آئندہ چھ ماہ میں ملک میں مہنگائی میں کمی آجائے گی۔ پہلی دفعہ پاکستان کی معیشت میں بہتری آئی ہے۔ ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو چکا ہے۔ جہلم میں شجرکاری مہم سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے…
مزید پڑھیں
image

اسلام آبادٜ سٹیزن پورٹل پر عوامی مسائل کے حل میں جعل سازی کے مرتکب سرکاری افسروں کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔ پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا میں متعدد سرکاری افسران معطل کر دیئے گئے۔ کارروائی وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر کی گئی۔ پی ایم ڈی یو رپورٹ…
مزید پڑھیں
image

اسلام آبادٜ مشیر برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ کلبھوشن سے متعلق بل سزا پر عملدرآمد کا راستہ ہے، کلبھوشن کو نکالنے کا راستہ نہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے وفد سے ملاقات میں شہزاد اکبر نے کہا کہ براڈ شیٹ کے معاملے پر…
مزید پڑھیں
image

اسلام آبادٜ مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی کی پاکستان میں بادشاہت قائم نہیں ہونے دیں گے۔ شہباز شریف کے زیرصدارت مسلم لیگ ن کے پارلیمانی ایڈوائزری بورڈ کا اہم اجلاس ہوا، اجلاس پارلیمنٹ ہائوس میں اپوزیشن چیمبر میں ہوا،…
مزید پڑھیں
image

اسلام آبادٜ مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما مفتاح اسماعیل نے شرح سود میں اضافے کو ملکی صنعت کے لیے پھانسی کا ایک اور پھندا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی موجودہ مہنگائی شرح سود میں کمی کی وجہ سے نہیں۔ عمران نیازی حکومت پہلے بھی شرح سود…
مزید پڑھیں
image

نیویارکٜ امریکی نائب صدر کملا ہیرس کو امریکہ کی پہلی خاتون صدر بننے کا موقع مل گیا۔ کملا ہیرس مختصر مدت کے لیے امریکہ کی قائم مقام صدر ہونگی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن کا میڈیکل چیک اپ  شیڈول ہے۔ اس دوران ان کو بے ہوش…
مزید پڑھیں
image

اسلام آباد ٜ وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ ریاست کا کام قانون کی عمل داری کو یقینی بنانا ہے لیکن ٹی ایل پی کیس میں ریاست کو پیچھے ہٹنا پڑا۔ نجی  ہوٹل  میں  پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف پیس سٹڈیز کے زیر اہتمام تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں
image

کوئٹہٜ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ الیکشن سے قبل انتخابی نظام کو کنٹرول کیا جارہا ہے۔ کوئٹہ میں جمعیت علمائے اسلام کے زیر اہتمام علما کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے فضل الرحمان نے کہا کہ خلافت عثمانیہ کے زوال کے بعد یورپ سرمائے…
مزید پڑھیں
image

اسلام آبادٜ حکومت نے آئندہ عام انتخابات الیکٹرونک ووٹنگ مشین کے ذریعے ہی کرانے کا اعلان کرتے ہوئے الیکشن کمیشن سے الیکشن ترمیمی بل 2021ئ پر عمل درآمد کے لیے کام شروع کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شبلی فراز کا کہنا تھا کہ…
مزید پڑھیں
image

اسلام آبادٜ سپیکر اسد قیصر نے پیپلز پارٹی کے رکن قادر خان مندوخیل پر قومی اسمبلی کے احاطہ میں داخلہ پر پابندی لگادی۔ قادر خان مندوخیل پر پابندی جمعے کو ہونے والے قومی اسمبلی اجلاس کے لیے ہوگی۔ سپیکر نے یہ کارروائی قومی اسمبلی کے قواعد و ضوابط اور پارلیمنٹ…
مزید پڑھیں
image

لاہورٜ تحریک لبیک پاکستان ٟ ٹی ایل پیٞ کے سربراہ حافظ سعد رضوی کی رہائی کو فیڈرل ریویو بورڈ کے فیصلے سے مشروط کر دیا گیا۔ سعد رضوی کی رہائی کے معاملے پر صوبائی وزیر قانون راجا بشارت کی زیر صدارت لائ اینڈ آرڈر کے حوالے سے اجلاس ہوا جس…
مزید پڑھیں
image

اسلام آبادٜ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں جو قانون سازی ہوئی ایسا تاریخ میں کبھی نہیں ہوا۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کی صدر کا کہنا تھا کہ ملک کو جادو ٹونے سے چلایا…
مزید پڑھیں
image

لاہورٜ سینئر سیاستدان اعتزاز احسن نے رانا شمیم کے بیان حلفی کو مشکوک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سابق چیف جج کا بیان حلفی بظاہر بالکل بوگس ہے۔ لاہور ہائیکورٹ آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے رانا شمیم کے بیان حلفی کو مشکوک…
مزید پڑھیں
image

راولپنڈیٜ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ کسی بھی مہم جوئی کا مقابلہ کرنے کے لیے زمانہ امن میں حقیقی تربیت لازمی ہے، آپریشنل ڈرلز کی مسلسل پریکٹس خطرات کے م¶ثر جواب کے لیے اہم ہے۔ آئی ایس پی ار کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر…
مزید پڑھیں
image

  لاہورٜ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی لاہور میں واقع جائیداد کی 19نومبر کو ہونے والی نیلامی روک دی گئی۔ سابق وزیر اعظم نوازشریف سے 80لاکھ پائونڈ جرمانہ وصولی کے کیس میں ان کی اپر مال پر واقع جائیداد کی نیلامی 19نومبر کو ہونا تھی، جسے ریونیو جج نے…
مزید پڑھیں
image

  اسلام آبادٜ وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے چیف الیکشن کمشنر  اور الیکشن کمیشن کے خلاف بیانات پر معافی مانگ لی۔ الیکشن کمیشن میں فواد چودھری اور وزیر ریلوے اعظم خان سواتی کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر اور ادارے پر الزام تراشی سے متعلق معاملے…
مزید پڑھیں
image

  کراچیٜ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ معاشرے میں عدم برداشت کا رجحان پھیل رہا ہے۔ برداشت اور رواداری کے عالمی دن پر پیغام میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ معاشرے میں عدم رواداری اور عدم برداشت کا رجحان پھیل رہا ہے جوہر ذی…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟