23 مئی 2019
تازہ ترین
جہان سپیشل

 سپریم کورٹ کے سینیئرترین جج جسٹس گلزاراحمد نے بطورقائم مقام چیف جسٹس حلف اٹھا لیا۔   حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں ہوئی۔ تقریب میں سپریم کورٹ کے ججز، اسٹاف اورسینیئروکلا نے شرکت کی۔ جسٹس گلزار احمد چیف جسٹس کی وطن واپسی تک بطورقائم مقام چیف جسٹس فرائض انجام…
مزید پڑھیں
image

سعودی عرب اور پاکستان میں دہشت گردی کی سازش امت مسلمہ کو کمزور کرنے کی سازش ہے ،سعودی عرب اور پاکستان کی امن ، سلامتی ، دفاع ایک ہیں، مسلمانوں کی ایٹمی قوت پاکستان اور روحانی مرکز ارض حرمین شریفین کو کمزور کرنے کا مقصد مسلمانوں کی وحدت اور اتحاد…
مزید پڑھیں
image

چینی باشندوں سے پاکستانی خواتین کی شادیوں کا ڈراپ سین ہونے لگا۔ گوجرانوالہ کی مزید دو خواتین پاکستانی سفارتخانے کی مدد سے واپس گھر پہنچ گئیں۔ فیصل آباد کی سمیرا کی بہن نے بھی حکام سے اپیل کی ہے، چین سے بہن کی واپسی کیلئے اقدامات کئے جائیں۔ چینی باشندوں…
مزید پڑھیں
image

 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مدرز ڈے کے موقع پر شہدا کی مائوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک وطن پر بیٹے قربان کرنے کا حوصلہ رکھنے والی مائیں موجود ہیں، اس ملک کو کوئی شکست نہیں دے سکتا۔ ماوں کے عالمی دن…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مائوں کا دن منایا جارہا ہے۔  ہر سماج، قوم، قبیلے اور مذہب میں والدین کو بنیادی اور کلیدی اہمیت حاصل ہے۔ ماں کا مرتبہ دنیا بھر میں تسلیم شدہ ہے۔ اسے کسی بھی گواہی کی ضرورت نہیں ہے کہ سچائی، اخلاص، ایثار کا مجسم…
مزید پڑھیں
image

ایمن آباد کے رہائشی ذیشان کو داتا دربار خود کش حملے کی سہولت کاری کے الزام میں گزشتہ دنوں حراست میں لیا گیا تھا۔ذرائع سی ٹی ڈی کے مطابق ملزم ذیشان پر حملہ آور کے سہولت کار ہونے کا شبہ ظاہر کیا گیا تھا لیکن اس نے اپنے ویڈیو پیغام…
مزید پڑھیں
image

ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر فیصل کا پاکستانی لڑکیوں سے چینی باشندوں کی شادی کے معاملے پر رد عمل دیتے ہوئے کہنا ہے کہ چین کی ایک ٹیم نے پاکستان آ کر قانون نافذ کرنے والے حکام سے ملاقاتیں کی ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کے…
مزید پڑھیں
image

 معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہا ہے کہ مہنگائی کا احساس ہے لیکن دیکھنا یہ ہے کہ کن کی وجہ سے ہوئی۔ پچھلے دور حکومت میں ملک کو قرضوں میں ڈبو دیا گیا۔ غلط پالیسیوں کی وجہ سے ملک کو معاشی طور پر ناقابل تلافی…
مزید پڑھیں
image

 وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ عید کے بعد وزرا کی تبدیلی کا امکان ہے اور اسد عمر جلد ہی دوبارہ کابینہ میں آ رہے ہیں۔ ریلوے ہیڈ کوارٹر لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان کو تباہ شدہ حال میں معیشت…
مزید پڑھیں
image

بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے کے ذرائع نے کہا ہے کہ شکایات پر اب تک تقریباً 20 متاثرہ لڑکیوں کوپاکستان واپس بھجوایا جا چکا ہے۔ چینی باشندوں کی پاکستانی لڑکیوں سے جعلی شادیوں کے معاملے سے متعلق بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے کے ذرائع نے کہا ہے کہ شکایات پر…
مزید پڑھیں
image

وفاقی وزی رسائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ ریاست کوچاہئے کہ تمام امام مساجد کو گریڈ 14 سے 16 تک نوکریاں دے۔ وفاقی وزیرسائنس وٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا کہ ایک بہت چھوٹے گروپ کیلئے وسائل مختص کرنے کے بجائے ریاست کو چاہئے کہ تمام مساجد میں…
مزید پڑھیں
image

 وزارت خزانہ اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) حکام کے درمیان قرض معاہدے کو حتمی شکل دینے کیلئے بات چیت کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز ہونے والی والی بیٹھک میں بھی حتمی معاہدہ طے نہ پاسکا، مذاکرات مزید 2 روز تک جاری رہیں گے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع…
مزید پڑھیں
image

آئی ایم ایف سے مذاکرات اور ٹیکس ایمنسٹی سکیم کے معاملے پر وزیراعظم نے پیر کو مالیاتی امور اجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں آئی ایم ایف سے مذاکرات اور ٹیکس ایمنسٹی سکیم کا معاملہ زیر غور آئے گا جبکہ مالیاتی امور پر بریفنگ بھی دی جائے گی۔…
مزید پڑھیں
image

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ  مہنگائی کی وجہ سے عوام جس مشکل میں ہیں اس کا مجھے احساس ہے۔راولپنڈی میں ماں و بچہ اسپتال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ مہنگائی کی وجہ سے عوام مشکل میں ہے، اس کا مجھے احساس ہے،…
مزید پڑھیں
image

وفاقی پولیس میں نئی بھرتیوں پر عائد پابندی کو ختم کر دیا گیا۔ کابینہ ڈویږن کی طرف سے نئی بھرتیوں کے لیے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ وفاقی دارالحکومت کی پولیس میں 1262 اہلکاروں کو بھرتی کیا جائے گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اے ایس آئی کے عہدے پر بھی…
مزید پڑھیں
image

 داتا دربار دھماکے کی تحقیقات میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ دنیا نیوز نے دو مبینہ سہولت کاروں کی تصاویر حاصل کر لی ہیں۔ دنیا نیوز ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دونوں سہولت کاروں کو حراست میں لے لیا ہے۔ سہولت کاروں کا سراغ سی…
مزید پڑھیں
image

 آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں آئی ایم ایف ہی آئی ایم ایف کو ڈیل کر رہا ہے، پاکستان کو عالمی مالیاتی ادارے کے ساتھ مذاکرات کرنا چاہیے۔ احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے میڈیا سے غیر…
مزید پڑھیں
image

کوٹ لکھپت پولیس نے اجازت کے بغیر ریلی نکالنے والے 1400 سے زائد مسلم لیگی کارکنان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی جیل منتقلی کے دوران اجازت کے بغیر ریلی نکالنے والے 1400 سے زائد مسلم لیگی کارکنان کے خلاف کوٹ لکھپت پولیس نے مقدمہ درج…
مزید پڑھیں
image

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ حکومتی نااہلی کی وجہ سے عوام مہنگائی کی سونامی میں ڈوب رہے ہیں۔اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ عوام مہنگائی کی سونامی میں…
مزید پڑھیں
image

سابق صدر آصف علی زرداری نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر کہا ہے کہ عید وہاں گزرے گی جہاں جج گزارنے دیں گے۔احتساب عدالت اسلام آباد میں جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت ہوئی تو آصف علی زرداری اور فریال تالپور سمیت 30 ملزمان پیش…
مزید پڑھیں
image

وزیر مملکت برائے محصولات حماد اظہر کا کہنا ہے کہ نئی حکومت کے آنے سے مہنگائی میں 3 فیصد اضافہ ہوا تاہم گذشتہ ماہ کے مقابلے میں مہنگائی میں کمی آرہی ہے۔حکومت نے نومبر 2018 سے مارچ 2019 کے درمیان افراط زر کی تفصیلات ایوان بالا میں پیش کردیں، تحریری…
مزید پڑھیں
image

 وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری  نے کہا  ہے کہ پہلا  پاکستان سائنس فیئر اگست میں اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپروفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پہلا پاکستان سائنس فیئر اگست میں اسلام آباد میں منعقد ہوگا، اس میلے میں…
مزید پڑھیں
image

لاہور پولیس نے خودکش دھماکے کی ابتدائی رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق خودکش بمبار کی نشاندہی ہو گئی ہے اور فنگر پرنٹس نادرا کو بھجوا دیئے گئے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 15 سے 16 سال کی درمیانی عمر کا خود کش بمبار داتا دربار سے…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی جس میں اراکین اسمبلی کابینہ میں غیر منتخب لوگوں کی شمولیت پر وزیراعظم کے سامنے پھٹ پڑے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس قومی اسمبلی میں ہوا جس میں سابق…
مزید پڑھیں
image

وفاقی حکومت نے 22 مئی کو بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی  کے مطابق حکومت نے 22 مئی بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے وزارت خزانہ نے تمام وزارتوں و ڈویژنوں کو مراسلہ جاری کردیا جس کی کاپی ایکسپریس نیوز…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟