18 نومبر 2019
تازہ ترین
جہان سپیشل

کی تجویز پر غور شروع کر دیا گیا ہے بلوچستان حکومت کی جانب سے ساتویں قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ کو مزید ایک سال کی توسیع دینے کی تجویز پر خیبر پختونخوا ، پنجاب ، اور سندھ کی جانب سے  تاحال کوئی رد و عمل سامنے نہیں آیا ہے ذرائع نے…
مزید پڑھیں
image

بھارت میں کئے گئے تازہ سروے سے معلوم ہوا ہے کہ پانچ کروڑ گھر بجلی سے محروم ہیں جبکہ مودی حکومت کا دعویٰ ہے کہ انتخابات کے بعد سے اب تک ساڑھے 18 ہزار میں سے ایک تہائی گائوں کو بجلی فراہم کر دی گئی ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے…
مزید پڑھیں
image

سٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیزی کے رجحان سے ملکی سرمایہ کاروں کی کیپیٹل مارکیٹ میں دلچسپی بڑھ گئی ہے۔ سٹاک مارکیٹ کے ذرائع کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیزی کا رجحان برقرار ہے اور ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاری میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ پہلی مرتبہ…
مزید پڑھیں
image

دبئی میں پراپرٹی کی خریدوفروخت کے کاروبار میں بروکرز کی چاندی ہو گئی۔ جائیداد کے 33 ہزار سودے کرانے والوں میں پاکستانی بروکرز تیسرے نمبر پر آگئے۔ دبئی میں پراپرٹی کے خریداروں میں جہاں پاکستانیوں کا تیسرا نمبر ہے وہیں دبئی میں 33 ہزار جائیداد کی خریدوفروخت کے سودے کرانے…
مزید پڑھیں
image

حکومت نے نندی پور پاور پراجیکٹ سے بجلی کی پیداوار میں اضافہ کےلئے اسے گیس پر منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ وزارت پانی و بجلی کے مطابق نندی پاور پراجیکٹ کافی عرصہ سے تاخیر کا شکار تھا لیکن موجودہ حکومت نے برسراقتدار آنے کے بعد اس منصوبے پر کام…
مزید پڑھیں
image

علموں کو بے گناہ قرار دے دیا گیا ٖ مظفر آباد کے دو نابالغ طالب علم غلطی سے سرحد عبور کرکے آئے تھے جنہیں اوڑی سرحد پر گرفتار کیا گیا۔بھارت کی قومی تحقیقاتی ایجنسی نے دونوں لڑکوں کو نہ صرف بے گناہ قرار دیا ہے ۔قومی تحقیقاتی ایجنسی کے سربراہ…
مزید پڑھیں
image

۔ حادثے میں چھ افراد جاں بحق جبکہ دس زخمی ہو گئے۔ بس کوئٹہ سے خضدار جا رہی تھی کہ تیز رفتاری کے باعث سڑک کنارے کھڑی وین سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں چھ افراد جاں بحق ہو گئے۔ زخمیوں کو سہراب سول اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کا…
مزید پڑھیں
image

  اپنا پارلیمانی لیڈر مقرر کیا ہے۔ منگل کو پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے بیان کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سینیٹر اعظم سواتی کو سینٹ میں پارلیمانی لیڈر مقرر کرنے کی باضابطہ منظوری دےدی ہے۔
مزید پڑھیں
image

6بڑے سرکاری ہسپتالوں میں آنے والے اوسطاً11ہزارمریضوں کے لیے صرف45وینٹی لیٹرز کے انکشاف پرشدید ردعمل کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت صوبے کے تمام سرکاری ہسپتالوں کی حالت زار انتہائی ناگفتہ بہ ہے،مہنگائی،غربت اور بے روزگاری کے بعد عوام کو تعلیم اور صحت جیسی بنیادی سہولیات کانہ…
مزید پڑھیں
image

جنگ کے دوران بھی ان بندقوں میں خرابی کی شکایت کا سامنا تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق1992 میں متعارف کرائی گئی 5 اعشاریہ56 ملی میٹرکی ان بندوقوں میں خرابی کی متعدد شکایات درج کرائی جاچکی ہیں۔ کارگل کے دوران بھی یہ بندقیں کارگار ثابن نہ ہوسکی تھیں ۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے…
مزید پڑھیں
image

کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا ،لاکھوں روپے کی رقوم بھی قبضے میں لے لی ۔ ایف آئی اے پنجاب کے ڈائریکٹر ڈاکٹر عثمان کے مطابق نیشنل ایکشن پروگرام کے تحت حوالہ ہنڈی کا غیر قانونی کاروبار کرنے والوں کے خلاف کریک ڈائون کیا جارہا ہے اسی مقصد کے…
مزید پڑھیں
image

 اعلان کیا ہے۔ یوکرینی حکام نے اس طیارے کو دارالحکومت کیف کے جولیانے ائیرپورٹ پر روک لیا ہے۔اس پر روسی ساختہ ٹینک شکن گائیڈڈ میزائل لدے ہوئے تھے، ۔تلاشی کے دوران 17 ایسے کنٹینر برآمد ہوئے ہیں جن کا پرواز کی کارگو تفصیل میں اندراج نہیں تھا۔ایک یوکرینی ترجمان نے…
مزید پڑھیں
image

 قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پورٹ اینڈ شپنگ کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں پیپلز پارٹی کے دور حکومت کے بعد ٟ نٞ لیگ کے موجودہ دور میں بھی کراچی پورٹ ٹرسٹ میں بڑے پیمانے پر جعلی بھرتیوں کا انکشاف، 2014اور2015میں ہونے والی جعلی بھرتیوں کے حوالے سے ذیلی…
مزید پڑھیں
image

روس میں گھریلو تشدد کو جائز قرار دینے کیلئے قانون سازی کی جا رہی ہے۔ جسمانی تشدد روس میں ایک قابل سزا جرم ہے لیکن تقریباً 20 فیصد روسی کھلے عام یہ کہتے ہیں کہ ان کے خیال میں کبھی کبھار اپنی بیوی یا بچے کو جسمانی طور پر نشانہ…
مزید پڑھیں
image

عراق میں ہزاروں شہریوں نے موصل میں داعش کے چنگل سے تو آزادی حاصل کر لی مگر ان افراد کو اپنے ذاتی دستاویزات کی تصدیق کے حوالے سے شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ بالخصوص نکاح ناموں اور پیدائش کے سرٹیفکیٹ سے متعلق جو داعش تنظیم کی جانب سے جاری کئے…
مزید پڑھیں
image

 ایک رپورٹ کے مطابق ائیرپورٹ کونسل انٹرنیشنل "اے سی آئی "کی جانب سے مدینہ منورہ ائیرپورٹ کو مختلف سہولیات کی بنیاد پر خطے کا دوسرا بہترین ہوائی اڈہ قراد دیا گیاہے ۔ ائیرپورٹ کونسل انٹرنیشنل کی جانب سے ایسے ائیر پورٹس کو سروے میں شامل کیا گیا تھا جہاں 5سے…
مزید پڑھیں
image

 ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدید خان نے کہا ہے کہ پاکستان نے ایٹمی صلاحیت 1983ئ میں ہی حاصل کرلی تھی ۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت ایٹمی دھماکے کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا لیکن افغان جنگ کے باعث جنرل ضیائ الحق نے اسے ملتوی کردیا ٖآج تک حکومت سے…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر سعید غنی نے کہا ہے کہ وزیرداخلہ کا ذہن صاف نہیں ہے، جب بھی سانحہ ہوتا ہے چودھری نثار چھپ جاتے ہیں۔  نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر سعید غنی نے کہا ہے کہ پاراچنار کے متاثرین کے ساتھ…
مزید پڑھیں
image

 امریکہ سے درآمد کئے جانے والے 55 جدید ریل انجنوں میں سے 7 انجنوں میں مشتمل پہلی کھیپ کراچی کی بندرگاہ پر پہنچ گئی۔ ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پاکستان ریلوے کے تعلقات عامہ کے افسر نے بتایا کہ یہ انجن پیر 23جنوری کو ریلوے حکام کے حوالے کئے…
مزید پڑھیں
image

 پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے، ایم ایس سی، پارٹ ون اور پارٹ ٹو، سالانہ امتحان2017ئ کیلئے داخلہ فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ شیڈول کے مطابق، ریگولر امیدواروں کے لئے، ایم اے، ایم ایس سی، پارٹ کیلئے سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرانے…
مزید پڑھیں
image

ہانگ کانگ نے بھارتیوں کو آمد پر ویزا دینے کی سہولت ختم کردی اور اب ہانگ کانگ آنے والے بھارتی باشندوں کے لئے ویزے کا حصول مزید مشکل ہو جائے گا اور انہیں ہانگ کانگ  میں آنے سے قبل اپنی رجسٹریشن کروانا پڑےگی۔ اتوارکو ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق…
مزید پڑھیں
image

 کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے واضح کیا کہ پاپولزم سے ہٹلر جیسے خود ساختہ لیڈرز پھر سے برسراقتدارآ سکتے ہیں۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق  ہسپانوی اخبار ال پائس کو دیئے گئے انٹرویو میں پوپ نے خار دار باڑوں اور دیواروں کی تعمیر سے غیر ملکیوں کو…
مزید پڑھیں
image

 ملتان میٹرو بس سسٹم کیلئے موبائل ایپ کی تیاری شروع کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق میٹرو بس کیلئے موبائل ایپ پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی تیار کر رہی ہے۔ اس ایپ کے ذریعے شہری بس کی لوکیشن اور سٹیشن پرآمد یا تاخیرکے اوقات معلوم کر سکیں گے۔اس کے علاوہ بس…
مزید پڑھیں
image

 ملک میں کام کرنے والی سیلولر موبائل فون کمپنی زونگ نے پاکستان میں تھری جی اور فور جی نیٹ ورک کو مزید وسعت دینے کے لیے مزید 20 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کر دیا ۔ سرمایہ کاری کا اعلان زونگ کے سی ای او لیو ڈیان…
مزید پڑھیں
image

ایران اور دبئی نے پاکستان سے چاول کی خریداری روک دی جس سے چاول کی برآمدات میں مسلسل کمی کا رجحان ہے ، رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں چاول کی ایکسپورٹ 16 کروڑ ڈالر کم ہوئی جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے سے 20 فیصد تک…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟