17 ستمبر 2019
تازہ ترین
جہان سپیشل

اسلام آباد مانیٹر نگ ڈیسک  ٹرمپ انتظامیہ نے اگر پاکستانیوں کے امریکہ داخلے پر پابندی لگائی تو جواب میں اسلام آباد امریکہ سے تعاون ختم کر سکتا ہے ۔ ایک سینئر پاکستانی عہدیدار نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ پابندی کی صورت میں ہم امریکہ کیساتھ کیسے تعاون جاری رکھ…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما چودھری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ شریف خاندان کے گرد گھیرا تنگ ہو رہا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور معروف قانون دان چودھری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن پہلے دن سے کہہ رہی…
مزید پڑھیں
image

کل جماعتی حریت کانفرنس ٴٴگٴٴ کے چیئرمین سید علی گیلانی نے عدالت عالیہ میں  زیر سماعت پی ایس اے کیسوں کے حوالے سے مقررہ تاریخوں پر سماعت نہ کرنے اور انہیں طول دینے پر اپنی فکرمندی  اور تشویش کا اظہار کرتے ہوئے  کہا ہے کہ  حکومت نے سیاسی قیدیوں کی…
مزید پڑھیں
image

 امریکا اور سعودی عرب ایرانی ایٹمی معاہدے پر سختی سے عمل کرانے پر متفق ہو گئے ہیں،ڈونلڈٹرمپ نے سعودی شاہ سلمان سے ٹیلی فون پر گفتگو میں یقین دلایا ہے کہ سات مسلم ممالک پر ویزا پابندی تمام مسلمانوں پر پابندی نہیں ہے ، 90 دن میں محفوظ پالیسیاں بناکر…
مزید پڑھیں
image

باکسر عامر خان نے والد اور اہل خانہ کو کاروبار سے نکال دیا ۔بیوی اور والدین کے درمیان جاری تنازع میں مبتلا باکسر عامر خانمسائل سے تنگ آگئے ہیں  ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق  باکسر عامر خان نے غیر اخلاقی ویڈیو منظر عام پر لانے کی پاداش میں والدشاہ…
مزید پڑھیں
image

خیبر پختونخوا حکومت نے نویں این ایف سی ایوارڈ کے اعلان میں مسلسل اور حد درجہ تاخیر پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے جلد شنوائی نہ ہونے کی صورت میں اپنی آواز ہر فورم پر اٹھانے اور ہر انتہائی اقدام سے گریز نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور…
مزید پڑھیں
image

سربراہ پختونخواملی عوامی پارٹی محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ فاٹا میں آج تک کسی ایک آدمی نے بھی پاکستان کے خلاف کوئی بات نہیں کی اور نہ ہی کسی نے فاٹا میں پاکستان کا جھنڈا جلایا۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ پختو نخوا ملی عوامی پارٹی محمود خان اچکزئی…
مزید پڑھیں
image

 عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں پندرہ، بیس دن کے اندر اندر فیصلہ آجائے گا، سپریم کورٹ انصاف پر مبنی تاریخی فیصلہ دے گی۔ میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ جیسے جیسے پاناما کیس آگے جارہاہے شریف فیملی…
مزید پڑھیں
image

   امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ پانامہ لیکس کیس کا فیصلہ عوام کے حق میں ہونے کی امید ہے چور اور لٹیرا چاہے اپوزیشن میں ہو یا حکومت میں سب کا احتساب ہو، ایوان میں کرپشن کے خاتمے کےلیے کوئی نظام نہیں بنا اور حکمرانوں…
مزید پڑھیں
image

 معروف امریکی گروپ سٹاربکس نے دنیا کے 75  ممالک سے تعلق رکھنے والے 10ہزار مہاجرین کو ملازمتیں دینے کا اعلان کیا ہے۔ سٹاربکس کارپوریشن کے سی ای او ہاولرڈ شلزکی جانب سے ایک اعلان کے مطابق سٹار بکس آئندہ پانچ سال میں دنیا کے 75  ممالک سے تعلق رکھنے والے10ہزار…
مزید پڑھیں
image

 آزاد کشمیر کے شہر لیپہ میں آگ لگنے سے آٹے کے ڈپو سمیت 70 سے زائد دکانیں جل کر خاکستر ہو گئیں۔ راستوں کی بندش کے باعث فائر برگیڈ کی گاڑیاں دوسرے شہروں سے مدد کیلیے نہ پہنچ سکیں۔ ضلع ہٹیاں بالا کے شہر لیپہ میں خوفناک آگ سے بھاری…
مزید پڑھیں
image

سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر حکومت سندھ نے بیرسٹر مرتضی ٰ وہاب سے مشیر قانون کا قلمدان واپس لینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا  ۔ نوٹیفکیشن ایڈووکیٹ جنرل سندھ آج عدالت میں جمع کرا دیں گے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی بینچ آج سماعت کرے گا۔ سندھ ہائیکورٹ…
مزید پڑھیں
image

پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر و سینئر وزیر پارلیمانی امور نثار احمد کھوڑو نے کہا ہے کہ18ویں ترمیم کے باوجود  وفاقی حکومت صوبائی خود مختاری کے حق میں نہیں ہے اور متحدہ قومی مومنٹ بھی صوبائی خود مختاری نہیں چاہتی اور یہ کسی کی انگلی کے اشارے اور آشیرباد…
مزید پڑھیں
image

 قومی اسمبلی اجلاس کے دوران ایوان میں ہوئی ہنگامہ آرائی کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن میں معاملات طے پا گئے۔  حکومت اور حزب اختلاف میں اس بات پر اتفاق ہوگیا کہ وقفہ سوالات کے بعد اپوزیشن ارکان پوائنٹ آف آرڈر پر بات کریں گے۔ دونوں میں اس بات پر…
مزید پڑھیں
image

ونیزویلا میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں  چھ افراد ہلاک ہو گئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ ونیز ویلا کے شالی شہر بارسلونا سے سیاحتی  علاقے ماوگریتا کے لئے روانہ ہونے والا طیارہ بی ای 58 ملک…
مزید پڑھیں
image

  کینیڈا کے شہر کیوبیک میں تین مسلح افراد نے مسجد میں گھس کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ یہ واقعہ اتوار ی شب پیش آیا جب 40 کے قریب مسلمان کیوبیک میں واقع اسلامی ثقافتی مرکز کے اندر عشاء کی…
مزید پڑھیں
image

ملک کے معروف بزنس مین اور ایف پی سی سی آئی میں برسراقتدار یونائٹیڈ بزنس گروپٟیو بی جیٞکے سینئروائس چیئرمین سینیٹر عبدالحسیب خان نے کہا ہے کہ سی پیک دودھاری تلوار ہے اور اس سے پاکستان کی معیشت میں تبدیلی آسکتی ہے مگرپاکستان کے اسٹیک ہولڈرزپر سی پیک کے حوالے…
مزید پڑھیں
image

پنجاب فوڈ اتھاٹی نے چکن سنٹرز پرکیمیکل والے نیلے ڈرمو ں کے استعما ل کرنے پر پابندی عائد کردی ، پنجاب فوڈ اتھاٹی کی ٹےموں نے فےصل آباد مےںمختلف مقامات پر ہوٹلز،رےسٹورنٹس اور فوڈ سنٹرزپر چھاپوں کا سلسلہ جاری ،کھانے پےنے کی اشےائ کے معےار کاجائزہ لےا اوربعض کونوٹسز جاری…
مزید پڑھیں
image

 کے الےکٹرک نے اضافی وصولی کے حوالے سے شائع ہونے والی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کے الیکٹرک صارفےن کو تمام تر بلنگ منظور شدہ ٹےرف کے تحت کرتی ہے ۔کے الےکٹرک نے واضح کےا ہے کہ ملٹی ائےر ٹےرف عالمی معےا ر کے مطابق بےن الاقوامی…
مزید پڑھیں
image

  چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ ہر سائل کا حق ہے کہ اسے انصاف ملے، جلد اور تیز انصاف کی  فراہمی عدلیہ کی ترجیح ہے، بنیادی حقوق پر عمل درآمد کرانا بھی عدلیہ کا فرض ہے، جسٹس نسیم حسین  شاہ کا قانون کی…
مزید پڑھیں
image

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی ٟ ایم ایس اےٞ نے پاکستانی سمندری حدود کی خلاف ورزی پر 60 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس آفیسر لطیف بابر کے مطابق میری ٹائم سیکیورٹی کے اہلکاروں نے حدود کی خلاف ورزی کرنے والے ماہی گیروں کو گرفتاری کر کے ان…
مزید پڑھیں
image

 لاہور ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کی جانب سے 2 فروری کو ہونے والی لیکیوفائیڈ پیٹرولیم گیس ٟ ایل پی جیٞ کی نیلامی کو روکنے کا حکم دے دیا۔ یاد رہے کہ ایک نجی گیس کمپنی کی جانب سے ایل پی جی کی نیلامی اور پالیسی کو لاہور ہائیکورٹ میں…
مزید پڑھیں
image

 عدالت نے حج کرپشن کیس میں آخری ملزم احمد فیض کے خلاف فیصلہ سناتے ہوئے 30 سال قید اور 4 کروڑ 5 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنادی۔ نجی ٹی وی  کے مطابق اسلام آباد کی ماتحت عدالت میں حج کرپشن کیس کی سماعت ہوئی، سماعت کے دوران کیس میں…
مزید پڑھیں
image

بھارتی سپریم کورٹ نے تمام ریاستوں میں گائے کے ذبیحہ پر پابندی کی درخواست مسترد کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عدالت عظمیٰ نے ملک کی تمام ریاستوں میں گائے کے ذبح پر پابندی کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاستوں پر جبری قانون نافذ نہیں کیا جاسکتا۔…
مزید پڑھیں
image

انہیں استثنی ٰ یا نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ  این او سیٞ ایک بار پھر سے جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر  مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ  بھارتی فلموں کے لیے این او سی دینے کا عمل ایک بار پھر شروع کیا جا رہا ہے اور جلد…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟