22 اکتوبر 2019
تازہ ترین
جہان سپیشل

 روس کی جانب سے ایران کو ٴایس 300ٴ میزائلوں کی فراہمی کا سلسلہ   مکمل کر لیا گیا غیر ملکی خبر رساں ایجنسی   نے روسی سفیر لیفن جاجاریان کا ایک بیان نقل  کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ماسکو کی طرف سے تہران کو ٴایس 300ٴ میزائلوں کی فراہمی 2016ئ…
مزید پڑھیں
image

امریکی ریاست ٹیکساس میں مسجد کو آگ لگانے والے شر پسندوں کی گرفتاری میں معاونت کرنے والوں کے لئے 30 ہزار ڈالرز کا انعام مقرر کردیا گیا ۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہوسٹن میں مسجد کو آگ لگی نہیں بلکہ لگائی گئی تھی اور…
مزید پڑھیں
image

ہندو انتہا پسند نریندر مودی اپنے ہی ملک میں رسوا ہونے لگے۔ بھارتی وزیر اعظم کو سابق ہم منصب منموہن سنگھ پر کرپشن کا الزام لگانا مہنگا پڑ گیا۔ ٹویٹر پر   جاہل پی ایم مودی   کے نام سے ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ ٹویٹر صارفین نے مودی پر طنز…
مزید پڑھیں
image

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر 7 مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی کے حوالے جاری کیے گئے اپنے ایگزیکٹو آرڈر کے دفاع میں میدان میں آگئے،ڈونلڈ ٹرمپ نے عدالتوں کو ٴٴسیاست زدہ ٴٴقرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ  امریکی صدر کو وسیع اختیارات حاصل…
مزید پڑھیں
image

 عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹائون کے فیصلے نے کئی سوال اٹھا دیے ہیں، وزیراعلیٰ اور آئی جی پنجاب کو عدالتوں میں پیش کیا جانا چاہیے۔ نجی ٹی وی کے مطابق عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے ماڈل ٹائون میں…
مزید پڑھیں
image

پنجاب حکومت نے قرآن پاک کو تعلیمی نصاب میں شامل کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا  ہے جب کہ غیر مسلم طلبہ کے لئے اخلاقیات کا آپشن برقرار رہے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب حکومت نے قرآن پاک کو تعلیمی نصاب میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جس…
مزید پڑھیں
image

 الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر عمران خان اور حمزہ شہباز کو طلب کر لیا۔ دونوں رہنمائوں کو کہا گیا ہے کہ 14فروری کو الیکشن کمیشن میں پیش ہو کر جواب دیں۔  نجی ٹی وی کے مطابق ضمنی انتخاب کے دوران ضابطہ اخلاق…
مزید پڑھیں
image

شام میں حکومت  مخالفین کے اکثریتی شہر میں مبینہ طورپر  بمباری سے کم از کم 30 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے ۔ بدھ کو ذرائع ابلاغ نے عینی شاہدین کے حوالہ سے بتایا کہ  روسی جنگی طیاروں نے بمباری کر کے    ادلب نامی شامی شہر میں حزب…
مزید پڑھیں
image

 امریکا میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے7 مسلمان ممالک کے لئے ویزے کی پابندی کے فیصلے کے خلاف 97 کمپنیوں کے منتظمین  کے  دستخطوں کے ساتھ  ایک مشترکہ اعلامیہ سپریم کورٹ میں پیش کر دیا گیا ہے۔امریکا کی گوگل، ایپل، مائیکروسافٹ ، فیس بْک، ٹویٹر، انٹل اور نیٹ فلکس…
مزید پڑھیں
image

جمعیت علمائے اسلام ٟ فٞ کے سربراہ اور قومی کشمیر کمیٹی کے چیئر مین مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ بعض عناصر پانامہ کیس کی آڑ میں جمہوریت کی بساط لپیٹنے کیلئے کوشاں ہیں مگر انہیں اپنے ان عزائم میں کامےابی نہیں ہو سکتی، اس لئے انہیں غیر جمہوری…
مزید پڑھیں
image

امریکی ریاست  لوئزیانہ میں آندھی طوفان کے باعث250سے زائد  رہائشی گھر تباہ  ہوگئے ، 206افراد زخمی بھی ہوئے ۔ غیر ملکی خبررساں  ادارے کے مطابق ریاست لوئزیانہ  کے شہر نیو اورلینز  میں آندھی طوفان کے دوران  111سے 135 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے  چلنے والی ہوائوں  کے باعث  مختلف…
مزید پڑھیں
image

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے واضح کیا ہے کہ اوگرا کی جانب سے گزشتہ 6 ماہ کے دوران صرف  سٹوریج کی تعمیرات کیلئے  21 لائسنس جاری کئے گئے، 21 مارکیٹنگ لائسنسز کے اجرا کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ اوگرا ترجمان  کے مطابق گزشتہ چند سال کے دوران ملک میں…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان 2030ئ میں دنیا کی 32 مضبوط معیشتوں میں 20 ویں نمبر پر ہوگا۔  یہ پیش گوئی پیشہ ورانہ خدمات فراہم کرنے والی دنیا کی ایک سب سے بڑی فرم ٴٴپرائس واٹر ہائوس کوپرزٴٴ نے اپنی جاری کردہ رپورٹ میں کی ہے۔قوت خرید کی بنیاد پر اورمتوقع عالمی، مجموعی ملکی…
مزید پڑھیں
image

سابق صدر پاکستان و پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری نے اہم سیاسی معاملات پر مشاورت کے بعد وطن واپسی کا فیصلہ کر لیا۔ معتبر اور باخبر ذرائع کے مطابق آصف  زرداری نے اہم سیاسی امور پر معتبر اور قابل اعتماد حلقوں کے ساتھ مشاورت کا سلسلہ…
مزید پڑھیں
image

 بڑے قرضوں کی ادائیگی کا وقت آپہنچا۔ پاکستان کو آئندہ تین سال میں آئی ایم ایف، پیرس کلب اور بانڈز کی مدت معیاد مکمل ہونے پر کئی قرضے چکانے ہونگے۔ معیشت کا پہیہ چلانے کی خاطر گزشتہ کئی دہائیوں سے ہر آنے والی حکومت نئے قرضے کا بوجھ عوام پر…
مزید پڑھیں
image

 ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکہ کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دنیا کو اپنے ملک کا اصل چہرہ دکھا دیا ہے۔  برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق انہوں نے یہ بات ایرانی فوجی افسران سے خطاب کے دوران کہی۔ آیت اللہ علی…
مزید پڑھیں
image

 چین کو پاکستان سے بہتر طریقے سے جوڑنے کے لیے چینی حکومت نے مزید 24.8 ارب ڈالر کی سرمایہ کا فیصلہ کرلیا۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق چینی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اپنے مسلم اکثریتی والے صوبے سنکیانگ میں شاہراہوں کا جال بچھانے کے لیے 24.8ارب…
مزید پڑھیں
image

 تحریک انصاف نے ملک بھر عام انتخابات کی قبل از وقت تیاریوں کا فیصلہ کر لیا۔ عمران خان نے خصوصی سیل قائم کر دیا۔ جہانگیر ترین، شاہ محمود قریشی، چودھری سرور سمیت دیگر رہنمائوں کو خصوصی سیل میں شامل کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف نے…
مزید پڑھیں
image

عوامی نیشنل پارٹی نے فاٹا کو خیبر پختونخوا میں ضم کرنے کے لئے بارہ مارچ کو اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بارہ مارچ کو اسلام آباد میں دھرنے…
مزید پڑھیں
image

سوات اور گرد نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جب کہ ریکٹر  سکیل  پر زلزلے کی شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی ہے ، زلزلہ اس قدر شدید تھا کہ عمارتوں کے در و دیوار ہل گئے تاہم اب تک کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع…
مزید پڑھیں
image

صدرمملکت ممنون حسین نے دکھی انسانیت کی خدمت اور اس مقصد کے لئے مالی ایثاراور خیرخواہی کی کوششوں کو منظم کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے تاکہ  یہ انفرادی کوششیں اجتماعی کاوشوں میں بدل کر زیادہ بہتر نتائج دے سکیں،خلقِ خدا کی خدمت کے لیے پاکستان میں مالی ایثار…
مزید پڑھیں
image

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ کرپشن کے خلاف عدالتی اختیارات کی کوئی حد نہیں۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار، جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس فیصل عرب پر مشتمل سپریم کورٹ کے 3…
مزید پڑھیں
image

خانہ کعبہ کے قریب آگ لگانے والے ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق ایک مسلمان خانہ کعبہ کے گرد طواف کر رہا تھا ۔چوتھے طواف کے دوراناس ژششخص نے دوسرے شخص کو یمنی کاءنٹر کے قریب خانہ کعبہ کے غلاف کو آگ لگاتے دیکھا۔اس شخص…
مزید پڑھیں
image

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سفری پابندیوں کے معطلی کے عدالتی حکم کے بعد عدلیہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکہ میں کچھ ہوا تو اس کی ذمہ داری اس جج پر ہو گی جس نے ان کا حکم نامہ معطل کیا ہے۔ انھوں نے سفری…
مزید پڑھیں
image

مصر کی   سپریم دستوری عدالت نے سرکاری شعبوں میں کام کرنے والے عیسائی ملازمین کو مذہبی رسومات کی ادائی کے لیے بیت المقدس کی زیارت کرنے کی خاطر ایک ماہ کی رخصت دینے کی منظوری  دے دی۔ فیصلے کی تفصیلات کے مطابق عیسائی ملازمین کو رخصت کے ساتھ ایک…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟