05 دسمبر 2021
تازہ ترین
جہان سپیشل

ترک صدر رجب طیب اردگان نے نیدر لینڈ کی معافی کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ ہالینڈ کی جانب سے معافی مانگنا کافی نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق ترک صدر کا کہناتھا کہ جرمن چانسلر کا رویہ بھی نیدر لینڈ سے مختلف نہیں ہے ،نیدر لینڈ کا معافی مانگنا کافی نہیں…
مزید پڑھیں
image

پاکستان تحریک انصاف کے رہنمامرادسعید نے کہاہے کہ پارلیمنٹ کوپارلیمنٹ  کے اندرسے خطرہ ہے ،پانامہ کافیصلہ عدلیہ کی تاریخ بدل دے گا،حکومتی وزرائ ایک خاندان کادفاع کرنے عدالت جاتے ہیں ۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ پاکستان کی تاریخ بدلنے والی ہے ،پانامہ کیس کے فیصلے…
مزید پڑھیں
image

چین نے کہا ہے کہ امید ہے کہ پاکستان اور بھارت مذاکرات کے ذریعے دو طرفہ تعلقات میں بہتری لائیں گے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہواچننگ نے بیجنگ میں پریس بریفنگ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت دونوں چین کے اہم ہمسایہ…
مزید پڑھیں
image

وزیراعظم نواز شریف کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے واضح کیا ہے کہ پاکستان مہلک اور غیر روایتی ہتھیار ریاستی اور غیر ریاستی عناصر کے ہاتھ لگنے نہیں دے گا۔ وزارت خارجہ کے تحت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرار داد 1540 کے نفاذ کے حوالے سے…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ جمہوریت کو نقصان پہنچانے اور شریف خاندان کی بادشاہت قائم کرنے کی ہر کوشش کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے اور حکومت کی کسی دھمکی سے مرعوب نہیں ہوں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام…
مزید پڑھیں
image

وزیر قانون رانا ثنا  اللہ ن ایک بار پھر مخالفین پر برس پڑے، کہتے ہیں پرویز مشرف اور پھٹیچر سیاستدان 25 سال سے خواب دیکھ رہے ہیں کہ نواز شریف کی سیاست ختم ہو جائے، مارچ آ گیا کوئیک مارچ کا کہنے والے کہاں ہیں؟  جاوید لطیف کیخلاف ریفرنس آیا…
مزید پڑھیں
image

یوم پاکستان کے موقع پر مسلح افواج کی پریڈ کیلئے سیکیورٹی انتظامات مکمل کر لئے گئے۔ ایک ہفتہ پہلے گرائونڈ کے قریب پانچ مدارس کو بند کر دیا جائے گا۔ شہر میں دفعہ 144 نافذ، جبکہ اسپتالوں، ضلعی انتظامیہ کے افسران اور عملے کی چھٹیاں بھی منسوخ کر دی گئیں۔…
مزید پڑھیں
image

گوئٹے مالا کے وزیر سماجی بہبود کارلوس روڈز نے سرکاری شیلٹر ہوم میں آتشزدگی کے واقعہ پر استعفیٰ دے دیا ہے۔ چند روز قبل گوئٹے مالا میں سرکاری شیلٹر ہائوس میں آتشزدگی کے ایک واقعہ میں چالیس بچیاں ہلاک ہو گئی تھیں۔  صدر جیمی مورالیز کے نام اپنے ایک مکتوب…
مزید پڑھیں
image

 ترکی نے ہالینڈ کی جانب سے اس کے وزرائ کو ریفر نڈم کے لیے مہم چلانے سے روکنے کے بعد کئی جوابی اقدامات کا اعلان کیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ترک نائب وزیر اعظم نعمان کرتلمش نے کہا ہے کہ ہالینڈ کے سفیر کو انقرہ واپس آنے سے روکا…
مزید پڑھیں
image

قومی اسمبلی نے فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکنڈری ا یجوکیسن  ترمیمی  بل2017ئ کی منظوری دے دی ہے۔بل کے تحت فےڈرل بورڈ کا دائرہ کار کنٹونمنٹ اور گےرےږن سے بڑھا کر دےگر علاقوں تک وسےع ہوجائے گا،اس بل کے تحت فےڈرل بورڈ اےنڈ سےکنڈری اےجوکےشن سرکاری و نےم سرکاری اداروں…
مزید پڑھیں
image

 انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم  ہیومن رائٹس واچ نے میانمر کی حکومت اور فوج کو روہنگیا مسلمانوں کے خلاف مجرمانہ اقدامات کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔ہیومن رائٹس واچ کے مطابق میانمار کے عہدیداروں اور فوجیوں نے روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام کرکے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا…
مزید پڑھیں
image

 اپوزیشن نے پنجاب اسمبلی کے اجلاس کا بائیکاٹ ختم کر دیا، نجی ٹی وی کے مطابق اپوزیشن اور پنجاب حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے، اسپیکر پنجاب اسمبلی نے ایوان میں اپنے رویے پر معذرت کرلی، اسپیکر رانا اقبال کا کہنا تھا کہ میرے الفاظ سے اگر آپ کی دل…
مزید پڑھیں
image

حسین حقانی کے انکشاف پر پیپلزپارٹی کی سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ایسا کوئی معاہدہ نہیں کیا جس سے پاکستان کے مفادات متاثر ہوں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام  میں گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کی رہنما اور امریکہ میں پاکستان کی سابق سفیر شیریں…
مزید پڑھیں
image

 اوورسیز پاکستانیوں کی وزارت کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گزشتہ 3 سالوں کے دوران تقریباً 25 لاکھ پاکستانی ملازمت کی غرض سے بیرون ملک گئے۔ رپورٹ کے مطابق سال 2014 کے دوران تقریباً 7 لاکھ 22 پاکستانی بیرون ملک گئے، 2015 کے دوران تقریباً 9 لاکھ 20…
مزید پڑھیں
image

منچھر جھیل کے آلودہ پانی سے متعلق از کود نوٹس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ سب ٹیکس پر پل رہے ہیں مگر کوئی کام کرنے کو تیار نہیں، سارا کام ٹھیکے پر چل رہا ہے تو وفاقی و صوبائی حکومتوں کو بھی ٹھیکے پر…
مزید پڑھیں
image

 پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے سندھ میں امن و امان کی فضا کے قیام کیلئے کچھ نہیں کیا ، یہاں محض جھوٹے دعووں کی بنیاد پر سیاست کو چمکایا جاتا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں…
مزید پڑھیں
image

سپریم کورٹ نے سندھ پبلک سروس کمیشن کے تحت ہونے والے تمام امتحانات کالعدم قرار دے دیئے ہیں ۔ اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ 2013 سے 2016 کے دوران جن امیدواروں نے امتحانات اور انٹرویوز دیئے تھے ان تمام کو فوری طور پر کالعدم قرار دے دیا گیا…
مزید پڑھیں
image

وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کہتی ہیں خواتین مردوں کے شانہ بشانہ کردار ادا کرنے کے لیے کوشاں ہیں ، خواتین کو غربت اور خوف کی فضا سے نکالنا وقت کی ضرورت ہے ، خواتین پارلیمنٹرینز معاشرے میں بڑی تبدیلی لا سکتی ہیں ۔  اسلام آباد میں…
مزید پڑھیں
image

 لاہور میں مناواں کے علاقے لکھو ڈیر میں فائرنگ سے   پیپلز پارٹی رہنما بابر بٹ جاں بحق ہوگئے۔  نجی ٹی وی کے مطابق مناواں کے علاقے لکھو ڈیر میں اپنے ہی گن مین کی فائرنگ سے  پیپلز پارٹی رہنما بابر بٹ زخمی ہوگئے، بابر بٹ کو طبی امداد کیلئے…
مزید پڑھیں
image

 جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک شہری جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے ۔ رپورٹ کے مطابق قصبہ کے مور ن چوک میں صورت حال اس وقت کشیدہ ہوگئی جب بھارتی فوجیوں نے فائرنگ شروع کردی جس کی زد میں آکر محمد چار کشمیری…
مزید پڑھیں
image

ملک میں دہشت گردی کے خطرات کی روک تھام کیلئے پاک افغان سرحد25 روز سے بند ہے، سرحد کی بندش سے تجارتی سرگرمیاں مکمل طور پر معطل ہیں۔ پاک افغان سرحد17 فروری سے بند ہے، جس کے باعث طورخم بارڈر پر دونوں اطراف سیکڑوں مال بردار ٹرک پھنسے ہوئے ہیں…
مزید پڑھیں
image

مقبوضہ لشمیر میں حریت فورم کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ اگر پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم خطے میں دائمی امن، سلامتی اورمعاشی ترقی کے خواہاں ہیں تو انہیں مسئلہ کشمیر کو کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق حل کرانے کیلئے فوری اقدامات کرنے چاہیں۔کشمیرمیڈیاسروس کے…
مزید پڑھیں
image

 بنگلہ دیش کی بحری فوج میں پہلی مرتبہ باضابطہ طور پر دو آبدوزوں کو شامل کر دیا گیا ہے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق  وزیراعظم شیخ حسینہ نے چٹاگانگ کی بندرگاہ پر منعقدہ خصوصی تقریب دونوں آبدوزیں ملکی بحریہ کے حوالے کیں۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ آبدوزوں کی…
مزید پڑھیں
image

ویتنام نے برڈفلو  کے پھیلائو کے خدشات  کے باعث امریکہ سے  پولٹری کی درآمد پر پا بندی عائد کر دی۔ غیر ملکی  خبررساں ادارے کے مطابق ویتنام کی وزارت زراعت اور دیہی ترقی کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ برڈفلو  وائرس کے خدشات کے باعث…
مزید پڑھیں
image

ایتھوپیا کے دارالحکومت کے نواح میں کچرے کے ڈھیر تلے دب کر50 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایتھوپیا دارالحکومت عدیس ابابا کے نواحی علاقے میں بلڈوزر کی مدد سے کچرے کو ہموار کرنے کے دوران کچرے کا بہت بڑا حصہ نیچے گھروں پر…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟