15 ستمبر 2019
تازہ ترین
جہان سپیشل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے متنازعہ بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے چین کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اپنے فائدے کے لئے کرنسی کی قدر گھٹانے کا اس کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔قابل ذکر ہے کہ امریکہ کے نئے وزیر دفاع نے کہا تھا کہ چین کی غیر…
مزید پڑھیں
image

وائٹ ہاؤس سے کئی اہم براڈکاسٹرز اور اخبارات کو غیر رسمی بریفنگ سے خارج کر دیا گیا ہے جن میں بی بی سی، سی این این، نیو یارک ٹائمز اور دیگر اخبارات شامل ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ان براذ کاسٹرز اور اخبارات کو وائٹ ہاؤس کے پریس سیکرٹری شان…
مزید پڑھیں
image

بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ہزاروں افراد نے مارچ کرتے ہوئے سپریم کورٹ کمپلیکس میں نصب ایک خاتون جج کا مجسمہ ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق بنگلہ دیش کی عدالتِ عالیہ کے باہر ہاتھوں میں میزان اور تلوار پکڑے ہوئے ایک خاتون کا یہ مجسمہ…
مزید پڑھیں
image

بھارت نے اجمیرشریف میں زائرین کے غسل پرپابندی لگا دی،راجستھان کے اجمیر میں اگلے ماہ شروع ہونے والے خواجہ معین الدین چشتی کے 805ویں سالانہ عرس کے دوران تاریخی انا ساگر جھیل کو آلودگی سے بچانے کے لئے عام زائرین کے غسل کرنے پر انتظامیہ کی طرف سے عائد کی…
مزید پڑھیں
image

صدر مملکت ممنون حسین  نے کہا ہے کہ  خطے کا امن افغانستان میں  امن سے مشروط ہے بھارت اور افغانستان کے ساتھ خوشگوار  تعلقات کے متمنی  ہیں وہ امن کوششوں میں  ہمارا ساتھ دیں تاکہ دہشتگردی کا سدباب   ہوسکے ۔ ان خیالات کا اظہار  انہوں نے  اسلام آباد میں…
مزید پڑھیں
image

 پاک چین اقتصادی راہداری ٟسی پیکٞ کے تحت جاری منصوبوں کے تحفظ کیلئے حکومت نے 15000 فوجی اہلکار تعینات کیے ہیں جو خصوصی سیکیورٹی ڈویږن ٟایس ایس ڈیٞ اور میری ٹائم سیکیورٹی فورس ٟایم ایس ایفٞ کا حصہ ہوں گے۔دونوں فورسز صوبوں کے تعاون سے وزارت داخلہ کے ماتحت کام…
مزید پڑھیں
image

آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں چھوٹا مسافر طیارہ شاپنگ سینٹر پر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار 5 مسافر ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا کے شہر میلبورون میں چھوٹا مسافر طیارہ شاپنگ سینٹر پر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے…
مزید پڑھیں
image

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے 8 انسداد دہشتگردی کورٹس کلفٹن سے سینٹرل جیل منتقل کرنے کی منظوری دے دی۔ کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت اے ٹی سی کورٹس کلفٹن سے سینٹرل جیل منتقل کرنے پر اجلاس ہوا، جس میں چیف سیکرٹری، ایڈووکیٹ جنرل سمیت دیگر افسران…
مزید پڑھیں
image

 وزیر  خزانہ اسحاق ڈار کی چیئرمین سینٹ رضا ربانی سے پیر کے روز ملاقات ہوئی۔ جس میں فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع سمیت سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ پیر کے روز وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے چیئرمین  سینٹ رضا ربانی سے ملاقات کی جس میں…
مزید پڑھیں
image

بھارت نے حافظ سعید  کو بین الاقوامی دہشت گردی  قرار دیتے ہوئے اسے انصاف کے کٹہرے میں لانے کی ضرورت  پر زور دیا ہے بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت خارجی امور کی جانب سے جاری ہونے والے  بیان میں کہا گیا ہے کہ  حافظ سعید ایک بین الاقوامی دہشت گرد…
مزید پڑھیں
image

افغانستان میں سیکیورٹی فورسز نے مختلف کارروائیوں میں داعش کے 5ارکان سمیت درجنوں عسکریت پسندوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیاہے۔افغان میڈیا کے مطابق ننگرہار کے گورنر کے ترجمان نے میڈیا کوبتایا کہ گزشتہ روز ننگرہار میں داعش کے ایک خفیہ ٹھکانے کو فضائی حملے کے ذریعے نشانہ بنایا گیا،اس حملے…
مزید پڑھیں
image

افغانستان میں شدید برف باری اورسردی کی وجہ سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد بڑھ کر 32ہوگئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ کئی روز سے جاری برف باری کی وجہ سے شمالی افغانستان میں صورتحال گھمبیر ہوگئی ہے۔حکام کے مطابق صوبہ فاریاب میں برف باری سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ…
مزید پڑھیں
image

 سینٹرل جیل اڈیالہ سمیت ملک بھرکی جیلوں میں پھانسی کی سزائوں کے منتظر سنگین ترین مقدمات کے 138 دہشت گردوں اور قتل، ڈکیتی، اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں پھانسی کی سزائیں پانے والے 210 قیدیوں کو پھانسیاں دینے کا عمل پھر شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سنگین…
مزید پڑھیں
image

 افغان آرمی چیف جنرل قدم شاہ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی فہرست پاکستان کے علاوہ دوسرے ذرائع سے بھی ملی ہے تاہم دہشت گردوں کی فہرست پر کام کرنے کیلیے تیار ہیں۔ جنرل قدم شاہ نے کہا کہ افغان سرزمین سے دہشت گردوں کی سرگرمیاں روکنے کیلیے کوشاں…
مزید پڑھیں
image

 پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ وفاقی وزرا دہشت گردوں سے ہمدردی رکھتے ہیں جب کہ وزیر داخلہ چودھری نثار مسائل کا سامنا کرنے سے قاصر ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو کا کہنا…
مزید پڑھیں
image

 سیہون شریف بم دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت، سندھ اور بلوچستان کے سرحدی علاقے سے مزید تین سہولت کار گرفتار، مجموعی تعداد پانچ ہو گئی، گرفتار ملزمان سندھ میں کالعدم تنظیم داعش کو منظم کر رہے تھے، خودکش حملہ آور کے درگاہ میں داخلے کی سی سی ٹی…
مزید پڑھیں
image

مسلم لیگ ٟنٞ کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ شناختی کارڈ پر بھٹو لکھوانے سے کوئی بھٹو نہیں بن جاتا، بلاول بھٹو چوہدری نثار پر اس لئے تنقید کرتے ہیں کیونکہ وہ ان کے والد کی کرپشن کو سب کے سامنے عیاں کرتے ہیں۔ اتوار کے روز بلاول…
مزید پڑھیں
image

 پوپ فرانسس نے پاکستان میں ہونے والے حالیہ  دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دنیا بھر کی عوام پاکستان کی عوام کے لئے دعا کریں ۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز پوپ فرانسس نے پاکستان میں  دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے دنیا…
مزید پڑھیں
image

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ قلندر کے مزار پر دھماکے نے مجھے بہت افسردہ کردیا ہے دہشت گرد کھلے عام گھوم رہے ہیں انہوں نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار سے کہا کہ آپ انسان بنیں، نیشنل ایکشن پلان پر عمل کرکے ہی دہشت گردی…
مزید پڑھیں
image

سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پارلیمانی رہنما6ں سے ٹیلی فونک رابطے کئے جس میں اسپیکر نے پارلیمانی رہنما6ں سے فوجی عدالتوں میں توسیع  کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پارلیمانی رہنما6ں سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس…
مزید پڑھیں
image

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مغرب کی الگ تھلگ رکھنے کی پالیسیاں دہشت گردی کےخلاف جنگ میں معاون نہیں بلکہ اس کے بڑھاوے کا سبب بنیں گی۔میونخ میں سیکورٹی کانفرنس کے دوران انسداد انتہاپسندی اوردہشت گردی کے موضوع پر پینل مباحثے میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے…
مزید پڑھیں
image

اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ناکا م خارجہ پالیسی کے باعث پاکستان دوسرے ملکوں کی نسبت پیچھے ہے، پنجاب میں دہشت گردوں کی نرسریاں ہیں ،وزارت داخلہ کالعدم تنظیموں کی وکالت کرے گی تو پھر ملک میں  شہبازقلندر جیسے واقعات تو ہوں گے ،نیشنل ایکشن پلان…
مزید پڑھیں
image

متحدہ عرب امارات کی جانب سے  آٹھ سال بعد پاکستانی پولٹری پر عائد پابندی ختم کر دی گئی۔ پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ دبئی کی بڑی مارکیٹ میں پاکستان دوبارہ شامل ہوجائے گا۔عرب امارات کے صارفین جلد پاکستانی مرغی کے گوشت سے لطف اندوز ہوسکیں گے۔ آٹھ…
مزید پڑھیں
image

مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق نے مقبوضہ کشمیر کو دنیا کا سب سے زیادہ فوجی جمائو والا خطہ قرار دیتے ہوئے کہاکہ کشمیریوں کے حقوق طاقت اور تشدد کے بل پر حقوق سلب کرلئے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت نے آرمڈ فورسز سپیشل…
مزید پڑھیں
image

افغانستان سے چلنے والی دہشت گردی کی لہر کو روکنے کے لئے طورخم بارڈر پر نقل و حرکت دوسرے روز بھی بند رہی جبکہ پاک افغان باڈر پر تجارت کے لئے کھڑے سینکڑوں ٹرکوں کی قطاریں لگ گئیں  ۔تفصیلات کے مطابق افغانستان سے دہشت گردی کے منصوبے اور حکمت عملی…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟