جہان سپیشل

 بڑے قرضوں کی ادائیگی کا وقت آپہنچا۔ پاکستان کو آئندہ تین سال میں آئی ایم ایف، پیرس کلب اور بانڈز کی مدت معیاد مکمل ہونے پر کئی قرضے چکانے ہونگے۔ معیشت کا پہیہ چلانے کی خاطر گزشتہ کئی دہائیوں سے ہر آنے والی حکومت نئے قرضے کا بوجھ عوام پر…
مزید پڑھیں
image

 ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکہ کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دنیا کو اپنے ملک کا اصل چہرہ دکھا دیا ہے۔  برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق انہوں نے یہ بات ایرانی فوجی افسران سے خطاب کے دوران کہی۔ آیت اللہ علی…
مزید پڑھیں
image

 چین کو پاکستان سے بہتر طریقے سے جوڑنے کے لیے چینی حکومت نے مزید 24.8 ارب ڈالر کی سرمایہ کا فیصلہ کرلیا۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق چینی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اپنے مسلم اکثریتی والے صوبے سنکیانگ میں شاہراہوں کا جال بچھانے کے لیے 24.8ارب…
مزید پڑھیں
image

 تحریک انصاف نے ملک بھر عام انتخابات کی قبل از وقت تیاریوں کا فیصلہ کر لیا۔ عمران خان نے خصوصی سیل قائم کر دیا۔ جہانگیر ترین، شاہ محمود قریشی، چودھری سرور سمیت دیگر رہنمائوں کو خصوصی سیل میں شامل کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف نے…
مزید پڑھیں
image

عوامی نیشنل پارٹی نے فاٹا کو خیبر پختونخوا میں ضم کرنے کے لئے بارہ مارچ کو اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بارہ مارچ کو اسلام آباد میں دھرنے…
مزید پڑھیں
image

سوات اور گرد نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جب کہ ریکٹر  سکیل  پر زلزلے کی شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی ہے ، زلزلہ اس قدر شدید تھا کہ عمارتوں کے در و دیوار ہل گئے تاہم اب تک کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع…
مزید پڑھیں
image

صدرمملکت ممنون حسین نے دکھی انسانیت کی خدمت اور اس مقصد کے لئے مالی ایثاراور خیرخواہی کی کوششوں کو منظم کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے تاکہ  یہ انفرادی کوششیں اجتماعی کاوشوں میں بدل کر زیادہ بہتر نتائج دے سکیں،خلقِ خدا کی خدمت کے لیے پاکستان میں مالی ایثار…
مزید پڑھیں
image

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ کرپشن کے خلاف عدالتی اختیارات کی کوئی حد نہیں۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار، جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس فیصل عرب پر مشتمل سپریم کورٹ کے 3…
مزید پڑھیں
image

خانہ کعبہ کے قریب آگ لگانے والے ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق ایک مسلمان خانہ کعبہ کے گرد طواف کر رہا تھا ۔چوتھے طواف کے دوراناس ژششخص نے دوسرے شخص کو یمنی کاءنٹر کے قریب خانہ کعبہ کے غلاف کو آگ لگاتے دیکھا۔اس شخص…
مزید پڑھیں
image

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سفری پابندیوں کے معطلی کے عدالتی حکم کے بعد عدلیہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکہ میں کچھ ہوا تو اس کی ذمہ داری اس جج پر ہو گی جس نے ان کا حکم نامہ معطل کیا ہے۔ انھوں نے سفری…
مزید پڑھیں
image

مصر کی   سپریم دستوری عدالت نے سرکاری شعبوں میں کام کرنے والے عیسائی ملازمین کو مذہبی رسومات کی ادائی کے لیے بیت المقدس کی زیارت کرنے کی خاطر ایک ماہ کی رخصت دینے کی منظوری  دے دی۔ فیصلے کی تفصیلات کے مطابق عیسائی ملازمین کو رخصت کے ساتھ ایک…
مزید پڑھیں
image

بلوچستان کے علاقے گوادر میں ماہی گیروں کی کشتی الٹ گئی 8 ماہی گیروں کو بچا لیا گیا تاہم 2 تاحال لاپتہ ہیں اطلاعات کے مطابق ماہی گیروں کی کشتی مسقط کے قریب الٹ گئی تھی جس کے فوراً بعد انتظامیہ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 8 ماہی گیروں کو…
مزید پڑھیں
image

پنجاب حکومت نے صوبے کے125تحصےل و ضلعی ہےڈکوارٹرزہسپتالوں کی اےمرجنسےز کو مارچ2018ئ تک اپ گرےڈ کرنے کا فےصلہ کےاہے۔اےمرجنسےز کی اپ گرےڈےشن،تنظےم نواوربحالی کے پروگرام کےلئے علےحدہ خود مختار ادارہ بناےاجائے گا۔پہلے مرحلے مےں جون 2017ئ تک 40 تحصےل و ضلعی ہےڈکوارٹرز ہسپتالوںکی اےمرجنسےزکواپ گرےڈ کےا جائے گا۔ اےمرجنسےز مےں…
مزید پڑھیں
image

سعودی حکومت نے غیر قانونی مقیم 160 پاکستانی ملک بدر کر دیئے ۔ بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سعودی عرب سے آنے والی خصوصی پرواز SV-3724 سے 160 پاکستانیوں کو وطن واپس بھجوایا گیا ۔   سعودی امیگریشن حکام کی جانب سے خصوصی پرواز کے ذریعے انہیں واپس بھجوایا  ہے،،…
مزید پڑھیں
image

مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین اور پرویز مشرف کی دبئی میں ملاقات ہوئی، جس میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق  پرویز مشرف نے کہا کہ جلد وطن واپس آنا چاہتا ہوں، میرا دل پاکستان کیلئے  دھڑ کتا…
مزید پڑھیں
image

معروف ادیبہ اور افسانہ نگار بانو قدسیہ 28 نومبر 1928 کو بھارت کے مشرقی پنجاب کے ضلع فیروز پور میں پیدا ہوئیں، انہوں نے ایف اے اسلامیہ کالج لاہوراور بی اے کنیئرڈ کالج سے کیا جب کہ 1949 میں گریجویشن کا امتحان پاس کیا اور وہ اس وقت پاکستان ہجرت کرچکی…
مزید پڑھیں
image

ایرا ن نے  امریکی وزارت خزانہ کی جانب سے بیلسٹک میزائلوں کے تجربات اور دہشت گردی کی پشت پناہی جاری رکھنے کے الزام میں ایرانی اداروں اور شخصیات پر پابندیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اپریکہ کو خبر دار کیا کہ  تہران بھی امریکا کی اینٹ کا جواب پتھر سے دے…
مزید پڑھیں
image

 مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی نوجوان کے فدائی حملے میں تین اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی اخبار کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز فلسطینی نوجوان نے اپنی کار ملٹری پولیس کی گشتی پارٹی پر چڑھا دی جس کے نتیجے میں بارڈر فورسز کے تین اہلکار زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو…
مزید پڑھیں
image

برطانوی حکومت نے بریگزٹ سے متعلق وائٹ پیپر جاری کردیا۔برطانوی حکومت کی جانب سے جاری 77صفحات پر مشتمل وائٹ پیپر کے مطابق برطانیہ غیرمحدودٹرانزیشنل اسٹیٹس کی کچھ اقسام نہیں چاہے  گا ، یورپی یونین سے علیحدگی کے بعدنئے انتظامات کیلئے درکار وقت میں تبدیلی ہوسکتی ہے، یورپی یونین کےساتھ آزادتجارتی…
مزید پڑھیں
image

اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی نے گزشتہ ماہ کے آخر میں مشرقی یوکرین میں ہونے والے تشدد کے لیے روس کو ذمہ دار ٹھہرایا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق اقوام متحدہ میں امریکی سفیر کے طور پر حلف لینے کے بعد پہلی بار سرکاری طور پر بیان دیتے ہوئے  ہیلی…
مزید پڑھیں
image

 صدر مملکت ممنون حسین نے کہا کہ مسئلہ کشمیر تقسیم ہند کا نا مکمل ایجنڈا ہے جس کی بنیاد پر پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھے گا۔ انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر خطے میں امن قائم نہیں ہو سکتا۔ جمعرات کو صدر…
مزید پڑھیں
image

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کی قیمت میں دو روپے اکیس پیسے فی یونٹ کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ بجلی کے نرخوں میں کمی ماہ دسمبر2016ئ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے نیپرا حکام کے مطابق بجلی کی قیمت میں کمی کا…
مزید پڑھیں
image

پنجاب حکومت کی طرف سے فوجداری قوانین کی متعدد شقوں میں ترامیم کی منظور ی دیدی جس کے مطابق ضابطہ فوجداری کے سیکشن 173،161،510میں ترامیم کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ مجوزہ ترامیم کے ڈرافٹ کے مطابق قتل سمیت دیگر مقدمات میں جھوٹی گواہی دینے والے کا جرم ثابت ہونے…
مزید پڑھیں
image

قومی اسمبلی نے غیر ضروری مقدمہ بازی پر جرمانوں کا ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور کر لیا ہے، بل کا اطلاق وفاقی دارالحکومت میں ہوگا، بل کا مقصد مخالفین کو غیر ضروری مقدمات کے ذریعے ہراساں کرنے کی کوشش کو ختم کرنے کے ساتھ ساتھ مقدمات بے جا طوالت…
مزید پڑھیں
image

 بھارتی ریاست اڑیسہ میں مائو نواز باغیوں کی جانب سے بچھائی گئی بارودی سرنگ کے دھماکے میں 7 پولیس اہلکار ہلاک  اور 5 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اڑیسہ کے ضلع کوراپوٹ میں پولیس وین مائو نواز باغیوں کی جانب سے بچھائی گئی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟