17 اگست 2019
تازہ ترین
جہان سپیشل

ایران نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں ان کا حج مشن عنقریب اپنا کام شروع کر دے گا۔ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق حج کے امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے قاضی عسکر نے  اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حج ایک مذہبی اور الہی فریضہ ہے اور…
مزید پڑھیں
image

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اوباما کیئر کے نام سے مشہور ہیلتھ پروگرام کو ختم کرنے میں ناکامی کے بعد کہا ہے کہ وہ اب اپنی ساری توجہ ٹیکس اصلاحات پر مرکوز کریں گے۔ معروف غےر ملکی نشرےاتی ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے…
مزید پڑھیں
image

بھارتی ریاست گجرات میں ہندو مسلم فسادات پھوٹ پڑے ہیںجس کے دوران کم از کم ایک شخص ہلاک جب کہ دیگر 14 زخمی ہو گئے ہیں۔ غےر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پانچ ہزار ہندوؤں نے ایک مسلم رہائشی علاقے پر حملہ کیا اور وہاں درجنوں مکانات نذر آتش…
مزید پڑھیں
image

سیاست کی گرما گرمی ملتان بھی پہنچ گئی، مسلم لیگ ق کے ورکرز کنونشن میں چودھری پرویز الہیٰ نے حکومت پر چڑھائی کر دی، کہتے ہیں پاناما کے سبب حکمرانوں کی سانس اکھڑ چکی، ن لیگی حکومت صرف اشتہارات میں نظر آتی ہے، ہسپتالوں میں علاج نام کی کوئی چیز…
مزید پڑھیں
image

 وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود نے کہا ہے کہ حکومت نے جنوبی پنجاب کے 4اضلاع میں نئے داخل ہونے والے بچوں کو مفت اسکول بیگ دئیے جائیں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق رانا مشہود  نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ مفت اسکول بیگ دیے جانے والے اضلاع میں…
مزید پڑھیں
image

بنگلا دیش  کے  شہر سہلٹ میں 2 بم دھماکوں کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کے شمالی مشرقی شہر سہلٹ میں پولیس کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری تھا کہ…
مزید پڑھیں
image

 امریکی ریاست اوہائیو میں نائٹ کلب پر مسلح شخص کی فائرنگ میں ایک شخص ہلاک جبکہ 14 زخمی ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق اوہائیو کے کیمیو نائٹ کلب میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، مسلح شخص نے 15 افراد پر فائرنگ کی ،جس میں سے ایک شخص ہلاک،14 زخمی…
مزید پڑھیں
image

 لاہور بورڈ کے زیر اہتمام جماعت نہم اور دہم کے سالانہ امتحانات کے معروضی پرچوں میں غلطیوں کا انکشاف ہوا ہے، اس صورتحال سے نا صرف تمام طالب علم پریشان ہیں،بلکہ پوزیشن کی دوڑ میں شریک ذہین طالب علموں کے سر پر پوزیشنیں متاثر ہونےکا خطرہ بھی منڈلانے لگا ہے۔…
مزید پڑھیں
image

 میئر وسیم اختر کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت ہمیں کام کرنے نہیں دے رہی اور یہ سمجھتے ہیں کہ آئندہ انتخابات میں کامیابی حاصل کر لیں گے لیکن یہ ان کی خام خیالی ہے۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مئیر کراچی وسیم اختر کا کہنا تھا…
مزید پڑھیں
image

پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار پاکستان کو اپنی جاگیر سمجھتے ہیں لیکن ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے جب کہ  ملک میں جب بھی دہشت گردی کا واقعہ ہوتا ہے وزیرداخلہ رضائی اوڑھ کرسوجاتے ہیں۔ کراچی میں میڈیا کے نمائندوں…
مزید پڑھیں
image

 وفاقی وزیر مملکت عابد شیر علی نے کہا ہے  ایک زرداری کرپشن پر بھاری، پی پی کو تمغہ لوٹ کھسوٹ دینا چاہئے، پرویز الہیٰ دو بینکوں کے ڈاکو ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق لیگی رہنمائ عابد شیر علی نے دعویٰ کیا ہے کہ 2018ئ کے بعد بھی نواز شریف…
مزید پڑھیں
image

کانگریس سے مطلوبہ حمایت حاصل نہ کر پانے کے سبب یہ بل جمعے کو واپس لے لیا گیا تھا۔واشنگٹن پوسٹ سے بات کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ 'ہمیں ڈیموکریٹ پارٹی کے ایک رکن کا ووٹ بھی نہیں مل سکا، اور ہمارے پاس ووٹ تھوڑے سے کم تھے۔ اس…
مزید پڑھیں
image

بھارت نے کہا ہے کہ دوطرفہ دفاعی تعاون کے فروغ کے لئے رواں سال چین ، اقوام متحدہ ، روس اور امریکہ سمیت کئی ممالک  کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقیں کرے گا ۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق وزیر دفاع سبھاش  بہامری نے پارلیمنٹ کو بتایا کہ  رواں سال آسٹریلیا…
مزید پڑھیں
image

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ججز کی تنخواہیں  اور مراعات سامنے لانے کا خیر مقدم کیا ہے اور تاکید کی ہے کہ دیگر اداروں کو بھی اس اقدام کی پیروی  کرنی چاہیے تاکہ  روشن پاکستان کا خواب شرمندہ تعبیر ہوسکے یہ باتیں عمران خان کی جانب سے…
مزید پڑھیں
image

طالبان کو آئندہ ماہ ماسکو میں ہونے والے کثیر القومی امن مذاکرات کے لیے آمادہ کرنے کی کوشش کے لیے پاکستانی حکام نے طالبان رہنماؤں کے ساتھ ملاقات کی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے نے 2 طالبان عہدیداروں کے حوالے سے بتایا کہ پاکستانی حکام نے 7 طالبان رہنماؤں کے ساتھ…
مزید پڑھیں
image

برطانیہ کی وزیراعظم تھریسا مئے نے کہا ہے کہ  پارلیمنٹ کے احاطے میں حملہ کرنے والا شخص کو سکیورٹی ادارے پہلے سے پہچانتے ہیں۔ پارلیمنٹ میں بیان دیتے ہوئے وزیراعظم تھریسا مئے نے کہا کہ حملہ آور برطانیہ میں پیدا ہوا ہے اور پولیس اور سیکورٹی ادارے اسے اچھی طرح…
مزید پڑھیں
image

حریت راہنما سید علی گیلانی نے یوم پاکستان پر حکومت پاکستان ، پاک فوج اور عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مسلم امہ کی امیدوں کا مرکز اور مسلمانوں کے لئے نعمت ہے ۔یوم پاکستان کے موقع پر حریت راہنما سید علی گیلانی نے اپنے جاری…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے یوم پاکستان پر قوم کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے اس امر پر زور دیا ہے کہ  عوام ناانصافی کے نظام کو عدل و انصاف سے بدل دینے کا عہدہ کریں تاکہ قیام پاکستان کے  اصل مقاصد  پو رے ہو ں  ۔…
مزید پڑھیں
image

واہگہ بارڈر پر پرچم کشائی کی تقریب میں 23مارچ کی دہشت سے بھارت کا ترنگا پھٹ گیا۔واہگہ بارڈر پر بھارتی جھنڈا تیز ہوا کے تھپیڑے برداشت نہ کرسکا، ترنگا پھٹ گیا اور صرف پول رہ گیا۔ واضح رہے کہ واہگہ بارڈ پر 5 مارچ کو 360 فٹ اونچا پول لگا…
مزید پڑھیں
image

جنوبی افغانستان میں کاربم دھماکہ میں 8سیکیورٹی اہلکارہلاک اور14زخمی ہوگئے۔افغان حکام کے مطابق صوبائی دارالحکومت لشکر گاہ میں  ایک خودکش حملہ آور نے سیکیورٹی فورسز کے اجتماع کے قریب بارودی مواد سے بھری کار کو دھماکے سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں 8سیکیورٹی اہلکارہلاک اور14زخمی ہوگئے۔ابھی تک کسی تنظیم…
مزید پڑھیں
image

 شمالی کوریا نے کہا ہے کہ امریکہ جس قسم کی بھی جنگ چاہے ، وہ بھرپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔  شمالی کوریا کے وزیر خارجہ نے سرکاری ٹی وی پر جاری اپنے بیان میں جواب دیا کہ شمالی کوریا امریکہ سے جنگ کرنے کی پوری صلاحیت اور جذبہ…
مزید پڑھیں
image

وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ سعودی پولیس نے بعض خواجہ سرائوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ جو بغیر اجازت ڈانس پارٹیاں کرتے ہیں۔ 35 پاکستانیوں کو وہاں گرفتار کیا گیا۔ جن میں سے بعض پاکستانی تھے ہمارے سفارتی عملہ نے 29 کو رہا کروا…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان کرکٹ بورڈ کی انکوائری کمیٹی پاکستان سپر لیگ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ناصر جمشید کے ملوث ہونے کے معاملے کی تحقیقات کیلئے برطانیہ جائے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ناصر جمشید سے تفتیش کیلئے دو رکنی تفتیشی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ اینٹی کرپشن یونٹ کے سربراہ کرنل…
مزید پڑھیں
image

ممتاز ماہر فلکیات  پروفیسر محمد حمزہ  نے پیشگوئی کی ہے کہ رجب المرجب 1438ھ کا چاند 30جماد ی الثانی بمطابق 29مارچ بروز بدھ کی شام نظر آئے گا جبکہ یکم رجب 30مارچ بروز جمعرات کو ہو گی ۔ ایک ملاقات کے دوران انہوںنے بتایا کہ رجب المرجب کا نیا چاند…
مزید پڑھیں
image

سپریم کورٹ نے وزارت داخلہ سے شناختی کارڈ کی قیمتوں کے تعین اور کارڈ پر آنے والے اخراجات کا ریکارڈ طلب کر تے ہوئے ازخود نوٹس کیس کی سماعت ایک ماہ کے لیے ملتوی کردی ہے ، چیف جسٹس میاں ثا قب نثار نے ریمارکس دیئے ہیں کہ عدالت ملک…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟