17 اگست 2019
تازہ ترین
جہان سپیشل

 اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ عراق اور شام سے بارودی سرنگوں، دیسی بموں اور دیگر فعال بموں کوہٹانے میں 40 سے 50 سال کا عرصہ لگے گا۔اس سلسلے میں اقوام متحدہ کی 'مائن ایکشن سروس' کی ڈائریکٹراگنیس مارکیلو نے کہا کہ ہمیں یہاں دہائیوں تک کام کرنا ہوگا جیسا…
مزید پڑھیں
image

بھارت نے چین کے ساتھ متنازع سرحد پر فوجی سڑک کی تعمیر کے لیے پہاڑوں کی کٹائی شروع کردی ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بھارت نے ریاست ارونا چل پردیش میں ہمالیہ سرحدی علاقے کی حفاظت کے لیے چینی سرحد کے ساتھ تعمیری کام کرنا شروع کردیا ہے اور…
مزید پڑھیں
image

الیکشن کمیشن نے اپنے ملازمین کو دفاتر کے اندر سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی ۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن نے سائبر حملوں سے بچنے کیلئے اہم اقدامات کئے ہیں اور ان حملوں سے بچنے کیلئے الیکشن کمیشن نے یوٹیوب، فیس بک اور ٹوئٹر پر پابندی…
مزید پڑھیں
image

وزیراعظم محمد نوازشریف نے سنٹرل سلیکشن بورڈ2016ئ میں من پسند افسران کو بھرتی کرنے پر شدید اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھرتی کے دوران میرٹ کو یقینی نہیں بنایا گیا اور قابلیت کو بھی مدنظر نہیں رکھا گیا ۔ وزیراعظم نوازشریف نے سنٹرل سلیکشن بورڈ 2016ئ میں سفارشات…
مزید پڑھیں
image

سینکڑوں مظاہرین نے گزشتہ روز  مقبوضہ بیت المقدس میں احتجاجی مارچ کیا اور پچاس سال سے فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے کی مذمت کی ۔ یہ بات پولیس نے بتائی ہے ۔ مظاہرے کے منتظمین اور میڈیا نے اندازہ لگایا ہے کہ لگ بھگ دو ہزار لوگوں نے مغربی یروسلم…
مزید پڑھیں
image

قومی اسمبلی مےں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وفاق کی ناقص پالےسےوں کے باعث صوبوں کے درمےان نفرتےں جنم لے رہی ہےں۔اتوار کے روز سکھر مےں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سےد خورشید شاہ نے کہا کہ پےپلزپارٹی نے ہمےشہ وفاق کی مضبوطی کی بات کی…
مزید پڑھیں
image

مرکز تحفظ ختم نبوت میں کل جماعتی تحریک تحفظ ناموسِ رسالتػ کے اجلاس میں جے یو آئی،جے یو پی،ورلڈ پاسبان ختم نبوت،جماعت الدعوة،عالمی تحریک تحفظ حرمین ، جماعت اسلامی،مجلس احرار اسلام،جمعیت اہلحدیث ،جمعیت اہلسنت ،تحریک ملت جعفریہ،مسلم لیگ علمائ و مشائخ ونگ،تحریک حرمت رسولػ،مصطفائی جسٹس موومنٹ، متحدہ علمائ کونسل، تحریک…
مزید پڑھیں
image

امرےکہ مےں تعےنات پاکستان کے سفےر اعزاز احمد چوہدری  نے کہا ہے کہ  امرےکہ اور پاکستان کے تعلقات مےں نشےب وفراز آتے رہتے ہےں مگر ملکر کام کرسکتے ہےں،دونوں ممالک کو قریب لانا میرا مشن ہے،پاکستان امرےکہ اور چےن دونوں کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کرنا چاہتا ہے۔اےک جرےدے کو…
مزید پڑھیں
image

علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر طیاروں کی کمی اور فنی خرابی کے باعث10پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں بتایا گیا ہے کہ علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر 10پروازیں فنی خرابی اور طیاروں کی کمی کے باعث منسوخ کی گئیں۔ جس کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ منسوخ…
مزید پڑھیں
image

 پیپلز پارٹی کے رہنما  سینیٹر فرحت اللہ  بابر نے کہا ہے کہ پی پی پنجاب کو تخت رائیونڈ کے چنگل سے آزاد کرا کر دم لیں گی ۔ سندھ میں صرف اور صرف عوامی نمائندوں کا حکم چلے گا تخت رائیونڈ کا نہیں ۔اتوار کے روز وفاقی وزیر ریلوے خواجہ…
مزید پڑھیں
image

انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں لینڈ سلائیڈنگ سے گیارہ افراد ہلاک جبکہ متعدد افراد لاپتہ ہو گئے ہیں۔ حکام    کے  مطا بق جاوا جزیرے میں طوفانی بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ پیش آیا۔ لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں گیارہ افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس اور فوجی اہلکار…
مزید پڑھیں
image

عام لوگ پارٹی کے سربراہ وجیہہ الدین احمد نے کہا ہے کہ ملک کے دیگر اداروں کی طرح ججز کا بھی احتساب ہونا چاہئے کہ پانامہ کیس کا فیصلہ دونوں سیاسی جماعتوں کو مطمئن کر دے گا ۔ موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے لگتا ہے کہ الیکشن مقررہ مدت سے…
مزید پڑھیں
image

موٹر وے انٹر چینج کے قریب سی این جی اسٹیشن پر کھڑی مسافر کوچ میں اچانک آگ لگنے سے 9 مسافر جھلس گئے۔ حکا م  کے مطابق چارسدہ موٹر وے انٹر چینج کے قریب واقع سی این جی اسٹیشن پر کھڑی مسافر کوچ میں آگ بھڑکنے سے 9 مسافر جھلس…
مزید پڑھیں
image

چیف آف ساراوان سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس میں کچھ باقی نہیں رہا ان معاملات کو چھوڑ کر مستقبل پر توجہ مرکوز کرنا ہوگی بیرون ملک علاج و معالجے کے غرض سے گیا تھا میں بھاگنے والا نہیں بھگانے والا ہوں۔ وطن واپسی…
مزید پڑھیں
image

 یورپی کونسل نے بریگزیٹ سے علیحدگی اور یورپی یونین کے ساتھ تجارتی سمجھوتوں کے بارے میں مذاکرات ایک ساتھ انجام دینے سے متعلق برطانیہ کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے ۔یورپی کونسل کے چئیرمین دونلڈ ٹاسک نے کہا ہے کہ یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کے بارے میں…
مزید پڑھیں
image

وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نوازنے فیڈرل بورڈ میں طلبہ کی اعلی کارکردگی کو سراہتے ہوئے طلبہ کو وزیراعظم ہاس بلانے کا اعلان کردیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے پیغام جاری کیا کہ فیڈرل بورڈ کے امتحان میں طلبہ کی اعلی کارکردگی وزیراعظم کے تعلیمی…
مزید پڑھیں
image

اقوام متحدہ میں امریکا کی سفیر نکی ہیلی نے اپنے ایک انٹرویو میں واضح طور پر کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ سابق حکومت کی طرح بشار الاسد پر توجہ نہیں دے سکتی۔ امریکی حکومت کے لیے بشار الاسد کو ہٹانےکےراستے تلاش کرنا اہم نہیں بلکہ ہمارے لیے یہ زیادہ ضروری ہے…
مزید پڑھیں
image

ترک صدر رجب طیب اردوان نے مطالبہ کیاہے کہ امریکہ داعش کے خلاف جنگ میں اہم کرداروں کے ساتھ مل کر کام کرے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ملکی دورے پر آئے ہوےئ امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن کے ساتھ انقرہ میں ملاقات کے دوران رجت طیب نے کہا کہ…
مزید پڑھیں
image

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ہی پارٹی کے ارکان کے خلاف اعلان جنگ کردیا۔ ٹرمپ نے امریکی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ2018ئ  کے انتخابات میں ان بااثر ری پبلکن کو ووٹ نہ دیں۔ برطانوی اخبار کے مطابق امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بیان میں کہاکہ…
مزید پڑھیں
image

نیویارک میں طلبا کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ سی پیک سے خطے میں خوشحالی آئے گی جب کہ چین کا وژن ایک بیلٹ ایک شاہراہ پورے خطے میں امن و استحکام کا باعث بنے گا اور اس منصوبے میں تمام ممالک اور لوگوں…
مزید پڑھیں
image

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ریجنل دفاتر نے ٹیکس چوری کے الزام میں صوبے کے سو سے زائد نجی ہسپتالوں اور کلینکس کو نوٹس جاری کردئیے ہیں۔ ان ہسپتالوں کے بارے میں ایف بی آر کا کہنا ہے کہ ان ہسپتالوں کے مالکان اپنی آمدنی چھپا کر ٹیکس چوری کے…
مزید پڑھیں
image

برطانیہ کی وزیراعظم تھریسا مے نے یورپی یونین  سے  نکلنے کا عمل شروع کرنے کے خط پر دستخط کر دیے ہیں جس کے بعد برطانیہ کے  یورپی یونین سے نکلنے کا عمل باضابطہ طور پر شروع ہو جائے گا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق لزبن معاہدے کے آرٹیکل 50 کے تحت…
مزید پڑھیں
image

سوڈانی صدر عمر حسن البشیر نے اپنے خلاف جاری کیے گئے بین الاقوامی وارنٹ گرفتاری کے باوجود اردن جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق سوڈانی وزارتِ خارجہ نے بتایا ہے کہ اردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ نےشروع ہونے والی عرب لیگ کی سربراہ کانفرنس میں عمر…
مزید پڑھیں
image

 تحریک المجاہدین کے ترجمان کے مطابق اونتی پورہ میں بھارتی قابض فوج، آر آر، ٹاسک فورس اور سی آر پی ایف پر تحریک المجاہدین اور حزب المجاہدین کے ایک مشترکہ حملے میں ایک ایس ایس پی سمیت کئی اہلکار زخمی ہوئے۔ ترجمان کے مطابق بھارتی فورسز نے حملے کے بعد…
مزید پڑھیں
image

 وزیر داخلہ چودھری نثار نے غیر ملکیوں کے ویزوں کے لئے نادرا کو ڈیجیٹل ڈیٹا بینک کے قیام کی ہدایت جاری کردی ہے ,ویزوں کا سینٹرل آن لائن نظام پاکستان آنے والوں کی معلومات میں معاون ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق چودھری نثار کا کہنا تھا کہ نادرا آن لائن سسٹم…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟