24 مئی 2019
تازہ ترین
جہان سپیشل

وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نوازنے فیڈرل بورڈ میں طلبہ کی اعلی کارکردگی کو سراہتے ہوئے طلبہ کو وزیراعظم ہاس بلانے کا اعلان کردیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے پیغام جاری کیا کہ فیڈرل بورڈ کے امتحان میں طلبہ کی اعلی کارکردگی وزیراعظم کے تعلیمی…
مزید پڑھیں
image

اقوام متحدہ میں امریکا کی سفیر نکی ہیلی نے اپنے ایک انٹرویو میں واضح طور پر کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ سابق حکومت کی طرح بشار الاسد پر توجہ نہیں دے سکتی۔ امریکی حکومت کے لیے بشار الاسد کو ہٹانےکےراستے تلاش کرنا اہم نہیں بلکہ ہمارے لیے یہ زیادہ ضروری ہے…
مزید پڑھیں
image

ترک صدر رجب طیب اردوان نے مطالبہ کیاہے کہ امریکہ داعش کے خلاف جنگ میں اہم کرداروں کے ساتھ مل کر کام کرے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ملکی دورے پر آئے ہوےئ امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن کے ساتھ انقرہ میں ملاقات کے دوران رجت طیب نے کہا کہ…
مزید پڑھیں
image

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ہی پارٹی کے ارکان کے خلاف اعلان جنگ کردیا۔ ٹرمپ نے امریکی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ2018ئ  کے انتخابات میں ان بااثر ری پبلکن کو ووٹ نہ دیں۔ برطانوی اخبار کے مطابق امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بیان میں کہاکہ…
مزید پڑھیں
image

نیویارک میں طلبا کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ سی پیک سے خطے میں خوشحالی آئے گی جب کہ چین کا وژن ایک بیلٹ ایک شاہراہ پورے خطے میں امن و استحکام کا باعث بنے گا اور اس منصوبے میں تمام ممالک اور لوگوں…
مزید پڑھیں
image

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ریجنل دفاتر نے ٹیکس چوری کے الزام میں صوبے کے سو سے زائد نجی ہسپتالوں اور کلینکس کو نوٹس جاری کردئیے ہیں۔ ان ہسپتالوں کے بارے میں ایف بی آر کا کہنا ہے کہ ان ہسپتالوں کے مالکان اپنی آمدنی چھپا کر ٹیکس چوری کے…
مزید پڑھیں
image

برطانیہ کی وزیراعظم تھریسا مے نے یورپی یونین  سے  نکلنے کا عمل شروع کرنے کے خط پر دستخط کر دیے ہیں جس کے بعد برطانیہ کے  یورپی یونین سے نکلنے کا عمل باضابطہ طور پر شروع ہو جائے گا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق لزبن معاہدے کے آرٹیکل 50 کے تحت…
مزید پڑھیں
image

سوڈانی صدر عمر حسن البشیر نے اپنے خلاف جاری کیے گئے بین الاقوامی وارنٹ گرفتاری کے باوجود اردن جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق سوڈانی وزارتِ خارجہ نے بتایا ہے کہ اردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ نےشروع ہونے والی عرب لیگ کی سربراہ کانفرنس میں عمر…
مزید پڑھیں
image

 تحریک المجاہدین کے ترجمان کے مطابق اونتی پورہ میں بھارتی قابض فوج، آر آر، ٹاسک فورس اور سی آر پی ایف پر تحریک المجاہدین اور حزب المجاہدین کے ایک مشترکہ حملے میں ایک ایس ایس پی سمیت کئی اہلکار زخمی ہوئے۔ ترجمان کے مطابق بھارتی فورسز نے حملے کے بعد…
مزید پڑھیں
image

 وزیر داخلہ چودھری نثار نے غیر ملکیوں کے ویزوں کے لئے نادرا کو ڈیجیٹل ڈیٹا بینک کے قیام کی ہدایت جاری کردی ہے ,ویزوں کا سینٹرل آن لائن نظام پاکستان آنے والوں کی معلومات میں معاون ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق چودھری نثار کا کہنا تھا کہ نادرا آن لائن سسٹم…
مزید پڑھیں
image

ایران نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں ان کا حج مشن عنقریب اپنا کام شروع کر دے گا۔ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق حج کے امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے قاضی عسکر نے  اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حج ایک مذہبی اور الہی فریضہ ہے اور…
مزید پڑھیں
image

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اوباما کیئر کے نام سے مشہور ہیلتھ پروگرام کو ختم کرنے میں ناکامی کے بعد کہا ہے کہ وہ اب اپنی ساری توجہ ٹیکس اصلاحات پر مرکوز کریں گے۔ معروف غےر ملکی نشرےاتی ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے…
مزید پڑھیں
image

بھارتی ریاست گجرات میں ہندو مسلم فسادات پھوٹ پڑے ہیںجس کے دوران کم از کم ایک شخص ہلاک جب کہ دیگر 14 زخمی ہو گئے ہیں۔ غےر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پانچ ہزار ہندوؤں نے ایک مسلم رہائشی علاقے پر حملہ کیا اور وہاں درجنوں مکانات نذر آتش…
مزید پڑھیں
image

سیاست کی گرما گرمی ملتان بھی پہنچ گئی، مسلم لیگ ق کے ورکرز کنونشن میں چودھری پرویز الہیٰ نے حکومت پر چڑھائی کر دی، کہتے ہیں پاناما کے سبب حکمرانوں کی سانس اکھڑ چکی، ن لیگی حکومت صرف اشتہارات میں نظر آتی ہے، ہسپتالوں میں علاج نام کی کوئی چیز…
مزید پڑھیں
image

 وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود نے کہا ہے کہ حکومت نے جنوبی پنجاب کے 4اضلاع میں نئے داخل ہونے والے بچوں کو مفت اسکول بیگ دئیے جائیں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق رانا مشہود  نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ مفت اسکول بیگ دیے جانے والے اضلاع میں…
مزید پڑھیں
image

بنگلا دیش  کے  شہر سہلٹ میں 2 بم دھماکوں کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کے شمالی مشرقی شہر سہلٹ میں پولیس کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری تھا کہ…
مزید پڑھیں
image

 امریکی ریاست اوہائیو میں نائٹ کلب پر مسلح شخص کی فائرنگ میں ایک شخص ہلاک جبکہ 14 زخمی ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق اوہائیو کے کیمیو نائٹ کلب میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، مسلح شخص نے 15 افراد پر فائرنگ کی ،جس میں سے ایک شخص ہلاک،14 زخمی…
مزید پڑھیں
image

 لاہور بورڈ کے زیر اہتمام جماعت نہم اور دہم کے سالانہ امتحانات کے معروضی پرچوں میں غلطیوں کا انکشاف ہوا ہے، اس صورتحال سے نا صرف تمام طالب علم پریشان ہیں،بلکہ پوزیشن کی دوڑ میں شریک ذہین طالب علموں کے سر پر پوزیشنیں متاثر ہونےکا خطرہ بھی منڈلانے لگا ہے۔…
مزید پڑھیں
image

 میئر وسیم اختر کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت ہمیں کام کرنے نہیں دے رہی اور یہ سمجھتے ہیں کہ آئندہ انتخابات میں کامیابی حاصل کر لیں گے لیکن یہ ان کی خام خیالی ہے۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مئیر کراچی وسیم اختر کا کہنا تھا…
مزید پڑھیں
image

پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار پاکستان کو اپنی جاگیر سمجھتے ہیں لیکن ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے جب کہ  ملک میں جب بھی دہشت گردی کا واقعہ ہوتا ہے وزیرداخلہ رضائی اوڑھ کرسوجاتے ہیں۔ کراچی میں میڈیا کے نمائندوں…
مزید پڑھیں
image

 وفاقی وزیر مملکت عابد شیر علی نے کہا ہے  ایک زرداری کرپشن پر بھاری، پی پی کو تمغہ لوٹ کھسوٹ دینا چاہئے، پرویز الہیٰ دو بینکوں کے ڈاکو ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق لیگی رہنمائ عابد شیر علی نے دعویٰ کیا ہے کہ 2018ئ کے بعد بھی نواز شریف…
مزید پڑھیں
image

کانگریس سے مطلوبہ حمایت حاصل نہ کر پانے کے سبب یہ بل جمعے کو واپس لے لیا گیا تھا۔واشنگٹن پوسٹ سے بات کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ 'ہمیں ڈیموکریٹ پارٹی کے ایک رکن کا ووٹ بھی نہیں مل سکا، اور ہمارے پاس ووٹ تھوڑے سے کم تھے۔ اس…
مزید پڑھیں
image

بھارت نے کہا ہے کہ دوطرفہ دفاعی تعاون کے فروغ کے لئے رواں سال چین ، اقوام متحدہ ، روس اور امریکہ سمیت کئی ممالک  کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقیں کرے گا ۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق وزیر دفاع سبھاش  بہامری نے پارلیمنٹ کو بتایا کہ  رواں سال آسٹریلیا…
مزید پڑھیں
image

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ججز کی تنخواہیں  اور مراعات سامنے لانے کا خیر مقدم کیا ہے اور تاکید کی ہے کہ دیگر اداروں کو بھی اس اقدام کی پیروی  کرنی چاہیے تاکہ  روشن پاکستان کا خواب شرمندہ تعبیر ہوسکے یہ باتیں عمران خان کی جانب سے…
مزید پڑھیں
image

طالبان کو آئندہ ماہ ماسکو میں ہونے والے کثیر القومی امن مذاکرات کے لیے آمادہ کرنے کی کوشش کے لیے پاکستانی حکام نے طالبان رہنماؤں کے ساتھ ملاقات کی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے نے 2 طالبان عہدیداروں کے حوالے سے بتایا کہ پاکستانی حکام نے 7 طالبان رہنماؤں کے ساتھ…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟