24 مئی 2019
تازہ ترین
جہان سپیشل

اسرائیل نے شرعی عدالتی نظام کے تحت تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک خاتون کو جج مقرر کردیا۔خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق شمالی قصبے تیمرا سے تعلق رکھنے والی ایک قانون دان حانا خطیب کو تین مردوں کے ساتھ جسٹس کمیٹی میں منتخب کیا گیا ہے جو اسرائیل میں…
مزید پڑھیں
image

امر یکہ میں تعینا ت پاکستانی سفیر اعزاز چودھری نے امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات میں سفارتی اسناد پیش کر دیں۔ اعزاز چودھری کہتے ہیں ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم نواز شریف کے بارے میں بھی نیک تمناوں کا اظہار کیا ہے۔اعزاز چودھری نے ڈونلڈ ٹرمپ کو وائٹ ہاوس میں سفارتی…
مزید پڑھیں
image

 افغانستان میں موجود ایک اعلیٰ امریکی جنرل جان نکلسن نے کہا ہے کہ طالبان کو روس ہتھیار فراہم کر رہا ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق دارالحکومت کابل میں امریکی وزیر دفاع جم میٹس کی موجودگی میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اس بارے میں کوئی خاص…
مزید پڑھیں
image

برطانوی حکومت نے عالمی اقتصادی پابندیوں کی فہرست میں شامل 60 ایرانیوں کے بنک اکانٹ منجمد کردیے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی اخبار گارجین نے انسانی حقوق گروپ بلیک اسٹون سالیسٹرز کے ایک عہدیدار کا بیان نقل کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ برطانوی حکومت نے متنازع…
مزید پڑھیں
image

 فرانس میں صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل اختتام پزیر ہو گیا۔ فرانسیسی وزارت داخلہ کے مطابق صدارتی انتخاب کے 78 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل کر لی گئی ہے۔ جس کے مطابق امینیول 23.23 فیصد ووٹوں کے ساتھ سرفہرست جبکہ ماری لاپین 22.83 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر…
مزید پڑھیں
image

  سپریم کورٹ میں مشال قتل کیس از خود نوٹس کی سماعت چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں ہوئی۔ اس موقع پر ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل خیبر پختونخوا وقار بلور نے عدالت کو بتایا کہ واقعہ میں 28 ملزمان نامزد ہیں جن میں سے 24 کو گرفتار کیا جا چکا…
مزید پڑھیں
image

سعودی وزارت حج نے حجاج کو رہائش فراہم کرنے والے اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ امسال حج موسم میں زیادہ سے زیادہ 4حجاج کو ایک کمرے میں رہائش فراہم کی جائے۔رہائش فراہم کرنے والے اداروں کا کہنا ہے کہ انہوں نے حج مشنوں کے ساتھ معاہدہ کر لیا ہے…
مزید پڑھیں
image

انڈیا اور بنگلہ دیش کے درمیان ایک مسافر ٹرین سروس تقریباً 50 سال کے بعد دوبارہ شروع کر دی گئی ہے جو اس وقت چلتی تھی جب بنگلہ دیش پاکستان کا حصہ تھا۔ انڈیا کے شہر کولکتہ سے بنگلہ دیش کے شہر کھلنا کے درمیان چلنے والی فرینڈشپ ایکسپریس ٹرین…
مزید پڑھیں
image

فرانس میں صدارتی امیدوار فرانسو فیلوں پر بھرے مجمع میں آٹا پھینک دیا گیا۔کنزرویٹو پارٹی کے صدار امیدوار فیلوں فرانس کے شہر اسٹراسبرگ میں ایک میٹنگ میں شرکت کے لیے پہنچے تھے۔ اسی دوران مجمع میں موجود ایک نوجوان نے ان پر آٹا پھینک دیا۔ صدارتی امیدوار کا چہرہ اور…
مزید پڑھیں
image

جرمن وزیر خارجہ زیگمار گابریئل نے مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے لیے جرمنی کے مختص کردہ بجٹ میں اضافہ کرنے کا حالیہ امریکی مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔ گابریئل نے اس امریکی مطالبے کو ٴغیر ضروری اور غیر حقیقت پسندانہٴ قرار دیا ہے۔ ان کے بقول جرمنی  تارکین وطن پر…
مزید پڑھیں
image

 اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ عراق اور شام سے بارودی سرنگوں، دیسی بموں اور دیگر فعال بموں کوہٹانے میں 40 سے 50 سال کا عرصہ لگے گا۔اس سلسلے میں اقوام متحدہ کی 'مائن ایکشن سروس' کی ڈائریکٹراگنیس مارکیلو نے کہا کہ ہمیں یہاں دہائیوں تک کام کرنا ہوگا جیسا…
مزید پڑھیں
image

بھارت نے چین کے ساتھ متنازع سرحد پر فوجی سڑک کی تعمیر کے لیے پہاڑوں کی کٹائی شروع کردی ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بھارت نے ریاست ارونا چل پردیش میں ہمالیہ سرحدی علاقے کی حفاظت کے لیے چینی سرحد کے ساتھ تعمیری کام کرنا شروع کردیا ہے اور…
مزید پڑھیں
image

الیکشن کمیشن نے اپنے ملازمین کو دفاتر کے اندر سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی ۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن نے سائبر حملوں سے بچنے کیلئے اہم اقدامات کئے ہیں اور ان حملوں سے بچنے کیلئے الیکشن کمیشن نے یوٹیوب، فیس بک اور ٹوئٹر پر پابندی…
مزید پڑھیں
image

وزیراعظم محمد نوازشریف نے سنٹرل سلیکشن بورڈ2016ئ میں من پسند افسران کو بھرتی کرنے پر شدید اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھرتی کے دوران میرٹ کو یقینی نہیں بنایا گیا اور قابلیت کو بھی مدنظر نہیں رکھا گیا ۔ وزیراعظم نوازشریف نے سنٹرل سلیکشن بورڈ 2016ئ میں سفارشات…
مزید پڑھیں
image

سینکڑوں مظاہرین نے گزشتہ روز  مقبوضہ بیت المقدس میں احتجاجی مارچ کیا اور پچاس سال سے فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے کی مذمت کی ۔ یہ بات پولیس نے بتائی ہے ۔ مظاہرے کے منتظمین اور میڈیا نے اندازہ لگایا ہے کہ لگ بھگ دو ہزار لوگوں نے مغربی یروسلم…
مزید پڑھیں
image

قومی اسمبلی مےں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وفاق کی ناقص پالےسےوں کے باعث صوبوں کے درمےان نفرتےں جنم لے رہی ہےں۔اتوار کے روز سکھر مےں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سےد خورشید شاہ نے کہا کہ پےپلزپارٹی نے ہمےشہ وفاق کی مضبوطی کی بات کی…
مزید پڑھیں
image

مرکز تحفظ ختم نبوت میں کل جماعتی تحریک تحفظ ناموسِ رسالتػ کے اجلاس میں جے یو آئی،جے یو پی،ورلڈ پاسبان ختم نبوت،جماعت الدعوة،عالمی تحریک تحفظ حرمین ، جماعت اسلامی،مجلس احرار اسلام،جمعیت اہلحدیث ،جمعیت اہلسنت ،تحریک ملت جعفریہ،مسلم لیگ علمائ و مشائخ ونگ،تحریک حرمت رسولػ،مصطفائی جسٹس موومنٹ، متحدہ علمائ کونسل، تحریک…
مزید پڑھیں
image

امرےکہ مےں تعےنات پاکستان کے سفےر اعزاز احمد چوہدری  نے کہا ہے کہ  امرےکہ اور پاکستان کے تعلقات مےں نشےب وفراز آتے رہتے ہےں مگر ملکر کام کرسکتے ہےں،دونوں ممالک کو قریب لانا میرا مشن ہے،پاکستان امرےکہ اور چےن دونوں کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کرنا چاہتا ہے۔اےک جرےدے کو…
مزید پڑھیں
image

علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر طیاروں کی کمی اور فنی خرابی کے باعث10پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں بتایا گیا ہے کہ علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر 10پروازیں فنی خرابی اور طیاروں کی کمی کے باعث منسوخ کی گئیں۔ جس کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ منسوخ…
مزید پڑھیں
image

 پیپلز پارٹی کے رہنما  سینیٹر فرحت اللہ  بابر نے کہا ہے کہ پی پی پنجاب کو تخت رائیونڈ کے چنگل سے آزاد کرا کر دم لیں گی ۔ سندھ میں صرف اور صرف عوامی نمائندوں کا حکم چلے گا تخت رائیونڈ کا نہیں ۔اتوار کے روز وفاقی وزیر ریلوے خواجہ…
مزید پڑھیں
image

انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں لینڈ سلائیڈنگ سے گیارہ افراد ہلاک جبکہ متعدد افراد لاپتہ ہو گئے ہیں۔ حکام    کے  مطا بق جاوا جزیرے میں طوفانی بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ پیش آیا۔ لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں گیارہ افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس اور فوجی اہلکار…
مزید پڑھیں
image

عام لوگ پارٹی کے سربراہ وجیہہ الدین احمد نے کہا ہے کہ ملک کے دیگر اداروں کی طرح ججز کا بھی احتساب ہونا چاہئے کہ پانامہ کیس کا فیصلہ دونوں سیاسی جماعتوں کو مطمئن کر دے گا ۔ موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے لگتا ہے کہ الیکشن مقررہ مدت سے…
مزید پڑھیں
image

موٹر وے انٹر چینج کے قریب سی این جی اسٹیشن پر کھڑی مسافر کوچ میں اچانک آگ لگنے سے 9 مسافر جھلس گئے۔ حکا م  کے مطابق چارسدہ موٹر وے انٹر چینج کے قریب واقع سی این جی اسٹیشن پر کھڑی مسافر کوچ میں آگ بھڑکنے سے 9 مسافر جھلس…
مزید پڑھیں
image

چیف آف ساراوان سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس میں کچھ باقی نہیں رہا ان معاملات کو چھوڑ کر مستقبل پر توجہ مرکوز کرنا ہوگی بیرون ملک علاج و معالجے کے غرض سے گیا تھا میں بھاگنے والا نہیں بھگانے والا ہوں۔ وطن واپسی…
مزید پڑھیں
image

 یورپی کونسل نے بریگزیٹ سے علیحدگی اور یورپی یونین کے ساتھ تجارتی سمجھوتوں کے بارے میں مذاکرات ایک ساتھ انجام دینے سے متعلق برطانیہ کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے ۔یورپی کونسل کے چئیرمین دونلڈ ٹاسک نے کہا ہے کہ یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کے بارے میں…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟