22 فروری 2019
تازہ ترین
جہان سپیشل

روس میں گھریلو تشدد کو جائز قرار دینے کیلئے قانون سازی کی جا رہی ہے۔ جسمانی تشدد روس میں ایک قابل سزا جرم ہے لیکن تقریباً 20 فیصد روسی کھلے عام یہ کہتے ہیں کہ ان کے خیال میں کبھی کبھار اپنی بیوی یا بچے کو جسمانی طور پر نشانہ…
مزید پڑھیں
image

عراق میں ہزاروں شہریوں نے موصل میں داعش کے چنگل سے تو آزادی حاصل کر لی مگر ان افراد کو اپنے ذاتی دستاویزات کی تصدیق کے حوالے سے شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ بالخصوص نکاح ناموں اور پیدائش کے سرٹیفکیٹ سے متعلق جو داعش تنظیم کی جانب سے جاری کئے…
مزید پڑھیں
image

 ایک رپورٹ کے مطابق ائیرپورٹ کونسل انٹرنیشنل "اے سی آئی "کی جانب سے مدینہ منورہ ائیرپورٹ کو مختلف سہولیات کی بنیاد پر خطے کا دوسرا بہترین ہوائی اڈہ قراد دیا گیاہے ۔ ائیرپورٹ کونسل انٹرنیشنل کی جانب سے ایسے ائیر پورٹس کو سروے میں شامل کیا گیا تھا جہاں 5سے…
مزید پڑھیں
image

 ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدید خان نے کہا ہے کہ پاکستان نے ایٹمی صلاحیت 1983ئ میں ہی حاصل کرلی تھی ۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت ایٹمی دھماکے کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا لیکن افغان جنگ کے باعث جنرل ضیائ الحق نے اسے ملتوی کردیا ٖآج تک حکومت سے…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر سعید غنی نے کہا ہے کہ وزیرداخلہ کا ذہن صاف نہیں ہے، جب بھی سانحہ ہوتا ہے چودھری نثار چھپ جاتے ہیں۔  نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر سعید غنی نے کہا ہے کہ پاراچنار کے متاثرین کے ساتھ…
مزید پڑھیں
image

 امریکہ سے درآمد کئے جانے والے 55 جدید ریل انجنوں میں سے 7 انجنوں میں مشتمل پہلی کھیپ کراچی کی بندرگاہ پر پہنچ گئی۔ ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پاکستان ریلوے کے تعلقات عامہ کے افسر نے بتایا کہ یہ انجن پیر 23جنوری کو ریلوے حکام کے حوالے کئے…
مزید پڑھیں
image

 پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے، ایم ایس سی، پارٹ ون اور پارٹ ٹو، سالانہ امتحان2017ئ کیلئے داخلہ فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ شیڈول کے مطابق، ریگولر امیدواروں کے لئے، ایم اے، ایم ایس سی، پارٹ کیلئے سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرانے…
مزید پڑھیں
image

ہانگ کانگ نے بھارتیوں کو آمد پر ویزا دینے کی سہولت ختم کردی اور اب ہانگ کانگ آنے والے بھارتی باشندوں کے لئے ویزے کا حصول مزید مشکل ہو جائے گا اور انہیں ہانگ کانگ  میں آنے سے قبل اپنی رجسٹریشن کروانا پڑےگی۔ اتوارکو ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق…
مزید پڑھیں
image

 کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے واضح کیا کہ پاپولزم سے ہٹلر جیسے خود ساختہ لیڈرز پھر سے برسراقتدارآ سکتے ہیں۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق  ہسپانوی اخبار ال پائس کو دیئے گئے انٹرویو میں پوپ نے خار دار باڑوں اور دیواروں کی تعمیر سے غیر ملکیوں کو…
مزید پڑھیں
image

 ملتان میٹرو بس سسٹم کیلئے موبائل ایپ کی تیاری شروع کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق میٹرو بس کیلئے موبائل ایپ پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی تیار کر رہی ہے۔ اس ایپ کے ذریعے شہری بس کی لوکیشن اور سٹیشن پرآمد یا تاخیرکے اوقات معلوم کر سکیں گے۔اس کے علاوہ بس…
مزید پڑھیں
image

 ملک میں کام کرنے والی سیلولر موبائل فون کمپنی زونگ نے پاکستان میں تھری جی اور فور جی نیٹ ورک کو مزید وسعت دینے کے لیے مزید 20 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کر دیا ۔ سرمایہ کاری کا اعلان زونگ کے سی ای او لیو ڈیان…
مزید پڑھیں
image

ایران اور دبئی نے پاکستان سے چاول کی خریداری روک دی جس سے چاول کی برآمدات میں مسلسل کمی کا رجحان ہے ، رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں چاول کی ایکسپورٹ 16 کروڑ ڈالر کم ہوئی جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے سے 20 فیصد تک…
مزید پڑھیں
image

،بلا لائسنس سرجری کے آلات فروخت کرنے والا میڈیکل اسٹور سیل کر دیا ،میڈیکل اسٹور مالکان کو صفائی کی صورتحال بہتر بنانے کی ہدایت ،تفصیلات کے مطابق چیف سیکرٹری اور سیکرٹری صحت کی خصوصی ہدایت پر ڈویږنل ڈرگ انسپکٹر مسعود بلوچ نے خضدار اور گردنواح کے علاقوں میں قائم میڈیکل…
مزید پڑھیں
image

ے فیروز پورروڈ پر بنائے جانے والے 10شادی ہال سر بمہر کر دیئے ۔ قواعد کے تحت شادی ہال کی تعمیر کے لئے پلاٹ کا رقبہ کم از کم چار کنال اور دو کنال جگہ گاڑیوں کی پارکنگ کے لئے چھوڑنا لازمی ہے ۔ مذکورہ پلاٹوں کے لئے رہائشی یا…
مزید پڑھیں
image

õ اس سلسلسہ میں سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نجم احمد شاہ نے وزیر اعلی پنجاب کو ایک سمری ارسال کی تھی ۔اس سلسلہ میں نرسنگ ایسوسی ایشن کے وفد نے سیکرٹری ہیلتھ نجم احمد شاہ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی õ وفد میں صدر ایسوسی…
مزید پڑھیں
image

پر ازخود نوٹس لیتے ہوئے کیس کو 24جنوری کو سماعت کے لیے مقرر کر لیا ہے ۔جمعہ کے روز ترجمان سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس نے شناختی کارڈ بلاک کرنے کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے چیئرمین نادرا کو نوٹس جاری کردیا ہے ،جبکہ…
مزید پڑھیں
image

  جن میں سے 5 کا تعلق مانچسٹر اور دو کا گلاسگو سے ہے۔جاں بحق افراد میں 2ماہ کا بچہ بھی شامل ہے جبکہ دو شدید زخمی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ ابتدائی اطلاعات اور سعودی وزارت خارجہ کے مطابق بس کو حادثہ مکہ اور مدینہ کے درمیان پیش آیا۔معتمرین…
مزید پڑھیں
image

۔بھارتی فائن کاٹن یارن پر 26 روپے نواسی پیسے سے لے کر 55 روپے اسی پیسے فی کلو تک  درآمدی ڈیوٹی عائد کی گئی ہے، یہ ڈیوٹی اٹھارہ جنوری سے اگلے چار ماہ تک کے عرصے کے لیے موثر رہے گی۔ نیشنل ٹیرف کمیشن نے تحقیقات کے بعد یہ محسوس…
مزید پڑھیں
image

پاکستان  سٹاک ایکسچینج کے تقریباً چالیس فیصد حصص فروخت کرنے کا معاہدہ طے پا گیا اور 32 کروڑ شیئرز کی خرید و فروخت کے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ سٹاک ایکسچینج کی ڈی میوچلائزیشن تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان نے ٹیکس چوری کے خاتمے کے لیے…
مزید پڑھیں
image

۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سرد ہوائوں کے جھکڑ کا سلسلہ آئند دو سے 3روز تک جاری رہے گا، شہر میں ہوا شمال مشرق کی طرف سے چل رہی ہے جس کی رفتار 28ناٹ فی کلومیٹر ہے جبکہ ہوا کی عمومی رفتار 18ناٹ فی کلومیٹر ہوتی ہے، اس…
مزید پڑھیں
image

۔ جمعرات کو انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں22 اگست کو کراچی پریس کلب کے باہر ایم کیوایم کے بانی کی ملکی سالمیت کےخلاف تقریر اور نعروں میں سہولت کاری کے 3 مقدمات میں ایم کیوایم کے رہنما کنور نوید جمیل ، قمر منصور اور شاہد کی درخواست ضمانت کی…
مزید پڑھیں
image

ٟ انکا کہنا تھا کہ بعض غیر ملکی ادارے پاکستان میں افراتفری  پھیلانے کیلئے فنڈز جاری کرتے ہیں جبکہ یہ گروہ منشیات  فروشوں سے بھی رابطے میں رہتے ہیں   جو کہ پاک افغان سرحد پر سرگرم  رہتے ہیں  حکومت نے ان کیخلاف اقدامات کئے ہیں اور ایف ای آر…
مزید پڑھیں
image

۔ نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹر مشاہد حسین نے کمیٹی کو آگاہ کیا تھا کہ پاکستان ان تین ممالک میں شامل ہے جن کی غیر ملکی جاسوس مسلسل نگرانی کرتے رہتے ہیں، دیگر دو ممالک میں چین اور ایران بھی شامل ہیں۔ مشاہد حسین نے کمیٹی کو یہ بھی…
مزید پڑھیں
image

۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیوس میں پاکستانی شرکا اور مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے سابق آرمی چیف راحیل شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان ایک متحرک ملک ہے جو برے سے برے سے حالات میں آگے بڑھنے کی صلاحیت رکھتا ہے، پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں…
مزید پڑھیں
image

۔ تفصیلات کے مطابق دل کے مریضوں کو جعلی سٹنٹ لگائے جانے کے معاملے پر ڈر گ ٹیسٹنگ لیبارٹری مکمل طور پر ناکام رہی جبکہ دیگر ادویات کی جانچ کرنے میں بھی عملے نے کاہلی کا مظاہرہ کیا جس کی وجہ سے ہزاروں لوگوں کی زندگیاں دار لگ گئیں ۔…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟