20 جون 2019
تازہ ترین
جہان سپیشل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ حکومت اپنے چار سالوں میں ملک کو دیوالیہ ہونے کے قریب لے آئی ، جمہوریت کو خطرہ کرپشن اور ناقص حکومت سے ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کے بعد اپنا رد عمل دیتے…
مزید پڑھیں
image

مولانا فضل الرحمان نے جمعیت علمائے اسلام کے زیراہتمام منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد والے فیصلہ فاٹا پر مسلط کرنا چاہتے ہیں، قبائلی جرگے میں پانچ ہزار لوگوں نے شرکت کی تھی، جرگے میں طے کر لیا گیا تھا کہ قبائل کے مستقبل کا فیصلہ…
مزید پڑھیں
image

کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے اشتعال انگیز تقاریر کیس کے3 مقدمات میں بانی ایم کیو ایم کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جا ری کر دیئے، رشید گوڈیل، خالد مقبول، خوش بخت شجاعت اور دیگر رہنمائوں کے بھی وارنٹ جاری  کر کے سماعت 28 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔ تفصیلات…
مزید پڑھیں
image

متحدہ قومی موومنٹ  پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے کہا ہے  کہ  نیب عدالت میں جو ہوا وہ صحیح نہیں ، عدالتوں میں ہلڑ بازی،تشددآئین کی توہین،غیرذمہ دارانہ طرزعمل ہے،سیاسی جماعتوں کے اکابرین ریاستوں،آئینی اداروں کے احترام کاعملی مظاہرہ کریں ،عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں
image

  قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اداروں کا ٹکرائو ریاست کیلئے خطرناک ہے ،آرمی چیف کو اگر ملکی معیشت پر تشویش ہے تو حکومت انہیں بریفنگ دے، حکومت کو ٹکرائو  سے گریز کرنا چاہیے اور ہر قدم پھونک پھونک کر رکھنا چاہیے،احتساب…
مزید پڑھیں
image

293رنز کے ہدف کے تعاقب میں سری لنکا ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں8 وکٹوں پر 209 رنز بنائے، سری لنکا کی طرف سے تھریمانے اور دننجایا نے نصف سنچریاں اسکور کیں اور بالترتیب 53 اور 50 رنز بنائے۔دبئی کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلے گئے ڈے اینڈ نائٹ میچ میں سری…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان نے کہا ہے کہ اگر انٹیلی جنس معلومات کا بروقت تبادلہ ہو تو دہشت گردوں کے خلاف مؤثر کارروائیاں ممکن ہیں دہشتگردی مشترکہ دشمن ہے  سب کو متحد ہونے کی ضرورت ہے  پاکستان امریکہ کے ساتھ ہر سطح پر رابطے جاری رکھے گا مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی…
مزید پڑھیں
image

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمپیلکس سے رینجرز کو ہٹانے کے اصل مقاصد واضح ہوگئے اور وہاں احتساب عدالت میں سپریم کورٹ پر حملہ فلم کا ٹریلر چلا ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ نوازشریف بانی…
مزید پڑھیں
image

 شیخ رشید کا کہنا تھا کہ احسن اقبال نے اصل میں آرمی چیف کے بیان کو نشانہ بنایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے آرمی کی پالیسی کا اظہار کیا ہے ، وہ اپنی طرف سے کوئی بیان نہیں دیتے وہ صرف وہی بات کرتے ہیں جو آرمی چیف…
مزید پڑھیں
image

لاہور ہائی کورٹ بار نے قادیانیوں کے بارے میں بیان دینے پر صوبائی وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ خان پر تاحیات پابندی لگاتے ہوئے ان کی بار کی ممبر شپ ختم کردی۔تفصیلات کے مطابق رانا ثنا اللہ خان کی جانب سے قادیانیوں کے بارے میں ایک ٹی وی پروگرام…
مزید پڑھیں
image

قومی احتساب بیورو کی پراسیکیوشن ٹیم نے شریف خاندان کی پیشی کے موقع پر احتساب عدالت میں ہنگامہ آرائی کی رپورٹ جمع کرا دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت میں مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی پیشی کے موقع پر مبینہ طور پر ن لیگ…
مزید پڑھیں
image

وزیر مملکت  برائے داخلہ طلال چودھری نے  کہا کہ ملکی معیشت گرنے کی واحد وجہ نواز شریف  کو نااہل قرار دیا جانا ہے، نواز شریف کو نااہل کئے جانے سے سی پیک کو بھی خطرہ ہے ، ملک  میں استحکام  رکھنا اداروں اور سیاستدانوں  دونوں کا فرض ہے،  عدالت میں…
مزید پڑھیں
image

نواز لیگ کے سینئر رہنما عابد شیر علی نے کہا ہے کہ وکلا برادری پر لاٹھیاں برسائی گئیں ، یہ کون کرا رہا ہے ، اس کی تحقیقات ہونی چاہئیں ۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوںنے کہا کہ عدلیہ آزاد ہے، کسی کی اجارہ داری نہیں ہونی چاہئے، وکلا کو…
مزید پڑھیں
image

 امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے  کہا ہے کہ کینیڈین خاندان کی بازیابی سے پاک امریکا تعلقات کو فروغ ملے گا۔ کینیڈین فیملی کی بازیابی بہت مثبت کوشش ہے۔  میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان آرمی نے بازیابی میں بہت اچھا کردار ادا کیا، انہوں نے کامیاب…
مزید پڑھیں
image

احتساب عدالت نے شریف خاندان کی پیشی کے موقع پر وکلا  پر تشدد کرنے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج نے نیب مقدمات میں شریف خاندان کی پیشی کے موقع پر ہونے والی ہنگامہ  آرائی کا…
مزید پڑھیں
image

پاک فوج کی جانب سے کامیاب کارروائی کے بعد بازیاب کئے گئے غیر ملکی جوڑے کو جب امریکی کمانڈوز کے حوالے کیا گیا تو سزا کے ڈر سے بازیاب کینیڈین شہری نے امریکی فوجی طیارے میں بیٹھنے سے انکار کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بازیابی کے بعد جوشوا بگرام…
مزید پڑھیں
image

لاہور کے رہائشی پاکستانی بچےنے بدھ مت کے سب سے بڑے روحانی پیشوادلائی لاما کو روہنگیا مسلمانوں پر ہونے والے ظلم  وستم کے حوالے سے خط لکھا،خط میں بچے اپنی احساسات کو بیان کیا،خط میں لکھا ہے کہ دنیا حکمرانوں کیلئے نہیں دنیا انسانوں کیلئے ہے،،سر یہ میرے الفاظ نہیں،یہ…
مزید پڑھیں
image

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ تمام تر رکاوٹوں کے باوجود پاکستان نے خطے کے امن کے لیے بہت کچھ کیا، پاکستانی عوام کے عزم کے مطابق امن کےلیے کردار ادا کرتے رہیں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ…
مزید پڑھیں
image

 امریکی وفد نے دفتر خارجہ کا دورہ کیا جہاں انہیں پاکستانی سرزمین سے دہشت گردی کے خاتمے کی کوششوں سے آگاہ کیا گیا۔امریکی وفد نے دفتر خارجہ کا دورہ کیا اورپاکستانی حکام سے مختلف امورپر مذاکرات کیے،امریکی وفد کی قیادت امریکی صدر کی نائب معاون جنوبی ایشیا لیزا کرٹس نے…
مزید پڑھیں
image

پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری نے کہا ہے کہ نوازشریف کہتے ہیں مجھے کیوں نکلا جب انہیں شک ہے اور اگر وہ بے قصور تھے تو کیوں نکلے،میاں صاحب کو ابھی تک خودنہیں پتہ کہ انہیں کیوں نکالا گیا، شریف خاندان واپس آجائے،جیلیں بھریں،جد و جہد کریں تو شاید…
مزید پڑھیں
image

اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ الیکشن ترمیمی بل کو ایک شخص کا بل سمجھتے ہیں اس لئے ہم نے اس کی مخالفت کی اور کرتے رہیں گے ۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ کیپٹن رصفدر نے…
مزید پڑھیں
image

وفاقی وزیر دانیال عزیز  نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار پر پاناما پیپرز اور پٹیشنرز کی درخواستوں میں نام نہ ہونے کے باوجود کیس چلا کر تاثر دیا جا رہا ہے کہ احتساب ہو رہا ہے ، حالانکہ یہ احتساب کے نام پر سیاسی کیس چلایا جا رہا ہے،اگر الیکشن…
مزید پڑھیں
image

 مسلم لیگ  ن کے رہنما کیپٹن رصفدر نے احتساب عدالت کا فرد جرم عائد کرنے کا حکم ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیب ریفرنسز میں نوازشریف، مریم نواز اور ان کے شوہر محمد صفدر پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 13 اکتوبر کی تاریخ مقرر…
مزید پڑھیں
image

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا توہین عدالت کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنا زیادتی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان عوامی لیڈر ہیں اور ان پر کرپشن…
مزید پڑھیں
image

چین کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے دہشت گردی کو پاکستان سے منسلک کرنے کے بھارتی اقدام کو نامناسب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کو اپنے ملک کے اندر بھی جھانکنا چاہیے، دہشت گردی کا کسی قوم یا مذہب سے تعلق نہیں ہوتا ، بھارت اگر پاکستان کو دہشت…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟