24 مارچ 2019
تازہ ترین
جہان سپیشل

 وزیراعظم عمران خان نے پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے کامیاب انعقاد پر منتظمین کو مبارکباد دی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ایک مرتبہ پھر پی ایس ایل کے اگلے ایڈیشن کے کلی طور پر پاکستان میں انعقاد کے عزم کو دہرایا اور کہا کہ ایونٹ کے کامیاب انعقاد…
مزید پڑھیں
image

 نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مسجد حملے میں شہید ہونے والے پاکستانی شہری نعیم راشد کی والدہ کو نیوزی لینڈ کا ویزا جاری کر دیا گیا، نعیم راشد شہید کی والدہ کا نیوزی لینڈ کا ویزا جاری کر دیا گیا ہے، شہید کی والدہ نماز جنازہ اور تدفین…
مزید پڑھیں
image

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان میں کرکٹ کی مکمل بحالی چاہتے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ایس ایل فور کی فائنلسٹ ٹیموں کے اعزاز میں گورنر ہاوس کراچی میں استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی جس میں صدر مملکت نے کھلاڑیوں کو سندھی ٹوپی اور اجرک…
مزید پڑھیں
image

وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ مشکل وقت ضرور ہے لیکن عوام کی چیخیں بالکل نہیں نکلیں گی۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ انسان غلطی کرتا ہے اور میں بھی غلطی کرتا ہوں، ایک بڑے اخبار نے میرے حوالے سے…
مزید پڑھیں
image

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ بلاول اگر بچ کر کھیلے تو اچھا ہے ورنہ سیاست میں مارا جائے گا۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ ریلوے کا محکمہ اپنے افسران اور مزدوروں کی محنت سے آگے بڑھ رہا ہے، پاکستان…
مزید پڑھیں
image

 مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگر نوازشریف کو کچھ ہوا تو تمام ذمہ داری عمران خان نیازی پر ہوگی۔ لاہور میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ نوازشریف کی 5 سال قبل اوپن ہارٹ سرجری ہوچکی…
مزید پڑھیں
image

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی سے سابقہ ادوار کی لوٹ مار کا حساب مانگا تو بلاول زرداری کو عوام یاد آگئی، جب کہ مسلم لیگ (ن) بھی نوازشریف کی صحت پر سیاست کررہی ہے۔ملتان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا…
مزید پڑھیں
image

 دفاعی تجزیہ نگار بریگیڈیئر ریٹائرڈ اسدمنیر نے خودکشی کرلی، پولیس کہنا ہے کہ اسد منیر نیب کی جانب سے جاری تحقیقات پر پریشان تھے۔  دفاعی تجزیہ نگار بریگیڈیئر ریٹائرڈ اسدمنیر مردہ پائے گئے، ان کی لاش ڈپلومیٹک انکلیو سے ملی، جہاں سے ان کی لاش پمز ہسپتال منتقل کی گئی۔…
مزید پڑھیں
image

 وزیراعظم عمران خان نے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر دہشت گرد حملوں کو تکلیف دہ قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعظم نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا کہ کرائسٹ چرچ میں مسجد پر حملہ ہمارے اس موقف کی تصدیق کرتا ہے…
مزید پڑھیں
image

بینکنگ کورٹ نے میگا منی لانڈرنگ کیس میں آصف زرداری اور فریال تالپور کی ضمانتیں واپس لیتے ہوئے مقدمے کو اسلام آباد منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ کراچی کی بینکنگ کورٹ نے میگا منی لانڈرنگ کیس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا جسے آج سنایا گیا۔ عدالت نے اپنے فیصلے…
مزید پڑھیں
image

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت ہوش کے ناخن لے، حکومت عوام کی مدد کے بجائے ان کا معاشی قتل کررہی ہے، عوام مہنگائی کے سونامی میں ڈوب رہے ہیں۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ 3 وفاقی وزرا کے…
مزید پڑھیں
image

سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ ڈی ایچ اے آڈٹ نہ کروا کر توہین عدالت کررہا ہے لگتا ہے کہ وہ حکومت کے اندر حکومت ہے۔سپریم کورٹ میں ڈی ایچ اے کراچی کے آڈٹ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس قاضی فائزعیسی نے ریمارکس دیے کہ عدالت نے…
مزید پڑھیں
image

وزیراعظم عمران خان نے گورنر پنجاب محمد سرور کو اراکین اسمبلی پنجاب کی تنخواہوں کی سمری پر دستخط کرنے سے روک دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کی سمری روکنے اور گورنر پنجاب کو سمری پر دستخط نہ…
مزید پڑھیں
image

 وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ امیر اور غریب آدمی کے لئے الگ الگ انصاف نہیں ہونا چاہیے جب کہ ججز روایتی سوچ میں پڑے ہوئے ہیں۔ اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے کہا کہ عدالتی نظام میں اصلاحات کی…
مزید پڑھیں
image

وزیرقانون پنجاب راجہ بشارت کا کہنا ہے کہ یہ درست نہیں ہے کہ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ پروجیکٹ میں اربوں روپے کے گھپلے ہوئے اور گھوسٹ ملازمین کی تنخواہیں وصول کرنے میں  سیاستدان اور سرکاری افسران ملوث ہیں۔   نجی ٹی وی کے مطابق لیپ ٹاپ اسکیم میں بدعنوانیوں کے الزامات سے بری قرار پانے…
مزید پڑھیں
image

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نیا پاکستان ایک پرامن اور ابھرتے ہوئے سماجی اور معاشی مواقع سے بھرپور پاکستان ہے۔وزیر اعظم عمران خان سے اسلام آباد سمٹ میں شرکت کرنے والے 25 مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے 60  سے زائد مندوبین نے وزیر اعظم آ فس میں…
مزید پڑھیں
image

سپریم کورٹ میں نوازشریف کی درخواست ضمانت 19 مارچ کو سماعت کے لئے مقرر کردی گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی درخواست ضمانت 19مارچ کو سماعت کے لئے مقرر کردی گئی ہے، کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں…
مزید پڑھیں
image

 شاہ محمود قریشی  نے کہا ہے کہ  قرضوں میں اضافہ اور غریبوں کی مشکلات ماضی کی غلط پالیسیوں کا نتیجہ ہے، اقتصادی بحالی بڑا چیلنج ہے، جس میں اسد عمر کامیاب ہوں گے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بزنس لیڈرز سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا جی ایس پی…
مزید پڑھیں
image

چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ اربوں روپے لوٹنے والوں کو بیرون ملک سے واپس لائیں گے۔ ملک لوٹنے والے بیرون ملک جائیدادوں، پلازوں اور اربوں روپے کے مالک ہیں، بتایا جائے کہ ان کے پاس رقم کہاں سے آئی؟ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال…
مزید پڑھیں
image

پنجاب حکومت نے لیپ ٹاپ کرپشن کیس میں شہباز شریف پر لگائے گئے الزامات کو بے بنیاد قرار دیدیا۔لیپ ٹاپ کرپشن کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف پر لگائے گئے الزامات کو پنجاب حکومت نے بے بنیاد قرار دیدیا، محکمہ ہائر ایجوکیشن کی رپورٹ پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی…
مزید پڑھیں
image

وزیراعظم عمران خان سے جرمنی کے وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے ملاقات کی ، جس کے دوران اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم ہائوس میں ہونے والی ملاقات کے دوران دونوں رہنمائوں کے درمیان پاک جرمن تعلقات اور خطے کی سلامتی کی صورت حال پر بات چیت ہوئی۔…
مزید پڑھیں
image

جرمنی نے پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کیلئے دونوں ممالک کے درمیان مسئلہ کشمیر پر مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے جرمن ہم منصب نے اسلام آباد میں ملاقات کی جس کے بعد دونوں نے مشترکہ پریس کانفرنس بھی کی۔ وزیر خارجہ شاہ…
مزید پڑھیں
image

 چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ جھوٹی گواہی پرملزم بری ہوجاتے ہیں اورالزام عدالتوں پر آتا ہے۔ سپریم کورٹ میں قتل کے مقدمے کے دوران جھوٹی گواہی سے متعلق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیئے کہ گواہ…
مزید پڑھیں
image

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے چیئرمین پیپلز پارٹی کی مسلم لیگ ن کے صدر سے ملاقات پر کہا ہے کہ بھٹو کے نواسے کی ضیاء کے منہ بولے بیٹے سے ری یونین ہو گئی۔بلاول بھٹو زرداری نے آج نواز شریف نے لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کر…
مزید پڑھیں
image

پاکستان اور ایف اے ٹی ایف ایشیا پیسیفک گروپ (اے پی جی) کے مذاکرات کا شیڈول طے پا گیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور ایشیاء پیسفک گروپ کے مذاکرات 26 سے 28 مارچ تک اسلام آباد میں ہوں گے۔ایف اے ٹی ایفایشیاء پیسفک گروپ کا 9 رکنی وفد پاکستان سے مذاکرات…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟