سلامت پورہ قبرستان کے قریب پولیس مقابلے کے دوران ناکہ لگا کرشہریوں کولوٹنے والے چارڈاکومارے گئے۔ لاہورمیں تھانہ ہربنس پورہ کورات گئے اطلاع ملی کہ سلامت پورہ قبرستان کے قریب 6 ڈاکو راہگیروں سے لوٹ مار کررہے ہیں جس پرپولیس فوری طورپرجائے وقوعہ پہنچی۔ پولیس کو دیکھتے ہی ڈاکوئوں نے…
مزید پڑھیں