20 جنوری 2019
تازہ ترین
جہان سپیشل

  لاہور   آئی این پی  وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ہم کسی کے ساتھ محاذ آرائی نہیں چاہتے، عوام کا فیصلہ قبول کریں گے، تبدیلی ووٹ کے ذریعے ہی آنی چاہیے، ووٹ کی طاقت کو تسلیم کرنا ہو گا، ملک میں ٹیکنو کریٹس کی حکومت…
مزید پڑھیں
image

مسلم لیگ ق  کے صدر چودھری شجاعت حسین نے توقع ظاہر کی ہے کہ ان کی کوششوں سے  مسلم لیگی جماعتوں کا اتحاد تشکیل پا جائے گا جو ملک کی  نازک سیاسی صورت حال میں  اپنا کلیدی کردار ادا کر سکے گا ۔ صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا…
مزید پڑھیں
image

 چین پاکستان اقتصادی راہداری کے بارے  پارلیمانی کمیٹی کے چیئرمین سینٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری ایک متفقہ قومی منصوبہ ہے، تمام شراکت دار سی پیک  منصوبوں کی بروقت تکمیل یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں، سی پیک سے متعلق مختلف شعبوں میں50ہزار سے زائد نوجوانوں کوملازمت…
مزید پڑھیں
image

لوئر دیر میں ریمورٹ کنٹرول بم دھما کے میں امن کمیٹی کے ممبر طوطی رحمان سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق میدان کے علاقے سوری پائو میں امن کمیٹی کے ممبر طوطی رحمان کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ کیا گیا  ، زخمیوں کوٹی ایچ کیو…
مزید پڑھیں
image

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف   نے ملتان انسٹی ٹیوٹ آف کڈنی کا دورہ کیا اور  مریضوں کی عیادت کی مریضوں کی جانب سے ادویات کی مفت فراہمی نہ  ہونے  کی شکایت پر اظہار برہمی کرتے ہوئے سو فیصد مریضوں کو ادویات مفت  فراہم کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ…
مزید پڑھیں
image

چیئرمین نیب قمر زمان چودھری کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں مجموعی طور پر 11 کیسز کی انکوائریوں کا فیصلہ کر لیا تھا، جس میں 6شوگر ملوں کے خلاف انکوائریاں بھی شامل ہیں۔ نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ نیب اجلاس میں نواز شریف اور…
مزید پڑھیں
image

وفاقی وزارت داخلہ نے پانامہ کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیائ اور ارکان کو اسلام آباد سے باہر بھی سیکیورٹی کی فراہمی کیلئے صوبائی حکومتوں کو خطوط لکھ دیئے۔ منگل کو ذرائع کے مطابق انٹیلی جنس اداروں نے جے آئی ٹی کے سربراہ واجد…
مزید پڑھیں
image

 وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے پانچ خصوصی معاونین کا تقرر کیا ہے۔ وزیر اعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے بیرسٹر ظفر اللہ خان ، مفتاح اسماعیل خان، ڈاکٹر آصف کرمانی ، ڈاکٹر مصدق ملک اور خواجہ ظہیر احمد کو معاونین خصوصی مقرر کیا…
مزید پڑھیں
image

ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ فنکشنل کے بعد پاکستان تحریک انصاف نے بھی سندھ میں نیب قوانین کو ختم کرنے کے بل کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق  ہائی کورٹ میں خرم شیر زمان اور علی زیدی نے نیب قانون کو چیلنج کر…
مزید پڑھیں
image

الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے 120سے امیدوار بیگم کلثوم نواز اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو 17اگست کو طلب کر لیا ، پی ٹی آئی نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے ن لیگ کے خلاف درخواست دائر کر دی ۔ تفصیلات کے الیکشن کمیشن نے…
مزید پڑھیں
image

 سابق صدر آصف علی زرداری  نے وطن واپسی کا فیصلہ کر لیا وہ لاہور میں ڈیرے ڈال کر سیاسی کارڈ کھیلیں گے ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی  کے شریک چیئرمین آصف زرداری  کی وطن واپسی بہت جلد متوقع ہے تاکہ ملکی موجودہ سیاسی و مجموعی صورت حال کے…
مزید پڑھیں
image

بھارتی وزیر دفاع ارون جیٹلی نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سرحد پار دہشت گردی  کو سپانسر  کرنے کی مذموم  سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہے ۔ 70ویں یوم آزادی کی سالگرہ کے موقع پر مسلح افواج کے نام اپنے پیغام میں  انہوں نے کہا کہ ہمارا مغربی…
مزید پڑھیں
image

سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف  نے  نواز شریف اور ان کے خاندان کا نام ای سی ایل میں نہ ڈالنے کو دوہرا معیار قرار دیتے ہوئے  کہا ہے کہ نوازشریف نے جس طرح قومی اداروں کو نشانہ بنایا اس سے بیس کروڑ عوام کی توہین ہوئی ، یوسف رضا گیلانی…
مزید پڑھیں
image

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹرملیحہ لودھی   نے کہاہے کہ ثقافتوں کے تبادلے سے باہمی احترام اور ہم آہنگی میں اضافہ ہوگا جبکہ ڈپٹی سیکرٹری جنرل آمنہ محمد  کا کہنا تھا کہ ہم سفارتکاری سے متعلق پاکستان کے عزم کا جشن منا رہے ہیں،  ہم اقوام متحدہ…
مزید پڑھیں
image

 لاہور کے حلقہ این اے 120 میں ضمنی الیکشن کے لئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال شروع کردی گئی، ریٹرننگ افسر نے کاغذات کی جانچ پڑتال کے لئے مسلم لیگ ن کی امیدوار کلثوم نواز کو  بدھ جبکہ پی ٹی آئی کی امیدوار یاسمین راشد کو جمعرات کو   طلب…
مزید پڑھیں
image

صوبائی وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اداروں میں بھی کچھ ایسے لوگ ہیں جو پاکستان کو پیچھے دھکیلنا چاہتے ہیں ، ہم ایسا نہیں کرنے دینگے ۔ فیصل آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ ہم اداروں کی عزت کرتے ہیں،…
مزید پڑھیں
image

تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر کے نجی اور سرکاری سکولوں میں موسم گرما کی چھٹیاں ختم ہوگئیں، آج سے پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے کھل گئے، پہلے روز سکولوں میں عام دن کی مناسبت سے طلبا و طالبات کی حاضری کم رہی ،بچے بستے اٹھائے سکولز وینز، رکشوں اور والدین کے ساتھ…
مزید پڑھیں
image

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے محکمہ صحت پنجاب سے مذاکرات کامیاب ہو گئے، ہڑتالی ڈاکٹرز نے آج سے ہسپتالوں کی اوپی ڈیز میں ڈیوٹی دینے کا اعلان کر دیا۔،تفصیلات کے مطابق ینگ ڈاکٹرز اور حکومت کے درمیان معاملات طے پا گئے، کامیاب مذاکرات کے بعد وائے ڈی اے نے ہڑتال…
مزید پڑھیں
image

  این اے 120 سے مسلم لیگ ن کی امیدوار کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی پر 10 اعتراضات سامنے آگئے ۔ تفصیلات  کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف کی نا اہلی پر خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی نشست این اے 120 پر ان کی اہلیہ کلثوم نواز ضمنی…
مزید پڑھیں
image

وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ قیادت میں تبدیلی سے سی پیک منصوبوں پر کوئی فرق نہیں پڑے گا، سی پیک کے منصوبوں کو وقت سے پہلے مکمل کریں گے، چینی نائب وزیراعظم کا دورہ پاکستان کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم کرے گا، نواز شریف نے…
مزید پڑھیں
image

پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ میرا مشن تمام جماعتوں میں موجود مسلم لیگیوں کو اکٹھا کرنا ہے، نوازشریف، شہباز شریف اور ان کے ساتھیوں کو سانحہ ماڈل ٹائون میں 14 بیگناہوں کے قتل میں سزا یقینی ہے، نوازشریف بار بار…
مزید پڑھیں
image

اسلام آباد میں پاک فضائیہ کی جانب سے شاندار ایئرشو کا مظاہرہ کیا گیا جس میں تینوں مسلح افواج کے کمانڈوز کے دستے نے فری فال کا مظاہرہ کیا اور صدر مملکت کو سلامی دی،ایئرشو میں ترک اور سعودی فضائیہ کی ایروبیٹکس ٹیموں نے خصوصی طور پر حصہ لیا اور…
مزید پڑھیں
image

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مجھے دکھ ہے کہ پاکستان بنتے وقت میں جوان نہیں تھا، ماں کہتی تھی کاش تم لڑکی ہوتے تمہاری شکایتیں نہ آتیں، میری ماں کو محلے سے میری بہت شکایتیں ملتی تھیں، نوازشریف کی دماغی کیفیت قابل رحم ہے…
مزید پڑھیں
image

 قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ  نواز شریف کا انقلاب نواز بچائو انقلاب ہے، جب ہم آرٹیکل 62،63 ختم کرنا چاہتے تھے اس وقت نواز شریف کے ذہن میں سازش تھی،  نواز شریف آصف زرداری کو میمو گیٹ سکینڈل میں پھنسانا چاہتے تھے، میاں…
مزید پڑھیں
image

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری  نے کہا ہے کہ ہماری جماعت اصولوں کی سیاست کرے گی اور آئین میں ترمیم کے لئے مسلم لیگ  ن کا کبھی ساتھ نہیں دے گی، پاکستان کو روشن خیال اور ترقی یافتہ ملک بنائیں گے، پنجاب کی قیادت کو اداروں کیخلاف بیان…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟