19 اپریل 2019
تازہ ترین
جہان سپیشل

بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں  پاکستان کی جانب سے لگائے گئے الزامات کا جواب نہیں دے سکیں ۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کا خطاب دو حصوں پر مشتمل تھا، ایک اپنے منہ میاں…
مزید پڑھیں
image

امریکی محکمہ خارجہ کی جنوبی ایشیا کے لئے ترجمان ہلینا وائٹ نے  کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقوں میں واقع دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانے ختم کر دیئے جائیں گے،  پاکستان اور امریکہ کے تعلقات گزشتہ 70سال سے ہیں ، جو بہت مضبوط ہیں ، افغانستان میں…
مزید پڑھیں
image

وزیر خوراک سندھ نثار احمد کھوڑو نے کہا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف اس قوم کا قاتل ہے ، جس نے پہلے جمہوریت کا اور پھر اس نظام کا قتل کیا، عوام کی ہر دلعزیز قائد بینظیر  بھٹو کا قتل بھی اسی کے دور حکومت میں ہوا کیونکہ پرویز…
مزید پڑھیں
image

ڈیرہ اسماعیل خان میں چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام ہوگیا اور پولیس نے جوابی کارروائی میں تین دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ۔ میڈیا رپورٹ  کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں دہشت گردوں نے چیک پوسٹ پر حملہ کر دیا تاہم پولیس کی جوابی کارروائی…
مزید پڑھیں
image

 وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بھارت اقوام متحدہ میں جمہوریت کی بات کرتا ہے لیکن بھارت قتل و غارت اور دوسرے ملکوں میں دہشت گردی برآمد کرتا ہے۔  میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ مقبوضہ وادی میں بھارت کی جانب سے کشمیریوں پر مظالم…
مزید پڑھیں
image

پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا ہے کہ میرا علاج اتنا ضروری نہیں ، جتنا میرا واپس جانا ضروری ہے، سیاسی جلاوطنی اختیار نہیں کروں گا اور پاکستان واپس جائوں گا۔ لندن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ   میں کوئی این آر…
مزید پڑھیں
image

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹائون کمیشن بنانے کی درخواست میں نے ہی کی تھی لیکن اب یہ معاملہ عدالت میں ہے اس لئے اس پر کوئی رائے نہیں دے سکتا۔ لندن پہنچنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا…
مزید پڑھیں
image

لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز میں گزشتہ رو ز لاہور چیمبر کی تاریخ میں ایسوسی ایٹ کلاس کیلئے انتہائی گہما گہمی کے ماحول میں پر امن انتخابات کا مرحلہ مکمل ہو گیا۔ پہلے مر حلہ پیاف فائونڈرز الائنس نے کارپوریٹ کلاس کے لیئے بلامقابلہ جیت لیا تھا جبکہ گزشتہ…
مزید پڑھیں
image

پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے سینئر قانون دان بابر اعوان سے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورت حال اور قانونی معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اور الیکشن کمیشن کی جانب سے پارٹی فنڈنگ کی تفصیلات کے حوالے سے بھیجے گئے شوکاز نوٹس کا جواب…
مزید پڑھیں
image

وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ بھارتی سرکار ہندوستان کے اندر اور باہر دہشت گردی کی سب سے بڑی ایکسپورٹر ہے جب کہ بے لگام بھارتی فوج ہر قسم کی ریاستی و غیر ریاستی دہشت گردی کا باقاعدہ حصہ ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر…
مزید پڑھیں
image

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے درمیان ملاقات میں اہم معاملات پر مشاورت ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لندن میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے چھوٹے صاحبزادے حسن نواز کے دفتر میں مسلم لیگ  ن کے رہنمائوں کی ملاقات ہوئی جس میں نواز شریف…
مزید پڑھیں
image

سینیٹ میں الیکشن اصلاحات بل میں ایم کیو ایم کے سینیٹرعتیق شیخ کیجانب سے مسلم لیگ کے حق میں ووٹ دینے کی وجوہات سامنےآ گئیں،پارٹی احکامات کونظر انداز کر کے ووٹ خواجہ سعد رفیق کے کہنے پر دیا،سینیٹر عتیق شیخ مسلم لیگ ن میں آنے کے خواہاں ہیں، ماضی میں…
مزید پڑھیں
image

حکومت نے فاٹا میں ملک کے دیگر صوبوں کی طرح پولیس اور عدالتی نظام نافذ کر دیا۔12 ستمبر کو وفاقی کابینہ کے اجلاس میں فاٹا اصلاحات کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی تھی جس میں حکومت نے ایف سی آر کے خاتمے کے لئے نیا بل لانے کا فیصلہ…
مزید پڑھیں
image

 وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ امریکہ اور خطے کے ملکوں کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی طرف سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرانے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہئے۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان خطے میں…
مزید پڑھیں
image

 قومی احتساب بیورو کے چیئرمین قمرزمان چوہدری  نے کہا ہے کہ  ملک سے بدعنوانی کا خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہے،ہم نے بلاتفریق ملک سے  بدعنوانی کے خاتمہ کیلئے زیرو ٹارنس پالیسی پر عمل کرتے ہوئے نہ صرف بدعنوان عناصر کو گرفتار کیا بلکہ قو م کے لوٹے گئے 290 ارب…
مزید پڑھیں
image

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن وہ فیصلے کرتی ہے جوانہیں پسند ہوں،الیکشن کے ذریعے تبدیلی پر یقین رکھتے ہیں، کلین چٹ ملنے تک اسحاق ڈار کو عہدے سے الگ ہوجانا چاہیے۔سراج الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم الیکشن کے…
مزید پڑھیں
image

  بھارت نے لائن آف کنٹرول پر پاکستان کی جانب سے سیز فائر کی خلاف وزری کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی فوجیوں کی فائرنگ کے نتیجے میں 2بی ایس ایف اہلکار ہلاک جبکہ 3شہری زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی پولیس عہدیدار نے صحافیوں سے…
مزید پڑھیں
image

 متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ ایک نااہل شخص پارٹی کا سربراہ کیسے ہو سکتا ہے؟ ہم نے پیپلز پارٹی کے حق میں ووٹ دیا تھا ، انتخابات بل غیر آئینی طور پر منظور کیا گیا ٴ ہمارے کسی رکن نے اگر ن…
مزید پڑھیں
image

کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے میانمار کے روہنگیائی مسلمانوں کی حالت زار پر بھارتی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق  اجتماع سے خطاب میں میرواعظ نے روہنگیائی  مسلمانوں کے حوالے سے بھارتی پالیسی کو حد درجہ افسوسناک قرار…
مزید پڑھیں
image

عمران خان نااہلی کیس میں حنیف عباسی نے عمران خان کے 2002 کے کاغذات نامزدگی اور 2003 سے 2005 تک کے ٹیکس گوشوارے سپریم کورٹ میں جمع  کرا دئیے، حنیف عباسی کی دائر درخواست کی سماعت چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ  کرے گا، حنیف عباسی…
مزید پڑھیں
image

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے  وزیر خارجہ خواجہ آصف  کیخلاف منی لانڈرنگ اور اقامہ  کے حو الے سے دائر درخواست پر تین رکنی لارجر بنچ تشکیل دے دیا ۔26 ستمبر کو سماعت ہوگی ۔تفصیلات کے مطابق  اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس انور خان کاسی نے جسٹس عامر…
مزید پڑھیں
image

 پاک بحریہ نےسی کنگ ہیلی کاپٹر سے میزائل فائر کرنے کا کامیاب تجربہ کیاہے،فضا سے پانی میں اینٹی شپ میزائل فائر کیا گیا جس نے کامیابی سے ہدف کو نشانہ بنایا۔ پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق کھلے سمندر میں ہیلی کاپٹر سے اینٹی شپ میزائل نے کامیابی سے ہدف…
مزید پڑھیں
image

 وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف پی آئی اے کی پرواز کے ذریعے لاہور سے لندن روانہ ہو گئے ۔وزیر اعلیٰ شہبازشریف لندن میں زیر علاج اپنی بھابھی بیگم کلثوم نواز کی عیادت کرنے کے علاوہ اپنے بڑے بھائی سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کر کے اہم معاملات…
مزید پڑھیں
image

 ہوم سیکرٹری پنجاب نے  سانحہ ماڈل ٹائون انکوائری رپورٹ پبلک کرنے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائرکردی جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ   آئینی درخواست میں تحریری جواب سنے بغیرہی فیصلہ جاری کیا گیا،جوڈیشل انکوائری پبلک کرنا یا نہ کرنا حکومت کا صوابدیدی اختیار ہے ۔  نجی ٹی…
مزید پڑھیں
image

بھارتی فوج کی جانب سے ورکنگ بائونڈری پر بلااشتعال فائرنگ سے معصوم شہریوں کی شہادت کے بعد دفترخارجہ نے بھارتی ہائی کمشنر کو طلب کیاگیا ہے۔ دفترخارجہ سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق گزشتہ روز بھارتی ہائی کمشنر گوتھم بمبانوالا کو دفترخارجہ میں قائم مقام سیکرٹری خارجہ اعتزاز احمد…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟