20 ستمبر 2018
تازہ ترین
جہان سپیشل

سویڈن کی حکومت نے ایران کے دورے پر اپنی خواتین اہلکاروں کے حجاب پہننے کے فیصلے کا دفاع کیا ہے۔ حکومت کا موقف ہے کہ ایسا نہ کرنا مقامی قوانین کی خلاف ورزی ہوتی۔ سویڈن کی وزیرِ تجارت این لِند کی قیادت میں ایک ٹیم نے ایران کا دورہ کیا…
مزید پڑھیں
image

بم دھماکوں کے حوالے سے بھارت کسی بھی تباہ حال جنگ زدہ ملک سے کم نہیں۔گزشتہ سال کے دوران وہاں 337دھماکے ہوئے۔ بھارت کے بم دھماکوں سے متعلق ریکارڈ فراہم کرنیوالے ادارے نے اپنی رپورٹ میں بھارت کو عراق، افغانستان اور شام سے زیادہ خطرناک قرار دیدیا اور کہا کہ…
مزید پڑھیں
image

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیریس نے کہا ہے کہ سعودی عرب خطے میں استحکام کا ستون ہے۔سعودی دارالحکومت الریاض میں وزیر خارجہ عادل الجبیر کے ساتھ ملاقات کے بعد مشترکہ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے  ہو ئے انھوں نے کہا کہ ''سعودی عرب کا استحکام تبدیلی اور ترقی…
مزید پڑھیں
image

سعودی عرب کے ولی عہد ووزیر داخلہ محمد بن نائف کوبین الاقوامی سطح پر انسداد دہشت گردی مہم میں سعودی انٹیلی جنس کے نمایاں کردار پر امریکی ٴٴ جارج ٹینٹ میڈلٴٴ دیدیا گیا سعودی ولی عہد کو میڈل امریکی ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ مائیکل ہوبیو نے دیا۔ ریاض…
مزید پڑھیں
image

عراقی ذرائع ابلاغ نے ایک بار پھر داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی کے فضائی حملے میں زخمی ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔العربیہ ٹی وی کے مطابق عراقی سکیورٹی تجزیہ نگار فاضل ابو رغیف نے  سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پوسٹ کیے گئے ایک بیان میں کہا کہ مصدقہ…
مزید پڑھیں
image

 لودھراں کے طلبا و طالبات کے لئے بڑی خوشخبری آگئی ،رہنمائ تحریک انصاف جہانگیر ترین نے اعلی معیار کا کالج بنانے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ اب لودھراں کے طلبا و طالبات کو تعلیم…
مزید پڑھیں
image

   وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران بھائی کو سیاست سکھانا ہماری ذمہداری ہے لیکن کوئی بات نہیں آہستہ آہستہ سیاست کرنا سیکھ جائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ سعد رفیق کاغوثیہ کالونی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھاکہ پاکستان کو نواز شریف…
مزید پڑھیں
image

آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کا کہنا ہے کہ پولیس کی کمزوریوں سے متعلق بات کی تھی، اس کا کوئی سیاسی مقصد نہیں تھا، پولیس کا مورال ڈائون تھا اسی لئے رینجرز کو بلایا گیا۔  اے ڈی خواجہ کا کہنا ہے کہ جب تک پولیس کو نیا قانون نہیں…
مزید پڑھیں
image

 وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ عمران خان خود سب سے بڑے جواری ہیں اور ہم انہیں عوام کے مدد سے سڑکوں پر لا کر گھسیٹیں گے۔ فیصل آباد میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے عابد شیر علی کا کہنا تھا…
مزید پڑھیں
image

 جمعیت علمائ اسلام ٟ فٞ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان سیکولر نہیں بلکہ اسلامی ریاست ہے آئین کے مطابق تمام قوانین قرآن و سنت کے مطابق ہونے چاہئیں لیکن حکمران اور بیورو کریسی بالکل قانون سازی میں دلچسپی ہی نہیں رکھتے ہیں۔   وکلائ کنونشن…
مزید پڑھیں
image

 گورنر سندھ محمد زبیر عمر سے پاک بحریہ کی چھٹی امن مشقوں ٴٴامن 2017ٴٴ میں حصہ لینے والے غیرملکی ممالک کے نیوی افسران کے وفد نے ہفتہ کے روز گورنر ہائوس میں ملاقات کی۔ ان  مشقوں میں پاکستان سمیت37  ممالک کی بحری افواج شریک ہیں۔ ہفتہ کو جاری کردہ اعلامیہ…
مزید پڑھیں
image

پاکستان سپر لیگ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پی سی بی اینٹی کرپشن کوڈ آف کنڈیکٹ کی خلاف ورزی پر عبوری طور پر معطل ہونے والے اسلام آباد یونائیٹڈ کے بلے باز شرجیل خان اور خالد لطیف کے بارے میں تحقیقات دس سے پندرہ روز میں مکمل…
مزید پڑھیں
image

 ملک بھر میں سگریٹوں کی درآمد میں کروڑوں روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف ہوا ہے اور فیڈرل بورڈ آف ریوینو نے سگریٹ انڈسٹری میں ٹیکس چوری کے خلاف کریک ڈائون کرتے ہوئے کروڑوں روپے کی ٹیکس چوری کا  سکینڈل بے نقاب کیا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل کسٹمز انٹیلی جنس اینڈ…
مزید پڑھیں
image

   امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ بیماری سے نفرت ہے، بیمار سے نہیں، احتساب کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، سپریم کورٹ روڈ میپ بنا کر سب کا احتساب کرے۔ نجی ٹی وی کے مطابق منصورہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق…
مزید پڑھیں
image

 مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام نے کپتان کے ساتھ ساتھ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو بھی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا، کہتے ہیں انہوں نے دو وزارتوں اور سینیٹر شپ کیلئے مولانا مودودی کے نظریات کو دفن کر دیا، انہوں نے استفسار کہ سراج الحق بتائیں کہ…
مزید پڑھیں
image

  سال2017میں دو سورج گرہن اور دو چاند گرہن ہو نگے۔ماہرین فلکیات کے مطابق ہفتہ11فروری کو چاند گرہن اور اتوار 26فروری کو سورج گرہن ہو گا۔سوموار 17 اگست کو  چاند گرہن  سوموار21اگست سورج گرہن کو ہو گا۔
مزید پڑھیں
image

 فلپائن میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جسکے نتیجے میں6افراد ہلاک جبکہ ایک سو بیس زخمی ہو گئے، حکام کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.7درجے ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز صوبہ سیورلیکا6 ڈل نورئی کے درالحکومت میں دس کلو میٹر کی گہرائی میں تھا،…
مزید پڑھیں
image

مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی اور دیگر آزادی پسند رہنمائوں اور تنظیموں نے شہید محمد مقبول بٹ کو انکی شہادیت کی برسی پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ بھارت نے محمد مقبول بٹ کو11فروری 1984کو نئی دلی کی تہاڑ جیل میں…
مزید پڑھیں
image

  سعودی وزارت حج نے ایام حج کے دوران تمام پاکستانی حاجیوں کو ٹرین کے ذریعے سفر کرنے کی سہولت فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے جس سے پاکستانی حاجیوں کے ٹرانسپورٹ سے متعلقہ بیشتر مسائل حل ہو جائیں گے ۔ رواں سال مارچ میں متوقع مردم شماری کے…
مزید پڑھیں
image

 سندھ ہائی کورٹ نے سپریم کورٹ کے فیصلہ کی روشنی میں اپنا 8فروری کا حکم واپس لیتے ہوئے اینکر عامر لیاقت اور ان کے پروگرام ٴایسے نہیں چلے گاٴ پر نفرت انگیز پروگرام نشر کرنے کی پاداش میں پیمرا کی طرف سے عائد پابندی برقرار رکھی ہے۔ پیمرا کی جانب…
مزید پڑھیں
image

 یورپی یونین سے علیحدگی اتنی آسان نہیں، یورپی کمیشن نے کہا ہے کہ برطانیہ کو یورپی یونین سے نکلنے کی قیمت ادا کرنا ہوگی، یہ رقم ساٹھ ارب یورو بنتی ہے۔ برطانوی عوام نے یورپی یونین سے علیحدگی کا فیصلہ تو کرلیا ہے لیکن برطانوی حکومت کو یہ فیصلہ مہنگا…
مزید پڑھیں
image

 امریکا کے شمال مشرقی علاقوں میں شدید برفانی طوفان کے سبب نیویارک میں شہری زندگی معطل ہو کر رہ گئی۔ امریکی محکمہ موسمیات کے مطابق اس بار برفباری نے فروری کے مہینے میں ہونے والے برفباری کا کئی برسوں کا ریکارڈ توڑ دیا ہے اور گزشتہ تمام رات ہونے والی…
مزید پڑھیں
image

 انڈونیشیا میں شدید بارشوں کی وجہ سے جزیرہ بالی میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 3 بچوں سمیت 12 افراد ہلاک ہو گئے ۔ کنٹامانی ڈسٹرکٹ میں جمعرات اور جمعہ کو رات بھر بارش سے متعدد گھر تباہ ہوگئے جبکہ کئی کو شدید نقصان پہنچا ۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے  کے…
مزید پڑھیں
image

 سپریم کورٹ نے شریف  خاندان  کی اتفاق، چودھری اور حسیب وقاص شوگر ملز کے حوالے سے تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے ، جمعہ کو تین صفحات پر مشتمل جاری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ تینوں شوگر ملز کو سات روز کے لیے کرشنگ روکنے کا حکم دیا گیا…
مزید پڑھیں
image

تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ شریف خاندان کی ایک ا ور چوری پکڑی گئی ، ریاستی طاقت کو ذاتی شوگر ملز بنانے کے لئے استعمال کیا گیا تاہم سپریم کورٹ نے ان کو بے نقاب کر دیا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعے…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟