مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما مریم نوازکی زیرصدارت ماڈل ٹاون میں این اے 120کی انتخابی مہم سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں انتخابی مہم کاتفصیلی جائزہ لیا گیا، جبکہ مریم نوازکو این اے 120میں انتخابی مہم سے متعلق سروے رپورٹ پربریفنگ بھی دی گئی۔ اجلاس میں سینیٹرپرویز رشید، شائستہ پرویزملک،…
مزید پڑھیں