21 جولائی 2019
تازہ ترین
جہان سپیشل

 قومی احتساب بیورو کی ٹیم سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کے خاندان کے دیگر افراد کے خلاف ایون فیلڈ پراپرٹی کے مقدمے میں مزید تحقیقات کے لیے برطانیہ جائے گی۔ ذرائع نے بتایا کہ نیب کی تحقیقاتی ٹیم کے 2 ارکان عمران ڈوگر اور سلطان نذیر نے ویزا…
مزید پڑھیں
image

انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی وی حملہ کیس سمیت 4 مقدمات میں عمران خان کو پولیس کے سامنے پیش ہوکر بیان ریکارڈ کرانے کا حکم دیدیا۔ چئرمین پی ٹی آئی کیس کی سماعت کے سلسلے میں اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہوئے تو…
مزید پڑھیں
image

ایشین پارلیمانی اسمبلی نے متفقہ رائے سے مشاہد حسین سید کو سیاسی امور کمیٹی کا نائب صدر منتخب کر لیا۔یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ پاکستان اگلے دو سال کیلئے ایشین پارلیمانی اسمبلی کا صدر ہوگا جبکہ پاکستانی سینیٹ سے 2020-21کے دوران اے پی اے کی میزبانی کی درخواست بھی…
مزید پڑھیں
image

سینیٹ میں حلقہ بندیوں سے متعلق آئینی ترمیم بل  پر اتفاق رائے کے لئے پی پی پی قیادت سے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے درمیان  ملاقات کے موقع پر سندھ حکومت اور وفاق کے درمیان مالی امور سے متعلق زیر التوا  امور اور کچھ وفاقی اسامیوں پر سندھ حکومت…
مزید پڑھیں
image

امیر جماعة الدعوة حافظ محمد سعید کی نظربندی ختم ہونے کے احکامات موصول ہونے کے بعد ان کے گھر کے باہر سے محکمہ جیل کے عملے کوہٹا دیا گیا۔ رات بارہ بجے انتظامیہ کی جانب سے آرڈر ان کی رہائش گاہ پر حافظ محمد سعید کو وصول کرائے گئے۔ اس…
مزید پڑھیں
image

 سعودی عرب نے آئندہ برس سے سیاحت کے لیے ویز ے جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے درخواستیں آن لائن جمع کرائی جاسکیں گی۔ سعودی کمیشن فار ٹورازم اینڈ نیشنل ہیرٹیج کے سربراہ سلطان بن سلمان نے سی این این کو دیے گئے انٹرویو میں بتایا کہ…
مزید پڑھیں
image

 ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور ملا فضل اللہ افغانستان سے دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث ہے کیونکہ اس وقت 43 فیصد افغانستان میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں ہیں۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر…
مزید پڑھیں
image

انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈاکٹر عاصم کو بیرون ملک جانے سے پہلے نیب کورٹ سے این او سی لینے کا حکم دے دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت میں دہشت گردوں کے علاج کے مقدمے کی سماعت ہوئی، کیس کے مرکزی ملزم ڈاکٹر عاصم…
مزید پڑھیں
image

مولانا فضل الرحمان نے خبردار کیا ہے کہ یکجہتی کا اظہار نہ کیا تو قوم 2018ئ کے انتخابات نہیں دیکھ سکے گی۔ انہوں نے ایک بار پھر پاناما کو پاکستان کے خلاف عالمی سازش قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاناما نواز شریف کی ذات کا مسئلہ نہیں ہے۔  جمعیت علمائے…
مزید پڑھیں
image

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر سعید غنی نے کہا ہے کہ اگر جمہوریت کو کوئی خطرہ محسوس ہوا تو نوازشریف کی آواز کا انتظار نہیں کریں گے البتہ اپنی غلطیوں، کوتاہیوں اور غلط پالیسیوں کی وجہ سے کمزور ہونے والے نواز شریف کو سہارا دینے کےلئے ان کا…
مزید پڑھیں
image

پیپلز پارٹی کے چئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نواز شریف سے جب بھی ہاتھ ملایا ، انہوںنے ہمیشہ دھوکا دیا، نواز شریف اپنا بویا خود کاٹ رہے ہیں۔ پارٹی رہنمائوں سے ملاقات میں انہوں نے کہا کہ نواز شریف اپنا ماضی دیکھیں اور پھر ہم سے گلہ کرے…
مزید پڑھیں
image

دھرنے پر بیٹھے تحریک لبیک یا رسول اللہ پاکستان کے مرکزی قائدین و مجلس شوریٰ نے راجہ ظفر الحق کی رپورٹ کو مشکوک قرار دیدیا۔ مجلس شوریٰ کے گزشتہ روز ہونیوالے اجلاس میں حکومت کی طرف سے ختم نبوت ۖ کے معاملے پر ترمیم سے متعلق راجہ ظفر الحق کی…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان مسلم لیگ  ن کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ اداروں کے ا حترام کی آڑ میں آئین کیخلاف فیصلوں پرسوال تواٹھیں گے،ماورائے آ ئین قدم اٹھائیں گے تو حساب دینا پڑے گا،سازشیں کرنےوالے عوام کے سا منے سرجھکادیں توملک کیلئے بہترہوگا،معافی،این آراویاسائیڈپرہو نے سے ملک کونقصان ہوگا،نجی…
مزید پڑھیں
image

سوئٹزر لینڈ کی حکومت نے کالعدم بلوچ ریپبلکن پارٹی  بی آر پی  کے سربراہ ہراہمداغ بگٹی کی سیاسی پناہ کی درخواست مسترد کردی ہے، اس کی تصدیق انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں خود کی جس میں ان کا کہنا تھا کہ 7 سال انتظار کرانے بعد سوئٹزر لینڈ نے سیاسی…
مزید پڑھیں
image

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے الیکشن کمیشن کی جانب سے عائشہ  گلالئی کو نا اہل نہ کرنے کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ انہوں نے اپیل میں موقف اختیار کیا ہے کہ عائشہ گلالئی نے پی ٹی آئی کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار شیخ رشید کو…
مزید پڑھیں
image

وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ  ن  لیگ کے جن ایم این ایز نے ساتھ نہیں دیا ان سے جان چھڑانا بہتر ہے۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ کچھ لوگ کل اسمبلی کے اجلاس…
مزید پڑھیں
image

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ختم نبوت شق میں ترمیم نوازشریف کی مرضی کے بغیر ممکن نہیں تھی جب کہ حکومت کو عدلیہ سے ٹکرانا بہت مہنگا پڑے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا تھا…
مزید پڑھیں
image

قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ چودھری  نثار کے انتہا پسندوں سے رابطے تھے اور سب نے دیکھا کہ وہ حکیم اللہ محسود کے مرنے پر کس طرح روئے تھے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ نواز شریف عدلیہ سے نااہلی کے…
مزید پڑھیں
image

چین کے نائب وزیر خارجہ کونگ زوان یو اور پاکستان کی سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کے درمیان یہاں منعقدہ چین ۔ پاکستان سٹرٹیجک ڈائیلاگ کے 8دور میں اپنی باہمی دلچسپی کے بنیادی امور کے بارے میں متفقہ موقف اختیار کرنے کیلئے دونوں ممالک کے درمیان مشاورتی عمل کو مزید مستحکم…
مزید پڑھیں
image

پیپلز پارٹی کے رہنما  سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ  حدیبیہ  پیپر ملز  کا مجسم ثبوت لندن ہسپتال کے  بستر پر پڑا ہے  ، نواز شریف  عدلیہ  پر حملوں  اور اپنے اقدامات سے جمہوریت  کو ڈی ریل کررہے ہیں ۔ پارلیمنٹ ہائوس میں صحافیوں سے گفتگو  کرتے ہوئے  انہوں…
مزید پڑھیں
image

معروف قانون دان اور سپریم کورٹ بار کی سابق صدرعاصمہ جہانگیر کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے پارٹی صدر بننے سے عوام کی جیت ہوئی ہے، اب سب کو مل کر فیصلہ کرنا ہے کہ حکومت فوج یا عدلیہ کرے گی یا پھر عوام کو حکومت…
مزید پڑھیں
image

بھارت نے بوہرہ برادری کے 33 پاکستانی بچوں کو ویزے جاری کرنے کا اعلان کردیا ہے، ان بچوں کو  اس برادری کے روحانی پیشوا نے بھارت آنے کی دعوت دی تھی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے ٹوئٹر پر بتایا ہے کہ ہم نے پاکستان…
مزید پڑھیں
image

سابق صدر  پرویز مشرف نے کہا ہے کہ مہاجر کارڈ کا مخالف، پاکستانیت کیلئے آواز بلند کررہا ہوں ،سیاسی خلفشاری کا باغور جائزہ لے رہا ہوں ، جلد پاکستان آکر جماعت کیلئے کام کروں گا۔  آل پاکستان مسلم  لیگ کے سربراہ سابق صدر پرویز مشرف کی جانب سے جاری بیان…
مزید پڑھیں
image

سپریم کورٹ نے الیکشن ایکٹ 2017 کے خلاف درخواستوں پر اعتراضات مسترد کرتے ہوئے سماعت کے لئے منظور کرلیا  ۔ سپریم کورٹ میں پاکستان پیپلزپارٹی، شیخ رشید اور جمشید دستی سمیت 9 فریقین نے الیکشن ایکٹ 2017 کے خلاف درخواستیں دائر کی تھیں جس پر رجسٹرار سپریم کورٹ نے اعتراضات…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان سٹیٹ آئل پی ایس اوکو فوری طور پر 50 ارب روپے ادا نہ کئے جانے کے باعث آئل مارکیٹنگ کمپنی شدید بحران کا شکار ہو گئی ، توانائی سیکٹر سمیت دیگر نادہندہ اداروں سے 306 ارب روپے کے بقایا جات نہ ملنے پر کمپنی نے وفاقی حکومت سے رقم…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟