21 اپریل 2019
تازہ ترین
جہان سپیشل

نیویارک میں  حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں پاکستانی شہری سمیت  3 افراد پر فرد جرم عائد کردی گئی ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق  امریکی پروسیکیوٹر کا کہنا ہے کہ 2016 میں  داعش کی جانب سے نیو یارک میں کیے جانے والے حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام…
مزید پڑھیں
image

یاسر شاہ ٹیسٹ میچوں کی تاریخ میں یہ سنگِ میل حاصل کرنے والے پہلے سپنر ہیں۔ ان کے علاوہ تین بولرز یہ اعزاز حاصل کر چکے ہیں لیکن وہ تینوں فاسٹ بولرز تھے۔انگلینڈ کے سڈنی بارنز کے پاس 1912-14 میں سات ٹیسٹ میچوں میں مسلسل پانچ یا زیادہ وکٹیں حاصل…
مزید پڑھیں
image

 تحریک انصاف نے خواجہ آصف کے بعد احسن اقبال کے اقامہ کا معاملہ بھی عدالت میں لے جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی  کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان سے نارووال میں وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کے انتخابی حریف ابرارالحق نے ملاقات کی ہے جس…
مزید پڑھیں
image

کراچی میں خواتین کو زخمی کرنے والے چاقو مار کو تاحال گرفتار نہیں کیا جاسکا۔آئی جی سندھ نے گرفتاری کا ٹاسک سی ٹی ڈی کو دے دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے آئی جی نے اے سی ایل سی، اے وی سی سی اور سی آئی اے کو بھی ہدایت دی…
مزید پڑھیں
image

اسلام آباد ہائی کورٹ نے خواجہ آصف نا اہلی کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے خواجہ آصف کو پیرا وائز جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا ہے۔اسلام آبادہائیکورٹ کی جانب سے تین صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار کے…
مزید پڑھیں
image

   بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ  دو پاکستانی شہریوں کو طبی ویزے جاری کئے جائیں گے ۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق وزیر خارجہ سشماسوراج نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ لاہور کے ایک شہری عذیر ہمایوں کی درخواست پر اس کی تین سالہ بچی…
مزید پڑھیں
image

حکومت نے سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ریٹائرڈ تصدق حسین جیلانی کو بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیس میں ایڈ ہاک جج مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا،مےڈےا رپورٹس کے مطابق   حکومت نے سابق چیف جسٹس آف پاکستان تصدق حسین جیلانی کو بھارتی جاسوس کلبھوشن کے کیس میں عالمی عدالت…
مزید پڑھیں
image

برطانیہ میں مسلمان ٹیکسی ڈرائیور نے معمرشخص کی جمع پونجی واپس کرکے ایمانداری کی نئی مثال قائم کردی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق  نوسربازوں نے 78 سالہ شخص سے  پیسے ہتھیانے کا منصوبہ بنایا جو ایماندار مسلمان ٹیکسی ڈرائیور کی بدولت مکمل طور پر ناکام ہوگیا۔اسٹون نامی برطانوی شہری کو فراڈیوں…
مزید پڑھیں
image

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی میں خواتین ہر حملے کے ملزمان کے بارے میں معلومات ملی ہیں، دو ملزمان پرشک ہے وہ ان حملوں میں ملوث ہیں،ایک ملزم کا تعلق ساہیوال اور دوسرے کا کراچی سے ہے، ساہیوال سے تعلق رکھنے والے ملزم نے…
مزید پڑھیں
image

مقامی امام مسجد کی داڑھی کاٹنے پر مقبوضہ کشمیر میں کشیدگی پھیل گئی۔ جامع مسجد سری نگر میں ایک بار پھر نماز جمعہ پر پابندی عائد، میر واعظ عمر فاروق اور یاسین ملک کو گرفتارکرلیاگیا۔مقبوضہ کشمیر میں داڑھی رکھنا بھی جرم ٹھہر گیا۔ بٹگام میں مقامی امام مسجد کی داڑھی…
مزید پڑھیں
image

 چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنی سابقہ اہلیہ جمائمہ خان کو قرض ادا کرنے کی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرا دیں۔ عمران خان کے وکلا کی جانب سے جمع کرائی گئی دستاویزات میں نیازی سروسز لمیٹڈ کے اکائونٹ سے جمائمہ کو قرض کی ادائیگی ظاہر کی گئی ہے جبکہ…
مزید پڑھیں
image

 وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور قومی اسمبلی میں   اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے درمیان چیئرمین نیب کی تقرری کے معاملے پر  مشاورت کے لئے اہم ملاقات ہوئی جو ایک گھنٹہ دس منٹ تک جاری رہی ، ملاقات میں چیئرمین نیب کے نام پر مشاورت کی گئی اور خورشید شاہ…
مزید پڑھیں
image

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کو سرینگر میں اپنی رہائش گاہ سے گرفتار کرلیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس نے محمد یاسین ملک کے گھر پر مائسمہ کے علاقے میں چھاپہ مارا اور انہیں اپنے ساتھ لے گئی۔ لبریشن…
مزید پڑھیں
image

پاکستان تحریک انصاف  نے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن  کے صدر نواز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ سپریم کورٹ پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی جارہی ہے،نواز شریف نے عدالت میں لکھ کر دیا ہے کہ  وہ ہر تاریخ…
مزید پڑھیں
image

روس کی وزارت دفاع کے ترجمان ایگور کوناشنکوف نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے دہشت گردوں کی حمایت شام میں داعش کے خاتمے میں اصلی رکاوٹ بنی ہوئی ہے۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی وزارت دفاع کے ترجمان ایگور کوناشنکوف نے کہاکہ فوج پر داعش کے…
مزید پڑھیں
image

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب کی تقرری کے لیے وزیراعظم کے ساتھ ڈیڈ لاک کی کوئی صورتحال نہیں ہے، وزیراعظم سے مشاورتی عمل خوش اسلوبی سے جاری ہے۔قومی اسمبلی میں اپنے چیمبر میں میڈیا سے گفتگو میں خورشید شاہ کا…
مزید پڑھیں
image

 لاہور ہائیکورٹ نے بینظیر بھٹو قتل کیس کے دو ملزموں کی ضمانت منظور کر لی اور رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے، لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں بے نظیر قتل کیس میں سزا پانے والے پولیس افسران کی درخواست ضمانت سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی، سابق سی…
مزید پڑھیں
image

کراچی پولیس چیف مشتاق مہر کا کہنا ہے کہ شہر میں خواتین پر حملوں سے متعلق گزشتہ روز 15 افراد کو گرفتار کیا تاہم آج ایک اہم گرفتاری کی ہے۔  کراچی کے مختلف علاقوں میں خواتین میں تیز دھار آلے سے حملوں میں تیزی آرہی ہے لیکن حملہ آور تاحال…
مزید پڑھیں
image

چیئرمین نیب کی تقرری کیلئے تحریک انصاف کی قیادت نے بھی اعلیٰ سطح مشاورت کے بعد تین نام تجویز کر دیے۔ تحریک انصاف کی جانب سے شعیب سڈل، ارباب شہزاد اور جسٹس ریٹائرڈ فلک شیر کے نام تجویز کئے گئے ہیں۔ شاہ محمود قریشی نے تین نام تجویز کرنے کی…
مزید پڑھیں
image

  فاٹا سے تعلق رکھنے والے ارکان پارلیمنٹ نے  مطالبات کے حق میں پارلیمنٹ ہائوس  کے باہر دھرنا دے دیا، رکن قومی اسمبلی شاہ جی گل آفریدی  نے کہا کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ فاٹا ریفارمز کمیٹی کی سفارشات  کے مطابق فاٹا کو خیبر پختونخوا میں ضم کیا جائے اور…
مزید پڑھیں
image

چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ خواتین پر حملہ کرنے والوں کونشان عبرت بنایاجائے، خواتین کا تحفظ ہم سب پر فرض ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں خواتین پر چاقو حملوں کا نوٹس لے لیا ہے۔بلاول بھٹو نے خواتین پر…
مزید پڑھیں
image

صدر ممنون حسین نے سبکدوش ہونے والے چینی سفیر سن وی ڈونگ کو ہلال پاکستان کا اعزاز عطا کیا ہے،یہ اعزاز پاکستان اور چین کو مزید قریب لانے میں سن وی ڈونگ کی شاندار خدمات پر عطا کیا گیا۔اعزاز دینے کی پروقار تقریب صدر ہائوس اسلام آباد میں ہوئی۔ اعزاز…
مزید پڑھیں
image

مسلم لیگ ن  کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ ختم نبوت قانون کے حوالے سے حکومت کے خلاف سازش کی گئی ،سازش کرنے والا کون ہے اور ٹائپنگ میں غلطی کیسے ہوگئی ؟سپیکر صاحب غلطی کا اعتراف کرنے سے بات نہیں بنے گی ،اس معاملے کی تحقیقات کرائی…
مزید پڑھیں
image

انتخابی اصلاحات بل کے خلاف رکن قومی اسمبلی جمشید دستی بھی سپریم کورٹ پہنچ گئے۔ جمشید دستی کی جانب سے جمع کرائی جانے والی درخواست کے بعد اس بل کے خلاف درخواستوں کی تعداد 4ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق جمشیددستی نے بھی انتخابی اصلاحات ایکٹ چیلنج کردیا ہے ، انہوں نے…
مزید پڑھیں
image

سندھ رینجر نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیا د پر شاہ فیصل کالونی میں کارروائی کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کے چےئرمین یونین کونسل نمبر 13راشد عرف ماموں کے قتل میں ملوث 3ٹارگٹ کلر ز کو گرفتار کر لیا جن کا تعلق ایم کیوایم لندن سے ہے، تفصیلات کے…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟