21 جولائی 2019
تازہ ترین
جہان سپیشل

 حساس اداروں نے لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ میں کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا جن پر داتا دربار دھماکے میں ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق بھاٹی گیٹ کے علاقے میں کارروائی کے دوران گرفتار ہونے والے مبینہ تین…
مزید پڑھیں
image

ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ پاکستان کسی بھی بیرونی جارحیت کےخلاف سعودی عرب کےساتھ کھڑاہے۔دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان میں پاکستان نے سعودی عرب میں آئل پمپس پر ڈرون حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی…
مزید پڑھیں
image

عدالت نے ایف آئی اے سے جواب طلب کیا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف نے منجمد بینک اکاؤنٹس میں سے کس طرح پیسے نکلوائے۔نجی ٹی وی کے مطابق راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج اصغر خان نے بے نظیر بھٹو قتل کیس میں اشتہاری ملزم سابق…
مزید پڑھیں
image

ایف آئی اے نے پاکستانی لڑکیوں سے چینی لڑکوں کی شادیوں کے معاملات پر تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا ہے۔ایف آئی اے نے لاہور چمبر آف کامرس سے ائیرپورٹ پر آن ارائیول ویزہ دینے والی کمپنیوں کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ مختلف کمپنیوں نے چینی باشندوں کو آن ارائیول  ویزہ…
مزید پڑھیں
image

 کالعدم جماعت الدعوة کے سربراہ حافظ سعید کے برادر نسبتی عبدالرحمان مکی کو گوجرانوالہ سے گرفتار کرلیا گیا۔ وزارت داخلہ کے مطابق عبدالرحمان مکی کی گرفتاری کالعدم تنظیموں کے خلاف جاری کریک ڈائون کے سلسلے میں کی گئی جب کہ انہیں اشتعال انگیز تقریریں اور نقص امن عامہ کے تحت…
مزید پڑھیں
image

شہباز شریف کی ضمانت منسوخی کیس میں نیب نے جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا۔ نیب نے اپنے تحریری بیان میں کہا شہباز شریف نے بغیر شکایت آشیانہ کی 2 کمپنیوں کا ٹھیکہ منسوخ کیا۔ شواہد بھی عدالت جمع کرا دیئے گئے۔ نیب نے اپنے جواب میں کہا کہ…
مزید پڑھیں
image

پاکستان کی طرف سے بھارتی قیدیوں کی رہائی کے جواب میں بھارت نے بھی سزائیں مکمل کرنے والے 13 پاکستانیوں کو رہا کردیا ہے۔پاکستان نے گزشتہ ماہ خیر سگالی کے طور پر مختلف مراحل میں 360 بھارتی قیدیوں کو رہا کیا تھا جس کے جواب میں اب بھارت نے بھی…
مزید پڑھیں
image

 سابق صدرآصف زرداری  نے کہا ہے کہ بد قسمتی سے حکومت کی تمام توجہ سیاسی انتقام پرہے۔ پاکستان کے سابق صدرآصف علی زرداری نے دہشت گردی سے متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی اورافسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں دہشت گردی کی لہرباعث تشویش ہے، معصوم اوربیگناہ افراد کا قتل…
مزید پڑھیں
image

کشمور ٹول پلازہ کے قریب مسافر وین میں سیلنڈر پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی جس میں 5 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔  پولیس کے مطابق متاثرہ وین کندھ کوٹ سے کشمور جارہی تھی کہ ٹول پلازہ کے قریب اس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔  ابتدائی طور پر مسافر…
مزید پڑھیں
image

سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ پٹواری نظام فرسودہ ہوچکا اس میں سنگین کرپشن ہے۔جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے زمین منتقلی میں پٹواری اور تحصیلدار کا کردار ختم کرنے کے فیصلے پر نظرثانی درخواستوں کی سماعت کی۔ وکیل حسن رضا…
مزید پڑھیں
image

جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کیلیے آئینی ترمیمی بل کی تحریک قومی اسمبلی میں منظور کرلی گئی تاہم مسلم لیگ (ن) نے جنوبی پنجاب صوبہ کی تحریک کی مخالفت کردی۔قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت شروع ہوا جس میں تحریک انصاف کے رکن اسمبلی مخدوم سید سمیع…
مزید پڑھیں
image

 احتساب عدالت نے عبدالعلیم خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 27 مئی تک توسیع کر دی۔ احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے عبدالعلیم خان کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں اور آف شور کمپنیوں کے کیس کی سماعت کی۔ جیل حکام نے جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر علیم خان کو…
مزید پڑھیں
image

 سٹیٹ بینک نے ایس ایم ایس سروس کے ذریعے نئے کرنسی نوٹوں کی بکنگ کی تاریخ کا اعلان کردیا۔ سٹیٹ بینک کے مطابق رواں ماہ 20 سے 31 مئی تک نئے کرنسی نوٹوں کا اجرا  کیا جائے گا۔ 19 مئی سے ایس ایم ایس کے ذریعے بکنگ کا آغازکردیا جائے…
مزید پڑھیں
image

 سپریم کورٹ کے سینیئرترین جج جسٹس گلزاراحمد نے بطورقائم مقام چیف جسٹس حلف اٹھا لیا۔   حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں ہوئی۔ تقریب میں سپریم کورٹ کے ججز، اسٹاف اورسینیئروکلا نے شرکت کی۔ جسٹس گلزار احمد چیف جسٹس کی وطن واپسی تک بطورقائم مقام چیف جسٹس فرائض انجام…
مزید پڑھیں
image

سعودی عرب اور پاکستان میں دہشت گردی کی سازش امت مسلمہ کو کمزور کرنے کی سازش ہے ،سعودی عرب اور پاکستان کی امن ، سلامتی ، دفاع ایک ہیں، مسلمانوں کی ایٹمی قوت پاکستان اور روحانی مرکز ارض حرمین شریفین کو کمزور کرنے کا مقصد مسلمانوں کی وحدت اور اتحاد…
مزید پڑھیں
image

چینی باشندوں سے پاکستانی خواتین کی شادیوں کا ڈراپ سین ہونے لگا۔ گوجرانوالہ کی مزید دو خواتین پاکستانی سفارتخانے کی مدد سے واپس گھر پہنچ گئیں۔ فیصل آباد کی سمیرا کی بہن نے بھی حکام سے اپیل کی ہے، چین سے بہن کی واپسی کیلئے اقدامات کئے جائیں۔ چینی باشندوں…
مزید پڑھیں
image

 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مدرز ڈے کے موقع پر شہدا کی مائوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک وطن پر بیٹے قربان کرنے کا حوصلہ رکھنے والی مائیں موجود ہیں، اس ملک کو کوئی شکست نہیں دے سکتا۔ ماوں کے عالمی دن…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مائوں کا دن منایا جارہا ہے۔  ہر سماج، قوم، قبیلے اور مذہب میں والدین کو بنیادی اور کلیدی اہمیت حاصل ہے۔ ماں کا مرتبہ دنیا بھر میں تسلیم شدہ ہے۔ اسے کسی بھی گواہی کی ضرورت نہیں ہے کہ سچائی، اخلاص، ایثار کا مجسم…
مزید پڑھیں
image

ایمن آباد کے رہائشی ذیشان کو داتا دربار خود کش حملے کی سہولت کاری کے الزام میں گزشتہ دنوں حراست میں لیا گیا تھا۔ذرائع سی ٹی ڈی کے مطابق ملزم ذیشان پر حملہ آور کے سہولت کار ہونے کا شبہ ظاہر کیا گیا تھا لیکن اس نے اپنے ویڈیو پیغام…
مزید پڑھیں
image

ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر فیصل کا پاکستانی لڑکیوں سے چینی باشندوں کی شادی کے معاملے پر رد عمل دیتے ہوئے کہنا ہے کہ چین کی ایک ٹیم نے پاکستان آ کر قانون نافذ کرنے والے حکام سے ملاقاتیں کی ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کے…
مزید پڑھیں
image

 معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہا ہے کہ مہنگائی کا احساس ہے لیکن دیکھنا یہ ہے کہ کن کی وجہ سے ہوئی۔ پچھلے دور حکومت میں ملک کو قرضوں میں ڈبو دیا گیا۔ غلط پالیسیوں کی وجہ سے ملک کو معاشی طور پر ناقابل تلافی…
مزید پڑھیں
image

 وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ عید کے بعد وزرا کی تبدیلی کا امکان ہے اور اسد عمر جلد ہی دوبارہ کابینہ میں آ رہے ہیں۔ ریلوے ہیڈ کوارٹر لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان کو تباہ شدہ حال میں معیشت…
مزید پڑھیں
image

بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے کے ذرائع نے کہا ہے کہ شکایات پر اب تک تقریباً 20 متاثرہ لڑکیوں کوپاکستان واپس بھجوایا جا چکا ہے۔ چینی باشندوں کی پاکستانی لڑکیوں سے جعلی شادیوں کے معاملے سے متعلق بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے کے ذرائع نے کہا ہے کہ شکایات پر…
مزید پڑھیں
image

وفاقی وزی رسائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ ریاست کوچاہئے کہ تمام امام مساجد کو گریڈ 14 سے 16 تک نوکریاں دے۔ وفاقی وزیرسائنس وٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا کہ ایک بہت چھوٹے گروپ کیلئے وسائل مختص کرنے کے بجائے ریاست کو چاہئے کہ تمام مساجد میں…
مزید پڑھیں
image

 وزارت خزانہ اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) حکام کے درمیان قرض معاہدے کو حتمی شکل دینے کیلئے بات چیت کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز ہونے والی والی بیٹھک میں بھی حتمی معاہدہ طے نہ پاسکا، مذاکرات مزید 2 روز تک جاری رہیں گے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟