21 جولائی 2019
تازہ ترین
جہان سپیشل

 کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے داتا دربار خود کش حملے کا ایک سہولت کار گرفتار کرلیا ہے جب کہ خود کش حملہ آور کی شناخت بھی ہو گئی۔ کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے داتا دربار خود کش حملے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت کی ہے۔ جس کے نتیجے میں دہشتگردی کے…
مزید پڑھیں
image

مفتی تقی عثمانی  نے کہا  ہے موجودہ صورت حال میں نفع کمانے کے لیے ڈالر خریدنا ملک کے ساتھ بے وفائی اور ذخیرہ اندوزی کی بنا پر گناہ ہے۔ پاکستان اس اپنے گھٹتے ہوئے زرمبادلہ کے ذخائر کی وجہ سے شدید معاشی دوچار ہے اور آئی ایم ایف کے سے…
مزید پڑھیں
image

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے سوشل میڈیا پر ایکسچینج کمپنیوں کی بندش کے حوالے سے چلنے والی افواہوں کو مسترد کردیا۔ ترجمان سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر ایکسچینج کمپنیوں کو ختم کرنے اور اور ڈالر صرف بینکوں سے ملنے کی…
مزید پڑھیں
image

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اگر کسی نے کرپشن کی تو اسے حساب دینا پڑے گا لیکن احتساب کو سیاسی انتقام نہیں بنانا چاہیے۔ نجی چینل  کے پروگرام  میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بنیادی بات…
مزید پڑھیں
image

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں چینی سفیر نے ملاقات کی جس کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ…
مزید پڑھیں
image

 وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے مفتی منیب الرحمان اور مفتی شہاب الدین پوپلزئی کو چاند دیکھنے کی دعوت دینے کا اعلان کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان اور پشاور…
مزید پڑھیں
image

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ورلڈکپ 2019 کے لئے 15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا۔ چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پریس کانفرنس کے دوران ورلڈکپ 2019 کے لئے 15 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا۔ انضمام الحق کے مطابق ورلڈکپ کے لئے قومی ٹیم میں…
مزید پڑھیں
image

سپریم کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی وطن واپسی کیس کو بیرون ملک قید پاکستانیوں کے کیس سے منسلک کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی وطن واپسی کیس کی سماعت کی۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل نے…
مزید پڑھیں
image

سابق وزیراعظم نوازشریف نے ایک بار پھر اسلام آباد ہائیکورٹ میں طبی بنیاد پر ضمانت کی درخواست دائر کر دی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی جانب سے طبی بنیاد پر ضمانت کی درخواست دائر کی گئی ہے جس میں چیئرمین نیب، سپرنٹنڈنٹ جیل کوٹ لکھپت اور…
مزید پڑھیں
image

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ سارے گندے انڈے اور بدبو دار قیادت اسلام آباد میں اکٹھے ہونے جارہے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے کیمپ آفس میں صحافی برداری کے اعزاز میں افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا…
مزید پڑھیں
image

مشیراطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ سیاسی مردے خود کو زندہ رکھنے کیلیے نئے داو پیچ لڑانے جارہے ہیں لیکن عوام ابو بچاو افطاری کو مسترد کریں گی۔سیالکوٹ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم کی مشیر برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ آج مریم نواز…
مزید پڑھیں
image

عیدالفطرکا چاند منگل4جون کونظرآنے کاقوی امکان ہے اس روز پاکستان میں 29رمضان المبارک ہوگی اور عیدالفطرممکنہ طورپر بدھ 5 جون کوہوگی۔جامعہ کراچی کے انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس اینڈ پلانیٹری ایسٹروفزکس کے سابق ڈائریکٹراورمعروف فلکیاتی سائنسدان پروفیسرڈاکٹرشاہد قریشی کے مطابق شوال کے چاند کی پیدائش پیر3جون بمطابق28رمضان المبارک کو پاکستانی وقت…
مزید پڑھیں
image

وفاقی وزارت مذہبی امور نے اضافی حج کوٹہ پر 20 مئی کو ہونے والی قرعہ اندازی ملتوی کردی ہے۔ رواں برس پاکستان کو سعودی عرب کی طرف سے حج کا اضافی کوٹہ ملنے کے بعد سرکاری حج اسکیم کے تحت مزید 16 ہزار عازمین ارض مقدس کا سفر کریں گے…
مزید پڑھیں
image

 ڈالر کے روپے پر تابڑ توڑ حملے، ایک ہفتے کے دوران قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، روپے کی بے قدری نے سٹاک مارکیٹ کو بھی ڈھیر کر دیا، 30 ہفتوں کی بدترین گرواٹ ریکارڈ کی گئی۔ ڈالر روپے کو روندتا ہوا تاریخ کی بلند ترین سطح…
مزید پڑھیں
image

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ملک کی بگڑتی معاشی صورت حال پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں دھڑا دھڑ ریکارڈ ٹوٹ رہے ہیں۔ پچھلے ہفتے سٹاک مارکیٹ 17 سال میں کم ترین سطح پر رہی۔ اب تک روپے کی قدر میں 100 فیصد…
مزید پڑھیں
image

سندھ اسمبلی نے پولیس آرڈر 2002 بحال کرنے کا بل منظور کرلیا جبکہ اپوزیشن احتجاج کرتے ہوئے ایوان سے واک آؤٹ کرگئی۔اسپیکر آغا سراج درانی کی زیر صدارت سندھ اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں وزیر پارلیمانی امور مکیش کمار چاولہ کی جانب سے پیش کردہ بل کی منظوری کا…
مزید پڑھیں
image

    چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کا کہنا ہے کہ ایمنسٹی اسکیم میں کسی قسم کا ابہام نہیں ہے اور اس کے لیے فنانس بل میں بھی کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔ کراچی چیمبر میں خطاب کرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کا کہنا تھا کہ شعبہ…
مزید پڑھیں
image

وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ 40 سال سے لوٹ مار کرنے والے مہنگائی کے ذمہ دار ہیں۔ ریلوے ہیڈ کوارٹرز لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر ریلوے نے کہا کہ مجھے معلوم ہے کہ مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے، ہم چاہتے تو ان کے کچرے پر…
مزید پڑھیں
image

سپریم کورٹ نے تجاوزات کیس میں میئر اسلام آباد اور نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کے چیئرمین کو طلب کرلیا۔سپریم کورٹ میں سنٹورس مال تجاوزات کیس کی سماعت ہوئی تو عدالت نے میئر اسلام آباد اور چیئرمین این ایچ اے کو طلب کر لیا۔ عدالت نے کہا کہ…
مزید پڑھیں
image

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان  نے کہا ہے کہ تیس سال ملکی معیشت کا جنازہ نکالنے والے عوام کا مزید تیل نکالنا چاہتے ہیں۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ شریف خاندان نے معاشی دہشتگردی سے عوام اورمعیشت…
مزید پڑھیں
image

پشاورسے کراچی جانے والی مال گاڑی کو حادثہ  پیش آیا جس سے 13 بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں۔  سندھ کے ضلع نوشہروفیروزکے علاقے پڈعیدن میں مال گاڑی کی 13 بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں، جس کے ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہوگئی، دیگرمسافرٹرینوں کومتعدد اسٹیشنزپرروک لیا گیا تاہم حادثے میں کوئی جانی نقصان…
مزید پڑھیں
image

  وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میڈیا صنعت سے وابستہ افراد کے مسائل کا بخوبی احساس ہے ان کا حل اولین ترجیح ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اعلی سطحی اجلاس ہوا جس میں  معاون خصوصی وزیر اعظم برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس…
مزید پڑھیں
image

حماد اظہر نے ڈالر مہنگا ہونے کا ملبہ سٹیٹ بینک پر ڈال دیا۔ حماد اظہر نے کہا ڈالر کی قیمت کا تعین سٹیٹ بینک کا کام ہے۔وزیر مملکت ریونیو حماد اظہر کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے روپے کی قدر میں کمی کا نہیں کرنسی سمگلنگ کا نوٹس لیا…
مزید پڑھیں
image

مشیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ 464 ادویات کی قیمتیں عوام کی پہنچ سے باہر چلی گئی ہیں اور اس حوالے سے وزیراعظم نے ادویات کی قیمتیں واپس اپنی اصلی حالت میں لانے کا حکم دیا تھا۔  وزیراعظم کے مشیر برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے پریس کانفرنس…
مزید پڑھیں
image

ایران سے طوفان کا نیا سسٹم بلوچستان میں داخل ہوگیا  جس کے باعث طوفانی بارش اور عالہ باری سے ندی نالوں میں طغیانی آگئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خضدار، چمن اور دکی سمیت شمال اور مغربی بلوچستان میں طوفانی بارش اور عالہ باری سے ندی نالوں میں طغیانی آگئی ہے۔…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟