21 جولائی 2019
تازہ ترین
جہان سپیشل

 محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں شدید گرمی اور ہیٹ ویو کا خدشہ ٹل گیا۔ محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ شہر کے اوپر ہائی پریشر ایریا موجود نہیں جس سے اب شہر میں گرمی کی لہر درمیانے درجے کی ہوسکتی ہے اور موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان ہے…
مزید پڑھیں
image

رمضان شوگر ملز اور آشیانہ ریفرنس میں حمزہ شہباز احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے نیب کو شہباز شریف کی 14 دن کی حاضری سے استشنی کی پر جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ رمضان شوگر ملز اور آشیانہ ریفرنس کیس کی احتساب عدالت میں سماعت ہوئی۔ وکیل شہباز…
مزید پڑھیں
image

پنجاب کے وزیر اطلاعات صمصام بخاری نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت پنجاب حکومت نے لاہور، گجرانوالہ اور راولپنڈی سے کالعدم تنظیموں کے متعدد کارکنوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ پریس کانفرنس میں سید صمصام بخاری نے بتایا کہ چندہ اکٹھا کرنے اور دیگر سرگرمیوں کے باعث…
مزید پڑھیں
image

یا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام پر کام میں تیزی آچکی ہے اوراس منصوبے کے تحت لاکھوں گھروں کی مرحلہ وارتعمیر جلد شروع ہوگی.حکومت نے نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کے تحت لاہور، کراچی، اسلام آباد، ملتان، فیصل آباد، جہلم، کوئٹہ، راولپنڈی، پشاورسمیت دیگرشہروں میں رجسٹریشن کا جلد آغازکرنے کا اعلان کیا ہے۔…
مزید پڑھیں
image

مسلم لیگ (ن) نے چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال کی مبینہ ویڈیو کی پارلیمانی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔اسلام آباد میں دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے سینیئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ ہمیں انصاف نہیں ملا لیکن ہم چاہتے ہیں…
مزید پڑھیں
image

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کے ساتھ 6 ارب ڈالر پروگرام پر بات چیت مکمل ہوئی ہے۔  آئی ایم ایف کے ترجمان گیری رائس کا پریس بریفنگ کے دوران بتانا تھا کہ پاکستان سے قرضہ جاتی پروگرام پر بات چیت مکمل ہوگئی اور…
مزید پڑھیں
image

 نیب نے نجی ٹی وی پر چیئرمین نیب کے حوالے سے نشر ہونے والی خبر کی سختی سے تردید کرتے ہوئے اسے حقائق کے منافی، من گھڑت، اور پراپیگنڈا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک بلیک میلرز کا گروپ ہے جس کا مقصد چیئرمین نیب کی ساکھ کو…
مزید پڑھیں
image

 امریکی ریسرچ ادارے فیچ سلوشنز نے پیشگوئی کی ہے کہ پاکستانی حکومت نے گشتہ ہفتے دو مشکل  فیصلے کئے جس سے پاکستان کی معیشت میں جلد بہتری آئے گی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریسرچ کے ادارے فیچ سلوشنز نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستانی حکومت نے…
مزید پڑھیں
image

مسلسل دوسرے دن ڈالر سستا ، اسٹاک مارکیٹ اور اوپر ، سونے کی قیمت میں بھی کمی ، ڈالر اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک دونوں میں 50 پیسے سستا ہوگیا۔ ڈالر اوپن مارکیٹ میں 152 روپے 50 پیسے اور انٹر بینک میں 151 روپے 45پیسے کا ہوگیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج…
مزید پڑھیں
image

 ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے  کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں کالے قوانین کے ذریعے بنیادی انسانی حقوق کو پامال کر رہا ہے، لاپتہ افراد سے متعلق رپورٹ نے بھارتی مظالم کو بے نقاب کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ہفتہ وار بریفنگ میں شاہ محمود، سشما…
مزید پڑھیں
image

 مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ سے اختلافات کی بنا پر سیکریٹری خزانہ یونس ڈھاگا کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔ ذرائع کےمطابق سیکریٹری خزانہ یونس ڈھاگا کو اسٹیبلشمنٹ ڈویعن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جب کہ نوید کامران بلوچ کو ان کی جگہ سیکریٹری خزانہ تعینات کیا گیا ہے۔ ذرائع…
مزید پڑھیں
image

دی یونیورسٹی آف لاہور کے پیٹرن انچیف ایم اے رئوف، چیئرمین بورڈ آف گورنرز و ایڈیٹر انچیف روزنامہ جہان  پاکستان اویس رئوف اور تحریک انصاف کی رہنما فرزانہ رئوف کی جانب سے گورنر پنجاب چودھری محمد سرور اور صوبائی وزرا کے اعزاز میں پوئٹ کیفے میں افطار ڈنر دیا گیا جس میں بڑی تعداد…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے میزائل شاہین 2 کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے ذریعے میزائل کے کامیاب تجربے کا اعلان کیا۔ ترجمان پاک فوج نے بتایا کہ شاہین 2، 1500 کلومیٹر تک…
مزید پڑھیں
image

سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے اپوزیشن جماعتوں کو مشورہ دیا ہے کہ حکومت مخالف تحریک نہیں بلکہ ملکی معیشت کی بحالی پر غور کیا جائے۔ فوج تو اپنا فرض پورا کر رہی ہے، پارلیمنٹ بھی اپنا کردار ادا کرے۔ سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے ایک بیان میں کہا…
مزید پڑھیں
image

 وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کے اجلاس میں ملک کی اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں مسلح افواج کے سربراہان، انٹیلی جنس حکام اور وفاقی وزرائ شریک ہوئے۔ اجلاس میں پاک…
مزید پڑھیں
image

 تعلیم، صحت اور صاف پانی سمیت دیگر ترقیاتی کام ہوں گے۔ ملتان میں جنوبی پنجاب منی سول سیکرٹریٹ بنانے کا بھی فیصلہ کر لیا گیا۔ حکومت پنجاب نے جنوبی پنجاب کی ترقی کا 5 سالہ پلان تیار کر لیا ہے۔ گروتھ سٹریٹجی رپورٹ آئندہ چند روز میں باقاعدہ جاری کی…
مزید پڑھیں
image

 وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا  ہے کہ علاقائی سطح پر اتفاق رائے پیدا کیاجائے تاکہ ریاستوں کے یک طرفہ یا گروہی طورپر میزائل ڈیفنس سسٹم استوار کرنے  سے روکا جائے۔ بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم وزرا خارجہ کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی…
مزید پڑھیں
image

 شبر زیدی نے کہا ہے کہ بجلی اور گیس کے تمام صنعتی صارفین کو ایمنسٹی سکیم میں سیلز ٹیکس کی رجسٹریشن کرانا ہوگی، یکم جولائی کے بعد قانون سازی کر کے کارروائی ہوگی، کاروبار کیلئے بہتر ماحول پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے پریس کانفرنس…
مزید پڑھیں
image

 چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے ہیں کہ اختیارات کے غلط استعمال اور کوتاہی میں فرق ہے، ہر غلط کام جرم نہیں۔ سپریم کورٹ میں جعلی دستاویزات کی بنیاد پر نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی رجسٹریشن سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ نیب کے وکیل نے بتایا کہ ملزم نے…
مزید پڑھیں
image

انڈسٹریل سٹیٹ ساہیانوالہ کی نجی فیکٹری میں چینی افسر نے مبینہ طور پرمقامی مزدورکوجلتی بھٹی میں دھکا دیدیا۔ فیصل آباد کی نجی فیکٹری میں چینی افسر نے مزدور شہروز کو کام سمجھ نہ آنے پرجلتی بھٹی میں دھکا دیا، شہروزکوتشویشناک حالت میں الائیڈ ہسپتال فیصل آباد منتقل کردیا گیا۔ پولیس…
مزید پڑھیں
image

خیبرپختونخوا کے سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال ختم ہونے کے بعد آج سے معمول کے مطابق آپریشنز چلائے جارہے ہیں۔  خیبرٹیجنگ ہسپتال، حیات آباد میڈیکل کمپلیکس سمیت دیگر سرکاری ہسپتالوں میں 6 روز بعد ڈاکٹروں کی آمد ہوئی تو مریضوں کو رش لگ گیا۔ خیبرپختونخوا کے سرکاری ڈاکٹرز 6…
مزید پڑھیں
image

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پولینڈ کی مسلح افواج کے سربراہ نے ملاقات کی اور پاک فوج کے خطے میں امن کے کردار کو سراہا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پولش مسلح افواج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل جاروسلامیکا نے جی ایچ کیو…
مزید پڑھیں
image

 ایک اور معصوم بچی ہوس کی بھینٹ چڑھ گئی۔ اسلام آباد میں رہائش پذیر مہمند ایجنسی کی دس سالہ فرشتہ کو مبینہ جنسی زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا۔ پولیس نے کئی دنوں تک ایف آئی آر بھی درج نہیں کی۔ تقریباً 5 دن بعد لاش قریبی جنگل سے…
مزید پڑھیں
image

راولپنڈی کی احتساب عدالت نے 33 قیمتی سرکاری بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری پر نیب کو سابق وزیراعظم نوازشریف سے تفتیش کی اجازت دے دی۔ نیب کی تفتیشی ٹیم سابق وزیراعظم نوازشریف سے کوٹ لکھپت جیل میں پوچھ گچھ کرے گی۔ اس معاملے پر نیب کا کہنا ہے کہ سارک…
مزید پڑھیں
image

راولپنڈی کی احتساب عدالت نے 33 قیمتی سرکاری بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری پر نیب کو سابق وزیراعظم نوازشریف سے تفتیش کی اجازت دے دی۔ نیب کی تفتیشی ٹیم سابق وزیراعظم نوازشریف سے کوٹ لکھپت جیل میں پوچھ گچھ کرے گی۔ اس معاملے پر نیب کا کہنا ہے کہ سارک…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟