18 نومبر 2018
تازہ ترین
جہان سپیشل

پاکستان نے غوری میزائل سسٹم کے ٹریننگ لانچ کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق غوری میزائل سسٹم کے ٹریننگ لانچ کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق تجربے کا مقصد آرمی اسٹرٹیجک فورسز کمانڈ کی آپریشنل اور…
مزید پڑھیں
image

 بنی گالہ میں پی ایچ ڈی ڈاکٹرز نے بیروزگاری کے خلاف احتجاج کے دوران وزیراعظم عمران خان کا اسکواڈ روک لیا ، پی ایچ ڈی ڈاکٹرز نے بنی گالہ میں احتجاج کیا اور وزیراعظم کی رہائش گاہ جانے کی کوشش کی تاہم انتظامیہ نے مظاہرین کو آگے جانے سے روک…
مزید پڑھیں
image

آشیانہ ہاؤسنگ کرپشن کیس میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے نیب لاہور میں نواز شریف سمیت شریف خاندان نے ملاقات کی۔ترجمان نیب کے مطابق نواز شریف اور شہباز شریف کے اہل خانہ نے نیب لاہور میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات رات 8…
مزید پڑھیں
image

چیف جسٹس پاکستان نے لاہور میں سب انسپکٹر پر وکلا کے تشدد کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب کو 13 اکتوبر کو واقعہ کی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے لاہور میں وکلا کی جانب سے سب انسپکٹر پر تشدد کے معاملے کا…
مزید پڑھیں
image

مسلم لیگ (ن) نے مبینہ حکومتی انتقامی کارروائیوں کے خلاف جوابی حکمت عملی تیار کرنے کے لئے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا ہنگامی اجلاس کل طلب کر لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے مبینہ حکومتی انتقامی کاروائیوں کے مقابلے کے لئے جوابی حکمت عملی کی تیاری شروع کردی…
مزید پڑھیں
image

دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ افغانستان کے شہر جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانہ کل سے دوبارہ کام شروع کر دے گا۔ ترجمان کے مطابق قونصل خانہ افغان حکومت کی جانب سے تحفظ کی یقین دہانی کے بعد کھولا جارہا ہے جہاں کل سے…
مزید پڑھیں
image

ایف بی آر نے نوٹسز کا جواب نہ دینے والے بیرون ملک اثاثے رکھنے والے پاکستانیوں کے خلاف اسیسمنٹ آرڈرز جاری کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ ایف بی آرکے سینئر افسر نے بتایاکہ پہلے مرحلے میں برطانیہ میں اثاثے رکھنے والے پاکستانیوں کو اسیسمنٹ آرڈرجاری کیے جائیں گے اوراس کے…
مزید پڑھیں
image

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے قبضہ مافیا اور تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری رکھنے کا حکم دیا ہے۔ وزیراعلیِ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں قبضہ مافیا اور تجاوزات کے خلاف جاری مہم پر ہونے والی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعلی پنجاب…
مزید پڑھیں
image

 قومی احتساب بیورو  نیب نے سابق وزیر اعظم نوازشریف کی ان کے بھائی شہباز شریف سے ملاقات کی درخواست مسترد کردی۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف نے آشیانہ ہائوسنگ سوسائٹی کیس میں گرفتار اپنے بھائی سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور موجودہ قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے ملنے کیلئے…
مزید پڑھیں
image

مسلم لیگ( ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ مخالفین جو بھی ہتھکنڈے استعمال کر لیں ہم سرخرو ہوں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق شہباز شریف کی گرفتاری پر نواز شریف کی سربراہی میں شریف خاندان کا مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔ اس موقع پر نواز شریف…
مزید پڑھیں
image

وزیراعظم عمران خان نے سدرن کمانڈ کا دورہ کیا جہاں انہیں بلوچستان کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ کینٹ میں سدرن کمانڈ کا دورہ کیا اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کوئٹہ ائیر بیس پر ان…
مزید پڑھیں
image

لاہور  پولیس نے شہباز شریف کی گرفتاری پر احتجاج کرنے والے (ن) لیگی کارکنان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ نیب نے گزشتہ روز سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو آشیانہ اقبال ہائوسنگ کیس میں گرفتار کیا جس پر مسلم لیگ (ن) کی جانب سے…
مزید پڑھیں
image

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ 12 مئی سے متعلق ایک اور مقدمے میں مئیر کراچی وسیم اختر پر فرد جرم عائد کردی۔ سانحہ 12 مئی کے کیس سے متعلق کراچی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں 4 مزید مقدمات کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں…
مزید پڑھیں
image

امریکا کے مشیر برائے قومی سلامتی جان بولٹن نے پاکستان کے ساتھ باہمی تعلقات پروان چڑھانے کے حوالے سے پیغام دیا ہے کہ امید ہے نئی پاکستانی حکومت کے ساتھ ہم ماضی کو پیچھے چھوڑ کر آگے بڑھ سکیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جان بولٹن نے حال ہی…
مزید پڑھیں
image

شہر قائد میں آج سے درجہ حرارت میں اضافے کی پیش گوئی کی گئی  اور پارہ 38 سے 40 ڈگری تک جاسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں سمندری ہوائیں رک گئی ہیں اور ہوا میں نمی کا تناسب 85 فیصد ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق جنوب مغرب…
مزید پڑھیں
image

مسلم لیگ ن نے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی گرفتاری پر قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کے لیے درخواست جمع کرا دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی نیب کے ہاتھوں گرفتاری پر بحث کے لیے مسلم لیگ ن  نے قومی اسمبلی کا…
مزید پڑھیں
image

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ایک وقت تھا جب مجھے لاہور سے باہر جانے کی اجازت نہیں تھی اور وہ دور مشرف کا تھا۔ ہم نے تو جیل کاٹی ہے لیکن عمران خان دو دن جیل نہیں کاٹ سکتے۔  لاہور میں پریس کانفرنس…
مزید پڑھیں
image

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 13 رکنی قومی اقتصادی کونسل تشکیل دے دی۔صدر مملکت کی تشکیل کردہ قومی اقتصادی کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق وزیراعظم عمران خان قومی اقتصادی کونسل کے چیئرمین اور چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ قومی اقتصادی کونسل کے ممبران ہوں گے۔کونسل…
مزید پڑھیں
image

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومت ڈرامے کر کے اپنی ملک دشمن کارکردگی سے عوام کی نظریں نہیں ہٹا سکتی۔   اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا…
مزید پڑھیں
image

 سپریم کورٹ نے بے نظیر قتل کیس میں ملزمان کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر درخواست مسترد کر دی۔ سپریم کورٹ میں بے نظیر قتل کیس کے ملزمان کی ضمانت کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ وکیل لطیف کھوسہ نے دلائل دیتے ہوئے کہا انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت ضمانتیں نہیں…
مزید پڑھیں
image

سپریم کورٹ نے آرمی پبلک سکول پشاور حملہ کیس کی تحقیقات کے لیے کمیشن قائم کردیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے اے پی ایس حملے پر از خود نوٹس کی سماعت کی۔ سپریم کورٹ نے واقعے کی تحقیقات کے لیے کمیشن…
مزید پڑھیں
image

 چیف جسٹس ثاقب نثار نے بنی گالہ تجاوزات کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ سی ڈی اے کو سب سے پہلا ایکشن وزیراعظم عمران خان کے خلاف لینا چاہیے۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے بنی گالہ تجاوزات کیس…
مزید پڑھیں
image

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ   نے نئی حکومت کے بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کے اقدام کو درست قرار دے دیا ہے۔ پاکستان کے معاشی جائزے کے بعد آئی ایم ایف نے رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان کو مالیاتی پالیسی مزید سخت اور شرح منافع بڑھانے…
مزید پڑھیں
image

 پشاور میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے معروف  مذہبی رہنما اور اہل سنت و الجماعت خیبر پختونخوا کے اہم رہنما مولانا اسماعیل درویش  محافظ سمیت جاں بحق ہو گئے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق خیبر پختونخوا  میں اہل سنت والجماعت کے اہم رہنما مولانا اسماعیل درویش کی گاڑی پر…
مزید پڑھیں
image

حکومت پاکستان کی جانب سے ملک بھر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے جس کی زد میں وزیر اعظم عمران خان کا بنی گالہ میں موجود گھر بھی آگیا ہے   نجی ٹی وی کے مطابق کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی  سی ڈی اے نے وزیراعظم کے گھر کو غیر قانونی تعمیرات…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟