16 نومبر 2018
جہان سپیشل

 دبئی میں پاکستانیوں کی جائیدادوں کے معاملے میں سپریم کورٹ کی ہدایت پر قائم کمیٹی نے 893 مالکان کو نوٹس بجھوائے تھے جن میں سے 450 افراد نے جائیدادوں کی ملکیت تسلیم کرلی ہے جبکہ 443افراد نے ابھی تک کوئی جواب نہیں دیا، جائیدادوں کے مالکان کے نام ایف بی…
مزید پڑھیں
image

 چئیرمین قومی احتساب بیورو جسٹس ( ر)جاوید اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان واحد ملک ہے جس کے کرپشن انڈیکس میں مسلسل کمی ہو رہی ہے۔ نیب ہیڈ کواٹرز میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے دعویٰ کیا کہ سارک ممالک کرپشن کے خلاف نیب کی کارکردگی کے معترف…
مزید پڑھیں
image

چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے این آر او کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ پرویز مشرف آئندہ پیر کو عدالت آجائیں انہیں کوئی گرفتار نہیں کرے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس کی سربراہی میں این آر او کیس کی سماعت ہوئی تو وکیل اختر شاہ نے…
مزید پڑھیں
image

 ہائیکورٹ نے مسلم لیگ  ن  کے رہنما خواجہ سعد رفیق کی حفاظتی ضمانت کی درخواست مسترد کردی۔ سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے گزشتہ روز گرفتاری سے بچنے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں حفاظتی ضمانت کے لیے درخواست دائر کی تھی جس میں عدالت سے 15 روز کے…
مزید پڑھیں
image

وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے بالی میں انڈونیشیا کی وزیر خزانہ اور عالمی بینک کے صدر سمیت متعدد رہنمائوں سے ملاقاتیں کیں۔ وزیر خزانہ اسد عمر عالمی بینک / آئی ایم ایف گروپ کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کے سلسلے میں انڈونیشیا میں ہیں۔ انڈونیشین وزیر خزانہ سری ملایانی…
مزید پڑھیں
image

 سندھ حکومت نے رینجرز کے خصوصی اختیارات میں مزید 90 روز کی توسیع کردی محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق رینجرز کو خصوصی اختیارات 5 جنوری 2019 تک تفویض کیے گئے ہیں اور یہ اختیارات 1997 کے انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت دئیے گئے ہیںٴ…
مزید پڑھیں
image

قومی احتساب بیورو(نیب ) نے سعد رفیق، اسحاق ڈار، انوشہ رحمان، ثناء اللہ زہری اور منظور وسان سمیت دیگر کے خلاف باقاعدہ تحقیقات کی منظوری دے دی۔نیب سے جاری اعلامیے کے مطابق چیئرمین جسٹس(ر) جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں کرپشن کے 22 مقدمان…
مزید پڑھیں
image

جے یوآئی (ف) کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ بند کمروں میں بیٹھ کرتوہین رسالت قانون میں ترمیم کی اجازت نہیں دیں گے۔پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں سینیٹر روبینہ خالد کی زیرصدارت قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس ہوا، جس میں جے یوآئی (ف) کے رہنما مولانا…
مزید پڑھیں
image

سپریم کورٹ نے عمران خان نااہلی کیس میں اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کرنے کی استدعا مسترد کردی۔سپریم کورٹ میں وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے کہا کہ واضح کریں عمران خان کیس میں کیا غلطی ہے؟۔درخواست گزار حنیف عباسی کے وکیل…
مزید پڑھیں
image

 سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اجلاس میں شرکت کے لیے شہبازشریف کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیئے۔ نیب نے آشیانہ اقبال ہائوسنگ سکیم کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کو گرفتار کر رکھا ہے اور وہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کی تحویل میں ہیں۔ مسلم لیگ ن  نے شہبازشریف کی…
مزید پڑھیں
image

چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ 50 لاکھ گھر اعلان سے نہیں بنیں گے اور کبوتروں کا پنجرہ بنایا جائے تو بھی دیکھا جاتا ہے کتنے کبوتر آئیں گے۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں ملک بھر میں کچی آبادیوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی…
مزید پڑھیں
image

پولیس نے فیصل رضا عابدی کو سپریم کورٹ میں پیشی کے بعد گرفتار کرلیا۔ سپریم کورٹ میں جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے فیصل رضا عابدی کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں پیپلزپارٹی کے سابق رہنما عدالت میں پیش ہوئے اور…
مزید پڑھیں
image

 چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں  کہ مہنگائی سے لوگ پریشان ہیں اور ڈالر دیکھیں کہاں جا رہا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں…
مزید پڑھیں
image

ڈائریکٹر جنرل فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے روپے کی قدر میں تاریخی کمی کا نوٹس لے لیا۔ڈی جی ایف آئی اے کی ہدایت پر حوالہ اورہنڈی سے زرمبادلہ کی بیرون ملک منتقلی روکنے کیلئے کریک ڈاؤن کا آغاز کردیاذرائع ایف آئی اے کے مطابق چاروں صوبوں میں…
مزید پڑھیں
image

پاکستان اپنی فوجی صلاحیتوں میں اضافہ کے لیے چین سے 48 مسلح ڈرونز خریدے گا۔چینی سرکاری اخبار گلوبل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان چین سے 48 مسلح ڈرونز خریدے گا۔ ماہرین کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان ڈرونز کی خریداری کا یہ اب تک سب سے بڑا سودا ہے…
مزید پڑھیں
image

  مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ انتخابات سے 10 روز قبل راتوں رات آئی جی پنجاب کا تبادلہ کیا گیا تاہم یہ تبادلہ ضمنی انتخابات میں دھاندلی کے لیے کیا گیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران رہنما مسلم لیگ  ن  مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ اپنی…
مزید پڑھیں
image

 سابق وزیراعظم نواز شریف  نے کہا  ہے کہ وزیراعظم عمران خان خود کہتے ہیں کہ 50 بندوں کو گرفتار کریں گے، انہیں اس بات کی اتھارٹی کس نے دی اور 50 گرفتاریوں کی باتیں حکومت کو کون بتا رہا ہے۔ سابق وزیراعظم اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش ہوئے…
مزید پڑھیں
image

 چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے ہیں کہ سندھ حکومت کی کارکردگی صفر ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے تھر میں غذائی قلت سے 400 بچوں کی اموات پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی۔ چیف…
مزید پڑھیں
image

پاکستان نے غوری میزائل سسٹم کے ٹریننگ لانچ کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق غوری میزائل سسٹم کے ٹریننگ لانچ کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق تجربے کا مقصد آرمی اسٹرٹیجک فورسز کمانڈ کی آپریشنل اور…
مزید پڑھیں
image

 بنی گالہ میں پی ایچ ڈی ڈاکٹرز نے بیروزگاری کے خلاف احتجاج کے دوران وزیراعظم عمران خان کا اسکواڈ روک لیا ، پی ایچ ڈی ڈاکٹرز نے بنی گالہ میں احتجاج کیا اور وزیراعظم کی رہائش گاہ جانے کی کوشش کی تاہم انتظامیہ نے مظاہرین کو آگے جانے سے روک…
مزید پڑھیں
image

آشیانہ ہاؤسنگ کرپشن کیس میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے نیب لاہور میں نواز شریف سمیت شریف خاندان نے ملاقات کی۔ترجمان نیب کے مطابق نواز شریف اور شہباز شریف کے اہل خانہ نے نیب لاہور میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات رات 8…
مزید پڑھیں
image

چیف جسٹس پاکستان نے لاہور میں سب انسپکٹر پر وکلا کے تشدد کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب کو 13 اکتوبر کو واقعہ کی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے لاہور میں وکلا کی جانب سے سب انسپکٹر پر تشدد کے معاملے کا…
مزید پڑھیں
image

مسلم لیگ (ن) نے مبینہ حکومتی انتقامی کارروائیوں کے خلاف جوابی حکمت عملی تیار کرنے کے لئے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا ہنگامی اجلاس کل طلب کر لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے مبینہ حکومتی انتقامی کاروائیوں کے مقابلے کے لئے جوابی حکمت عملی کی تیاری شروع کردی…
مزید پڑھیں
image

دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ افغانستان کے شہر جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانہ کل سے دوبارہ کام شروع کر دے گا۔ ترجمان کے مطابق قونصل خانہ افغان حکومت کی جانب سے تحفظ کی یقین دہانی کے بعد کھولا جارہا ہے جہاں کل سے…
مزید پڑھیں
image

ایف بی آر نے نوٹسز کا جواب نہ دینے والے بیرون ملک اثاثے رکھنے والے پاکستانیوں کے خلاف اسیسمنٹ آرڈرز جاری کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ ایف بی آرکے سینئر افسر نے بتایاکہ پہلے مرحلے میں برطانیہ میں اثاثے رکھنے والے پاکستانیوں کو اسیسمنٹ آرڈرجاری کیے جائیں گے اوراس کے…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟