اسلام آباد ہائیکورٹ نے جج مبینہ ویڈیو سکینڈل کے اہم ملزم ناصر جنجوعہ کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے ایف آئی اے کو گرفتاری سے روک دیا۔ احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کے مبینہ ویڈیو سکینڈل کا اہم کردار ناصر جنجوعہ ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچا…
دفترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے پاس بات چیت کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے لیکن بھارت مذاکرات کی طرف آنے کو تیار ہی نہیں ہے۔ دفتر خارجہ میں میڈیا نمائندوں کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا…
ملک بھر میں جاری شدید بارشوں کی وجہ سے دریائے جہلم اور چناب میں اے کیٹیگری کے سیلاب کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ فلڈ فورکاسٹنگ ڈویږن کی جانب سے وارننگ دی گئی ہے کہ دریائے جہلم میں منگلا کے مقام پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب آ سکتا…
معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرکے سیاسی بونوں کا قد اونچا نہیں ہوگا، اپوزیشن کا یوم سیاہ بری طرح ناکام ہوا۔ 25 جولائی کو اپوزیشن کے احتجاج پر ردعمل دیتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ اس دن…
امریکا کا کامیاب دورہ مکمل کرنے کے بعد وزیراعظم عمران خان مختصر قیام کیلئے دوحہ رکے، جہاں ان کی قطری ہم منصب عبداللہ بن نصر بن خلیفہ الثانی سے ملاقات ہوئی۔ دونوں رہنمائوں کے درمیان ملاقات میں باہمی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے مختلف امور پر بات چیت…
گوجرانوالہ انسداد دہشت گردی عدالت نے کالعدم جماعت الدعوة کے امیر حافظ سعید کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں کالعدم تنظیم جماعت الدعوÃة کے امیر حافظ سعید کے خلاف مقدمے کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے حافظ سعید کو 14 روز کے…
حکومت نے ذرائع ابلاغ سے متعلق کیسوں کو نمٹانے کیلئے میڈیا کورٹس کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔ فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ اس کا مقصد فوری انصاف کی فراہمی ہے۔ فردوس عاشق اعوان کا کراچی میں پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن ٟ پی بی اےٞ کے…
چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ دھوکا دینے والوں کی مقدس پیشے میں کوئی گنجائش نہیں، اس سے زیادہ مقدس پیشہ کیا ہوگا کہ وکلا دوسروں کے حقوق کی جنگ لڑتے ہیں۔ فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی میں خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا تھا…
سابق صدر آصف زرداری نے وزیراعظم کے جیل میں سہولتیں واپس لینے کے اعلان پر کہا ہے کہ عمران خان کو بتائو ہم بیرکوں میں رہنے کے عادی ہیں۔ جعلی اکائونٹس کیس کی سماعت کے سلسلے میں احتساب عدالت اسلام آباد میں پیشی کے موقع پر آصف زرداری نے صحافیوں…
حکومت کو پاور پروڈیوسرز کمپنیوں کی جانب سے نئے چیلنج کا سامنا ہے کیونکہ آئی پی پیز نے مسائل حل نہ ہونے پر ثالثی عدالت جانے کا اعلان کر دیا ہے۔ آئی پی پیز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک میں 50 فیصد…
برطانیہ مے معروف بزنس مین انیل مسرت نے حکومت پنجاب کے تعاون سے صوبے کے ہر ڈویږن میں ہسپتال بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے برطانوی بزنس مین انیل مسرت کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں…
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کہا ہے کہ واشنگٹن سے ایسا کوئی وعدہ نہیں کریں گے جو پورا نہ کر سکیں۔ واشنگٹن میں میڈیا نمائندگان سے بات چیت کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہم ایڈ کی نہیں ٹریڈ کی بات کر رہے ہیں، اس لیے امریکا میں…
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کہنا ہے کہ آئین میں چیئرمین یا ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کے لیے تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کا کوئی طریقہ موجود نہیں ہے۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اپوزیشن کے خط پر اپوزیشن کے 7 پارلیمانی رہنمائوں کو جوابی خط لکھا ہے جو…
سعودی حکومت کی طرف سے پاکستان کو موخر ادائیگیوں پر خام تیل ملنا شروع ہوگیا اور پہلا بحری جہاز تیل لے کر کراچی بندرگاہ میں لنگر انداز ہوگیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سعودی فنڈز فار ڈیویلپمنٹ فانسنگ فیسیلٹی کے تحت سعودی عرب کی طرف سے…
بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کا حوالدار منظور عباسی شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی…
اپوزیشن نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے اجلاس بلا کر ووٹنگ کرانے کا مطالبہ کر دیا۔ انہوں نے کہا اپوزیشن نے خط سیکرٹری ایوان بالا کو بھیج دیا۔ میر حاصل بزنجو نے سینیٹ میں اپوزیشن کے ارکان کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہمیں…
احتساب عدالت نے جعلی ٹرسٹ ڈیڈ پر مریم نواز کے خلاف نیب کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے مریم نواز کے خلاف نیب کی درخواست پر سماعت کی۔ سابق وزیر…
ایل این جی کیس میں گرفتار سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو 13 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا گیا۔ نیب نے شاہد خاقان عباسی کو ایل این جی ٹرمینل کے معاملے میں اختیارات کے ناجائز استعمال اور قومی خزانے کو ڈیڑھ ارب روپے نقصان پہنچانے کے…
قبائلی اضلاع میں الیکشن کے دوران پریذائیڈنگ افسروں کو مجسٹریٹ کے اختیارات مل گئے، 1896 پولنگ سٹیشنز قائم، پانچ سو چون انتہائی حساس قرار، سی سی ٹی وی کیمرے نصب کر دیئے گئے۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کی سولہ نشستوں پر دو خواتین سمیت 282 امیدواروں میں مقابلہ ہوگا جبکہ 27…
وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ مجھے افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ منی لانڈرنگ کے الزامات میں معزز خواتین کو بھی دیکھ رہا ہوں، ان لوگوں نے اپنے پیسے کے لیے خواتین کو استعمال کیا۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے…
ایل این جی کیس میں گرفتار سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو آج احتساب عدالت جسمانی ریمانڈ کے حصول کیلئے پیش کیا جائے گا۔ نیب راولپنڈی منتقل کرنے کے بعد سابق وزیراعظم کا طبی معائنہ کیا گیا جس میں ان کا بلڈ شوگر، بلڈ پریشر اور دیگر ضروری ٹیسٹ کئے…
معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ آج شہباز شریف کے چہرے کا زرد رنگ ثابت کر رہا تھا کہ قانون اپنا رنگ دکھا رہاہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری میں وزیراعظم کو گھسیٹنا…
وفاقی وزیرداخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ احتساب شروع ہوگیا ہے اور جس نے جو کیا ہے وہ بھگتے گا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعجاز شاہ نے کہا کہ وزیراعظم وہ کام ضرور کریں گے جو ملکی مفاد میں ہو، پاکستان کی پالیسی میں واضح تبدیلی…
وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں ملکی سیکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم ہائوس میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی جس میں ملک کی سیکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال…
وزیر اطلاعات پنجاب صمصام بخاری نے لاہور میں بارش کا پانی جمع ہونے پر شہبازشریف پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ چند بارشوں نے مسلسل 10 سالہ لیگی حکومت کا پول کھول دیا اور بارش کے پانی میں خادم اعلیٰ کی کرپشن تیرتی نظر آئی۔ لاہور میں پارٹی کارکنوں…